the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 20161 - 20190 of 21961 total results
کالے دھن کی واپسی میں سخت موقف اپنایا جائیگا جسٹس ایم بی شاہ

کالے دھن کی واپسی میں سخت موقف اپنایا جائیگا جسٹس ایم بی شاہ

حیدرآباد۔28مئی(اعتماد نیوز) کالے دھن کی واپسی پر مرکزی حکومت کی جانب سے قائم کی گئی خصوصی تحقیقاتی ٹیم کے سربراہ جسٹس ایم بی شاہ نے کالے دھن ک...

ا ر و ند کجر یوا ل شخصی مچلکہ پر جیل سے ر ہا

ا ر و ند کجر یوا ل شخصی مچلکہ پر جیل سے ر ہا

نئی د ہلی 28 مئی ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی کے لیڈ ر ا ر و ند کجر یوا ل جو کہ چھ د ن سے تہا ڑ جیل میں تھے ر ہا کر د یا گیا ۔ د ہلی ہا ئی کو ر ٹ نے...

 ا مر یکی شہر ی کو لیبیا چھو ڑ نے کا مشو ر ہ

ا مر یکی شہر ی کو لیبیا چھو ڑ نے کا مشو ر ہ

و ا شھنگٹن 28 مئی ( ایجنسیز) ا سٹیٹ ڈ پا ر ٹمنٹ نے گذ ا ر ش کی ہے کہ ا مر یکی شہر ی فو راٰ لیبیا چھو ڑ دیں اور امر یکی شہر ی کو ا نتبا ہ د یا کہ وہ شم...

 اتر پر د یش کے ٹر ین حا د ثہ میں مہلو کین کی تعد اد 28 ہو گئی

اتر پر د یش کے ٹر ین حا د ثہ میں مہلو کین کی تعد اد 28 ہو گئی

لکھنو 28 مئی ( ایجنسیز) ا تر پر د یش کے سنت کبیر نگر ضلع میں ہو ئے ریل حا د ثہ میں مہلو کیین کی تعد اد 28 تک پہنچ گئی ہے اور جمعر ا ت سے تحفیفا ت کا آ...

بینک میں اسسٹنٹس ( کلر یکل ) کی 5400 جا ئید ا د و ں پر تقر را ت

بینک میں اسسٹنٹس ( کلر یکل ) کی 5400 جا ئید ا د و ں پر تقر را ت

28 مئی ( اعتما د کیر یر ) ا سٹیٹ بینک آ ف انڈ یا ‘ ممبئی میں ا سسٹنٹس ( کلر یکل) کی جملہ 5400 جا ئید ا د وں پر تقر ر ا ت کیلئے در خو استیں مطلو ب ہیں۔...

جنو بی کو ر یا میں د و ا خا نے میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی مو ت

جنو بی کو ر یا میں د و ا خا نے میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی مو ت

سیو ل 28 مئی ( ایجنسیز) جنو بی کو ر یا کے ایک د وا خا نہ میں آ گ لگنے سے 21 افر اد کی موت و اقع ہو گئی ۔ یہ آ گ سیو ل کے جنو ب میں 300 کیلو میٹر دو ر ...

ما لیگا و` ں میں پر سنل لا بو ر ڈ ا جلا س کی تیا ر یا ں

ما لیگا و` ں میں پر سنل لا بو ر ڈ ا جلا س کی تیا ر یا ں

ما لیگا و ں 28 مئی ( ایجنسیز) صنعتی شہر کے ما لیگا وں ہا ئی اسکول کے مید ان میں 2 جو ن کو آ ل ا نڈ یا مسلم پر سنل لا ء بو ر ڈ کے ہو نے و الے عمو می ا ...

ا نجینئر نگ کو ر سس میں د ا خلو ں کے عمل کو 15 جو ن تک مکمل کیا جا ئے گا

ا نجینئر نگ کو ر سس میں د ا خلو ں کے عمل کو 15 جو ن تک مکمل کیا جا ئے گا

حید ر آ باد 28 مئی ( ایجنسیز) ا نجینئر نگ کو ر سس میں د ا خلو ں کے لئے و یب آ پشن کے عمل کو 15 جو ن کے بعد مکمل کر نے مجکمہ فنی تعلیم نے ا قد ا ما ت ک...

 کیجروال آپ جیل میں کیوں رہنا چاہتے ہیں۔؟

کیجروال آپ جیل میں کیوں رہنا چاہتے ہیں۔؟

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر کیجروال کو آج دہلی ہائی کورٹ نے راست سوال کی۔ بی جے پی کے لیڈر اور مرکزی وزیر نتن گڈکری کے عزت...

