the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 20221 - 20250 of 22007 total results
سعودی عرب میں انتہا پسند ائمہ کے لئے کوئی جگہ نہیں

سعودی عرب میں انتہا پسند ائمہ کے لئے کوئی جگہ نہیں

(ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، اوقاف اور دعوت و ارشاد انتہا پسند خیالات کے حامل امام بھرتی نہیں کرے گی۔وزیر اسلامی امور کے مشیر شیخ طلال احم...

سیکڑوں یہودی آباد کار حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں داخل

سیکڑوں یہودی آباد کار حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں داخل

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کا مزار یہودی شرپسندوں کی مسلسل...

قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول اولین ترجیح: جیٹلی

قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول اولین ترجیح: جیٹلی

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) ملک کے نو منتخب وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول کرنا ہ...

نریندر مودی اور نواز شریف کی ملاقات: دہشت گردی کے مسئلہ پر بات چیت

نریندر مودی اور نواز شریف کی ملاقات: دہشت گردی کے مسئلہ پر بات چیت

(ایجنسیز)پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی۔منگل کو حیدر آباد ہاؤس میں ہونے والی اس ملاق...

مودی کی کابینہ میں تلنگانہ کی کوئی نمائندگی نہیں

مودی کی کابینہ میں تلنگانہ کی کوئی نمائندگی نہیں

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو این ڈی اے محاذ کے ایم پیز کو جگہ نہیں دی گئی۔ سک...

آ ند ھر ا پر د یش پو لیس نے‘ ایمو ے ا نڈ یا‘ کے سی ی او کو گر فتا ر کیا

آ ند ھر ا پر د یش پو لیس نے‘ ایمو ے ا نڈ یا‘ کے سی ی او کو گر فتا ر کیا

حید ر آ با د 27 مئی ( ایجنسیز) ا یمو ے ہند و ستا ن کے چیر مین اور سی ی او و لیم ایس پنکنی کو آ ج آ ند ھر ا پر دیش پو لیس نے ڈ ا ئر کٹ سیلنگ فر م کے خل...

تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو کا آغاز

تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو کا آغاز

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو جلسہ کا آج حمایت ساگر علاقہ کے گنڈی پیٹ کے قریب آغاز عمل میں آیا۔ اس موقع پر آندھرا پردیش ...

مسا فر ین کی حفا ظت ایک اہم مسلہ ۔ سد انند گو ڑ ہ ‘ ریلو ے منسٹر

مسا فر ین کی حفا ظت ایک اہم مسلہ ۔ سد انند گو ڑ ہ ‘ ریلو ے منسٹر

نئی دہلی 27 مئی ( ایجنسیز) گو ر کھ د ھا م ر یلو ے حا د ثہ کے تنا ظر میں جہا ں پر 25 مسا فر ین کی مو ت ہو گئی تھیں ‘ نئے ر یلو ے منسٹر ڈی و ی سد ا نند ...

 سشما سوا ر ا ج پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ مقرر

سشما سوا ر ا ج پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ مقرر

نئی د ہلی 27 مئی ( ایجنسیز) 62 سا لہ بی جے پی لیڈ ر سشما سوا ر اج منگل کو ہند و ستا ن کی پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ بنگئی ہیں۔ ا سکے علا وہ وہ حکو مت...

گو ر کھ د ھا م ا کسپر یس حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی

گو ر کھ د ھا م ا کسپر یس حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی

سنت کبیر نگر ( یو پی ) 27 مئی ( ایجنسیز) د ہلی ۔ گو ر کھ پو ر ر یل حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 8 نعشو ں کو بو گی سے با ...

تلگو دیشم پا ر ٹی کے مہا نا ڈو کا آج سے آ غا ز ہو گا

تلگو دیشم پا ر ٹی کے مہا نا ڈو کا آج سے آ غا ز ہو گا

حید ر آ باد 27 مئی ( ایجنسیز) متحد ہ آ ند ھر ا پر دیش میں تلگو دیشم پا ر ٹی کے آ خر ی سا لا نہ پر و گر ام مہا نا ڈو کا 27 مئی سے آ غا ز ہو گا ۔ یہ مہا...

حلقہ لو ک سبھا میدک سے چند ر شیکھر راوٍ مستعقی

حلقہ لو ک سبھا میدک سے چند ر شیکھر راوٍ مستعقی

حید ر آ باد 27 مئی ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے منتخب چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و نے آج حلقہ لو ک سبھا مید ک سے اپنا استعفیٰ پیش کر د یا ۔ حا لیہ ان...

بر قی ملا ز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی

بر قی ملا ز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی

حید ر آ با د 27 مئی ( ا عتما د نیو ز) محکمہ بر قی کے ملاز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی اور وہ کا م پر ر حو ع بکا ر ہو گئے کیو ں کہ ر یا ستی حکو مت او ر م...

 کے سی آر کا میدک لوک سبھا حلقہ سے استعفی

کے سی آر کا میدک لوک سبھا حلقہ سے استعفی

حیدرآباد۔26مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے سے قبل آج صبح میدک لوک سبھا حل...

اتر پردیش میں بھیانک ریل حادثہ ‘ 20افراد ہلاک

اتر پردیش میں بھیانک ریل حادثہ ‘ 20افراد ہلاک

حیدرآباد۔26مئی (اعتماد نیوز)اتر پردیش کے خلیل آباد میں آج گورکھدام ایکس پریس کی ایک گوڑس ٹرین کو ٹکر دینے پر کم از کم 20افراد ہلاک اور 50افراد ...

