the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں ہندوستان کتنے تمغے جیت سکتا ہے؟

10 تمغے
20 تمغے
30 تمغے
Displaying 20371 - 20400 of 21766 total results
خواتین کا سب سے زیادہ احترام متحدہ عرب امارات میں کیا جاتا ہے، رپورٹ

خواتین کا سب سے زیادہ احترام متحدہ عرب امارات میں کیا جاتا ہے، رپورٹ

 حالیہ رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں خواتین کے احترام کے حوالے سے متحدہ عرب امارات کا پہلا نمبر ہے۔ورلڈ اکنامک فورم کی عالمی ایجنڈا کونسل کے زیر اہ...

نسلی اور مذہبی لڑائی میانمر کو ایک ’’بہت ہی بری سمت‘‘ کی طرف لے جائے گی، باراک اوباما

نسلی اور مذہبی لڑائی میانمر کو ایک ’’بہت ہی بری سمت‘‘ کی طرف لے جائے گی، باراک اوباما

 ملائیشیا کے دورے پر آئے ہوئے امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے میانمرمیں مسلمانوں پر جبر برداشت نہیں، انھوں نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں ...

 شام: بشار الاسد تیسری بار انتخاب لڑیں گے

شام: بشار الاسد تیسری بار انتخاب لڑیں گے

مشکل میں گھرے شامی صدر، بشار الاسد تیسری مدت کے لیے انتخاب لڑیں گے۔ اِس بات کا اعلان پیر کے روز پارلیمان کے اسپیکر نے ٹیلی ویژن پر ایک بیان میں کیا۔تی...

ویب سائٹ کے ذریعہ آندھرا پردیش کے اضلاع کے عدالتوں کے تفیلات جاننے کی سہولت

ویب سائٹ کے ذریعہ آندھرا پردیش کے اضلاع کے عدالتوں کے تفیلات جاننے کی سہولت

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے تمام اضلاع کے عدالتوں میں موجود تمام کیسوں کے تفصیلات اب انٹر نیٹ پر پیش کی جا رہی ہیں۔ چنانچہ آج ...

صفات ذمیمہ سے پاک ہوکرصفات حمیدہ سے متصف ہونا‘تزکیہ کی اصل مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کا خطاب

صفات ذمیمہ سے پاک ہوکرصفات حمیدہ سے متصف ہونا‘تزکیہ کی اصل مولانا مفتی حافظ سیدضیاء الدین نقشبندی کا خطاب

روحانی تربیت اوراصلاح باطن کی اسلام میں حددرجہ تاکیدکی گئی ہے،اللہ تعالی نے قرآن کریم میں حضوراکرمؐکی بعثت کے اہم مقاصدبیان کرتے ہوئے چارمرتبہ’...

محمود عباس حماس سے مفاہمتی معاہدہ توڑ دیں: نیتن یاھو

محمود عباس حماس سے مفاہمتی معاہدہ توڑ دیں: نیتن یاھو

(ایجنسیز) اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے ساتھ طے ...

 دونوں شہروں میں انخابات کے پیش نظر تیاریاں مکمل :انوراگ شرما

دونوں شہروں میں انخابات کے پیش نظر تیاریاں مکمل :انوراگ شرما

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما نے آج میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ 30اپریل کو منعقد شدنی انتخابات کے لئے دونوں شہروں ...

 سابق مرکزی وزیر کے سامبا شوا راؤ کانگریس سے مستعفی

سابق مرکزی وزیر کے سامبا شوا راؤ کانگریس سے مستعفی

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق مرکزی وزیر کے سامبا شوا راؤ نے آج کانگریس کے ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا ۔اس سے قبل وہ اپنے وزارتی عہدہ سے...

تلنگانہ میں انتخابی مہم کا اختتام

تلنگانہ میں انتخابی مہم کا اختتام

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)آج تلنگانہ میں انتخابی مہم کا اختتام عمل میں آیا۔ جسکے بعد تلنگانہ میں جاری سیاسی سرگرمیاں اپنے اختتام کو پہونچی۔پ...

پاسوان کی داستان !!!

پاسوان کی داستان !!!

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)این ڈی اے کے حلیف رام ولاس پاسوان جو ایک عرصہ تک یو پی اے میں شامل رہے لیکن اس وقت وہ این ڈی اے کے حلیف ہو چکے ہیں۔ ...