 ٹی آر ایس اور تلگو دیشم ذمہ دارانہ حکومت قائم کرے۔ رگھو ویرا ریڈی

ٹی آر ایس اور تلگو دیشم ذمہ دارانہ حکومت قائم کرے۔ رگھو ویرا ریڈی

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے کانگریس صدر رگھو ویرا ریڈی نے آج تلنگانہ میں ٹی آر ایس اور آندھرا پردیش میں تلگو دیشم کو ذمہدارانہ ح...

 مرکزی وزیر فینانس سے آر بی آئی گورنر کی ملاقات

مرکزی وزیر فینانس سے آر بی آئی گورنر کی ملاقات

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز)آج رزرو بینک آف انڈیا کے گورنر رگھو رام راجن نے نو منتخب وزیر فینانس ارون جیٹلی سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ملک میں ق...

 وزیر اعظم کی حیثیت سے نریندر مودی نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لیا

وزیر اعظم کی حیثیت سے نریندر مودی نے اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لیا

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز)ملک کے نو منتخب وزیر اعظم نریندر مبدی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لی۔ کل تقریب حلف برداری کے بعد آج صبح ساؤتھ بل...

مجلس کے صدر سید معین کی بروقت کاروائی کی بدولت پانچ سال سے لاپتہ محمد شہبازگھر واپس

مجلس کے صدر سید معین کی بروقت کاروائی کی بدولت پانچ سال سے لاپتہ محمد شہبازگھر واپس

محمد شہباز کی والدہ میمونہ بیگم کے گھر جشن ‘ مجلس کا شکریہ ادا کیا ناندیڑ۔27؍مئی(محمد صادق ):دس سال کی عمر میں اچانک لاپتہ ہوئے محمد شہباز پانچ سال...

شہر میں جلسہ ہائے معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تصاویر

شہر میں جلسہ ہائے معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے تصاویر

شہر میں کل شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم کو تزک و احتشام کے ساتھ منایا گیا ۔ اور شہر میں اس رات کی عظمت و فضیلت پر جگہ جگہ جلسے منعقد کئے گئ...

سعودی عرب میں انتہا پسند ائمہ کے لئے کوئی جگہ نہیں

سعودی عرب میں انتہا پسند ائمہ کے لئے کوئی جگہ نہیں

(ایجنسیز)سعودی عرب کی وزارت اسلامی امور، اوقاف اور دعوت و ارشاد انتہا پسند خیالات کے حامل امام بھرتی نہیں کرے گی۔وزیر اسلامی امور کے مشیر شیخ طلال احم...

سیکڑوں یہودی آباد کار حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں داخل

سیکڑوں یہودی آباد کار حضرت یوسف علیہ السلام کے مزار میں داخل

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز)فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس میں جلیل القدر پیغمبر حضرت یوسف علیہ السلام کا مزار یہودی شرپسندوں کی مسلسل...

قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول اولین ترجیح: جیٹلی

قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول اولین ترجیح: جیٹلی

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) ملک کے نو منتخب وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج اپنے عہدہ کا جائزہ لینے کے بعد کہا کہ قیمتوں میں اضافہ پر کنٹرول کرنا ہ...

نریندر مودی اور نواز شریف کی ملاقات: دہشت گردی کے مسئلہ پر بات چیت

نریندر مودی اور نواز شریف کی ملاقات: دہشت گردی کے مسئلہ پر بات چیت

(ایجنسیز)پاکستان کے وزیراعظم نوازشریف اور ان کے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کے درمیان ملاقات ختم ہوگئی۔منگل کو حیدر آباد ہاؤس میں ہونے والی اس ملاق...

مودی کی کابینہ میں تلنگانہ کی کوئی نمائندگی نہیں

مودی کی کابینہ میں تلنگانہ کی کوئی نمائندگی نہیں

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کی کابینہ میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے دو این ڈی اے محاذ کے ایم پیز کو جگہ نہیں دی گئی۔ سک...

آ ند ھر ا پر د یش پو لیس نے‘ ایمو ے ا نڈ یا‘ کے سی ی او کو گر فتا ر کیا

آ ند ھر ا پر د یش پو لیس نے‘ ایمو ے ا نڈ یا‘ کے سی ی او کو گر فتا ر کیا

حید ر آ با د 27 مئی ( ایجنسیز) ا یمو ے ہند و ستا ن کے چیر مین اور سی ی او و لیم ایس پنکنی کو آ ج آ ند ھر ا پر دیش پو لیس نے ڈ ا ئر کٹ سیلنگ فر م کے خل...

تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو کا آغاز

تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو کا آغاز

حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے مہاناڈو جلسہ کا آج حمایت ساگر علاقہ کے گنڈی پیٹ کے قریب آغاز عمل میں آیا۔ اس موقع پر آندھرا پردیش ...

مسا فر ین کی حفا ظت ایک اہم مسلہ ۔ سد انند گو ڑ ہ ‘ ریلو ے منسٹر

مسا فر ین کی حفا ظت ایک اہم مسلہ ۔ سد انند گو ڑ ہ ‘ ریلو ے منسٹر

نئی دہلی 27 مئی ( ایجنسیز) گو ر کھ د ھا م ر یلو ے حا د ثہ کے تنا ظر میں جہا ں پر 25 مسا فر ین کی مو ت ہو گئی تھیں ‘ نئے ر یلو ے منسٹر ڈی و ی سد ا نند ...

 سشما سوا ر ا ج پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ مقرر

سشما سوا ر ا ج پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ مقرر

نئی د ہلی 27 مئی ( ایجنسیز) 62 سا لہ بی جے پی لیڈ ر سشما سوا ر اج منگل کو ہند و ستا ن کی پہلی خا تو ن و ز یر خا ر جہ بنگئی ہیں۔ ا سکے علا وہ وہ حکو مت...

گو ر کھ د ھا م ا کسپر یس حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی

گو ر کھ د ھا م ا کسپر یس حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی

سنت کبیر نگر ( یو پی ) 27 مئی ( ایجنسیز) د ہلی ۔ گو ر کھ پو ر ر یل حا د ثہ میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 22 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 8 نعشو ں کو بو گی سے با ...

تلگو دیشم پا ر ٹی کے مہا نا ڈو کا آج سے آ غا ز ہو گا

تلگو دیشم پا ر ٹی کے مہا نا ڈو کا آج سے آ غا ز ہو گا

حید ر آ باد 27 مئی ( ایجنسیز) متحد ہ آ ند ھر ا پر دیش میں تلگو دیشم پا ر ٹی کے آ خر ی سا لا نہ پر و گر ام مہا نا ڈو کا 27 مئی سے آ غا ز ہو گا ۔ یہ مہا...

حلقہ لو ک سبھا میدک سے چند ر شیکھر راوٍ مستعقی

حلقہ لو ک سبھا میدک سے چند ر شیکھر راوٍ مستعقی

حید ر آ باد 27 مئی ( اعتما د نیو ز) تلنگا نہ کے منتخب چیف منسٹر کے چند ر شیکھر را و نے آج حلقہ لو ک سبھا مید ک سے اپنا استعفیٰ پیش کر د یا ۔ حا لیہ ان...

بر قی ملا ز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی

بر قی ملا ز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی

حید ر آ با د 27 مئی ( ا عتما د نیو ز) محکمہ بر قی کے ملاز مین کی ہڑ تا ل ختم ہو گئی اور وہ کا م پر ر حو ع بکا ر ہو گئے کیو ں کہ ر یا ستی حکو مت او ر م...

 کے سی آر کا میدک لوک سبھا حلقہ سے استعفی

کے سی آر کا میدک لوک سبھا حلقہ سے استعفی

حیدرآباد۔26مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ نے تلنگانہ کے وزیر اعلی کی حیثیت سے عہدہ سنبھالنے سے قبل آج صبح میدک لوک سبھا حل...

اتر پردیش میں بھیانک ریل حادثہ ‘ 20افراد ہلاک

اتر پردیش میں بھیانک ریل حادثہ ‘ 20افراد ہلاک

حیدرآباد۔26مئی (اعتماد نیوز)اتر پردیش کے خلیل آباد میں آج گورکھدام ایکس پریس کی ایک گوڑس ٹرین کو ٹکر دینے پر کم از کم 20افراد ہلاک اور 50افراد ...

وائی ایس آر کانگریس کو زبر دست جھٹکا ‘ دو ایم پیز کی تلگو دیشم میں شمولیت

وائی ایس آر کانگریس کو زبر دست جھٹکا ‘ دو ایم پیز کی تلگو دیشم میں شمولیت

حیدرآباد ۔26مئی (اعتماد نیوز) وائی ایس آر کانگریس کو اس وقت زبردست جھٹکا لگا جب اس پارٹی کے کل 9ایم پیز میں سے دو ایم پیز تلگو دیشم میں شامل ہوگئے۔ یہ...

Displaying 20161 - 20190 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.