the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19921 - 19950 of 21961 total results
 وزیرخارجہ کابنگلہ دیش دورہ۔ حسینہ بے حد پرامید

وزیرخارجہ کابنگلہ دیش دورہ۔ حسینہ بے حد پرامید

مرکزی وزیر خارجہ سشما سوراج بدھ کے روز اپنے تین روزہ دورے پر بنگلہ دیش کے لئے روانہ ہو رہی ہیں۔ وزیرخارجہ اپنے اس دورے میں سرحدی معاہدے اور تیستا ...

 صدر جمہوریہ 29 جون کو کلکتہ کے دورے پر

صدر جمہوریہ 29 جون کو کلکتہ کے دورے پر

صدر جمہوریہ ہند پرنب مکھرجی آئندہ 29 جون کو اپنے دو روزہ دورے پر کلکتہ جارہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر جمہوریہ نئی دہلی سے کلکتہ کے نیتا جی سبھ...

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات

کرناٹک قانون ساز کونسل انتخابات

گلبرگہ ، کانگریس بی جے پی کی نشست پر قبضہ کرنے میں کامیاب گلبرگہ25؍جون( اعتماد نیوز): کرناٹک قانون ساز کونسل کے شمال مشرقی کرناٹک ٹیچرس حلقہ کے ان...

 بیاس ندی سانحہ : مہلوکین میں سے فی کس 5لاکھ ایکس گریشیا کے احکام

بیاس ندی سانحہ : مہلوکین میں سے فی کس 5لاکھ ایکس گریشیا کے احکام

حیدرآباد۔ 25جون(اعتماد نیوز)آج ہماچل پردیش ہائی کورٹ نے ہماچل پردیش کے وزیر اعلی ویرا بھدر سنگھ کو بیاس ندی سانحہ میں مہلوک فی طالب علم کے ورثا ...

 بی جے پی کے ضعیف قائدین کو گورنروں کا عہدہ

بی جے پی کے ضعیف قائدین کو گورنروں کا عہدہ

حیدرآباد۔ 25جون(اعتماد نیوز) بی جے پی کے ضعیف قائدین کو اب مختلف ریاستوں کے صدر یعنی گورنروں کا عہدہ ملنے والا ہے۔ اس سلسلہ میں مرکزی حکومت نے ...

 کانگریس ایم ایل سیز ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا ارادہ ترک کریں : صدر کانگریس

کانگریس ایم ایل سیز ٹی آر ایس میں شامل ہونے کا ارادہ ترک کریں : صدر کانگریس

حیدرآباد۔ 25جون(اعتماد نیوز)تلنگانہ کانگریس صدر پی لکشمیا نے آج کانگریس کے پانچ ارکان قانون ساز کی ٹی آر ایس میں شمولیت کے قوی امکانات کے پیش نظ...

 ٹی آر ایس میں کئی ایم ایل سیز کی شمولیت

ٹی آر ایس میں کئی ایم ایل سیز کی شمولیت

حیدرآباد۔ 25جون(اعتماد نیوز)کانگریس ‘ تلگو دیشم ‘ اور بی ایس پی سے تعلق رکھنے والے ارکان اسمبلی اور ایم ایل سیز کی ٹی آر ایس میں بڑی تعداد میں شمو...

مادطا پور :سافٹ ویرانجینئر کی اپنے اہل خانہ کے ساتھ خودکشی

مادطا پور :سافٹ ویرانجینئر کی اپنے اہل خانہ کے ساتھ خودکشی

حیدرآباد۔25جون(اعتماد نیوز) مادھا پور میں ایک سافٹ انجینئر نے اپنے افراد خاندان کے ساتھ خودکشی کر لی۔ منیش ساہو جنکا تعلق اتر پردیش کے مراد آبا...

 بہار حادثہ پر مرکزی وزیر داخلہ کا اظہار افسوس

بہار حادثہ پر مرکزی وزیر داخلہ کا اظہار افسوس

حیدرآباد۔25جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے بہار کے چھپرا میں پیش آئے حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حادثہ پر ن...