ہولوکاسٹ جدید دور کا سنگین ترین جرم ہے، عباس

ہولوکاسٹ جدید دور کا سنگین ترین جرم ہے، عباس

حیدرآباد۔28۔اپریل(اایجنسیز) فلسطینی صدر محمود عباس نے اتوار کو کہا ہے کہ ہولو کاسٹ میں یہودیوں کا قتل عام دور جدید میں انسانیت کے خلاف سب سے زیاد...

سعودی عرب میں MERS وائرس سے مزید 8افراد کی موت :کل مہلوکین 102

سعودی عرب میں MERS وائرس سے مزید 8افراد کی موت :کل مہلوکین 102

حیدرآباد۔28۔اپریل(اایجنسیز)  مڈل ایسٹ ریسپائریٹری سینڈروم (مرس) سے سعودی عرب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اتوار کو 102 تک جا پہنچی ہے۔ حکام نے اس...

عرب لیگ کی چھتری تلے دولت و غربت کے خوفناک تضادات

عرب لیگ کی چھتری تلے دولت و غربت کے خوفناک تضادات

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق 1945ء سے قائم کردہ عرب لیگ کے بنیادی ایجنڈے عرب اقوام کا معیار زندگی بلند کرنے کے نکتہ شامل ہونے کے باوج...

مصر: اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت مزید 683 افراد کو سزائے موت

مصر: اخوان المسلمون کے سربراہ محمد بدیع سمیت مزید 683 افراد کو سزائے موت

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق مصر کی عدالت نے اخوان المسلمون کے رہنما محمد بدیع اور حامیوں سمیت 683 افراد کو پرتشدد مظاہروں اور سیکیورٹی فورسز پر ح...

گجرات کی ترقی سے مراد مالداروں کی ترقی:دگوجے سنگھ

گجرات کی ترقی سے مراد مالداروں کی ترقی:دگوجے سنگھ

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج دگوجے سنگھ نے آج گجرات کے ترقی کو در اصل مالداروں کی ترقی قرار دیا اور کہا کہ گجرات میں ما...

کسی بھی صورت میں مودی کی تائید نہیں کرونگا ۔کے سی آر

کسی بھی صورت میں مودی کی تائید نہیں کرونگا ۔کے سی آر

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے آج واضح کیا کہ وہ مستقبل میں بی جے پی کا ساتھ دینے والے نہیں ہیں۔تاہم انہوں نے کہ...

بابا رام دیو کے ہماچل پردیش اور امیتھی کے جلسوں پر پابندی

بابا رام دیو کے ہماچل پردیش اور امیتھی کے جلسوں پر پابندی

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)یوگا گرو بابا رام دیو کے کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی پر متنازعہ ریمارکس کے بعد ہماچل پردیش اور امیتھی کے جلسوں پر پ...

سبیتا اندرا ریڈی کو سی بی آئی نوٹس

سبیتا اندرا ریڈی کو سی بی آئی نوٹس

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)سابق ریاستی وزیر داخلہ سبیتا اندرا ریڈی کو اوبلا پورم مائنگ کارپوریشن غیر قانونی کانکنی کیس میں سی بی آئی عدالت کی جانب ...

تلگو دیشم کو 40سیٹ سے زائد حاصل نہ ہونگے۔ وائی ایس جگن

تلگو دیشم کو 40سیٹ سے زائد حاصل نہ ہونگے۔ وائی ایس جگن

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)وائی ایس آر کانگریس لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج تلگو دیشم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلگو دیشم کو سیما آندھرا کے من...

 تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا دور صفر:جئے رام رمیش

تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا دور صفر:جئے رام رمیش

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)جئے رام رمیش نے آج ٹی آر ایس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تشکیل تلنگانہ میں ٹی آر ایس کا رول صفر رہا ہے۔ مرکزی وزیر ن...

انٹر میڈئیٹ سال اول کے نتائج کا اجرا

انٹر میڈئیٹ سال اول کے نتائج کا اجرا

حیدرآباد۔28۔اپریل(اعتماد نیوز)آج دو پہر تین بجے ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کے مشیر صلاح الدین احمد نے انٹر میڈئیٹ سال اول کے نتائج کو جاری ...

مصر میں بڑ ے پیما نے پر مقد مہ کی سما عت میں 683 مر سی حا میوں  کو مو ت کی سز ا

مصر میں بڑ ے پیما نے پر مقد مہ کی سما عت میں 683 مر سی حا میوں کو مو ت کی سز ا

منیا ‘ مصر 28 اپر یل ( ایجنسیز) مصر کے جج نے 680 سے ز یا دہ صد ر مر سی کے حا میو ں کو بڑ ے پیما نے پر مقد مے کی سما عت میں سز ا ئے مو ت کا ح...

