the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 20341 - 20370 of 21783 total results
برونائی دارالسلام میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان

برونائی دارالسلام میں شرعی قوانین کے نفاذ کا اعلان

جرمنی کے خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق براعظم ایشیاء کے مشرقی جانب جزائر شرق الہند میں واقع ایک مسلم ملک برونائی دارالسلام کے حکمران سلطان حسن البل...

چین کے ریلوے سٹیشن پر دھماکا، 3 افراد ہلاک ،79 زخمی

چین کے ریلوے سٹیشن پر دھماکا، 3 افراد ہلاک ،79 زخمی

چین کے مغربی سنکیانگ علاقے میں ریلوے سٹیشن پر دھماکے میں تین افراد ہلاک اور 79 زخمی ہوئے ہیں۔ اورمچی کے جنوبی ریلوے سٹیشن پر ہونے والے اس دھماکے ...

مصر نے اسلامی جہاد کے رہ نماؤں پر عائد سفری پابندی اٹھا دی

مصر نے اسلامی جہاد کے رہ نماؤں پر عائد سفری پابندی اٹھا دی

 مصری حکومت نے فلسطینی تنظیم اسلامی جہاد سے تعلق رکھنے والے متعدد رہ نماؤں کا اپنی سرزمین کو استعمال کرتے ہوئے بیرون ملک سفر پرعائد پابندی ختم کر...

 مودی کی طرح مرعوب نہیں ہوں :دگوجے سنگھ

مودی کی طرح مرعوب نہیں ہوں :دگوجے سنگھ

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج و کانگریس جنرل سکرٹری دگوجے سنگھ نے آج ٹی وی اینکر امرتا راؤ کے ساتھ شادی کے معاملہ ...

 حیدرآباد میں ووٹنگ کی کمی ‘چند وجوہات

حیدرآباد میں ووٹنگ کی کمی ‘چند وجوہات

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)پورے تلنگانہ میں 72فیصد ووٹ کی شری درج ہونے کے باوجود آخر تلنگانہ کا قلب مانے جانے والا بین الاقوامی شہرت یافتہ شہر ...

 گہاٹی بم دھماکہ : مہلوک خاتون کے افراد خاندان کو ایک لاکھ ایکس گریشیا کا اعلان

گہاٹی بم دھماکہ : مہلوک خاتون کے افراد خاندان کو ایک لاکھ ایکس گریشیا کا اعلان

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر ملکھارجنا کھرگے نے چینائی ریلوے اسٹیشن میں گواہاٹی ٹرین میں بم دھماکہ کے مہلوک خاتون کو ایک لاکھ رو...

 پورندھیشوری بحران میں !!!

پورندھیشوری بحران میں !!!

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)سابق مرکزی وزیر پوردھیشوری ان دنوں شدید بحران مں ہیں۔ پورندھیشوری کو بی جے پی ۔تلگو دیشم کے اتحاد کے ذریعہ راجم پ...

سیما آندھرا کی عوام تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کو مسترد کردینگے۔کانچہ آئیلیا

سیما آندھرا کی عوام تلگو دیشم ۔بی جے پی کے اتحاد کو مسترد کردینگے۔کانچہ آئیلیا

حیدرآباد۔یکم مئی (اعتماد نیوز)پروفیسر کانچہ آئیلیا نے آج تلگو دیشم اور بی جے پی کے اتحاد کو غیر قانونی قرار دیا اور کہا کہ سیما آندھرا کے عوام ا...

4.52 کر و ڑ کی ر قم اور شر اب ر اجمند ر ی میں ضبط کر لی گئی

4.52 کر و ڑ کی ر قم اور شر اب ر اجمند ر ی میں ضبط کر لی گئی

ر ا جمند ری یکم مئی ( ایجنسیز) مشر قی گو د ا و ر ی ضلع کے مختلف حصو ں میں ا لیکشن چھا پو ں کو د و ر ان 4.52 کر و ڑ ر وپیے کی ر قم اور شر ا ب ضبط&...

