the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 20191 - 20220 of 22075 total results
مزید 48گھنٹوں میں بارش کی پیش قیاسی

مزید 48گھنٹوں میں بارش کی پیش قیاسی

حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز)آنے والے مزید 48گھنٹوں میں مزید بارش کی پیش قیاسی کی گئی ہے۔آج وشاکھا پٹنم کے محکمہ موسمات کی جانب سے اڑیسہ اور تمل ن...

ترون تیج پال کی ضمانت میں توسیع

ترون تیج پال کی ضمانت میں توسیع

حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز)تہلکہ کے سابق ایڈیٹر ترون تیجپال کی ضمانت میں آج گوا سشنس کورٹ نے فیصلہ کرتے ہوئے 27جون تک انکی ضمانت میں توسیع کا فیص...

پولاورم پراجکٹ کے سلسلہ میں مودی کو سونیا گاندھی کا مکتوب

پولاورم پراجکٹ کے سلسلہ میں مودی کو سونیا گاندھی کا مکتوب

حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز) کانگریس کے صدر سونیا گاندھی نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کو پولا ورم پراجکٹ پر آندھرا پردیش تنظیم جدید ۔2014کے بل میں ...

جاریہ ماہ کے 6,7کو وزیر اعلی کا دورہ دہلی

جاریہ ماہ کے 6,7کو وزیر اعلی کا دورہ دہلی

حیدرآ باد۔3جون (اعتماد نیوز)ریاست کے نو منتخب وزیر اعلی 6,7جون کو دہلی روانہ ہونگے۔اس دورہ کے موقع پر وہ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کئی مرکزی و...

ر یا ست تلنگا نہ کے نئے و یب پو ر ٹلس کی تفصیل

ر یا ست تلنگا نہ کے نئے و یب پو ر ٹلس کی تفصیل

حید ر آ باد 3 جو ن ( ایجنسیز) 29 و یں ر یا ست تلنگا نہ کے و جو د میں آ نے کے بعد سر کا ری پو ر ٹلس نے کا م کر نا شر و ع کر دیا ہے۔ ا ہم پو ر ٹلس کی تف...

جا نا ر یڈ ی کو کا نگر یس لیجسلیچر پا رٹی کا لیڈ ر منتخب کیا گیا

جا نا ر یڈ ی کو کا نگر یس لیجسلیچر پا رٹی کا لیڈ ر منتخب کیا گیا

حید ر آ باد 3 جو ن ( ایجنسیز) سا بق و ز یر جا نا ر یڈ ی کو متفقہ طو ر پر تلنگا نہ ا سمبلی کیلئے کا نگر یس لیجسلیچر پا ر ٹی کا لیڈ ر منتخب کیا گیا ہے ۔...

گو پی نا تھ منڈ ے کے سو گ میں قو می جھنڈ ا نصف بلند ی پر لہر ا ئے گا

گو پی نا تھ منڈ ے کے سو گ میں قو می جھنڈ ا نصف بلند ی پر لہر ا ئے گا

نئی دہلی 3 جو ن ( ایجنسیز) مر کزی و زیر گو پی نا تھ منڈ ے کے سڑ ک حا د ثہ میں ا نتقا ل کی و جہ بصد ا حتر ا م قو می جھنڈ ا آ ج نصف بلند ی پر لہر ا ئے گ...

تر و ن تیج پا ل کی عبو ری ضما نت کو 27 جو ن تک بڑ ھا د یا گیا

تر و ن تیج پا ل کی عبو ری ضما نت کو 27 جو ن تک بڑ ھا د یا گیا

نئی د ہلی 3 جو ن ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ نے آ ج سینیر صحا فی تر و ن تیج پا ل کی عبو ری ضما نت کو 27 جو ن تک بڑ ھا د یا ہے ۔ تر و ن تیج پا ل کو کو ر ٹ...

تلنگا نہ و ز را کو ا لا ٹ کر د ہ قلمد ا ن کی تفصیل

تلنگا نہ و ز را کو ا لا ٹ کر د ہ قلمد ا ن کی تفصیل

حید ر آ با د 3 جو ن ( ا عتما د نیو ز ) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و کی قیا د ت میں 12 رکنی کا بینہ میں و ز را کے قلمد ا نو ں کی تفصیل ا س طر ج ہے ۔نا...

اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی مخلوط فلسطینی حکومت نے حلف اٹھا لیا

اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی مخلوط فلسطینی حکومت نے حلف اٹھا لیا

(ایجنسیز) اسرائیل کیلئے خطرے کی گھنٹی بج گئی،فلسطین کی مخلوط حکومت نے حلف اٹھا لیاجو 17 وزراء پر مشتمل ہے، مخلوط حکومت میں تمام وزراء ٹیکنو کریٹ ...