وائی ایس آر کانگریس کو زبر دست جھٹکا ‘ دو ایم پیز کی تلگو دیشم میں شمولیت

وائی ایس آر کانگریس کو زبر دست جھٹکا ‘ دو ایم پیز کی تلگو دیشم میں شمولیت

حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) وائی ایس آر کانگریس کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے کل 9ایم پیز میں سے دو ایم پیز تلگو دیشم میں شامل ہوگئے۔ یہ...

مودی کی تقریب حلف : حامد کرزئی ‘ راجا پکسے کی دہلی آمد

مودی کی تقریب حلف : حامد کرزئی ‘ راجا پکسے کی دہلی آمد

حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) ملک کے نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کے تقرین حلف برداری میں شرکت کے لئے عالمی سطح کے نامور قائدین ملک کے دار الحکومت دہلی...

8جون کو چندرا بابو نائیڈو کے حلف کا امکان

8جون کو چندرا بابو نائیڈو کے حلف کا امکان

حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے نامزد وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو 8جون کو حلف لے سکتے ہیں۔ اور گنٹور ‘ وجئے واڑہ ‘ یا تروپتی میں نائیڈو ...

مودی کی کابینہ میں کئی سینئر قائدین کو جگہ

مودی کی کابینہ میں کئی سینئر قائدین کو جگہ

حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) ملک کے نامزد وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں بی جے پی کے کئی سینئر لیڈروں کو جگہ دی گئی۔ چنانچہ آج مودی کی جانب سے ص...

بان کی مون کا لیبیا میں لڑا ئی کے خاتمے کا مطالبہ

بان کی مون کا لیبیا میں لڑا ئی کے خاتمے کا مطالبہ

(ایجنسیز)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے لیبیا میں حکومت نواز ملیشیا اور فورسز کے مابین لڑائی کو بند کرنے اور صبروتحمل کا مظاہرہ کرنے کا مط...

قطر میں غیر ملکیوں کیلئے لباس کا نیا ضابطہ اخلاق جاری

قطر میں غیر ملکیوں کیلئے لباس کا نیا ضابطہ اخلاق جاری

(ایجنسیز) قطر کی حکومت نے اپنی عرب روایات، ثقافت اور مذہبی شناخت کے تحفظ کیلیے سیاحوں اور غیر ملکی خواتین اور مرد خضرات کے لئے تفریحی مقامات پر ل...

یوکرین میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ، باغیوں کا بائیکاٹ

یوکرین میں صدارتی انتخابات کیلئے پولنگ، باغیوں کا بائیکاٹ

(ایجنسیز)یوکرین میں جاری سیاسی بحران کے بعد نئے صدر کے چناؤ کے لئے ووٹنگ کا عمل مکمل ہوگیا جب کہ ملک کے مشرقی حصے میں روس نواز باغیوں کی جانب سے انتخا...

وباما کا

وباما کا 'اچانک' دورہ افغانستان

(ایجنسیز) امریکی صدر باراک اوباما نے کہا ہے کہ افغانستان میں خدمات انجام دینے والے فوجی جوانوں پر فخر ہے اور وہ آج اپنے اہلکاروں کو خدمات سرانجام...

ہندوستان کے 151 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ہندوستان کے 151 قیدیوں کی رہائی کا حکم

(ایجنسیز) وزیراعظم پاکستان  نواز شریف نے جذبہ خیر سگالی کے تحت اتوار کو 151 ہندوستانی قیدیوں کی رہائی کا حکم دے دیا ہے۔ہندوستان نے اسلام آبا...

نواز شریف نئی دہلی پہنچ گئے

نواز شریف نئی دہلی پہنچ گئے

(ایجنسیز): وزیراعظم پاکستان  نواز شریف ہندوستان کے نومنتخب وزیراعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے۔پیر کی صبح ...

بیت ا لمقد س میں 500 خفیہ کیمر و ں سے فلسطینیو ں کی نگر ا نی

بیت ا لمقد س میں 500 خفیہ کیمر و ں سے فلسطینیو ں کی نگر ا نی

مقبو ضہ بیت ا لمقد س 24 مئی ( ایجنسیز) اسر ا ئیلی حکا م نے فلسطینی شہر مقبو ضہ بیت ا لمقدس میں 500 خفیہ کیمر ے نصب کئے ہیں جن سے فلسطینیو ں کی نقل و ح...

کانگریس پارلیمنانی لیڈر کی حیثیت سے سونیا گاندھی کا انتخاب

کانگریس پارلیمنانی لیڈر کی حیثیت سے سونیا گاندھی کا انتخاب

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)کانگریس پارلیمانی پارٹی کی حیثیت سے آج سونیا گاندھی کا انتخاب عمل میں آیا ۔ چنانچہ سابق مرکزی وزیر ملکھارجنا کھرگے نے سب سے...

یکم جون تک شہر میں امتناعی احکام

یکم جون تک شہر میں امتناعی احکام

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز) یکم جون تک دونوں شہروں میں امتناعی احکام کو جاری کر دیا گیا۔ جسکے تحت شہر میں بغیر کسی اجازت کے ریلیوں کے انعقاد ‘ جلسے او...

 مودی کی تقریب حکف برداری میں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی شرکت

مودی کی تقریب حکف برداری میں سونیا گاندھی اور راہول گاندھی کی شرکت

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز) ملک کے اگلے وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی...

آپ کو زبردست جھٹکا‘ دو با اثر قائدین مستعفی

آپ کو زبردست جھٹکا‘ دو با اثر قائدین مستعفی

حیدرآباد۔24مئی(اعتماد نیوز)عام آدمی پارٹی کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے دو با اثر قائدین شاذیہ علمی ‘ اور کیپٹن گوپی ناتھ نے استعفی ...

Displaying 20221 - 20250 of 22007 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.