the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 20311 - 20340 of 22073 total results
نواز شریف نئی دہلی پہنچ گئے

نواز شریف نئی دہلی پہنچ گئے

(ایجنسیز): وزیراعظم پاکستان  نواز شریف ہندوستان کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔پیر کی صبح ...

بیت ا لمقد س میں 500 خفیہ کیمر و ں سے فلسطینیو ں کی نگر ا نی

بیت ا لمقد س میں 500 خفیہ کیمر و ں سے فلسطینیو ں کی نگر ا نی

مقبو ضہ بیت ا لمقد س 24 مئی ( ایجنسیز) اسر ا ئیلی حکا م نے فلسطینی شہر مقبو ضہ بیت ا لمقدس میں 500 خفیہ کیمر ے نصب کئے ہیں جن سے فلسطینیو ں کی نقل و ح...

کانگریس پارلیمنانی لیڈر کی حیثیت سے سونیا گاندھی کا انتخاب

کانگریس پارلیمنانی لیڈر کی حیثیت سے سونیا گاندھی کا انتخاب

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)کانگریس پارلیمانی پارٹی کی حیثیت سے آج سونیا گاندھی کا انتخاب عمل میں آیا ۔ چنانچہ سابق مرکزی وزیر ملکھارجنا کھرگے نے سب سے...

یکم جون تک شہر میں امتناعی احکام

یکم جون تک شہر میں امتناعی احکام

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز) یکم جون تک دونوں شہروں میں امتناعی احکام کو جاری کر دیا گیا۔ جسکے تحت شہر میں بغیر کسی اجازت کے ریلیوں کے انعقاد ‘ جلسے او...

 مودی کی تقریب حکف برداری میں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی شرکت

مودی کی تقریب حکف برداری میں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی شرکت

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز) ملک کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی...

آپ کو زبردست جھٹکا‘ دو با اثر قائدین مستعفی

آپ کو زبردست جھٹکا‘ دو با اثر قائدین مستعفی

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے دو با اثر قائدین شاذیہ علمی ‘ اور کیپٹن گوپی ناتھ نے استعفی ...

کر شنا ر او کو آ ند ھر ا پر د یش کا چیف سکر یٹر ی نا مزد کیا گیا

کر شنا ر او کو آ ند ھر ا پر د یش کا چیف سکر یٹر ی نا مزد کیا گیا

حید ر آ باد 24 مئی ( ایجنسیز) جنا ب آ ئی و ائی آ ر کر شنا ر او سینیر آئی اے ایس آفیسر ( آندھرا پر دیش کیڈر 1979 بیچ سے تعلق ر کھنے وا لے جو کہ بحیثیت ...

بی جے پی لیڈ ر س کی مو دی اور ر ا ج نا تھ سنگھ سے ملا قا ت

بی جے پی لیڈ ر س کی مو دی اور ر ا ج نا تھ سنگھ سے ملا قا ت

نئی د ہلی 24 مئی ( ایجنسیز) مختلف سینیر لیڈ ر س نے آ ج نا مز د و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی اور ر ا ج نا تھ سنگھ سے حلف بر د ا ر ی کی تقر یب کے سلسلہ م...

 دلسکھ نگر بم دھماکوں کے ملزمین کی عدالت میں پیشی

دلسکھ نگر بم دھماکوں کے ملزمین کی عدالت میں پیشی

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)دلسکھ نگر بم دھماکہ کیس میں آج این آئی اے عہدیداروں نے اس کیس کے دو اہم ملزمین وقاص ‘ اور تحسین اختر کو نامپلی عدالت می...

اقوام متحدہ نے بوکوحرام پر پابندی عائد کر دی

اقوام متحدہ نے بوکوحرام پر پابندی عائد کر دی

(ایجنسیز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکوحرام پر پابندی عائد کر دی ہے اور اس کے تمام اثاثے منجمد کر دیے ہیں۔ نائیجیریا ...

ز یلیا نگ کی نا گا لینڈ چیف منسٹر کی حیٹیت سے حلف بر دا ر ی

ز یلیا نگ کی نا گا لینڈ چیف منسٹر کی حیٹیت سے حلف بر دا ر ی

کو ہیما 24 مئی ( ایجنسیز) ٹی آر زیلیا نگ نا گا پیپلز فر نٹ کے لیڈر نے آج نا گا لینڈ کے چیف منسٹر کی حیثیت سے حلف لیا ۔ گو ر نر ا شو نی کما ر نے چیف من...

