the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
Displaying 20071 - 20100 of 21783 total results
ایمسٹ کے نتائج9جون کو جاری ہونگے

ایمسٹ کے نتائج9جون کو جاری ہونگے

حیدرآباد،22مئی (اعتمادنیوز)ایمسٹ کنوینر رامنا راؤ کے مطابق آندھراپردیش میں جمعرات کو ہوئے ایمسٹ امتحان ریاست بھر میں پر امن طور پر ہوگیا۔ایمسٹ امتحان ...

 سپر یم کو و ٹ نے سر ینوا سن کی در خوا ست کو مستر د کر دیا

سپر یم کو و ٹ نے سر ینوا سن کی در خوا ست کو مستر د کر دیا

نئی د ہلی 22 مئی ( ایجنسیز) بو ر ڈ آ ف کنٹر ول فا ر کر کٹ ان ا نڈ یا کے صد ر این سر ینوا سن ا بھی کر کٹ با ڈی کے سر بر ا ہ کی حیثیت سے کام ا تجا م نہی...

حیدرآباد میں میٹرو ریل کوچ ‘ چند تصاویر

حیدرآباد میں میٹرو ریل کوچ ‘ چند تصاویر

حیدرآباد ۔ 22مئی (اعتماد نیوز) حیدرآباد کے میٹرو ریل پراجکٹ کے لئے مختلف کوچ کو مدرس ہاربر سے سڑک راسطہ سے حیدرآباد لایا گیا۔اور حیدرآباد کے مشہور ...

شامی پناہ گزینوں کے لئے طبی سہولیات کا بحران

شامی پناہ گزینوں کے لئے طبی سہولیات کا بحران

(ایجنسیز)انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ امداد میں کمی کے سبب لبنان میں موجود شامی پناہ گزینوں کو ضروری طبی امداد تک رسائی م...

امریکہ نے نائیجرین لڑکیوں کی تلاش کیلئے چاڈ میں 80 کمانڈو تعینات کر دیئے

امریکہ نے نائیجرین لڑکیوں کی تلاش کیلئے چاڈ میں 80 کمانڈو تعینات کر دیئے

(ایجنسیز)نائجیریا میں مغوی لڑکیوں کی تلاش کے لیے امریکا نے چاڈ میں 80 فوجی کمانڈوز تعینات کر دیئے ہیں۔نائیجریا میں گزشتہ ماہ شدت پسند تنظیم "بوکوحرام ...

چین کے مشرقی صوبے کی مارکیٹ میں  دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک

چین کے مشرقی صوبے کی مارکیٹ میں دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک

(ایجنسیز) چین کے مشرقی صوبے سنکیانگ کے دارالحکومت ارومچی کی مارکیٹ میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جب کہ 90 زخمی ہو گئے۔چینی حکام...

مسجد اقصیٰ پر یہودی یلغار روکنے پر کنیسٹ میں جرمانے کا قانون منظور

مسجد اقصیٰ پر یہودی یلغار روکنے پر کنیسٹ میں جرمانے کا قانون منظور

(ایجنسیز)اسرائیلی پارلیمنٹ نے مسجد اقصیٰ میں یہودی آباد کاروں کے روز مرہ کی بنیاد پر جاری دھاوے روکنے والے فلسطینیوں اور انسانی حقوق کے گروپوں کے خلا...

بنگلہ د یش کے اسپیکر مو دی کی حلف بر د اری تقر یب میں شرکت کر ینگے

بنگلہ د یش کے اسپیکر مو دی کی حلف بر د اری تقر یب میں شرکت کر ینگے

ڈ ھا کہ 22 مئی ( ایجنسیز) پا ر لیمنٹ ا سپیکر شر ین شر من چو د ھر ی بنگلہ د یش کی قیا د ت کر ینگی جہا ں و ہ نا مز د و ز یر آ عطم نر یند ر مو دی کی 26 م...

مغرب اور مصر کے درمیان دوستانہ تعلقات صدارتی انتخابات کے بعد معمول پر : السیسی

مغرب اور مصر کے درمیان دوستانہ تعلقات صدارتی انتخابات کے بعد معمول پر : السیسی

(ایجنسیز)مصر کے دبنگ صدارتی اُمیدوار فیلڈ مارشل عبدالفتاح السیسی نے کہا ہے کہ مغرب اور مصر کے درمیان دوستانہ تعلقات صدارتی انتخابات کے بعد معمول پرآ س...

پاکستانی وزیر اعظم کے انڈیا جانے کا فیصلہ نہیں ہوا

پاکستانی وزیر اعظم کے انڈیا جانے کا فیصلہ نہیں ہوا

(ایجنسیز)ہندوستان کے نو منتخب وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی شرکت کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا۔جمعرات کو دفت...

