: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/3مئی(ایجنسی) صدر جمہوریہ رامناتھ کوند نے فلموں کو تعلیم اور تفریح کا اہم ذریعہ قرار دیتے ہوئے آج کہاکہ ہندستانی فلموں نے ملک کے اتحاد، اکثر اور گونا گونی کو پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ملک کی ثقافت کو پوری دنیا میں پھیلایا ہے اور ہندی کو مقبول بنانے کا
قابل ذکر کام کیا ہے۔
مسٹر کووند نے آج یہاں وگیان بھون میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں 65یوں قومی فلم ایوارڈ دینے کے بعد اپنے خطاب میں ان خیالات کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اطلاعات و نشریات کی وزیر اسمرتی ایرانی، وزیرمملکت راج وردھن راٹھوڑ، وزارت کے سکریٹری این کے سنہا، فلمی دنیا کئی ہستیاں اور کئی معزز شخصیات موجود تھیں۔