تھائی لینڈ کی فوج نے معزول وزیراعظم کو اہل خانہ سمیت حراست میں لے لیا

تھائی لینڈ کی فوج نے معزول وزیراعظم کو اہل خانہ سمیت حراست میں لے لیا

(ایجنسیز)تھائی لینڈ میں فوجی بغاوت کے ایک روز بعد فوج نے اقتدار پر اپنی گرفت مضبوط کرنے کے لئے معزول وزیر اعظم ینگ لک شناوترا کو ان کے اہل خانہ سمیت ح...

شامی صدر کے حامیوں کی ریلی پر مارٹر حملہ 22ہلاک

شامی صدر کے حامیوں کی ریلی پر مارٹر حملہ 22ہلاک

(ایجنسیز)شامی صدر بشارالاسد کے تین جون کو ہونیوالے متنازع انتخابات میں دوبارہ انتخاب کی حمایت میں ایک ریلی نکالنے والوں پر باغیوں کے حملے میں 22افراد ...

امریکا کی اسرائیل کو میزائل سسٹم کے لیے 600 ملین ڈالر کی نئی امداد

امریکا کی اسرائیل کو میزائل سسٹم کے لیے 600 ملین ڈالر کی نئی امداد

(ایجنسیز)امریکی کانگریس نے اسرائیل کے لیے چھ سو ملین ڈالر کی مزید دفاعی امداد کی منظوری دی ہے۔ یہ رقم صہیونی ریاست کو فلسطینی مزاحمت کاروں کے توڑ کے ل...

پاکسانی صدر نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی توثیق

پاکسانی صدر نواز شریف مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی توثیق

(ایجنسیز) پاکستان کے وزیر اعظم نے دورہِ ہندوستان کی دعوت قبول کر لی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف ہندوستان کے نو منتخب نریندر مودی کی تقریب حلف ...

نما ئش مید ان پر 8 جو ن کو د مہ کی دوا کی مفت تقسیم

نما ئش مید ان پر 8 جو ن کو د مہ کی دوا کی مفت تقسیم

حید ر آ باد 24 مئی ( ایجنسیز) نما ئش مید ا ن پر 8 جو ن کی صبح سے 9 جو ن شا م سا ڑ ھے پا نچ بجے تک با تھنی بر اد ر س کی جا نب سے مچھلی یعنہ دمہ کی دوا ...

بیت ا لمقد س میں 500 خفیہ کیمر و ں سے فلسطینیو ں کی نگر ا نی

بیت ا لمقد س میں 500 خفیہ کیمر و ں سے فلسطینیو ں کی نگر ا نی

مقبو ضہ بیت ا لمقد س 24 مئی ( ایجنسیز) اسر ا ئیلی حکا م نے فلسطینی شہر مقبو ضہ بیت ا لمقدس میں 500 خفیہ کیمر ے نصب کئے ہیں جن سے فلسطینیو ں کی نقل و ح...

نیو یا ر ک میں 9/11 میو ز یم عوا م کیلئے کھو ل د یا گیا

نیو یا ر ک میں 9/11 میو ز یم عوا م کیلئے کھو ل د یا گیا

نیو یا ر ک 24 مئی ( ایجنسیز) نیو یا ر ک میں 9/11 و اقعہ کی یا د میں تعمیر کر دہ عحا ئب خا نہ کو عوام کیلئے کھو ل دیا گیا ہے ۔ نئے میو ز یم کی ا فتتا ح...

لند ن میں حضر ت ٹیپو سلطا ن ؒ کی یا د گا ر ا نگو ٹھی کی نیلا می

لند ن میں حضر ت ٹیپو سلطا ن ؒ کی یا د گا ر ا نگو ٹھی کی نیلا می

لند ن 24 مئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ا ٹھا ر و یں صد ی میں سلطنت میسو ر کے معرو ف با د شا ہ حضر ت ٹیپو سلطا ن ؒ کی ا یک ا نگو ٹھی لندن میں ہو ئی تی...

 ا میتا بھ بچن ‘ سلما ن خا ں اور لتا منگیشکر مو دی کی حلف بر د اری تقر یب میں مد عو

ا میتا بھ بچن ‘ سلما ن خا ں اور لتا منگیشکر مو دی کی حلف بر د اری تقر یب میں مد عو

نئی د ہلی 24 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے لیڈ ر نر یند ر مو دی کی و ز یر آ عظم کی جیٹیت سے حلف بر دا ری کی تقر یب میں فلمی اسٹا ر وں کو بھی د عو ت د ی گ...

