the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 19711 - 19740 of 22008 total results
میں کس ریاست کا رکن اسمبلی ہوں۔؟؟؟

میں کس ریاست کا رکن اسمبلی ہوں۔؟؟؟

حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) پولاورم آرڈننس بل کو چند دن قبل پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں منظوری کے بعد اس کے خلاف تلنگانہ میں شدید غم و غصہ ...

 شاپنگ مالس اور عوامی علاقوں میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ کمشنر آف پولیس

شاپنگ مالس اور عوامی علاقوں میں سکیورٹی کو یقینی بنایا جائے۔ کمشنر آف پولیس

حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) سٹی کمشنر آف پولیس مہیندر ریڈی نے آج کہا کہ شہر میں شاپنگ مالس اور عوامی علاقوں میں سکیورٹی کو یقینی بنانا ہوگا۔ ...

 عنقریب شہر میں نئے والو بسیں :وزیر ٹرانسپورٹ

عنقریب شہر میں نئے والو بسیں :وزیر ٹرانسپورٹ

حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر ٹرانسپورٹ مہیندر ریڈی نے کہا کہ بہت جلد حیدرآباد میں نئے والو بسوں کو لایا جائیگا۔ انہوں نے مزید کہا ...

ریاست کی تقسیم کے بعد ارکان اسمبلی کے ذمہداریوں میں مزید اضافہ:اسپیکر سوک سبھا

ریاست کی تقسیم کے بعد ارکان اسمبلی کے ذمہداریوں میں مزید اضافہ:اسپیکر سوک سبھا

حیدرآباد۔19جولائی(اعتماد نیوز) آج اسپیکر لوک سبھا مسترا مہاجن نے آج حیدرآباد میں منعقدہ آندھرا پردیش ارکان اسمبلی و قانون ساز کونسل کے اجلاس می...

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70فیصد اندھرا !!!

غزہ پر اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 70فیصد اندھرا !!!

غزہ کی پٹی میں الیکٹرک سٹی اٹھارتی کے ڈپٹی چیئرمین فتحی الشیخ خلیل نے بتایا ہے کہ اسرائیلی جارحیت اور بین الاقوامی محاصرے کے شکار شہر کا 70 فیصد حصہ ا...

ملائیشین طیارے کی تباہی مغربی ملکوں نےروس کوہدف بنالیا

ملائیشین طیارے کی تباہی مغربی ملکوں نےروس کوہدف بنالیا

یوکرین میں ملائشیا کے مسافر طیارے کی تباہی پر جہاں ملائشیا اور ہالینڈ میں سوگ منایا جا رہا ہے وہیں امریکا اور مغربی ممالک نے روس اور روس نواز یوکرینی ...

غزہ میں 12 روز سے جاری صہیونی جارحیت سے 293 فلسطینی شہید،2200 زخمی

غزہ میں 12 روز سے جاری صہیونی جارحیت سے 293 فلسطینی شہید،2200 زخمی

فلسطینی شہرغزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری کو 12 دن مکمل ہو گئے ہیں۔ ڈیڑھ ہفتے پر محیط اسرائیل کے انسانیت سوز مظالم میں کم سے کم 293 فلسط...

اسر ا ئیلی ٹینکس اور فو جی غز ہ میں گھس پڑے ۔ 300 سے ز ائد فلسطینی شہید

اسر ا ئیلی ٹینکس اور فو جی غز ہ میں گھس پڑے ۔ 300 سے ز ائد فلسطینی شہید

غزہ / یر و شلم 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) اسر ا ئیل نے 10 دن سے جا ر ی تبا ہ کن فضا ئی بمبا ر ی کے بعد غز ہ میں بڑ ے پیما نہ پر ز مینی فو جی کا ر وا ئی شر...

بل تا ل اور پہیل گا م سے امر تا تھ یا ترا پھر سے شر وع

بل تا ل اور پہیل گا م سے امر تا تھ یا ترا پھر سے شر وع

سر ی نگر 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) ا مر نا تھ یا تر ا جسکو عا ر ضی طو ر پر ر وک د یا گیا تھا اب د و با ر ہ بل تا ل اور پہل گا م سے د و با ر ہ شر و ع ہو گ...