شام میں انقلاب کے دوران 2290 فلسطینی شہید ہوئے

شام میں انقلاب کے دوران 2290 فلسطینی شہید ہوئے

(ایجنسیز) شام میں سنہ  2011 ء سے جاری عوامی بغاوت کی تحریک کے دوران اب تک کم سے کم 2290   فلسطینی پناہ گزین بھی شہید ہوچکے ہیں۔مرک...

 ہمارے ڈپٹی سی ایم : مختصر تعارف

ہمارے ڈپٹی سی ایم : مختصر تعارف

حیدرآباد۔ 3جون (اعتماد نیوز) تلنگانہ کے پہلے نائب وزیر اعلی کی حیثیت سے ایم ایل سی محمود علی کا انتخاب یقیناًمسلمانوں کے لئے باعث مسرت ہے۔ وا...

 گوپی ناتھ منڈے مہاراشٹر میں بی جے پی کے اہم لیڈر ‘ مختلف قائدین کا اظہار تعزیت

گوپی ناتھ منڈے مہاراشٹر میں بی جے پی کے اہم لیڈر ‘ مختلف قائدین کا اظہار تعزیت

حیدرآباد۔ 3جون (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے جنکی آج صبح دہلی میں سڑک حادثہ میں موت واقع ہوگئی وہ مہاراشٹر میں بی جے پی کے اہم لیڈ...

ٹی آر ایس پارلیمانی لیڈر کی حیثیت سے کیشور راؤ منتخب

ٹی آر ایس پارلیمانی لیڈر کی حیثیت سے کیشور راؤ منتخب

حیدرآباد۔ 3جون (اعتماد نیوز) آج ٹی آر ایس پارلیمانی پارٹی نے اس پارٹی کے جنر کیشو راؤ کو پارلیمانی لیڈر کی حیثیت سے منتخب کی ہے۔جبکہ لوک سبھا م...

گلبر گہ کے قر یب سڑ ک حا د ثہ میں 15 افر ا د ہلا ک

گلبر گہ کے قر یب سڑ ک حا د ثہ میں 15 افر ا د ہلا ک

گلبر گہ 2 جو ن ( ایجنسیز) آ ج گلبر گہ ضلع کے ا لند ٹا و ن نزد کو ڈل ہنگر گہ گا و ں میں ایک این ای کے آر ٹی سی بس اور مہند ر ا بو لیر و منی ٹر ک کے در ...

ہما ر ی سر کا ر رشو ت سے پا ک ہو گی ۔ تلنگا نہ چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او

ہما ر ی سر کا ر رشو ت سے پا ک ہو گی ۔ تلنگا نہ چیف منسٹر چند ر شیکھر ر او

حید ر آ باد 2 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ کے پہلے چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او نے یقین دلا یا کہ تلنگا نہ ر شو ت سے پا ک اور شفا ف سر کا ر ہو گی اور ا س...

ما ر و تی گا ڑ یو ں کی فر و خت میں 19 فیصد ا ضا فہ د ر ج

ما ر و تی گا ڑ یو ں کی فر و خت میں 19 فیصد ا ضا فہ د ر ج

نئی د ہلی 2 جو ن ) ایجنسیز) ہند و ستا ن کی سب سے ز یا دہ کا ر بنا نے وا لی کمپنی ما ر و تی سو ز و کی ا نڈ یا نے پیر کو ر پو ر ٹ جا ر ی کر تے ہو ئے بتا...

سر ی لنکا میں ز مین کھسکنے اور سیلا ب سے 10 لو گو ں کی مو ت

سر ی لنکا میں ز مین کھسکنے اور سیلا ب سے 10 لو گو ں کی مو ت

کو لمبو 2 جو ن ( ایجنسیز) ز مین کھسکنے کی و ا قعا ت میں اور سیلا ب کی و جہ سے سر ی لنکا میں 10 لو گو ں کی مو ت و ا قع ہو گئی ۔ پچھلے 24 گھنٹو ں میں ضل...

میٹر و ٹر ین کی آ ئند ہ چند دنو ں میں آ ز ما ئشی د و ڑ

میٹر و ٹر ین کی آ ئند ہ چند دنو ں میں آ ز ما ئشی د و ڑ

حید ر آ باد 2 جو ن ( ایجنسیز) کو ر یا سے حید ر آ با د لا ئی گئی پہلی میٹر و ٹر ین آ ئند ہ چند یو م میں تجر با نی ا سا س پر چلا ئی جا ئے گی ۔ یہ با ت م...