ا یل سلو ا ڈ و ر میں بند و ق بر د ا رو ں کے بس میں گو لی چلا نے سے 6 افرا د ہلا ک

ا یل سلو ا ڈ و ر میں بند و ق بر د ا رو ں کے بس میں گو لی چلا نے سے 6 افرا د ہلا ک

ایل سلو ا ڈ و ر 24 مئی ( ایجنسیز) ایل سلو ا ڈ و ر کے صد ر مقا م میں بند و ق بر دا ر جو بس میں سوا ر تھے مسا فر ین پر گو لیا ں چلا نا شر و ع کر د یں جس...

ا سلا م آ با د کے قلب میں بم د ھما کہ ‘ ایک ز خمی

ا سلا م آ با د کے قلب میں بم د ھما کہ ‘ ایک ز خمی

ا سلا م آ با د 24 مئی ( ایجنسیز) پا کستا ن کا صد ر مقا م ا سلا م آ با د کے قلب میں بم د ھما کہ سے د ہل گیا اور ا یک شخص زخمی ہو گیا ‘ مقا می میڈ یا نے...

 بہار کے نئے وزیر اعلی اکثریت ثابر کرنے میں کامیاب

بہار کے نئے وزیر اعلی اکثریت ثابر کرنے میں کامیاب

حیدرآباد۔23مئی (اعتماد نیوز)بہار کے نئے وزیر اعلی جتن رام مانگھی نے آج تحریک عدم اعتماد میں اکثریت ثابت کرتے ہوئے اسمبلی میں کامیابی حاصل کی۔ اس...

 کشن باغ فساد : راجیندر نگر میں کرفیو کی بر خاستگی

کشن باغ فساد : راجیندر نگر میں کرفیو کی بر خاستگی

حیدرآباد۔23مئی (اعتماد نیوز)پچھلے ایک ہفتہ سے زائد راجیندر نگر پولیس اسٹیشن کے حدود میں جاری کرفیو کو آج بر خاست کردیا گیا۔ انتخابی نتائج سے دو ...

2جون کو دو پہر 12:57منٹ پر کے سی آر کی حلف برداری

2جون کو دو پہر 12:57منٹ پر کے سی آر کی حلف برداری

حیدرآباد۔23مئی (اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ 2جون کو دو پہر 12:57منٹ پر راج بھون میں تلنگانہ کے پہلے وزیر اعلی کی حیثیت سے ح...

ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ، افغان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

ہندوستانی قونصل خانے پر حملہ، افغان سیکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری

(ایجنسیز) عالمی خبررساں ادارے رائٹرز نے افغان حکام کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ آج صبح ایران کی سرحد کے قریب مغربی افغانستان کے مرکزی شہر ہرات میں ...

 کیجروال کی گرفتاری پر دہلی میں گھر گھر مہم

کیجروال کی گرفتاری پر دہلی میں گھر گھر مہم

حیدرآباد۔23۔مئی(اعتمادنیوز)عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال کی گرفتاری کے ساتھ ہی عام آدمی پارٹی نے دہلی میں اس گرفتاری پر گھر گھر مہم چلانے ...

 اڈوانی سے جسونت سنگھ کی ملاقات

اڈوانی سے جسونت سنگھ کی ملاقات

حیدرآباد۔23۔مئی(اعتمادنیوز)بی جے پی سے معطل شدہ قائد جسونت سنگھ نے آج بی جے پی کے سینئر لیڈر ایل کے اڈوانی سے ملاقات کی۔ اس سے قبل انہوں نے بی ج...

 کوئلہ اسکام کیس میں 20واں ایف آئی آر

کوئلہ اسکام کیس میں 20واں ایف آئی آر

حیدرآباد۔23۔مئی(اعتمادنیوز) اس سی بی آئی عدالت نے کوئلہ اسکام کے تحت 20واں ایف آئی آر داخل کی۔ اسی کے ساتھ رائے پور ‘ ناگپور‘ اور رائے گڑھ سی بی...

 6جون تک کیجروال عدالتی تحویل میں

6جون تک کیجروال عدالتی تحویل میں

حیدرآباد۔23۔مئی(اعتمادنیوز)آج دہلی کی ایک مقامی عدالت نے عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال کو 6جون تک عدالتی تحویل میں دینے کا فیصلہ صادر کی۔ت...

Displaying 20311 - 20340 of 22073 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.