the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
Displaying 20461 - 20490 of 21766 total results
وارناسی سے مودی نے پرچہ نامزدگی داخل کی

وارناسی سے مودی نے پرچہ نامزدگی داخل کی

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارناسی حلقہ سے آج ضلع کلکٹر دفتر میں پرچہ نامزدگی ...

کتب بینی کی اہمیت و افادیت

کتب بینی کی اہمیت و افادیت

بشکریہ : جناب عبد الغفار صدیقیبموقع عالمی یوم کتب مطالعہ عربی زبان کا لفظ ہے جس کے معنیٰ غور، توجہ، دھیان ، کسی چیز کو اس سے واقفیت پیدا کرنے کی غرض س...

گری راج سنگھ کے مکان پر پولیس کے دھاوے :‘بی جے پی قائد گرفتاری سے بچنے کے لئے بھاگ گئے

گری راج سنگھ کے مکان پر پولیس کے دھاوے :‘بی جے پی قائد گرفتاری سے بچنے کے لئے بھاگ گئے

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)بہار کے نوادا حلقہ پارلیمنٹ کے بی جے پی امیدوار جو دو دن قبل مسلمانوں کے خلاف نفرت آمیز ریمارک کی تھی انہیں گرفتار...

ایک بجے تک پلوامہ میں4فیصد،شوپیان میں 12فیصد، کولگام میں 16فیصد

ایک بجے تک پلوامہ میں4فیصد،شوپیان میں 12فیصد، کولگام میں 16فیصد

کشمیر میں آج زیر انعقاد حلقوں میں انتخاب سست روی کے ساتھ جاری ہے۔ پارلیمانی حلقوں میں ووٹنگ کی شرح انتہائی کم ریکارڈ کی گئی۔ جبکہ چند مقامات پر عوام ن...

بیرسٹر اسد الدین اویسی کا حلقہ اسمبلی نامپلی کے وجئے نگر کالونی میں دورہ

بیرسٹر اسد الدین اویسی کا حلقہ اسمبلی نامپلی کے وجئے نگر کالونی میں دورہ

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز) نقیب ملت بیرسٹر اسد الدین اویسی صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلمین و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد نے آج حلقہ اسمبلی ناپلی ک...

کے وی پی رام چندر راؤ گرفتاری کی طرف!!!

کے وی پی رام چندر راؤ گرفتاری کی طرف!!!

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز) کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کے وی پی رام چندر راؤ جو آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے دور میں انکے مشیر خا...

اب فلائٹ میں فون پر بات کرنے کی بھی سہولت !!!

اب فلائٹ میں فون پر بات کرنے کی بھی سہولت !!!

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز) اب تک فلائٹ میں سفر کے آغاز سے قبل یہ ہدایت دی جاتی تھی کہ ‘‘آپ اپنا موبائل بند کرلیں ‘‘ ۔ لیکن اب چند دن کے بعد ...

شوبھا ناگی ریڈی کی موت وائی ایس آر کانگریس کے لئے شدید دھکا

شوبھا ناگی ریڈی کی موت وائی ایس آر کانگریس کے لئے شدید دھکا

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس لیڈر اور ضلع کرنول کے حلقہ اسمبلی آلا گڈہ کے امیدوار شوبھا ناگی ریڈی کی کل رات سڑک حادثہ میں ...

وائی ایس آر کانگریس لیڈر شوبھا ناگی ریڈی چل بسیں

وائی ایس آر کانگریس لیڈر شوبھا ناگی ریڈی چل بسیں

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس لیڈر اور ضلع کرنول کے حلقہ اسمبلی آلا گڈہ کے امیدوار شوبھا ناگی ریڈی کی کل رات سڑک حادثہ میں ...

وائی ایس آر کانگریس لیڈر شوبھا ناگی ریڈی شدید زخمی

وائی ایس آر کانگریس لیڈر شوبھا ناگی ریڈی شدید زخمی

حیدرآباد۔24۔مارچ(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس کے لیڈر شوبھا ناگی ریڈی جو پارٹی کے سینئر لیڈر اور ضلع رنول کے آلا گڈہ سے اس پارٹی کے امیدوار بھی...

 چندرا بابو نائیڈو نے آخر اپنے اقتدار کے کس دن عوام کی بات سنی؟وائی ایس جگن

چندرا بابو نائیڈو نے آخر اپنے اقتدار کے کس دن عوام کی بات سنی؟وائی ایس جگن

حیدآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیو ز)وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے صدر وائی ایس جگن نے آج صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو پر تنقید کرتے ہوئے کہ آخر ...

