5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک دنیا بھر میں عارضی طور پر بند ہو گئی ہے جسے بھرپور کوششوں کے بعد بحال کردیا گیا ہے۔ویب سائٹ ڈاؤ ہونے کا واقعہ آ...
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) عراق میں اغوا شدہ ہندوستانی محفوظ بتائے گئے۔ اس بات کا اعلان مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج نے کی۔آج انہوں نے عراق میں...
میرگ کو دو ہفتے گذرجانے کے بعد ناندیڑ میں مانسون کی آمد آمد ہے ۔ آج شہر میں گہرے بادل چھائے ہوئے ہیں لیکن شدت کی گرمی بھی محسوس ہورہی ہے ۔ اگلے کچ...
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اسپیکر کی حیثیت سے کے شوا پرساد کے نام کو تقریبا تقویت دے دیا گیا۔ مذکورہ رکن اسمبلی ضلع گنٹور کے ...
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اسمبلی اجلاس کا آْج سے آغاز ہوچکا ہے۔ یہ اجلاس صبح 11بجکر 52منٹ کو شروع ہوا ہے۔ یہ آندھرا پردیش کا ...
حیدرآباد۔19جون (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے حیدرآباد کو ہارڈ ویر ہب بنانے کا عزم ظاہر کیا۔ آج ہائی ٹیک...
حید ر آ باد 19 جو ن ( ایجنسیز) تلنگا نہ ریا ست میں گا ڑ یو ں کے نمبر پلیٹس کی سیر یز میں تبد یلی کے ا حکا ما ت جار ی کر د ئیے گئے ہیں۔ ضلع وا ری نمبرا...
ر ا ے پو ر 19 جو ن ( ایجنسیز) چھتیس گڑ ھ کے گو ر نر شیکھر د ت نے ا پنا ا ستعفیٰ صد ر پر نب مکر جی کو ر وا نہ کر دیا ہے۔ مسٹر دت کی میعا د ا گلے سا ل ج...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کی ریاستی حکومت کی جانب سے وشاکھا پٹنم ‘ تروپتی ‘ اور وجئے واڑہ ۔گنٹور میں معیاری تعلیمی ادارے جیسے آئی آئی ا...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) آج بیاس ندی سے مزید دو طلبا کی نعشیں بر آمد کی گئیں ہے۔ پچھلے دن سے جاری تلاشی مہم میں صرف تاحال 8ہی نعشیں مل سکی ہیں۔ اور...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) ریاستی نائب وزیر اعلی محمود علی نے آج تیقن دیا کہ عراق میں موجود نازک حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے تلنگانہ کی ریاستی حکومت م...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے نئے دار الحکومت کو وجئے واڑہ۔ گنٹور کے درمیان قائم کیا جا سکتا ہے۔ چنانچہ آندھرا پردیش کے وزیر برائے ...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) بی جے پی لیڈر یشونت سنہا کو آج ضمانت مل گئی۔ جھارکھنڈ کے ہزاری باغ کے محکمہ برقی کے عہدیدار پر ظلم کرنے کا ا ن پر ال...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)پارلیمانی بجٹ اجلاس آئندہ ماہ کے 7سے آغاز ہو سکتے ہیں۔ اور امکان ہے کہ تقریبا ایک ماہ تک یہ اجلاس جاری رہینگے۔آج منعق...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)آج سے شہر میں TSکوڈ کے نئے سیریز کو جاری کریگی۔ چنانچہ محکمہ ٹرانپورٹ کے کمشنر ایک اعلان جاری کیا ہے۔ آج سے اس سیریز ...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آر بی آئی کے گورنر رگھو رام راجن سے کسانوں کے قرضوں کی معافی سے متعلق بات چیت ...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز)ہماچل پردیش کے بیاس ندی میں آندھرا پردیش اور تلنگانہ سے تعلق رکھنے والے 24طلبا کی غرقابی ہوئی۔ لیکن اس وقت تک صرف 8...
حیدرآباد۔18جون(اعتماد نیوز) تلنگانہ میں ٹی وی 9کے نشریات کو بند کرنے کے کے فیصلہ پر کانگریس کے رکن اسمبلی و اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے سخت تنقید ...
افغانستان میں امریکا کے ایک سینئر فوجی کمانڈر نے کہا ہے کہ شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی شروع ہونے کے بعد انہوں نے پاک افغان سرحد پر نگرانی ...
اگر مہاراشٹر سرکار نے مسلمانوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا اور انکے رزرویشن مطالبے کو پورا نہیں کیا تو جمعیۃ علماء مہاراشٹر سڑک پر اترے گی اور سرکار کو سبق...
بیدر۔17؍جون۔(اعتماد نیوز)۔کرناٹک کے آئمہ و موذنین کیلئے امسال عید الفطر کی خوشیاں اس حیثیت سے دوبالا ہو جائیں گی کہ اُنہیں حکومت کرناٹک کی جانب سے تین...
حیدرآباد۔17جون(اعتماد نیوز) یو پی اے کے دور حکومت میں نامزد گورنروں نے آج استعفی دے دیا۔ چنانچہ آج اتر پردیش کے گورنر بی ایل جوشی اور آسام کے گورنر جے...
دنیاء‘دارالفناء ہے،یہ ہمیشہ رہنے کامقام نہیں،یہاں کی ہرچیزختم ہونے والی ہے،انسان‘دنیامیں جوکچھ عمل کرتاہے اس سے متعلق بازپرس ہونے والی ہے،انسان کو...
اسرائیلی پارلیمنٹ میں ایک نئے مسودہ قانون پر غور کیا ج...
حیدرآباد۔16جون (اعتماد نیوز) آج گاندھی بھون میں تلنگانہ کانگریس قائدین کا اجلاس صدر تلنگانہ کانگریس کمیٹی پی لکشمیا کی شدارت میں منعقد ہوا۔اس اجلاس می...
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) ایک ایسے وقت پیسوں کو پانی کی طرح باوجود معیاری ناشتہ ملنا مشکل ہے ایسے وقت میں جی ایچ ایم سی کی جانب سے ایک روپ...
جمعیتہ علماء مہاراشٹر کے وکلاء کی کامیاب پیروی۔ (پریس ریلیز )مورخہ ؍۱۶؍جون۲۰۱۴ ء :جامعہ اشرف العلوم حیدرآباد کے مہتمیم اور جمعیتہ علماء ہند حیدر آ...
گلبرگہ16؍جون ( اعتماد نیوز): چیف منسٹر سدرامیا کی خصوصی دلچسپی اور وزیر اقلیتی بہبود الحاج قمرالاسلام صاحب وزیر بلدی نظم و نسق پبلک انٹر پرائزس وق...
ناندیڈ میں تعلیمی سال نو کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ نو خیز نسل میں تعلیمی ذوق پیدا کرنے کے لئے 15روزہ داخلہ مہم کا بھی آغاز کیا گیا ہے۔ اسکے علاوہ ...
حیدرآباد۔16جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے آج کہا کہ وزیر اعلی کی کرسی پھولوں کا تاج نہیں بلکہ کانٹوں کا تاج ہے۔ ...