آسا م کے چیف منسٹر تر و ن گو گو ئی آ ج ا ستفیٰ دینگے

آسا م کے چیف منسٹر تر و ن گو گو ئی آ ج ا ستفیٰ دینگے

نئی دہلی 22 مئی ( ایجنسیز) آ سا م کے چیف منسٹر تر و ن گو گو ئی 13 سا ل کی حکمر انی کے بعد لو ک سبھا ا نتخا با ت میں پا ر ٹی کی خر ا ب کا ر کر د گی کو ...

 فلپکا ر ٹ آن لا ئین فیشن شا پنگ ‘‘ منتر ا ‘‘ کو خر ید نے جا ر ہا ہے

فلپکا ر ٹ آن لا ئین فیشن شا پنگ ‘‘ منتر ا ‘‘ کو خر ید نے جا ر ہا ہے

نئی د ہلی 22 مئی ( ایجنسیز) گھر یلو ما ر کٹ کا مشہو ر ی ۔ ر ٹیلر فلپکا ر ٹ آ ن لا ئین فیشن ر ٹیلر ‘‘ منتر ا ‘‘ کو خر ید نے جا ر ہا ہے ۔ ذ ر ا ئع کے مو...

د ا ر ا لسلا م بینک حسینی علم شا خ میں آ تشز گی کا و ا قعہ ’ بینک آ ج کا م کر ے گا

د ا ر ا لسلا م بینک حسینی علم شا خ میں آ تشز گی کا و ا قعہ ’ بینک آ ج کا م کر ے گا

حید ر آ باد 22 مئی ( اعتما د نیو ز ) د ا ر ا لسلا م کو آ پر یٹیو ار بن بینک لمیٹیڈ کی حیسنی علم شا خ میں آ ج شب آ تشز گی کا معمو لی وا قعہ پیش آ یا تا...

راجیو گاندھی کو ’سرکاری خراج تحسین‘نہیں

راجیو گاندھی کو ’سرکاری خراج تحسین‘نہیں

نئی دہلی،21مئی (ایجنسی)ملک کے سابق وزیر اعظم راجیو گاندھی کی آج 23 ویں برسی  ہے ، لیکن اس بار ان کی برسی گزشتہ سالوں سے مختلف نظر آرہی ہے . آج کے...

حسنی مبارک کو کرپشن معاملہ میں تین سال قید کی سزا

حسنی مبارک کو کرپشن معاملہ میں تین سال قید کی سزا

(ایجنسیز)مصر میں لگ بھگ تیس سال تک مطلق العنان حکمران کے طور پر برسر اقتدار رہنے والے حسنی مبارک کو مصر کی ایک عدالت نے کرپشن کے مقدمے میں تین سال قید...

 روزنامہ اردو نیوز کی 20ویں سالگرہ ، پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیر اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد

روزنامہ اردو نیوز کی 20ویں سالگرہ ، پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیر اہتمام شاندار تقریب کا انعقاد

جدہ ( نمائندہ خصوصی سے) اردو نیوز کی ۲۰ویں سالگرہ کے موقعہ پر پاکستان بزنس کمیونٹی کے زیر اہتمام ایک تاریخ ساز تقریب کا اہتمام کیا گیا ، تقریب م...

 اروند کیجروال گرفتار‘ دہلی کورٹ کا حکم

اروند کیجروال گرفتار‘ دہلی کورٹ کا حکم

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے صدر اروند کیجروال کے لئے اس وقت نئی مشکل پیدا ہوگئی جب ان کی گرفتاری کے لئے دہلی کی پٹیالا ع...

 گجرات چیف منسٹر کے عہدہ سے مودی کا استعفی

گجرات چیف منسٹر کے عہدہ سے مودی کا استعفی

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز) بی جے پی پارلیمانی پارٹی کے صدر نریندر مودی نے آج گجرات چیف منسٹر کے عہدہ سے استعفی دے دیا۔ وہ 26مئی کو ملک کے ...

 نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں عالمی سطح کے قائدین کی شرکت متوقع

نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں عالمی سطح کے قائدین کی شرکت متوقع

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز) نریندر مودی کی تقریب حلف برداری میں عالمی سطح کے قائدین کی شرکت متوقع ہے۔ جسکے مطابق پاکسان کے وزیر اعظم نواز شر...

کر ن بید ی کا سیا ست میں د ا خلہ کا اشا رہ

کر ن بید ی کا سیا ست میں د ا خلہ کا اشا رہ

نئی دہلی 21 مئی ( ایجنسیز) سا بق آ ئی پی ایس آ فیسر اور ا نا ہزا ر ے ٹیم کی رکن جو کہ گذ شتہ مہینو ں سے نر یند ر مو دی کی تعر یف کر ر ہی تھی ‘ سیا ست ...