عام انتخابات اہم مرحلہ میں :کل بارہ ریاستوں کے 117حلقوں میں انتخاب

عام انتخابات اہم مرحلہ میں :کل بارہ ریاستوں کے 117حلقوں میں انتخاب

حیدآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیو ز)کل عام انتخابات کا چھٹواں مرحلہ ہے لیکن اس سے زیادہ کل کے اس مرحلہ میں 117حلقوں میں سینکڑوں امیدواروں کی قسمت کا ...

 26اپریل کو بھونگر میں وزیر اعظم کا جلسہ

26اپریل کو بھونگر میں وزیر اعظم کا جلسہ

حیدرآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیوز)وزیر اعظم منموہن سنگھ 26اپریل کو نلگنڈہ کے بھونگیر میں جلسہ عام سے خطاب کرینگے۔ چنانچہ اس موقع پر وزیر اعظم کا دور...

 حصول اقتدار کے بعد اردو دوسری سرکاری زبان:کے سی آر

حصول اقتدار کے بعد اردو دوسری سرکاری زبان:کے سی آر

حیدرآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج وعدہ کیا کہ انکے حصول اقتدار کے بعد اردو کو دوسری سرکاری زبان کے ساتھ سا...

کے وی پی رام چندر راؤ کی گرفتاری کے لئے امریکہ کا ہندوستان سے رابطہ

کے وی پی رام چندر راؤ کی گرفتاری کے لئے امریکہ کا ہندوستان سے رابطہ

حیدرآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیوز)پی ٹی آئی نیوز کے مطابق راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کے وی پی رام چندر راؤ جو آنجہانی وائی ایس راج شیکھر ریڈی کے مشیر ...

اُردو ہندوستان کی زبان ‘ صرف مسلمانوں سے جوڑنا افسوسناک

اُردو ہندوستان کی زبان ‘ صرف مسلمانوں سے جوڑنا افسوسناک

مصطفی منزل نظام پورہ ورنگل میں مشاعرہ کا انعقاد ۔ جناب اقبال شیدائی کا خطاب اُستاذ شاعر جناب اقبال شیدائی نے کہا کہ اُردو ہماری تاریخی اور تہذیبی ...

حماس اور فتح کے درمیان مفاہمتی بات چیت کا باقاعدہ آغاز

حماس اور فتح کے درمیان مفاہمتی بات چیت کا باقاعدہ آغاز

23اپریل (ایجنسی) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور الفتح کی قیادت کے درمیان مفاہمت کا عمل آگے بڑھانے کے لیے باضابطہ مذاکرات شروع ہوگئ...

"فلسطین میڈیا کلب " کے زیراہتمام عالمی کانفرنس ترکی میں شروع

"فلسطین میڈیا کلب " کے زیراہتمام عالمی کانفرنس ترکی میں شروع

23اپریل (ایجنسی) فلسطین میں ابلاغیات کے نمائندہ ادارے "کلب برائے اطلاعات فلسطین" کے زیراہتمام  دو روزہ "میڈیا اینڈ کمیونیکیشن" [تواصل] کی عا...

چینا کیسو ا ر ا و نے ٹی ڈی پی میں شمو لیت ا ختیا ر کر لی

چینا کیسو ا ر ا و نے ٹی ڈی پی میں شمو لیت ا ختیا ر کر لی

حید ر آ با د 23 ا پر یل ( ایجنسیز) کا نگر یس پا ر ٹی کو ایک اور د ھکہا س وقت لگا جب چینا کیسو ا ر او نے صد ر تلگو د یشم چند ر ا با بو نا ئیڈ و کے...

 سیما آ ند ھر ا کو نیو ی آ ند ھر ا بنا یا جا ئے گا ۔ چر ن جیو ی

سیما آ ند ھر ا کو نیو ی آ ند ھر ا بنا یا جا ئے گا ۔ چر ن جیو ی

حید ر آ با د 23 ا پریل ( ایجنسیز) مر کز ی ٹو ر ز م منسٹر اور صد ر آ ند ھر ا پر دیش کا نگر یس کمیٹی ( چنا و ی مہم ) نے کہا کہ سیما آ ند ھر ا کو&nb...

 جی ایچ ایم سی کچرا نکاسی ٹرانسپورٹ عملہ نے ہڑتال ختم کردی

جی ایچ ایم سی کچرا نکاسی ٹرانسپورٹ عملہ نے ہڑتال ختم کردی

حیدرآباد۔23۔اپریل(اعتماد نیوز)جی ایچ ایم سی کے کچرا نکاسی ٹرانسپورٹ عملہ نے آج اپنے ہڑتال کو ختم کرنے کا اعلان کیا۔ سابق میں رانکی نامی ادارہ کو ...

