the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 20251 - 20280 of 22075 total results
 ہا و ز نگ لو ن کے شر ح سو د کو کم کیا جا ئے گا ۔ و ینکیا نا ئیڈ و

ہا و ز نگ لو ن کے شر ح سو د کو کم کیا جا ئے گا ۔ و ینکیا نا ئیڈ و

نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) شہر ی تر قیا تی و زیر و ینکیا نا ئیڈ و نے کہا کہ سر کا ر گھر یلو ں شر ح سو د پر کمی لا ئے گی ۔ مسٹر نا ئیڈ و نے جا ئز ہ حا ...

سورت میں زبرسدت آتشزدگی

سورت میں زبرسدت آتشزدگی

حیدرآباد۔29مئی(اعتماد نیوز) گجرات کے سورت میں آج زبردست آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا۔سورت کے سہارا دروازہ کے 17ویں منزل میں آتشزدگی کے بعد بڑے پیمانہ پر آ...

16ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 4جون تا 11جون

16ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس 4جون تا 11جون

حیدرآباد۔29مئی(اعتماد نیوز) 16لوک سبھا کا پہلا اجلاس 4جون سے 11جون تک منعقد ہوگا۔آج منعقدہ کابینہ اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا۔چنانچہ مرکزی وزیر برائے پ...

حید ر آ با د حا ر ہی چینئی ا کسپر یس میں ڈ ا کو ں نے مسا فر ین کو لوٹ لیا

حید ر آ با د حا ر ہی چینئی ا کسپر یس میں ڈ ا کو ں نے مسا فر ین کو لوٹ لیا

حید ر آ با د 29 مئی ( ایجنسیز) د و مہینو ں میں یہ د و سر ا و اقعہ ہے جب ڈ ا کو وں نے حید ر آبا د جا رہی چینئی ا کسپر یس میں مسا فر ین کو لو ٹ لیا جو ک...

 ا شو ک گجپتی ر ا جو نے مر کز ی شہر ی ہو ا با زی کا جا ئز ہ حا صل کر لیا

ا شو ک گجپتی ر ا جو نے مر کز ی شہر ی ہو ا با زی کا جا ئز ہ حا صل کر لیا

نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) سینیر ٹی ڈی پی لیڈر پسا پتی ا شو ک گجپتی ر ا جو نے آ ج نئے مر کز ی و ز یر شہر ی ہوا با زی کا جا ئز ہ حا صل کر لیا اور تقین ...

قومی حکومت کو حتمی شکل دینے کے لیے ھنیہ، محمود عباس میں رابطہ

قومی حکومت کو حتمی شکل دینے کے لیے ھنیہ، محمود عباس میں رابطہ

(ایجنسیز) فلسطین میں قومی عبوری حکومت کی تشکیل سے قبل فلسطینی اتھارٹی کے سربراہ محمود عباس اور غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سبکدوش وزیرا...

مصر: ابتدائی نتائج میں السیسی کو بھاری اکثریت حاصل

مصر: ابتدائی نتائج میں السیسی کو بھاری اکثریت حاصل

(ایجنسیز)مصر کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں فوج کے سابق سربراہ عبدالفتاح السیسی کو بظاہر بھاری اکثریت حاصل ہے۔غیر سرکاری ابتدائی نتائج میں ال...

نائجیریا: مزید 4 طالبات بوکو حرام کی قید سے فرار

نائجیریا: مزید 4 طالبات بوکو حرام کی قید سے فرار

(ایجنسیز)نائجیریا میں حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ 'بوکو حرام' نامی شدت پسند تنظیم کی جانب سے اغوا کی جانے والی 200 سے زائد طالبات میں سے چار اغواکاروں کی ...

مشہور امریکی شاعرہ، مایا اینجلو چل بسیں

مشہور امریکی شاعرہ، مایا اینجلو چل بسیں

(ایجنسیز) نامور امریکی شاعرہ، مصنفہ اور انسانی حقوق کی سرگرم کارکن، مایا اینجلو انتقال کر گئی ہیں۔ اُن کی عمر 86 برس تھی۔سنہ 1969 میں اُن کی مشہو...

 میر ے کا م کو دیکھ کر فیصلہ کر یں ۔ سمر تی ا یر ا نی

میر ے کا م کو دیکھ کر فیصلہ کر یں ۔ سمر تی ا یر ا نی

نئی دہلی 29 مئی ( ایجنسیز) خا مو شی کو تو ڑ تے ہو ئے تعلیمی تنا ز عہ پر مر کزی انسا نی و سا ئل کی و ز یر سمر تی ایر ا نی نے کہا کہ بیر و نی حا لا ت کے...