پو ن چا ملنگ نے پا نچو یں مر تبہ سکم کے چیف منسٹر کا حلف لیا

پو ن چا ملنگ نے پا نچو یں مر تبہ سکم کے چیف منسٹر کا حلف لیا

گینگ ٹا ک 21 مئی ( ایجنسیز) پو ن چا ملنگ نے لگا تا ر پا نچو یں مر تبہ بحیثیت چیف منسٹر سکم کا حلف لیا۔ گو ر نر سکم سر ینوا س پا ٹل نے مسٹر پو ن چا ملن...

’’بوکوحرام تنظیم ،،کاوجود :منظر پس منظر

’’بوکوحرام تنظیم ،،کاوجود :منظر پس منظر

(ایجنسیز)فکر و نظر: شمس تبریز قاسمیایڈیٹر بصیرت آن لائن انگریزیافریقی ملک نائیجیریا ان دنوں چرچے میں ہے ۔وہاں کے اسلام پسندوں کی تنظیم ’’بوکوحرام ،،مغ...

تھائی لینڈ : مارشل لا کے نفاذ کے بعد نگراں وزیراعظم کا 3 اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان

تھائی لینڈ : مارشل لا کے نفاذ کے بعد نگراں وزیراعظم کا 3 اگست کو انتخابات کرانے کا اعلان

(ایجنسیز) تھائی لینڈ میں مارشل لا کے بعد نگراں وزیراعظم نے 3 اگست کو پارلیمانی انتخابات کا اعلان کردیا جبکہ تحلیل شدہ حکومت کے حامیوں نے اسے مستر...

گنٹو ر پا سنجر جز و ی طو ر پر منسو خ

گنٹو ر پا سنجر جز و ی طو ر پر منسو خ

حید ر آ باد 21 مئی ( ایجنسیز) گنٹو ر پا سنجر ٹر ین نمبر 57623 اور 57624 کو کا چیگو ڑ ہ اور گنٹو ر کے د رمیا ن آ ج اور کل یعنہ چہا ر شنبہ اور جمعر ا ت ...

وسطی نائیجیریا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 118 افراد ہلاک

وسطی نائیجیریا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 118 افراد ہلاک

(ایجنسیز) وسطی نائیجیریا میں ہونے والے دو کار بم دھماکوں میں کم از کم 46 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جس کے باعث بوکو حرام کے خلاف عالمی امداد کے باوجود...

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدوجہد جاری رہے گی: مشعل

فلسطین کی مکمل آزادی تک مسلح جدوجہد جاری رہے گی: مشعل

(ایجنسیز)اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم نے بے اتفاقی اور انتشار کا باب بند کر دیا ہے۔ قوم کے پاس...

کے سی آ ر کی بجیثیت چیف منسٹر حلف بر دا ر ی کی تقر یب 2 جو ن کو متو قع

کے سی آ ر کی بجیثیت چیف منسٹر حلف بر دا ر ی کی تقر یب 2 جو ن کو متو قع

حید ر آ با د 21 مئی ( ایجنسیز) ذ ر ا ئع کے بمو جب کلوا کنٹلا چند ر شیکھر را و کی بحیثیت چیف منسٹر تلنگا نہ کی حلف بر دا ری کی تقر یب 2 جو ن کو 12 55 پ...

وا ئی ایس جگن متفقہ طو ر پر فلو ر لیڈ ر منتخب

وا ئی ایس جگن متفقہ طو ر پر فلو ر لیڈ ر منتخب

حید ر آ باد 21 مئی ( ایجنسیز) و ا ئی ایس جگن ‘ وا ئی ایس آ ر پا ر ٹی کے چیف اور ادو لا پا یا کے ایم ایل اے کو متفقہ طو ر پر ر یا ست آ ند ھر ا پر د یش ...

 کندن باغ میں کے سی آر کا کیمپ آفس‘ کے سی آر کو واسطو کا خوف!!!

کندن باغ میں کے سی آر کا کیمپ آفس‘ کے سی آر کو واسطو کا خوف!!!

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ واسطو کے معاملات پر پورا یقین رکھتے ہیں۔ بیگم پیٹ میں واقع سی ایم کیمپ آفس کے ان...

کے سی آر کے مکان پر مبارک بادی کے لئے طویل قطار

کے سی آر کے مکان پر مبارک بادی کے لئے طویل قطار

حیدرآباد۔ 21۔مئی (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس کے صدر کے چندرا شیکھر راؤ جو دس دن بعد تلنگانہ کے وزیر اعلی کے عہدہ پر فائز ہونگے۔ انکی پارٹی کی اسمبلی ...

Displaying 20071 - 20100 of 21783 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.