را م دا س کد م کو نفر ت ا نگیز تقر یر کر نے کے خلا ف ایف آ ئی آ ر در ج

را م دا س کد م کو نفر ت ا نگیز تقر یر کر نے کے خلا ف ایف آ ئی آ ر در ج

ممبئی 23 اپر یل ( ایجنسیز) شیو سینا لیڈ ر ر ام دا س کد م کو پو لیس کیسکا سا منا کر نا ہو گا کیو ں کہ انہو ں نے شیو سینا ۔ بی جے پی ریا لی میں مسل...

گیر ی ر ا ج سنگھ کے خلا ف و ا ر نٹ جا ر ی

گیر ی ر ا ج سنگھ کے خلا ف و ا ر نٹ جا ر ی

بو کا رو 23 ا پر یل ( ایجنسیز) بی جے پی لیڈ ر گیر ی ر ا ج سنگھ کو ا شتعا ل ا نگیز تقر یر کر نے کے خلا ف مقا می کو ر ٹ نے گر فتا ر یو ا رنٹ جا ر ی...

 مولاناعبد القوی درخواست ضما نت نا منظور ،عدالت عالیہ سے رجو ع ہو نے کا جمعیۃ علماء کا اعلا ن

مولاناعبد القوی درخواست ضما نت نا منظور ،عدالت عالیہ سے رجو ع ہو نے کا جمعیۃ علماء کا اعلا ن

افسوس کہ اسپیشل عدالت نے مولانا کی بے گنا ہی کے ۷۲؍ثبو ت کو کنا رے لگا دیا  احمد آبا د۔۲۲؍اپریل ۲۰۱۴ء ؁ ( پریس ریلیز ) دہشت گر دی کی ٹریننگ ک...

نریندر مودی نے جھوٹ بولنے میں تمام حدیں پار کردی۔سونیا گاندھی

نریندر مودی نے جھوٹ بولنے میں تمام حدیں پار کردی۔سونیا گاندھی

حیدرآباد۔22۔اپریل(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیاگاندھی نے آج بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مودی کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا...

 میرے شوہر کو بد نام کیا جارہا ہے۔ پریانکا گاندھی

میرے شوہر کو بد نام کیا جارہا ہے۔ پریانکا گاندھی

حیدرآباد۔22۔اپریل(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی کے دختر پریانکا گاندھی نے آج اپنے شوہر رابرٹ واڈرا پر بی جے پی اور دیگر پارٹیوں ک...

 حلقہ اعظم گڑھ سے ملائم سنگھ یادو نے پرچہ نامزدگی داخل کی

حلقہ اعظم گڑھ سے ملائم سنگھ یادو نے پرچہ نامزدگی داخل کی

حیدرآباد۔22۔اپریل(اعتماد نیوز)سماج وادی پارٹی کے صدر ملائم سنگھ یادو نے آج اتر پردیش کے حلقہ پارلیمنٹ اعظم گڑہ سے آج اپنا پرچہ نامزدگی کو داخل ...

 اروند کیجروال کل پرچہ نامزدگی داخل کرینگے

اروند کیجروال کل پرچہ نامزدگی داخل کرینگے

حیدرآباد۔22۔اپریل(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال کل اتر پردیش کے وارناسی کے حلقہ پارلیمنٹ سے بی جے پی کے وزارت عظمی کے امیدوار ...

ناندیڑ سے جملہ ۲۷۹؍ خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب

ناندیڑ سے جملہ ۲۷۹؍ خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب

ناندیڑ۔۲۲؍ اپریل ( اعتماد نیوز):ناندیڑ سے جملہ ۲۷۹؍ خوش نصیب عازمین حج کا انتخاب عمل میں آنے پر خدمت حجاج کمیٹی ناندیڑ کی جانب سے انہیں مبارکباد پ...

خانقاہوں سے ہر قسم کے تشنگان سیراب ہوتے ہیں

خانقاہوں سے ہر قسم کے تشنگان سیراب ہوتے ہیں

گلبرگہ 22؍ اپریل ( ): سالکان راہ طریقت منازل سلوک کو مختلف تا طریق پر طئے کرتے ہیں کوئی سالک اخلا ص کے ذریعہ تو کوئی ادب کے ذریعہ اور کوئی خوف الہٰی ک...

Displaying 20461 - 20490 of 21766 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.