the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 20611 - 20640 of 22073 total results
مو دی گھر پر میر ی ملا قا ت کو ثا بت کر یں ۔ احمد پٹیل

مو دی گھر پر میر ی ملا قا ت کو ثا بت کر یں ۔ احمد پٹیل

نئی د ہلی 3 مئی ( ایجنسیز) اس ہفتہ میں د و سر ی با ر صد ر کا نگر یس سو نیا گا ند ھی کے پو لیٹیکل سکر یٹری ا حمد پٹیل نے ا ستعفی د ینے کا پیش...

نا ئجیر یا نے و رلڈ ا کنا مک فو ر م کیلئے سخت سیکو ر یٹی د ینے کا و عد ہ

نا ئجیر یا نے و رلڈ ا کنا مک فو ر م کیلئے سخت سیکو ر یٹی د ینے کا و عد ہ

لا گو س 3 مئی ( ایجنسیز) ملک نا ئجیر یا نے یقین د لا یا ہے کہ و ر لڈ اکنا مکفو ر م آ ن آ فر یقہ کیلئے سخت سیکو ر یٹی کے ا نتظا ما ت کر یگا جو کہ ...

ز مین کھسکنے کے و ا قعا ت میں اقغا ں نستا ن میں 350 لو گو ں کی مو ت

ز مین کھسکنے کے و ا قعا ت میں اقغا ں نستا ن میں 350 لو گو ں کی مو ت

کا بل 3 مئی ( ایجنسیز) بھا ری با ر ش کے با عث ا فغا ں نستا ن کے شما لمشر ق میں ز مین کھسکنے کی وا قعا ت میں 350 سے ز یا دہ لو گ ہلا ک ہو چکے ہیں ...

ر یا ست آ ند ھر ا پر دیش میں گر می کا لہر

ر یا ست آ ند ھر ا پر دیش میں گر می کا لہر

حید ر آ باد 3 مئی (ایجنسیز) ر یا ست میں گر می کا قہر بر قرا ر ہے جبکہ سبسے ز یا دہ د ر جہ حر ا ر ت 47 ڈ گر ی کھمم میں ر یکا ر ڈ کیا گیا ۔ ضلع نظا م آ ...

 آ ج انٹر میڈ یٹ سا ل دو م کے نتا ئج 11.30 بجے جا ر ی ہو نگے

آ ج انٹر میڈ یٹ سا ل دو م کے نتا ئج 11.30 بجے جا ر ی ہو نگے

حید ر آ باد 3 مئی ( ایجنسیز) ا نٹر میڈ یٹ سا ل دو م کے نتا ئج 3 مئی کو جا ر ی کئے جا ئینگے اور نتا ئج کا اعلا ن صبح 11.30 بجے جا ر ی کیا جا ئے گا...

عالمی بینک سے پاکستان کیلئے 12 ارب ڈالر کا قرضہ منظور

عالمی بینک سے پاکستان کیلئے 12 ارب ڈالر کا قرضہ منظور

(ایجنسیز) عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 12 ارب ڈالر کا قرض منظور کرلیا ہے جسے پانچ سال کی مدت میں دیا جائے گا۔وزارت خزانہ نے کہا کہ اس رقم کو توان...

 مرکز میں تیسرا محاذ حکومت تشکیل دیگا۔راگھولو

مرکز میں تیسرا محاذ حکومت تشکیل دیگا۔راگھولو

حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)سی پی ایم کے ریاستی سکرٹری راگھولو نے آج دعوی کیا کہ مرکز میں تیسرا محاذ ہی حکومت قائم کریگا۔ انہوں نے تلگو دیشم ۔بی ج...

 سیما آندھرا کو ہر اعتبار سے ترقی دینے کا وعدہ::سونیا گاندھی

سیما آندھرا کو ہر اعتبار سے ترقی دینے کا وعدہ::سونیا گاندھی

حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ سیما آندھرا کو ہر اعتبار سے ترقی دی جائیگی۔جبکہ ریاست کی تقسیم نا گریز ہ...

اسرائیل کو

اسرائیل کو 'یہودی ریاست' قرار دینے کے لئے نیتن یاھو کا قانون سازی کا فیصلہ

(ایجنسیز)اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے اسرائیل کو خالص "یہودی ریاست" قرار دلوانے کے لیے قانون سازی کا فیصلہ کیا ہے۔مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق...