بہار: راجھدھانی ایکسپریس حادثہ کا شکار۔5افراد ہلاک

بہار: راجھدھانی ایکسپریس حادثہ کا شکار۔5افراد ہلاک

حیدرآباد۔25جون(اعتماد نیوز) بہار میں آج ئی دہلی سے دبرو گڑھ جانے والے راجھدھانی ایکسپریس حادثہ کا شکار ہوگئی۔ جسکے نتیجہ میں 5افراد ہلاک اور 8اف...

بہا ر میں ر ا جد ھا نی ا کسپر یس پٹر ی سے ا تری ‘ پا نچ ا فرا د ہلا ک

بہا ر میں ر ا جد ھا نی ا کسپر یس پٹر ی سے ا تری ‘ پا نچ ا فرا د ہلا ک

چھپر ا 25 جو ن ( ایجنسی) دہلی ۔ ڈ بر و گڑ ھ ر ا جد ھا نی ا کسپر یس گو لڈ ن گنج اسٹیشن ‘ چھپر ا کے قریب پٹر ی سے ا تر گئی جسکے نتیجہ میں پا نچ ا فر ا د...

چین :شمالی صوبے میں بارش اور طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا

چین :شمالی صوبے میں بارش اور طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا

چین کے شمالی صوبے میں اولوں کی بارش اور گرج چمک کے طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا۔چین کے شمالی صوبے Hebei کے کئی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بار...

عراق میں کشیدگی،کویت نے بغداد سے اپنے سفیرکو واپس بلالیا

عراق میں کشیدگی،کویت نے بغداد سے اپنے سفیرکو واپس بلالیا

کویت نے عراق میں جاری بحران کے باعث عراق سے اپنا سفیر اور سفارتی عملہ واپس بلا لیا۔کویت کی وزارت خارجہ کے انڈر سیکریٹری خالد الجرالہ کے مطابق عراق میں...

برازیل نے کیمرون کو 1-4 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

برازیل نے کیمرون کو 1-4 سے شکست دیکر ایونٹ سے باہر کردیا

فیفا ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں برازیل نے کیمرون کو 1-4 سے شکست دے کر واپسی کا ٹکٹ تھما دیا۔گروپ  ” اے ” کے انتہائی اہم میچ میں برازیلین ٹیم کے مقاب...

سعودی عرب میں جنوبی امریکی ملک سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات برآمد

سعودی عرب میں جنوبی امریکی ملک سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات برآمد

سعودی عرب کے کوسٹ گارڈ حکام نے جنوبی امریکا سے بھجوائی گئی 526 کلو گرام منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق سعودی وزارت داخل...

متحدہ عرب امارات میں القاعدہ سے تعلق کے الزام میں 7 ملزمان کو قید اور جرمانے

متحدہ عرب امارات میں القاعدہ سے تعلق کے الزام میں 7 ملزمان کو قید اور جرمانے

متحدہ عرب امارات کی عدالت نے القاعدہ کی ایک ذیلی تنظیم سے تعلق کے الزام میں 7 غیر ملکیوں کو قید اور جرمانے کی سزائیں سنائی ہیں۔عرب ویب سائیٹ کے مطابق ...

امریکا کا عراق کی حمایت کا وعدہ

امریکا کا عراق کی حمایت کا وعدہ

امریکی وزیر خارجہ جان کیری مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدہ صورتحال کے حل کے لیے عراق پہنچ گئے جہاں انہوں نے دارلحکومت بغداد میں وزیر اعظم نوری المالکی سے مل...

مصر: الجزیرہ کے تین صحافیوں کو سات سال قید

مصر: الجزیرہ کے تین صحافیوں کو سات سال قید

مصر میں پیر کو مشرقی وسطیٰ کے بڑے میڈیا ادارے الجزیرہ کے تین صحافیوں کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔اس سزا کے ساتھ ہی ملک میں میڈیا کی آزادی کے ...

جی ایچ ایم سی کی جانب سے غیر قانونی مکانات کا انہدام

جی ایچ ایم سی کی جانب سے غیر قانونی مکانات کا انہدام

آج جی ایچ ایم سی نے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کی جانب سے جاری کردہ احکام کو رو بعمل لاتے ہوئے گرکل ٹرسٹ ایپا سوسائٹی کے تحت مادھو پور علاقہ میں...

