the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
Displaying 20431 - 20460 of 21766 total results
 آندھرا پردیش میں سونیا گاندھی اور راپول گاندھی کے جلسوں سے متعلق بات چیت

آندھرا پردیش میں سونیا گاندھی اور راپول گاندھی کے جلسوں سے متعلق بات چیت

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج آندھرا پردیش کے کانگریس صدر رگھو ویرا ریڈی سے سیما آندھرا علاقوں ...

 میٹرو ریل تلگو دیشم کی وجہ سے ہے۔چندرا بابو نائیڈو کی منطق

میٹرو ریل تلگو دیشم کی وجہ سے ہے۔چندرا بابو نائیڈو کی منطق

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)صدر لتگودیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج راجیندر نگر میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میٹرو ریل حیدرآباد میں انکی کاوشوں...

سی بی آئی تحقیقات کا خیر مقدم :ہریش راؤ

سی بی آئی تحقیقات کا خیر مقدم :ہریش راؤ

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس لیڈر ہریش راؤ نے آج سی بی آئی عدالت کی جانب سے صدر ٹی آر ایس کے چندرا شیکھر راؤ‘سابق ٹی آر ایس لیڈر وج...

 اسمبلی کی تحلیل کو مرکزی حکومت کی منظوری

اسمبلی کی تحلیل کو مرکزی حکومت کی منظوری

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)مرکزی حکومت نے آج ریاست میں اسمبلی کو تحلیل کرنے کے فیصلہ کو منظوری دے دی۔ آج وزیر اعظم منموہن سنگھ کے قیام گاہ می...

ایل بی اسٹیڈیم میں کانگریس کا جلسہ عام :حیدرآباد کو آئی ٹی مرکز بنانے کا وعدہ

ایل بی اسٹیڈیم میں کانگریس کا جلسہ عام :حیدرآباد کو آئی ٹی مرکز بنانے کا وعدہ

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج حیدرآباد کے ایل بی اسٹیڈیم میں ایک منعقدہ جلسہ سے حطاب کرتے ہوئے حیدرآباد ...

کراچی: دہلی کالونی کی مسجد کے قریب دھماکا، چار ہلاک

کراچی: دہلی کالونی کی مسجد کے قریب دھماکا، چار ہلاک

کراچی: صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت کم از کم چار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن اور سند...

حبیب ملت اکبر الدین اویسی کا کاروان میں ریلی کا انعقاد

حبیب ملت اکبر الدین اویسی کا کاروان میں ریلی کا انعقاد

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مجلس لجسلیچر پارٹی نے آج حلقہ اسمبلی کاروان کے مختلف علاقوں میں ریلی کو منعقد کیا ا...

عرب لیگ کی فلسطینی مفاہمتی معاہدے کی حمایت، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

عرب لیگ کی فلسطینی مفاہمتی معاہدے کی حمایت، ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

 عرب لیگ نے فلسطینی تنظیموں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور الفتح کے درمیان طے پائے مفاہمتی سمجھوتے کی کھل کر حمایت کی ہے اور یقین دلایا ہے کہ عرب...

شوبھا ناگی ریڈی کے آخری رسومات ادا کردی گئیں

شوبھا ناگی ریڈی کے آخری رسومات ادا کردی گئیں

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے لیڈر شوبھا ناگی ریڈی کے آخری رسومات آج ضلع کرنول کے انکے حلقہ آلا گڈہ میں ادا کردیں گ...

  مودی نے گجرات کے کسانوں کے لئے کیا کی۔؟زیادہ لکچرز دینے سے گریز کریں۔پریانکا گاندھی

مودی نے گجرات کے کسانوں کے لئے کیا کی۔؟زیادہ لکچرز دینے سے گریز کریں۔پریانکا گاندھی

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی کے دختر پریانکا گاندھی نے آج رائے بریلی میں بی جے پی کے پی ایم امیدوار نریندر مود...

 راجیو گاندھی کے قاتل جیل میں رہینگے۔سپریم کورٹ کا تازہ فیصلہ

راجیو گاندھی کے قاتل جیل میں رہینگے۔سپریم کورٹ کا تازہ فیصلہ

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)سپریم کورٹ نے آج فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آنجہانی وزیر اعظم راجیو گاندھی کو قتل کرنے والے 7 مجرمین جیل میں ہی ...