نر یند ر مو د ی نے لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی

نر یند ر مو د ی نے لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی

تر و پتی یکم مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج تر و پتی پہنچ کر لا ر ڈ و ینکٹیشو را کی پو جا کی ۔ مسٹر مو دی ...

چنئی سنٹر ل ا سٹیشن میں جڑ وا ن دھما کو ں سے ایک عو ر ت ہلا ک

چنئی سنٹر ل ا سٹیشن میں جڑ وا ن دھما کو ں سے ایک عو ر ت ہلا ک

چنئی یکم مئی ( ایجنسیز) ایک عو ر ت ہلا ک اور دو سر ے 18 افر ا د ز خمی ہو گئے جب بنگلو ر ۔ گو ہا تی سپر فا سٹ ا کسپر یس کے ا یک کو چ میں جڑ وا ں د...

آندھرا پردیش کو ہر اعتبار سے ترقی دینے کا وعدہ:راہول گاندھی

آندھرا پردیش کو ہر اعتبار سے ترقی دینے کا وعدہ:راہول گاندھی

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج آندھرا پردیش کے علاقہ کو ہر اتبار سے ترقی دینے کا وعدہ کیا۔ آج انہوں نے آ...

تلنگانہ میں زبرست رائے دہی:حیدرآباد رائے دہی میں سب سے پیچھے

تلنگانہ میں زبرست رائے دہی:حیدرآباد رائے دہی میں سب سے پیچھے

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) تلنگانہ میں مجموعی طور پر رائے دہی کے اعتباریس زبردست رائے دہی ہوئی۔چنانچہ ریاستی الیکشن کمیشن کی جانب سے پیش کر دہ...

 سرینگر بڈگام حلقے میں مجموعی طور 26فیصد پولنگ

سرینگر بڈگام حلقے میں مجموعی طور 26فیصد پولنگ

سرینگر بڈگام پارلیمانی نشست پر پولنگ کے اختتام تک مجموعی طور پر26فیصد ووٹنگ درج کی گئی۔ چیف الیکٹورل آفیسر امنگ نرولہ نے یہاں ایک پریس کانفرنس سے خطاب...

ساتویں مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام :رائے دہی پر ایک نظر ‘‘

ساتویں مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام :رائے دہی پر ایک نظر ‘‘

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)آج عام انتخابات کے جملہ سات ریاستوں اور دو مرکزی زیر انظام علاقوں میں 2009کے بمقابل رائے دہی کی شرح میں معمولی اضاف...

تلنگانہ میں پولنگ کا اختتام

تلنگانہ میں پولنگ کا اختتام

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)عام انتخابات کے ساتویں مرحلہ میں آج تلنگانہ بھر کے 119اسمبلی اور پارلیمانی حلقوں میں پولنگ کا پر امن اختتام عمل م...

 6بجے تک لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈالنے کے اہل:سومیش کمار

6بجے تک لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈالنے کے اہل:سومیش کمار

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)جی ایچ ایم سی کمشنر سومیش کمار نے آج واضح کیا کہ 6بجے تک انتخابی رائے دہی کے لئے لائن میں موجود تمام افراد ووٹ ڈال ...

حیدرآباد میں 51فیصد پولنگ

حیدرآباد میں 51فیصد پولنگ

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) حیدرآباد میں پولنگ کی شرح دو پہر تین بجے تک 51فیصد رہی جبکہ دیگر اضلاع میں اس طرح ہے۔ حیدرآباد ۔51فیصد محبوب نگر ۔6...

 چندرا بابو نائیڈو کی انتخابی اصول کی خلاف ورزی

چندرا بابو نائیڈو کی انتخابی اصول کی خلاف ورزی

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج جوبلی ہلز حلقہ اسمبلی میں حق رائے دہی سے استفادہ کے بعد بی جے پی کو ووٹ ...

رائے دہی کے پیش نظر شہر میں سڑکیں سنسان

رائے دہی کے پیش نظر شہر میں سڑکیں سنسان

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) شہر میں آج رائے دہی کے پیش نظر سڑکیں جہاں عام دنوں میں اپنی تنگ دامنی کی شکایت کرتی ہیں تو آج پرانے شہر اور دیگر ...