ا یپل کمپنی بیٹس میو زک اور ا یلکٹر ا نکس کو 3 بلین ڈ ا لر میں حا صل کر یگی

ا یپل کمپنی بیٹس میو زک اور ا یلکٹر ا نکس کو 3 بلین ڈ ا لر میں حا صل کر یگی

نیو یا ر ک 29 مئی ( ایجنسیز) ٹکنا لو جی کی بڑ ی کمپنی ایپل‘ میو زک سر و س ‘‘بیٹس میوزک‘‘ اور ‘‘بیٹس الکٹرا نکس‘‘ کو 3 بلین ڈ ا لر میں حا صل کر نے جا ر...

تلنگا نہ بند سے عا م ز ند گی متا ثر

تلنگا نہ بند سے عا م ز ند گی متا ثر

حید ر آ باد 29 مئی ( ایجنسیز) ٹی آ ر ایس کے صد ر کے چند ر شیکھر راو نے مر کزی کا بینہ کی جا نب سے پو لا و ر م آ بی پر ا جکٹ سے متعلق آ ر ڈ ینینس کی من...

کیلیفو ر نیا کے جنگلا ت پھر آ گ کی لپیٹ میں

کیلیفو ر نیا کے جنگلا ت پھر آ گ کی لپیٹ میں

کیلیفو ر نیا 29 مئی ( ایجنسیز) امر یکہ کی ر یا ست کیلیفو ر نیا کے جنگلا ت ایک با ر پھر آ گ کی لپیٹ میں ہیں۔ 900 ایکڑ ر قبے تک پھیلنے وا لی آ گ سے ایک ...

بیجاپور میں فرقہ وارانہ تشدد کے لئے ذمہ دار بی جے پی کے سابق مرکزی وزیر گرفتار مودی کی کامیابی کے جلوس کے دوران برقعہ پوش مسلم خواتین پر گلال پھینکنے اور سنگباری کے واقعات

بیجاپور میں فرقہ وارانہ تشدد کے لئے ذمہ دار بی جے پی کے سابق مرکزی وزیر گرفتار مودی کی کامیابی کے جلوس کے دوران برقعہ پوش مسلم خواتین پر گلال پھینکنے اور سنگباری کے واقعات

گلبرگہ28؍مئی ( اعتماد نیوز) : کرناٹک کے تاریخی و سیاحتی شہر بیجاپور میں فرقہ وارانہ تشدد کے ہوا دینے کی پاداش میں پولیس نے سخت کارروائی کرتے ہوئے بی ج...

ایمبولنس کے کاروبار پر حکومت نے لگام کسی  ایمبولنس کے کرائے کی رقم مقرر کی

ایمبولنس کے کاروبار پر حکومت نے لگام کسی ایمبولنس کے کرائے کی رقم مقرر کی

ناندیڑ:۸۲؍مئی (نامہ نگار)نہ فائدہ نہ نقصان ، اس اصول پر ایمبولنس سرویس کی خدمات انجام دینا ضروری ہے ۔ مگر کچھ لوگوں نے ایمبولنس کی سرویس کو کاروبار بن...

سشما سواراج نے اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا

سشما سواراج نے اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا

نئی دہلی 28 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی لیڈ ر سشما سو را ج نے آ ج نئے و ز یر خا ر جہ کی حیثیت سے جا ئز ہ حا صل کر لیا ۔ مسز سو ر ا ج کو فا ر ن سکر یٹر ی س...

چندرا بابو نائیڈو کا دونوں ریاستوں کو ترقی دلانے کا وعدہ

چندرا بابو نائیڈو کا دونوں ریاستوں کو ترقی دلانے کا وعدہ

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج آندھرا پردیش اور تلنگانہ دونوں ریاستوں کو ترقی کی سمت پر لانے کا وعدہ کیا۔ آج مہا...

ای ایس ایل نرسمہن اب تلنگانہ کے بھی گورنر‘ صدر جمہوریہ کی جانب سے اعلامیہ جاری

ای ایس ایل نرسمہن اب تلنگانہ کے بھی گورنر‘ صدر جمہوریہ کی جانب سے اعلامیہ جاری

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)آج صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے ای ایس ایل نرسمہن کو تلنگانہ ریاست کے بھی گورنر مقرر کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کیا۔ گورنر نرسمہن...

نجمہ ہبت اللہ کے بیان کی مذمت‘ الفاظ کو واپس لیے کا مطالبہ: محمد علی شبیر

نجمہ ہبت اللہ کے بیان کی مذمت‘ الفاظ کو واپس لیے کا مطالبہ: محمد علی شبیر

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)کانگریس قانون ساز رکن محمد علی شبیر نے آج مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نجمہ ہبت اللہ کی جانب سے مسلمانوں کو تحفظات کی ضرورت...

سمر یتی ا یرا نی کی تعلیمی قا بلیت پر کا نگریس کا سوال

سمر یتی ا یرا نی کی تعلیمی قا بلیت پر کا نگریس کا سوال

نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) کا بگر یس نے بی جے پی کی ایچ آ ر ڈی منسٹر سمر تی ایر ا نی پر تعلیمی قا بلیت پر سو ا ل کھڑ ا کیا جس کے جوا ب میں بی جے پی ک...