 فلپ کا ر ٹ 10 شہر و ں میں ‘‘ same-day guarantee ‘‘ ڈ یلیو ر ی اسکیم شرو ع کر ر ہا ہے

فلپ کا ر ٹ 10 شہر و ں میں ‘‘ same-day guarantee ‘‘ ڈ یلیو ر ی اسکیم شرو ع کر ر ہا ہے

بنگلو ر 28 ا پر یل ( ایجنسیز) فلپ کا ر ٹ آ ن لا ئین شا پنگ آ ج سے ہند و ستا نکے 10 شہرو ں میں ‘‘ same day guarantee‘‘ ڈ یلیو ری ا سکیم کا آ غا ز کر نے...

ا مر یکہ کے سنٹر ل اور جنو بی حصہ میں طو فا ن سے 9 افر ا د ہلا ک

ا مر یکہ کے سنٹر ل اور جنو بی حصہ میں طو فا ن سے 9 افر ا د ہلا ک

مئے فلا و ر ( امر یکہ) 28 ا پر یل ( ایجنسیز) طو فا ن سے سنٹر ل اور جنو بی ا مر یکہ میں 9 ا فر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ ار کنسا س گو ر نمنٹ کے گو ر نر&n...

فا ر و ق عبد ا لللہ کو ‘ ند ی میں چھلا نگ لگا د ینا چا ہیے‘ ۔ ا ر و ن جیٹلی

فا ر و ق عبد ا لللہ کو ‘ ند ی میں چھلا نگ لگا د ینا چا ہیے‘ ۔ ا ر و ن جیٹلی

نئی د ہلی 28 ا پر یل ( ایجنسیز) فا ر و ق عبد ا لللہ نے کہا تھا کہ جو بھی نر یند ر مو دی کو وو ٹ کر ینگے ا نہیں ند ی میں کو د جا نا چا ئیے ۔ اس کے...

ر ا ہو ل گا ند ھی ‘ کا میڈ ین کپل شر ما سے ز یا دہ د لچسپ آ د می ہیں۔ نر یند ر مو دی

ر ا ہو ل گا ند ھی ‘ کا میڈ ین کپل شر ما سے ز یا دہ د لچسپ آ د می ہیں۔ نر یند ر مو دی

جھا نسی 28 ا پریل ( ایجنسیز) ر ا ہو ل گا ند ھی کے ا لز اما ت کا جو ا ب د یتے ہو ئے ‘ نر یند ر مو دی نے کہا کہ کا نگر یس لیڈ ر بہت جلد کا میڈ ینکپ...

 انٹر میڈ یٹ سا ل اول کے نتا ئج کی آ ج 3 بجے ا جرا ئی

انٹر میڈ یٹ سا ل اول کے نتا ئج کی آ ج 3 بجے ا جرا ئی

حید ر آ باد 28 اپریل ( ایجنسیز) انٹر میڈیٹ سا ل اول کے نتا ئج آج 3 بجے جا ر ی کئے جا ئینگے جسکےلئے تما م تیا ر یا ں مکمل کر لی گئیں ہیں۔ ذر ا ئع کے مط...

 سعودی حکمراں شاہ عبداللہ عالمی ثقافتی شخصیت قرار

سعودی حکمراں شاہ عبداللہ عالمی ثقافتی شخصیت قرار

(ایجنسیز)سعودی عرب کے حکمراں شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کو سال 2014ء کی عالمی ثقافتی شخصیت قرار دیا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز متحدہ عرب امارات کے ’شیخ زید ...

 سعودی عرب کی پہلی لائسنس یافتہ خاتون پائلٹ

سعودی عرب کی پہلی لائسنس یافتہ خاتون پائلٹ

(ایجنسیز)سعودی عرب کی 35 سالہ الحنادی الہندی نامی خاتون کو سعودی عرب کی پہلی خاتون پائلٹ ہونے کا اعزاز حاصل ہوگیا ہے۔الحنادی سر پر اسکارف پہن کر سعودی...

افغانستان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

افغانستان: ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پانچ غیر ملکی فوجی ہلاک

(ایجنسیز)افغانستان میں ایک ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا اور اس میں سوار پانچ غیر ملکی فوج ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی اتحادی افواج نے ہفتہ کو جنوبی افغان...

Displaying 20371 - 20400 of 21766 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.