تلنگانہ کے یوم تاسیس کا جشن ‘ چند تصاویر

تلنگانہ کے یوم تاسیس کا جشن ‘ چند تصاویر

حیدرآباد۔2جون (اعتماد نیوز) آج نصب شب تلنگانہ کے یوم تاسیس کے جشن کے موقع پر نئی ریاست کا شاندار استقبال کیا گیا۔ اور ایک نئی ریاست آندھرا پرد...

ا ی ایس ایل نر سمہن نے پہلے تلنگا نہ کے گو ر نر کا حلف لیا

ا ی ایس ایل نر سمہن نے پہلے تلنگا نہ کے گو ر نر کا حلف لیا

حید ر آ باد 2 جو ن ( ایجنسیز) مشتر کہ آ ند ھر ا پر دیش کے آخر ی گو ر نر ای ایس ایل نر سہمن نے تلنگا نہ کے پہلے گو ر نر کی حیثیت سے آ ج صبح حلف لیا۔ جس...

تلنگانہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے کے سی آر کی حلف برداری‘ 11ارکان کو کابینہ میں جگہ

تلنگانہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے کے سی آر کی حلف برداری‘ 11ارکان کو کابینہ میں جگہ

حیدرآباد۔2جون (اعتماد نیوز) ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ آج تلنگانہ کے وزیر اعلی بن گئے۔ آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے انہیں راج ب...

 شہر میں ہر طرف ٹی آر ایس کا رنگ!!!

شہر میں ہر طرف ٹی آر ایس کا رنگ!!!

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) 2جون کو تلنگانہ کے یوم تاسیس اور اسی دن ٹی آر ایس سربراہ کے سی آر کی حلف برداری ہونے کی وجہ سے شہر میں ہر طرف ٹی آر ...

 برقی کے استعمال کے مطابق ہی برقی کی تقسیم:گورنر

برقی کے استعمال کے مطابق ہی برقی کی تقسیم:گورنر

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے آج کہا کہ 2جون کو تلنگانہ اور 8جون کو آندھرا پردیش سے صدر راج کے نفاذ کو بر خاس...

 دلت لڑکیوں کے افراد خاندان سے راہول گاندھی کی ملاقات

دلت لڑکیوں کے افراد خاندان سے راہول گاندھی کی ملاقات

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) اے آئی سی سی کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج بدایون میں دو دلت لڑکیوں پر عصمت ریزی اور قتل کے واقعہ کے بعد انکے افراد ...

 اتر پردیش عصمت ریزی کیس : سی بی آئی تحقیقات کا حکم

اتر پردیش عصمت ریزی کیس : سی بی آئی تحقیقات کا حکم

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) اتر پردیش کے بدایون میں دو دلت لڑکیوں پر عصمت ریزی ‘ اور پھانسی کے ذریعہ قتل کے واقعہ کے بعد آج اتر پردیش حکومت ...

 برقی کی تقسیم میں آندھرا پردیش کے ساتھ نا انصافی:چندرا بابو نائیڈو

برقی کی تقسیم میں آندھرا پردیش کے ساتھ نا انصافی:چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج برقی کی تقسیم میں آندھرا پردیش کے ساتھ نا انصافی کا الزام لگایا۔ آج این ٹ...

 محبوب نگر بس حادثہ: سی آئی ڈی تحقیقات مکمل

محبوب نگر بس حادثہ: سی آئی ڈی تحقیقات مکمل

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) گزشتہ سال اکتوبر میں پیش اآئے بس حادثہ میں 45افراد کی ہلاکت کے بعد آج سی بی آئی نے اس کیس کے تمام تحقیقات کو مکمل ک...

ٹینک بنڈ پر تلنگانہ کے جد و جہد کرنے والوں کے بھی مجسمے ہونی چاہئے۔ پی لکشمیا

ٹینک بنڈ پر تلنگانہ کے جد و جہد کرنے والوں کے بھی مجسمے ہونی چاہئے۔ پی لکشمیا

حیدرآباد۔31مئی(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے صدر پردیش پی لکشمیا نے آج ٹینک بنڈ پر تلنگانہ کے لئے جان قربان کرنے والے افراد کے مجسموں کو نصب کرنے کا م...

تیونس میں پہنچنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کو عارضی قیام کی اجازت

تیونس میں پہنچنے والے فلسطینی پناہ گزینوں کو عارضی قیام کی اجازت

(ایجنسیز)تیونس کی حکومت نے حال ہی میں شام سے ھجرت کر کے اپنی سرزمین میں پہنچنے والے ایک درجن سے زائد فلسطینی خاندانوں کو عارضی قیام کی اجازت دے دی ہے۔...

Displaying 20191 - 20220 of 22075 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.