the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 20581 - 20610 of 22007 total results
 6بجے تک لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈالنے کے اہل:سومیش کمار

6بجے تک لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈالنے کے اہل:سومیش کمار

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)جی ایچ ایم سی کمشنر سومیش کمار نے آج واضح کیا کہ 6بجے تک انتخابی رائے دہی کے لئے لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈال ...

حیدرآباد میں 51فیصد پولنگ

حیدرآباد میں 51فیصد پولنگ

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) حیدرآباد میں پولنگ کی شرح دو پہر تین بجے تک 51فیصد رہی جبکہ دیگر اضلاع میں اس طرح ہے۔ حیدرآباد ۔51فیصد محبوب نگر ۔6...

 چندرا بابو نائیڈو کی انتخابی اصول کی خلاف ورزی

چندرا بابو نائیڈو کی انتخابی اصول کی خلاف ورزی

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی میں حق رائے دہی سے استفادہ کے بعد بی جے پی کو ووٹ ...

رائے دہی کے پیش نظر شہر میں سڑکیں سنسان

رائے دہی کے پیش نظر شہر میں سڑکیں سنسان

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) شہر میں آج رائے دہی کے پیش نظر سڑکیں جہاں عام دنوں میں اپنی تنگ دامنی کی شکایت کرتی ہیں تو آج پرانے شہر اور دیگر ...

شہر میں رائے دہی کے دوران تصاویر

شہر میں رائے دہی کے دوران تصاویر

شہر میں رائے دہی کے دوران تصاویر حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) 

حیدرآ باد کے مختلف علاقوں میں ای وی ایم مشینوں میں خرابی

حیدرآ باد کے مختلف علاقوں میں ای وی ایم مشینوں میں خرابی

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں جہاں پولنگ سست روی کے ساتھ جاری ہے تو دوسری جانب حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں سست روی کے سا...

تلنگانہ میں رائے دہی کا آغاز :صبح 11بجے تک 18فیصد پولنگ

تلنگانہ میں رائے دہی کا آغاز :صبح 11بجے تک 18فیصد پولنگ

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)تلنگانہ کے کل دس اضلاع میں آج رائے دہی کا آغاز عمل میں آیا۔جہاں صبح 11بجے تک موصولہ اطلاعات کے مطابق پورے تلنگانہ میں 18...

شام میں حملے، 59 افراد ہلاک

شام میں حملے، 59 افراد ہلاک

 شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں منگل کو مختلف حملوں میں 59 افراد ہلاک ہو گئے۔ ساتھ ہی بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنطیم واچ ڈاگ نے ملک میں کل...

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ اور حرام ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ اور حرام ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

سعودی عرب کے مفتیِ اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے سڑکوں پر لگے ٹریفک کے سرخ اشارے توڑنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ایک مرتبہ پھر فتویٰ جاری کیا ہے اور کہا ہے ...

 موسم گرما میں صحت مند رہنے کے راز

موسم گرما میں صحت مند رہنے کے راز

اس مو سم کی ایک اہم چیز کھیرا ہے ۔ قدرت نے اس میں گرمی کا توڑ کرنے کی بھر پو ر صلا حیت رکھی ہے۔ ٹھنڈے مشروبات مثلاً لسی ، جو یا ستو کا شربت شکر ملاکر،...

انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل

انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)تلنگانہ میں سب سے پہلے اور اولین حکومت کے انتخاب کے لئے سب پہلی رائے دہی آغاز ہونے جا رہی ہے۔ جس کے لئے ریاستی ...

 این آئی اے ایجنسی کی جانب سے ہراسانی :یسین بھٹکل

این آئی اے ایجنسی کی جانب سے ہراسانی :یسین بھٹکل

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)انڈین مجاہدین کے رکن یسین بھٹکل نے آج جیل میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی اور طبی سہولتوں سے محروم رکھنے کی شکایت ...