 کے سی آر ‘وجئے شانتی اور ہریش راؤ پر سی بی آئی تحقیقات کا حکم

کے سی آر ‘وجئے شانتی اور ہریش راؤ پر سی بی آئی تحقیقات کا حکم

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)اب ٹی آر ایس قائدین بھی سی بی آئی کے شکنجہ میں آنے والے ہیں۔ چنانچہ آج نامپلی سی بی آئی خصوصی عدالت نے ایف آئی آر ...

کے سی آر کے رویہ سے تلنگانہ کو نقصانات ہونگے۔پون کلیان

کے سی آر کے رویہ سے تلنگانہ کو نقصانات ہونگے۔پون کلیان

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)تلگو فلم اداکار اور جنا سینا پارٹی کے صدر پون کلیان نے آج محبوب نگر میں ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ پر تنق...

 کے وی پی کی گفتاری کے لئے تیاریاں !!

کے وی پی کی گفتاری کے لئے تیاریاں !!

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ کے وی پی رام چندر راؤ کی گرفتار ی کے لئے تیاریاں جاری ہیں جسکے تحت آج ریاستی سی...

 اے راجا پر 2جی اسکام میں چارج شیٹ داخل

اے راجا پر 2جی اسکام میں چارج شیٹ داخل

حیدرآباد۔25۔اپریل(اعتماد نیوز)2جی اسکام میں سابق مرکزی وزیر اے راجا پر انفورسمنٹ ڈائرکٹریٹ نے آج چارج شیٹ داخل کی۔اس کیس میں اے راجا کے ساتھ دیگ...

شوبھا نا گی ر یڈ ی کی آ ج آ خر ی ر سو ما ت ا د ا کی جا ئیں گی

شوبھا نا گی ر یڈ ی کی آ ج آ خر ی ر سو ما ت ا د ا کی جا ئیں گی

کڈ پہ 25 ا پر یل ( ایجنسیز) شو بھا نا گی ر یڈ ی جنکا کل کا ر حا د ثہ میںا نتقا ل ہو گیا تھا آ ج آخری رسو ما ت ا د ا کی جا ئینگی۔ ا نکی میت کو پید...

 کے سی آ ر ا لزا ما ت ثا بت کر یں یا مستعفی ہو جا ئیں ۔ پو نا لہ لکشمیا

کے سی آ ر ا لزا ما ت ثا بت کر یں یا مستعفی ہو جا ئیں ۔ پو نا لہ لکشمیا

و ر نگل 25 اپیر یل ( ایجنسیز) تلنگا نہ پر دیش کا نگر یس کمیٹی کے صد ر پو نا لہ لکشمیا نے کہا کہ اگر ٹی آ ر ایس چیف میں ہمت ہے تو ز مین پر قب...

گیر ی ر ا ج سنگھ کو پیشگی ضما نت د ے دی گئی

گیر ی ر ا ج سنگھ کو پیشگی ضما نت د ے دی گئی

پٹنہ 25 اپر یل ( ایجنسیز) پٹنہ ہا ئی کو ر ٹ نے بی جے پی لیڈ ر گیر ی ر ا جسنگھ کو پیشگی ضما نت دے دی ہے جبکہ ا نہیں چنا و مہم میں نفر ت ا نگیز تقر...

ا نیل کپو ر نے ا مر یکہ میں آ ئیفا ا کسپو کا ا فتتا ح کیا

ا نیل کپو ر نے ا مر یکہ میں آ ئیفا ا کسپو کا ا فتتا ح کیا

تمپا بے ( امر یکہ ) 25 اپر یل ( ایجنسیز) با لی ووڈ کے مشہور ا یکٹر ا نیلکپو ر نے ا نٹر نیشنل انڈ ین فلم ا کیڈ یمی کے ا کسپو کا تمپا کنو نشن سنٹر ...

سا ئبر آ باد پو لیس نے 8 کر و ڑ ر وپیے ضبط کئے

سا ئبر آ باد پو لیس نے 8 کر و ڑ ر وپیے ضبط کئے

حید ر آ باد 25 اپر یل ( ایجنسیز) عا م چنا و کے دو ر ا ن ہما ر ے ملک میں سب سے بڑ ی ر قم ضبط کی گئی ہے ۔ پو لیس سا ئبر آ با د نے ا یک ا طلا عپر اس...