شہر میں رائے دہی کے دوران تصاویر

شہر میں رائے دہی کے دوران تصاویر

شہر میں رائے دہی کے دوران تصاویر حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز) 

حیدرآ باد کے مختلف علاقوں میں ای وی ایم مشینوں میں خرابی

حیدرآ باد کے مختلف علاقوں میں ای وی ایم مشینوں میں خرابی

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں جہاں پولنگ سست روی کے ساتھ جاری ہے تو دوسری جانب حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں سست روی کے سا...

تلنگانہ میں رائے دہی کا آغاز :صبح 11بجے تک 18فیصد پولنگ

تلنگانہ میں رائے دہی کا آغاز :صبح 11بجے تک 18فیصد پولنگ

حیدرآباد۔30۔اپریل(اعتماد نیوز)تلنگانہ کے کل دس اضلاع میں آج رائے دہی کا آغاز عمل میں آیا۔جہاں صبح 11بجے تک موصولہ اطلاعات کے مطابق پورے تلنگانہ میں 18...

شام میں حملے، 59 افراد ہلاک

شام میں حملے، 59 افراد ہلاک

 شام کے دارالحکومت دمشق اور حمص میں منگل کو مختلف حملوں میں 59 افراد ہلاک ہو گئے۔ ساتھ ہی بین الاقوامی انسانی حقوق کی تنطیم واچ ڈاگ نے ملک میں کل...

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ اور حرام ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی گناہ کبیرہ اور حرام ہے، سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ

سعودی عرب کے مفتیِ اعظم عبدالعزیز آل الشیخ نے سڑکوں پر لگے ٹریفک کے سرخ اشارے توڑنے والے ڈرائیوروں کے خلاف ایک مرتبہ پھر فتویٰ جاری کیا ہے اور کہا ہے ...

 موسم گرما میں صحت مند رہنے کے راز

موسم گرما میں صحت مند رہنے کے راز

اس مو سم کی ایک اہم چیز کھیرا ہے ۔ قدرت نے اس میں گرمی کا توڑ کرنے کی بھر پو ر صلا حیت رکھی ہے۔ ٹھنڈے مشروبات مثلاً لسی ، جو یا ستو کا شربت شکر ملاکر،...

انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل

انتخابات کے لئے تمام انتظامات مکمل

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)تلنگانہ میں سب سے پہلے اور اولین حکومت کے انتخاب کے لئے سب پہلی رائے دہی آغاز ہونے جا رہی ہے۔ جس کے لئے ریاستی ...

 این آئی اے ایجنسی کی جانب سے ہراسانی :یسین بھٹکل

این آئی اے ایجنسی کی جانب سے ہراسانی :یسین بھٹکل

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)انڈین مجاہدین کے رکن یسین بھٹکل نے آج جیل میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی اور طبی سہولتوں سے محروم رکھنے کی شکایت ...

 تلگو دیشم پارٹی کا مطلب ‘‘تلگو ڈسٹرکشن پارٹی‘‘ :برندا کارت

تلگو دیشم پارٹی کا مطلب ‘‘تلگو ڈسٹرکشن پارٹی‘‘ :برندا کارت

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)سی پی ایم پولیٹ بیورو لیڈر برندا کارت نے آج وشاکھا پٹنم میں پارٹی کے انتخابی مہم کے دوران تلگو دیشم پارٹی پر تنقید...

تیسرے محاذ کی لئے کانگریس کی تائید نہیں۔دگوجے سنگھ

تیسرے محاذ کی لئے کانگریس کی تائید نہیں۔دگوجے سنگھ

حیدرآباد۔29۔اپریل(اعتماد نیوز)ریاستی کانگریس امور کے انچارج دگوجے سنگھ نے آج تیسرے محاذ کے لئے کانگریس کی امکانی تائید کو مسترد کر دیا اور کہا ک...

Displaying 20341 - 20370 of 21783 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.