 تلگو دیشم پارٹی کا مطلب ‘‘تلگو ڈسٹرکشن پارٹی‘‘ :برندا کارت

تلگو دیشم پارٹی کا مطلب ‘‘تلگو ڈسٹرکشن پارٹی‘‘ :برندا کارت

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)سی پی ایم پولیٹ بیورو لیڈر برندا کارت نے آج وشاکھا پٹنم میں پارٹی کے انتخابی مہم کے دوران تلگو دیشم پارٹی پر تنقید...

تیسرے محاذ کی لئے کانگریس کی تائید نہیں۔دگوجے سنگھ

تیسرے محاذ کی لئے کانگریس کی تائید نہیں۔دگوجے سنگھ

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج دگوجے سنگھ نے آج تیسرے محاذ کے لئے کانگریس کی امکانی تائید کو مسترد کر دیا اور کہا ک...

فیس بک کا فراڈ : جعلی لائکس و پرستاروں کا دھندا عروج پر

فیس بک کا فراڈ : جعلی لائکس و پرستاروں کا دھندا عروج پر

(بشکریہ دنیا میگزن )ناجائز ہتھکنڈوں سے دولت،شہرت و عزت پانے کے خواہشمند دھوکے بازوں نے سوشل میڈیا کی مصومیت و ساکھ دائو پہ لگا دی…ایک چشم کشا تحقیقی ر...

تیسرے محاذ کو اکثریت کی صورت میں ملائم ہی وزیر اعظم ہونگے:اکھلیش یادو

تیسرے محاذ کو اکثریت کی صورت میں ملائم ہی وزیر اعظم ہونگے:اکھلیش یادو

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے وزیر اعلی اکھلیش یادو نے آج اپنے والد کو تیسرے محاذ کو اکثریت آنے کی صورت میں ملک کے مستقبل کا وزیر ...

 ہر فرد اپنے ووٹ کا استعمال کرے۔بھنور لعل

ہر فرد اپنے ووٹ کا استعمال کرے۔بھنور لعل

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی الیشکن کمیشن کے چیف بھنور لعل نے کل منعقد شدنی تلنگانہ میں رائے دہی میں ہر فرد کو حصہ لینے کا مشورہ دیا اور ...

حیدرآباد کو سیمی یونین ٹری ٹری بنانے کی سازش !!!

حیدرآباد کو سیمی یونین ٹری ٹری بنانے کی سازش !!!

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)این ڈی اے حکومت اقتدار پر آنے کی صورت میں حیدرآباد کو سیمی یونین ٹری ٹری بنانے جا رہی ہے۔یعنی اسی کے ساتھ ہی حیدرآب...

 NOKIA کمپنی کے نئے سی ای او کی حیثیت سے راجیو سوری کا تقرر

NOKIA کمپنی کے نئے سی ای او کی حیثیت سے راجیو سوری کا تقرر

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)NOKIAکمپنی نے اپنے نئے سی ای او کی حیثیت سے ہندوستان سے تعلق رکھنے والے راجیو سوری کو مقرر کی۔1995سے اس کمپنی میں ...

تلنگانہ میں انتخابات کے دوران نکسلائٹ حملوں کا امکان

تلنگانہ میں انتخابات کے دوران نکسلائٹ حملوں کا امکان

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)آج ریاستی ڈی جی پی دفتر نے انٹلی جنس ایجنسیوں کے ذریعہ اس بات کا انکشاف کیا کہ تلنگانہ میں انتخابات کے دوران نکسل...

آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی حیثیت سے حیدرآباد میں کل آخری رائے دہی

آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی حیثیت سے حیدرآباد میں کل آخری رائے دہی

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی حیثیت سے کل حیدرآباد میں آخری انتخابات منعقد ہونے جا رہے ہیں۔ اسکے بعد حیدرآباد دس...