کابل: گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹر ہلاک

کابل: گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹر ہلاک

(ایجنسیز)افغانستان کے دارلحکومت کابل میں امریکی چیریٹی کی جانب سے چلائے جانے والے ہسپتال میں گارڈ کی فائرنگ سے تین امریکی ڈاکٹرز ہلاک ہو گئے ہیں۔حکام ...

فلسطینی جماعتوں میں صلح پر قطر کی مبارک باد

فلسطینی جماعتوں میں صلح پر قطر کی مبارک باد

(ایجنسیز) خلیجی ریاست قطر نے فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" اور صدر محمود عباس کی جماعت الفتح کے درمیان مفاہمت پر خوشی اور اطمینان کا ا...

حماس,الفتح میں تاریخی معاہدہ مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

حماس,الفتح میں تاریخی معاہدہ مخلوط حکومت بنانے کا اعلان

(ایجنسیز)فلسطینیوں کے مخالف دھڑوں الفتح اور حماس کے مابین بدھ کو تاریخی معاہدہ ہوگیا، دونوں گروپوں نے تمام اختلافات کو ختم کرکے مخلوط فلسطینی حکومت تش...

ووٹ ڈالنے پر 100گرام سونا جیتنے کا موقع!!! ووٹنگ کے فیصد کو بڑھانے ایک مساعی

ووٹ ڈالنے پر 100گرام سونا جیتنے کا موقع!!! ووٹنگ کے فیصد کو بڑھانے ایک مساعی

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)عوام جب تک کوئی فائدہ نہ ہو تو عوام اس کام کرنے کی طرف آگے نہیں بڑھتی۔ چنانچہ ووٹ کا بھی یہی حال کہ عوام کی بڑی تع...

حبیب ملت اکبر الدین اویسی کا حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے محتلف علاقوں کا دورہ

حبیب ملت اکبر الدین اویسی کا حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے محتلف علاقوں کا دورہ

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)حبیب ملت اکبر الدین اویسی قائد مجلس لجسلیچر پارٹی نے آج حلقہ اسمبلی چندرائن گٹہ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ۔ انہو...

 ترقی ہی کانگریس کا ایجنڈا:ڈگ وجئے سنگھ

ترقی ہی کانگریس کا ایجنڈا:ڈگ وجئے سنگھ

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج ڈگ وجئے سنگھ نے آج حیدرآباد میں میڈیا سے کہا کہ کانگریس کا ایجنڈا ترقی ہے جبکہ ٹی ...

 نظام شوگر فیکٹری کو دو بارہ کھولا جائیگا۔کے سی آر

نظام شوگر فیکٹری کو دو بارہ کھولا جائیگا۔کے سی آر

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شہکھر راؤ نے آج ضلع نظام آباد کے بودھن میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نظام شو...

مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ ریاستی گورنر کا اجلاس

مرکزی وزیر داخلہ کے ساتھ ریاستی گورنر کا اجلاس

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج دہلی میں مرکزی وزیر داخلہ سشیل کمار شنڈے سے ملاقات کرتے ہوئے ریاست میں صدر را...

 اُردو یونیورسٹی میں ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم و سوشل ورک میں پی ایچ ڈی

اُردو یونیورسٹی میں ماس کمیونکیشن اینڈ جرنلزم و سوشل ورک میں پی ایچ ڈی

باٹنی، زوالوجی، کیمسٹری، فزکس، ریاضی ، تاریخ، پبلک ایڈمنسٹریشن، سیاسیات، معاشیات، اسلامک اسٹڈیز و دیگر میں انٹیگریٹیڈ کورسز کا آغاز حیدرآباد،24 ؍ ا...

شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ

حیدرآباد۔24۔اپریل(اعتماد نیوز)شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ کے سبب عوام کی بڑی تعداد دھوپ سے دوری اختیار کر لی ہے اور سڑکوں پر جانے سے کترا رہی ...

Displaying 20431 - 20460 of 21766 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.