 و ینکیا نا ئڈ و نے ا ر بن ڈ یو لپمنٹ منسٹر کا جا ئز ہ حا صل کر لیا

و ینکیا نا ئڈ و نے ا ر بن ڈ یو لپمنٹ منسٹر کا جا ئز ہ حا صل کر لیا

نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) بی جے پی کے لیڈ ر ایم و ینکیا نا ئیڈ و نے آ ج ا ربن ڈیو لپمنٹ منسٹر کا جا ئز ہ حا صل کر لیا۔ یہ د و سر ا مو قع ہے جب مر کز...

 8جون صبح 11.40 بجے چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری

8جون صبح 11.40 بجے چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو 8جون کو صبح 11:40منٹ پر آندھرا پردیش کے پہلے وزیر اعلی کی حیثیت سے حلف اٹھانے وا...

 میدک حلقہ پارلیمنٹ سے مقابلہ کرنے کانگریس قائدین کی عدم دلچسپی!!!

میدک حلقہ پارلیمنٹ سے مقابلہ کرنے کانگریس قائدین کی عدم دلچسپی!!!

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)عام انتخابات میں مرکزو اور ریاستی سطح پر کانگریس کی شکست کے بعد میدک حلقہ پارلیمنٹ سے مقابلہ کرنے کانگریس قائدین کتر...

 پولیس کمشنر انوراگ شرما تلنگانہ کے پہلے ڈی جی پی‘

پولیس کمشنر انوراگ شرما تلنگانہ کے پہلے ڈی جی پی‘

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز)سٹی پولیس کمشنر انوراگ شرما تلنگانہ ریاست کے پہلے ڈی جی پی رہینگے۔ اور وہ 2جون کو حلف لینگے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق اس...

کالے دھن کی واپسی میں سخت موقف اپنایا جائیگا جسٹس ایم بی شاہ

کالے دھن کی واپسی میں سخت موقف اپنایا جائیگا جسٹس ایم بی شاہ

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز) کالے دھن کی واپسی پر مرکزی حکومت کی جانب سے قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ جسٹس ایم بی شاہ نے کالے دھن ک...

ا ر و ند کجر یوا ل شخصی مچلکہ پر جیل سے ر ہا

ا ر و ند کجر یوا ل شخصی مچلکہ پر جیل سے ر ہا

نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی کے لیڈ ر ا ر و ند کجر یوا ل جو کہ چھ د ن سے تہا ڑ جیل میں تھے ر ہا کر د یا گیا ۔ د ہلی ہا ئی کو ر ٹ نے...

 ا مر یکی شہر ی کو لیبیا چھو ڑ نے کا مشو ر ہ

ا مر یکی شہر ی کو لیبیا چھو ڑ نے کا مشو ر ہ

و ا شھنگٹن 28 مئی ( ایجنسیز) ا سٹیٹ ڈ پا ر ٹمنٹ نے گذ ا ر ش کی ہے کہ ا مر یکی شہر ی فو راٰ لیبیا چھو ڑ دیں اور امر یکی شہر ی کو ا نتبا ہ د یا کہ وہ شم...

 اتر پر د یش کے ٹر ین حا د ثہ میں مہلو کین کی تعد اد 28 ہو گئی

اتر پر د یش کے ٹر ین حا د ثہ میں مہلو کین کی تعد اد 28 ہو گئی

لکھنو 28 مئی ( ایجنسیز) ا تر پر د یش کے سنت کبیر نگر ضلع میں ہو ئے ریل حا د ثہ میں مہلو کیین کی تعد اد 28 تک پہنچ گئی ہے اور جمعر ا ت سے تحفیفا ت کا آ...

بینک میں اسسٹنٹس ( کلر یکل ) کی 5400 جا ئید ا د و ں پر تقر را ت

بینک میں اسسٹنٹس ( کلر یکل ) کی 5400 جا ئید ا د و ں پر تقر را ت

28 مئی ( اعتما د کیر یر ) ا سٹیٹ بینک آ ف انڈ یا ‘ ممبئی میں ا سسٹنٹس ( کلر یکل) کی جملہ 5400 جا ئید ا د وں پر تقر ر ا ت کیلئے در خو استیں مطلو ب ہیں۔...

جنو بی کو ر یا میں د و ا خا نے میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی مو ت

جنو بی کو ر یا میں د و ا خا نے میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی مو ت

سیو ل 28 مئی ( ایجنسیز) جنو بی کو ر یا کے ایک د وا خا نہ میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی موت و اقع ہو گئی ۔ یہ آ گ سیو ل کے جنو ب میں 300 کیلو میٹر دو ر ...

Displaying 20251 - 20280 of 22075 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.