بی جے پی کارکنوں کے عام آدمی پارٹی کے ٹوپی پن کر عوام پر حملے :کیجروال

بی جے پی کارکنوں کے عام آدمی پارٹی کے ٹوپی پن کر عوام پر حملے :کیجروال

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے آج دعوی کیا کہ چند بی جے پی کارکنوں کی جانب سے عام آدمی پارٹی کے ٹوپی پہن ک...

 مودی اپنے عہدہ کے مطابق بات کیا کریں :پریانکا گاندھی

مودی اپنے عہدہ کے مطابق بات کیا کریں :پریانکا گاندھی

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس کے صدر سونیا گاندھی کی دختر پریانکا گاندھی نے آج بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے...

 بابا رام دیو پر ناگپور میں کیس درج

بابا رام دیو پر ناگپور میں کیس درج

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)یوگا گرو بابا رام دیو پر کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر متنازعہ ریمارک پر آج مہاراشٹر کے ناگپور میں کیس درج ک...

 دونوں شہروں میں پولنگ کے انعقاد کے لئے سخت سیکیورٹی انتظامات

دونوں شہروں میں پولنگ کے انعقاد کے لئے سخت سیکیورٹی انتظامات

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز) کل 30اپریل کو تلنگانہ کے ساتھ ساتھ دونوں شہروں کے تین پارلیمانی حلقوں اور 24اسمبلی حلقوں میں رائے دہی کے پر امن ...

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،26 افراد ہلاک،درجنوں گھر تباہ

امریکہ میں طوفانی بگولوں نے تباہی مچا دی،26 افراد ہلاک،درجنوں گھر تباہ

(ایجنسیز)امریکا میں طوفان بگولوں نے تباہی مچا دی، اوکلا ہامہ، الباما اور آرکناس سمیت متعدد ریاستوں میں چھبیس افراد ہلاک ہو گئے۔امریکا کی جنوبی ریاستی...

مشرقی وسطی میں امن مذاکرات کے لئے ڈیڈ لائن ختم ‘کوئی پیش رفت نہیں

مشرقی وسطی میں امن مذاکرات کے لئے ڈیڈ لائن ختم ‘کوئی پیش رفت نہیں

(ایجنسیز)امریکی وزیر خارجہ جان کیری کا مشرق وسطی میں قیام امن کیلیے امن مذاکرات کا خواب اور کوششیں آج 29 اپریل کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر دم توڑ گئی ہیں۔...

شام: پرتشدد کارروائیوں میں ایک ہفتے کے دوران 11 فلسطینی شہید

شام: پرتشدد کارروائیوں میں ایک ہفتے کے دوران 11 فلسطینی شہید

 (ایجنسیز)شام میں مختلف پرتشدد واقعات میں اکیس سے 27 اپریل کے دوران کم سے کم گیارہ فلسطینی پناہ گزین شہید ہوگئے ہیں۔"فلسطین۔ شام ایکشن گروپ" کی ج...

ہو ڑ ہ ۔ د ہر ہ د و ن ا کسپر یس پٹر ی سے ا تری : 6 ز خمی

ہو ڑ ہ ۔ د ہر ہ د و ن ا کسپر یس پٹر ی سے ا تری : 6 ز خمی

لکھنو 29 ا پر یل ( ایجنسیز) تقر یباٰ چھ مسا فر ین ا س و قت ز خمی ہو گئے جب ہو ڑ ہ ۔ دہر ہ دون اکسپر یس ٹر ین جا فر گڑ ھ ریلو ے ا سٹیشن کے قر یب&n...

پر ائم منسٹر آ فس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی

پر ائم منسٹر آ فس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی

نئی د ہلی 29 ا پر یل ( ایجنسیز) منگل کی صبح پر ائم منسٹر آ فس کے روممیں آ گ بھڑ ک ا ٹھی جبکہ کسی طر ح کا کو ئی نقصا ن نو ٹ نہیں کیا گیا ۔پر ا ئم منسٹر...

Displaying 20581 - 20610 of 22007 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.