سشما سوراج کے مقابلہ ای احمد کامیاب وزیر خارجہ

سشما سوراج کے مقابلہ ای احمد کامیاب وزیر خارجہ

گلبرگہ24؍جون( اعتماد نیوز): عراق میں مغویہ ہندوستانیوں کو رہا کرنے کے ضمن میں این ڈی اے حکومت کی موجودہ وزیر خارجہ سشما سوراج کے مقابلہ میں سابقہ یو پ...

شہر کے اوپل میٹرو ڈپو میں تین میٹرو کوچ کو لایا گیا۔ تصاویر

شہر کے اوپل میٹرو ڈپو میں تین میٹرو کوچ کو لایا گیا۔ تصاویر

شہر کے اوپل میٹرو اسٹیشن پر تین میٹرو ٹرنوں کو لایا گیا۔ ہر ٹرین میں تین میٹرو کوچ رہینگے۔ اس طرح جملہ 9کوچس کو شہر میں لایا گیا۔...

ڈاکٹر طاہر القادری جناح ہسپتال پہنچ گئے

ڈاکٹر طاہر القادری جناح ہسپتال پہنچ گئے

 پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر علامہ طاہر القادری، گورنر پنجاب اور مسلم لیگ (ق) کے رہنماء چودھری پرویز الہیٰ کے ہمراہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کے زخ...

ستیم کمپیوٹرس اسکام : تحقیقات مکمل

ستیم کمپیوٹرس اسکام : تحقیقات مکمل

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) آج حیدرآباد کی Additional Chief Metropolitan Magistrate (ACMM) خصوصی عدالت میں ستیم اسکام سے متعلق گوہوں اور ان سے پوچھ ...

8جولائی کو ریلوے بجٹ

8جولائی کو ریلوے بجٹ

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) پارلیمنٹ میں بجٹ اجلاس کو قطعیت دے دی گئی۔ چنانچہ 7جولائی سے 14جولائی تک بجٹ اجلاس منعقد ہونگے۔ ان اجلاس میں 8 جولائی کو...

جگن موہن ریڈی کی چندرا بابو نائیڈو پر وقت گزاری کا الزام

جگن موہن ریڈی کی چندرا بابو نائیڈو پر وقت گزاری کا الزام

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو پر اسکیمات کو عمل میں لانے کی جگہ کمیٹیوں کے قیام کے ذریعہ ...

سویس بنک کو تفصیلات کے حصول کے لئے مکتوب روانہ کیا جائیگا۔ارون جیٹلی

سویس بنک کو تفصیلات کے حصول کے لئے مکتوب روانہ کیا جائیگا۔ارون جیٹلی

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے کہا کہ سویس بنک میں موجود ہندوستانی کھاتوں کے تفصیلات کو حاصل کرنے کے لئے سویس بنک کے ان...

ریل چارجس میں اضافہ کے خلاف مغربی بنگال کے اسمبلی میں قرار داد

ریل چارجس میں اضافہ کے خلاف مغربی بنگال کے اسمبلی میں قرار داد

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ریل چارجس میں تاریخ ساز اضافہ کے بعد آج مغربی بنگال اسمبلی میں ایک قرار داد کو منظور ...

آندھرا پردیش کے ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے ایم بدھا پرساد منتخب

آندھرا پردیش کے ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے ایم بدھا پرساد منتخب

حیدرآباد ۔ 23جون(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے ڈپٹی اسپیکر کی حیثیت سے ایم بدھا پرساد کو آج متفقہ طور پر منتخب کیا گیا۔ اس سلسلہ میں اسپیکر اسمبلی کے ش...

شاہ عبداللہ کی مصر آمد، عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

شاہ عبداللہ کی مصر آمد، عبدالفتاح السیسی سے ملاقات

قاہرہ ،21جون(ایجنسی)سعودی فرمانروا شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز جمعہ کو مصر کے تاریخی دورے پر قاہرہ پہنچے ہیں۔ سابق صدر حسنی مبارک کی عوامی تحریک کے نتیجے...

 آندھرا پردیش :ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر کا خطاب

آندھرا پردیش :ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر کا خطاب

حیدرآباد۔21جون(اعتماد نیوز)اآندھرا پردیش کے ایوان اسمبلی میں ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے خطاب کیا۔ ریاستی گونر نے اپنے پہلے خطاب میں ریاست...

Displaying 19921 - 19950 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.