کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
سو ر ج کنڈ 28 جو ن ( ایجنسیز) آ ج بی جے پی نئے ممبر آف پا ر لیمنٹ کے دو دن کے ٹر یننگ کیمپ کا سو ر ج کنڈ میں ا فتتا ح کر یگی جسکا ا تعقا د ہو ٹل میں ک...
جمعہ بازار ناندیڈ میں خواتین اچار کے لئے کیریوں کی خریدی میں مصروف ۔مقامی کیری کے تاجرین کے مطابق کیری فی کیلو 40-60روپئے ہے۔ ...
ڈاکٹر محمد وزارت رسول خان فری میگا میڈیکل اینڈ ہیلت کیمپ میں رمضان المبارک کے موقع پر اوقات میں تبدیلیحیدرآباد۔27؍جون۔ ڈاکٹر محمد وزارت رسول خان فری م...
حیدرآباد میں آج موسم میں اچانک تبدیلی واقع ہوگئی ہے۔ یہ تبدیلی صبح سے شروع ہوئی اور بارش کے آثار کو ظاہر کر رہی تھی۔ زیر نظر تصاویر سے اس بات کا بخوبی...
آندھرا پردیش :گیس سانحہ کے تصاویر
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے آج کہا کہ تلنگانہ کے کل دس اضلاع کے بجائے اب 24اضلاع بنائے جائینگے۔ انہوں نے ک...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)آج دہلی یونیورسٹی میں چار سالہ ڈگری کورس کو منسوح کر دیا گیا۔ اس یونیورسٹی کے تحت ڈگری کورس کو چار سال اور قانون کے ڈ...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)اگسٹا ویسٹ لینڈ اسکام کیس میں آج سی بی آئی نے مغربی بنگال کے گورنر ایم کے نارائن سے پوچھ تاچھ کی ۔ 2010میں پیش آئے اس ...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)موسم بارش کے آغاز کے پندرہ دن بعد آج جب نظام آباد میں بارش ہوئی تو سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں اور عوام گرمی کی شدت سے را...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز) سابق ریاستی وزیر اعلی و گورنر تمل ناڈو کے روشیا کوآج کرناٹک ریاست کے گورنری کی عبوری ذمہداری دے دی گئی۔ چنانچہ آج صد...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی نے آج آندھرا پردیش میں پیش آئے گیس پائپ لائن حادثہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس حادث...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں پیش آئے گیس پائپ لائن حادثہ کے محرکات پر جب ہم نے .طر دوڑائی تو پتہ چلا کہ اس حادثہ کے پیچھے عہدیدار...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آندھرا پردیش میں پیش آئے گیس پائپ لائن حادثہ پر شدید غم کا اظہار ک...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)تہلکہ چیف ترون تیج پال کو انکی ضمانت کی مدت میں یکم جولائی تک توسیع کر دی گئی۔ پچھلے ماہ ترون تیج پال کی ماں شکنتلہ ک...
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے ضلع مشرقی گوداوری کے مامڈی کدورو منڈل میں گئیل ٹرمنل کے قریب متعلقہ گیس پائپ لائن پھٹ جانے کے سبب 15افر...
جمہوریہ وسطی افریقہ میں 3 روز سے جاری مسلم کش فسادات میں50 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوچکے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اینٹی بل...
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) تمل ناڈو میں اماں کینٹین ‘ اماں نمک ‘ اماں منرل واٹر ‘ کے بعد اب اماں میڈیکل ہالس بھی کھلے جائینگے۔ تجرباتی طور پر ا...
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے کہا کہ بہت جلد تلنگانہ آئی ٹی پالیسی کو تشکیل دیا جائیگا۔ ا...
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی جو آندھرا پردیش میں بر سر اقتدار ہے۔ اپنے فیس بک کے افیشیل پیج پر اشتعال انگیزی کرتے ہوئے حیدرآباد ...
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز)تلنگانہ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے کانگریس کے پانچ ایم ایل سیز کی ٹی آر ایس میں شمولیت پر افسوس کا اظہار کیا...
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج جی ایچ ایم سی کے اعلی عہدیداروں کے ساتھ اہم اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں شہر میں ...
حیدرآباد۔26جون(اعتماد نیوز) اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر راہول گاندھی کو دہلی کی ایک معامی عدالت نے نوٹس جاری کی۔ پچھلے سال ...
حید ر آ با د 26 جو ن ( ایجنسیز) د نیا کے لیڈ ر و ں کی مقبو لیت میں ہند و ستا نی و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کو ٹو یٹر پر چا ہنے وا لو ں میں چو تھا مقا...
ڈ ھا کہ 26 جو ن ( ایجنسیز) و ز یر خا ر جہ سشما سو ر ا ج نے آ ج بنگلہ د یش کے ہم منصب عبد الحسن محمود علی سے با ہمی تعلقا ت ‘ ز مینی سر حد کا معا ہد ہ ...
مکہ مکر مہ 26 جو ن ( ایجنسیز) مسجد حر ا م میں 72 مختلف غیر ملکی ز با نو ں میں تلا و ت تر جمہ اور تفسیر سننے کا ا نتظا م کیا گیا ہے۔ مسجد حر ام کے ایک ...
حید ر آ باد 26 جو ن ( پر یس نو ٹ) مسٹر سو میش کما ر کمشنر جی ایچ ایم سی نے گر یٹر حیدر آ باد مو نسپل کا ر پو ر یشن کے حدو د میں ر ہنے والے شہر یو ں سے...
مغربی بنگال حکومت نے انفارمیشن اینڈ تکنالوجی کی پہلی یونیورسٹی کلیانی شہر میں قائم کرنے کا منصو بہ بنایا ہے ۔ اس پر 128کروڑ روپیہ کی لاگت آئے گی ۔اس ...
اترپردیش میں سڑک سے لیکر اسمبلی تک ہنگامہ ہونے کے باوجود لوگوں کو بجلی کے بحران سے راحت نہیں مل رہی ہے۔ بجلی کی خاطرخواہ دستیابی کے باوجود خستہ حال...
اترپردیش حکومت نے مدرسوں کے ریٹائرڈ اساتذہ اور ملازمین کو پنشن دینے کے ساتھ ہی مڈ ڈے میل اسکیم کو ویٹ سے مستثنی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی اکھ...
لوک سبھا انتخابات میں کراری شکست کے بعدآئندہ چند مہینوں میں اسمبلی انتخابات کا سامنا کرنے والی مہاراشٹر کی کانگریس۔ این سی پی حکومت مسلمانوں کی ...