آسام :مسلم طبقہ پر حملہ ‘11افراد ہلاک

آسام :مسلم طبقہ پر حملہ ‘11افراد ہلاک

حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)پچھلے ہفتہ بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کی جانب سے اشتعال انگیز تقریر کے بعد آسام میں آج فرقہ وارانہ فساد کا واقعہ...

امرتا رائے کی دہلی پولیس سے شکایت

امرتا رائے کی دہلی پولیس سے شکایت

حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)مشہور ٹی وی اینکر امرتا رائے نے آج دہلی پولیس سے سوشیل میڈیا میں انکی شخصی زندگی پر وار کرنے ‘اور بے عزتی کرنے کی شکایت کی۔ ...

کل انٹر میڈئیٹ سال دوم کے نتائج کا اجرا

کل انٹر میڈئیٹ سال دوم کے نتائج کا اجرا

حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)کل انٹر میڈئیٹ سال دوم کے نتائج کو جاری کیا جائیگا۔ چنانچہ کل صبح 9بجے نتائج کے اجرا کا امکان ہے۔...

بہار: مڈ ڈے میلس سے چالیس طلبا کی صحت متاثر

بہار: مڈ ڈے میلس سے چالیس طلبا کی صحت متاثر

حیدرآباد۔2مئی(اعتماد نیوز)بہار کے روحتاس ضلع کے ایک سرکاری اسکول میں آج مڈ ڈے میل کھانے کے بعد 40طلبا کی صحت متاثر ہوگئی جنہیں فوری دواخانہ منتقل کر د...

ہو ٹل سے بچہ مز دو ری کے تحت دو بچو ں کو بچا لیا گیا

ہو ٹل سے بچہ مز دو ری کے تحت دو بچو ں کو بچا لیا گیا

حید ر آ باد 2 مئی ( ایجنسیز) د و کم عمر کے بچو ں کو بچہ مز د وری کے تحت ایک ہو ٹل سے بچا لیا گیا ۔ ا سٹیٹ کمیشن فا ر پر و ٹیکشن آ ف چا ئلڈ ر...

عسکر یت پسند و ں کے حملہ میں آ سا م میں 7 لو گو ں کی مو ت

عسکر یت پسند و ں کے حملہ میں آ سا م میں 7 لو گو ں کی مو ت

گو ہا ٹی 2 مئی ( ایجنسیز) عسکر یت پسند وں کے حملے میں سا ت ا فر اد ہلا ک ہو گئے ‘ یہ حملہ کو کر ا جھا ر کے گا و ں میں پیش آ یا ۔ عسکر یت پسن...

 پولا ورم پراجکٹ کو مرکزی حکومت کی منظوری‘ 11رکن کمیٹی منظور

پولا ورم پراجکٹ کو مرکزی حکومت کی منظوری‘ 11رکن کمیٹی منظور

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)مرکزی کابینہ نے آج اہم فیصلہ کرتے ہوئے پولا ورم پراجکٹ کو منظوری دیتے ہوئے 11رکنی کمیٹی کو تشکیل دی ۔یہ گیارہ رکنی...

 عثمانیہ میڈیکل کالج کو 9سوپر اسپشالٹی سیٹوں کی منظوری

عثمانیہ میڈیکل کالج کو 9سوپر اسپشالٹی سیٹوں کی منظوری

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)آج میڈیکل کاؤنسل آف انڈیا نے حیدرآباد کے مشہور میڈیکل کالج عثمانیہ میڈیکل کالج کو 9سوپر اسپشالٹی سیٹوں کو منظور کی...

 کے سامبا شوا راؤ کی بی جے پی میں شمولیت

کے سامبا شوا راؤ کی بی جے پی میں شمولیت

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)سابق مرکزی وزیر کے سامبا شوا راؤ نے آج ضلع مغربی گوداوری میں منعقد ایک بی جے پی اور تلگو دیشم کے اتحادی جلسہ میں ب...

 وارناسی میں اروند کیجروال کے لئے نتیش کمار کی تشہیر کا اعلان

وارناسی میں اروند کیجروال کے لئے نتیش کمار کی تشہیر کا اعلان

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے آج اعلان کیا کہ وہ وارناسی میں بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کو شکست دینے ...

امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں دھماکے سے 2 قیدی ہلاک، 150 سے زائد زخمی

امریکی ریاست فلوریڈا کی جیل میں دھماکے سے 2 قیدی ہلاک، 150 سے زائد زخمی

امریکا کی جنوب مغربی ریاست فلوریڈا کی ایک جیل میں دھماکے سے 2 قیدی ہلاک جب کہ جیل کے عملے سمیت 150 سے زائد قیدی زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے ...

برونائی دارالسلام میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان

برونائی دارالسلام میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان

جرمنی کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق براعظم ایشیاء کے مشرقی جانب جزائر شرق الہند میں واقع ایک مسلم ملک برونائی دارالسلام کے حکمران سلطان حسن البل...

چین کے ریلوے سٹیشن پر دھماکا، 3 افراد ہلاک ،79 زخمی

چین کے ریلوے سٹیشن پر دھماکا، 3 افراد ہلاک ،79 زخمی

چین کے مغربی سنکیانگ علاقے میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوئے ہیں۔ اورمچی کے جنوبی ریلوے سٹیشن پر ہونے والے اس دھماکے ...

مصر نے اسلامی جہاد کے رہ نماؤں پر عائد سفری پابندی اٹھا دی

مصر نے اسلامی جہاد کے رہ نماؤں پر عائد سفری پابندی اٹھا دی

 مصری حکومت نے فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد سے تعلق رکھنے والے متعدد رہ نماؤں کا اپنی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے بیرون ملک سفر پرعائد پابندی ختم کر...

 مودی کی طرح مرعوب نہیں ہوں :دگوجے سنگھ

مودی کی طرح مرعوب نہیں ہوں :دگوجے سنگھ

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج و کانگریس جنرل سکرٹری دگوجے سنگھ نے آج ٹی وی اینکر امرتا راؤ کے ساتھ شادی کے معاملہ ...

 حیدرآباد میں ووٹنگ کی کمی ‘چند وجوہات

حیدرآباد میں ووٹنگ کی کمی ‘چند وجوہات

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)پورے تلنگانہ میں 72فیصد ووٹ کی شری درج ہونے کے باوجود آخر تلنگانہ کا قلب مانے جانے والا بین الاقوامی شہرت یافتہ شہر ...

 گہاٹی بم دھماکہ : مہلوک خاتون کے افراد خاندان کو ایک لاکھ ایکس گریشیا کا اعلان

گہاٹی بم دھماکہ : مہلوک خاتون کے افراد خاندان کو ایک لاکھ ایکس گریشیا کا اعلان

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر ملکھارجنا کھرگے نے چینائی ریلوے اسٹیشن میں گواہاٹی ٹرین میں بم دھماکہ کے مہلوک خاتون کو ایک لاکھ رو...

 پورندھیشوری بحران میں !!!

پورندھیشوری بحران میں !!!

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)سابق مرکزی وزیر پوردھیشوری ان دنوں شدید بحران مں ہیں۔ پورندھیشوری کو بی جے پی ۔تلگو دیشم کے اتحاد کے ذریعہ راجم پ...

سیما آندھرا کی عوام تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کو مسترد کردینگے۔کانچہ آئیلیا

سیما آندھرا کی عوام تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کو مسترد کردینگے۔کانچہ آئیلیا

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)پروفیسر کانچہ آئیلیا نے آج تلگو دیشم اور بی جے پی کے اتحاد کو غیر قانونی قرار دیا اور کہا کہ سیما آندھرا کے عوام ا...

4.52 کر و ڑ کی ر قم اور شر اب ر اجمند ر ی میں ضبط کر لی گئی

4.52 کر و ڑ کی ر قم اور شر اب ر اجمند ر ی میں ضبط کر لی گئی

ر ا جمند ری یکم مئی ( ایجنسیز) مشر قی گو د ا و ر ی ضلع کے مختلف حصو ں میں ا لیکشن چھا پو ں کو د و ر ان 4.52 کر و ڑ ر وپیے کی ر قم اور شر ا ب ضبط&...

نر یند ر مو د ی نے لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی

نر یند ر مو د ی نے لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی

تر و پتی یکم مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج تر و پتی پہنچ کر لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی ۔ مسٹر مو دی ...

Displaying 20611 - 20640 of 22073 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.