پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟
حیدرآباد۔8۔مئی(اعتماد نیوز)آج شہر میں چند دن کے بعد اچانک بارش کی وجہ سے گرمی کی تمازت سے پریشان شہر کے عوام آج معمولی راحت ملی۔ چنانچہ دو پہر ...
وارانسی 8 مئی ( اعتماد نیوز) وارانسی میں جہاں سے بے جے پی کے وزارت عظمیٰ کے امید وار نریندر مودی سنگھ پریوار کی پر جوش مہم کے دوران مقابلہ ک...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز )ریاست کی تقسیم کے بعد آندھرا پردیش کو تلگو ناڈو کا نام دینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کانگریس پارٹی کے سابق رکن پارلیمنٹ ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز ) آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تشکیل کے لئے آج چار رکنی کمل ناتھن کمیٹی تشکیل دی گئی ۔ جو عنقریب سیما آندھرا کے ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز )ساؤتھ سنٹرل ریلوے زون میں پہلی مرتبہ 13مئی سے ڈبل ڈیکر ٹرین کا افتتاح کیا جائیگا۔ یہ ٹرین کاچی گوڑہ ۔گنٹور ۔کاچ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز ) ریاست کی تقسیم کے عمل کے ختم ہونے کے لئے اب صرف دو ہی ہفتے باقی رہ جانے کی وجہ سے سرکاری انتظامیہ کی جانب سے اس ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز )ایس پی سربراہ ملائم سنگھ یادو نے آج دعوی کیا کہ کانگریس تیسرے محاذ میں شامل ہونے کے لئے دلچسپی رکھتی ہے۔ اتر پردیش ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز ) قومی الیکشن کمیشن کے چیف وی ایس سمپت نے آج بی جے پی کی جانب سے بی جے پی کے خلاف کاروائی کے الزام کے بعد رد عمل ظ...
(ایجنسیز)فلسطین کی 63 سرکردہ سیاسی، سماجی اور مذہبی وملی تنظیموں نے اسرائیل کو سرزمین فلسطین میں ایک آئینی ریاست تسلیم کرنے سے صاف انکار ...
(ایجنسیز)مصر کے سابق وزیر خارجہ امر موسی نے فلسطینی تنظیم حماس پر زور دیا ہے کہ اسے آزاد فلسطینی ریاست کا قیام ممکن بنانے کیلیے اسرائیل کو ایک حقیقت س...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر منیش سسوڈیا نے آج الزام لگایا کہ بی جے پی عام آدمی پارٹی کی نقالی کر رہی ہے۔ آج وارناس...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال نے بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کو کھلے مباحث کا چیلنج کیا اور کہا کہ ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے تمل ناڈو کے اطراف مانسون کی وجہ سے ریاست میں 48گھنٹوں تک بارش کی پیش قیاسی کی گئی۔ یہ بارش ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) کل ضلع کڑپہ کے جملا مڈوگو میں تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کارکنوں میں جھڑپوں کے بعد آج دو بارہ اسی جھگڑے کے ...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) جنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان نے آج صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو سے انکے مکان میں ملاقات کی اور تازہ ریاست...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) تلنگانہ صدر پردیش پی لکشمیا نے آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن سے ملاقات کرتے ہوئے سیما آندھرا کی حکومت کے لئے م...
حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) آج اساتذہ کے اہلیتی امتحان ٹیٹ کے نتائج کو جاری کر دیا گیا۔ جسکے نتائج aptetکے ویب سائٹ پر معلوم کیا جا سکتا ہے۔D....
حید ر آ با د 8 مئی ( ایجنسیز) رمنا ر او ‘ کنو ینر ا یمسٹ نے کہا کہ ا نٹر نس 2014 کیلئے آ ج سے ہا ل ٹکٹس ڈ ا و ن لو ڈ کر سکتے ہیںیہ ڈ ا و ن لو ڈ 1...
نیو یا ر ک 8 مئی : ر و ز ا نہ ا یک کپ کا فی کے ا ستعما ل سے آ نکھو ں کی بینا ئی محفو ظ ر ہ سکتی ہے ۔ فو ڈ سا ئنٹسٹ کے مطا بق ا یک کپکا فی کے ا ست...
نیو یا ر ک 8 مئی ( ایجنسیز) پیبلو پکا سو کی پینٹنگ ‘‘ د ی ر یسکیو ‘‘ کو 31.5 ملین ڈ ا لر میں ہر ا ج کیا گیا ۔ اس ر نگ بھر ی آ ئیل پینٹنگ کو ...
حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی نے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی کے حلقہ پارلیمنٹ امیتھی میں دو بارہ رائے دہی منعقد کرنے کا مطالبہ ...
حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)یو گا گرو بابا رام دیو پرْ آج ممبئی میں ایف آئی آر درج کیا گیا۔چنانچہ کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر بابا رام د...
گلبرگہ: عرس شریف سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری سنجریؒ کی مناسبت سے چھٹی شریف کے موقع پر محفل سماع کا اہتمام سماع خانہ بارگاہ حضر...
کرنول7؍مئی(اعتمادنیوز)کرنول میں عام انتخابات پرامن طورپرمنعقد کئے گئے۔سیماآندھراکے اسمبلی حلقوں میں سب سے زیادہ کرنول اسمبلی حلقہ سے 36...
حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)آج سیما آندھرا میں انتخابات کے پیش نظر حیدرآباد کی سڑکیں جو روزانہ اپنی تنگ دامنی کی شکایت کرتی ہیں ۔لیکن آج سنسان نظر...
(ایجنسیز)ملک سے باہر پڑھائی آپ کو کس طرح متاثر کرسکتی ہے؟ جب آپ اپنے ملک سے باہر پڑھائی کے لیے جاتے ہیں تو واپسی میں آپ کے سوٹ کیس میں یقیناً یاد...
(ایجنسیز)جنوبی افریقا میں پانچویں عام انتخابات کے لئے ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق حکمران جماعت اے این سی کا پلڑا بھاری ہے اور اس...
واشنگٹن — کولوراڈو سکول آف پبلک ہیلتھ کی جانب سے کی گئی ایک حالیہ تحقیق میں یہ امر سامنے آیا ہے کہ 2001ء سے لے کر 2009ء تک چھوٹے بچوں اور نوجوانوں میں...
حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)ریاستی الیکشن کمیشن چیف بھنور لعل نے آج کہا کہ 16مئی کو ووٹوں کی گنتی ہوگی جو صبح 8بجے شروع کی جائیگی ۔ انہوں نے مزی...
حیدرآباد ۔7۔مئی(اعتماد نیوز)سیما آندھرا میں آج رائے دہی جاری رہی ۔ چنانچہ ضلع کڑپہ کے جمالامڈوگو میں تلگو دیشم اور وائی ایس آر کانگریس کارکنوں م...