ا و ر نگ آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن نے 61 موبا ئیل ٹا و رز کو مہر لگا د یا

ا و ر نگ آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن نے 61 موبا ئیل ٹا و رز کو مہر لگا د یا

او ر نگ آ باد 19 جو لا ئی ( ایجنسیز) او ر نگ آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن نے نا د ہند گا ن کیخلا ف جا ئید ا د ٹیکس ا دا نہ کر نے پر مو با ئیل ٹا و ر س...

سفاک صہیونی فوج کا خونی کھیل جاری، شہداء کی تعداد260 ہو گئی

سفاک صہیونی فوج کا خونی کھیل جاری، شہداء کی تعداد260 ہو گئی

فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں قابض اسرائیلی فوج کا خونی کھیل اورنہتے شہریوں کو بمباری میں ظالمانہ طریقے سے شہید کرنے کا سلسلہ جاری ہے، جس کےنتیجے میں جمع...

 چندرا بابو نائیڈو کو بری طرح عوامی مخالفت کا سامنا

چندرا بابو نائیڈو کو بری طرح عوامی مخالفت کا سامنا

حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز) وائی ایس آر کانگریس کے صدر و اپوزیشن لیڈر آندھرا پردیش وائی ایس جگن موہن ریڈی نے آج سریکا کولم میں میڈیا سے بات ...

 مساجد اور عید گاہ کے مرمتی کاموں کے لئے 2.20کروڑ روپئے کی منظوری

مساجد اور عید گاہ کے مرمتی کاموں کے لئے 2.20کروڑ روپئے کی منظوری

حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی حکومت نے مساجد اور عید گاہوں کے مرمتی کاموں کے لئے 2.20کروڑ روپئے کو منظوری دی ہے۔ رمضان المبارک کے پیش ...

 ملیشیا کے طیارہ میں کوئی ہندوستانی نہیں۔ مرکزی وزیر شہری ہوا باز

ملیشیا کے طیارہ میں کوئی ہندوستانی نہیں۔ مرکزی وزیر شہری ہوا باز

حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر برائے شہری ہوا باز اشوک گجا پتی راجو نے آج بتایا کہ کل یوکرین میں تباہ شدہ ملیشیائی طیارہ میں کوئی ہندو...

 لوک سبھا میں آج دہلی بجٹ پیش

لوک سبھا میں آج دہلی بجٹ پیش

حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز)آج مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے لوک سبھا میں قومی دار الحکومت دہلی کے بجٹ کو پیش کیا۔ اس بجٹ میں 36,776 کروڑ ر...

 اگسٹ 2کو حیدرآباد میں صدر جمہوریہ کی آمد

اگسٹ 2کو حیدرآباد میں صدر جمہوریہ کی آمد

حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی 2اگسٹ کو حیدرآباد کا دورہ کرینگے۔ اس موقع پر وہ نئی ریاست تلنگانہ کے سرکاری چیف سکرٹری راج...

آندھرا پردیش ارکان اسمبلی کے ٹرننگ کیمپ کا آغاز

آندھرا پردیش ارکان اسمبلی کے ٹرننگ کیمپ کا آغاز

حیدرآباد۔18جولائی(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش ارکان اسمبلی و ارکان قانون ساز کونسل کا دورہ روزہ ٹرننگ کیمپ کا آغاز آج عمل میں آیا۔ اس ٹرننگ کیم...

افطا ر ڈ نر میں او با ما کے خطا ب پر مسلما نو ں میں بر ہمی

افطا ر ڈ نر میں او با ما کے خطا ب پر مسلما نو ں میں بر ہمی

جد ہ 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ا ئٹ ہا و ز زا ئد از ایک د ہے سے ر مضا ن کے مو قع پر افطار ڈ نر س کا اہتما م کر ر ہا ہے لیکن اس مر تبہ یہ د عو ت ا فطا ر...

د ہلی میں آج بھی د ن تما م با ر ش کا امکا ن

د ہلی میں آج بھی د ن تما م با ر ش کا امکا ن

نئی د ہلی 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) د ہلی میں آ ج صبح سے مو سم ا بر آ لو د ہے اور ا مید کی جا ر ہی کہ د ن تما م با ر ش ہو تی ر ہے گی ‘ محکمہ مو سمیا ت نے...

مو دی نے ملیشیا ئی جہا ز کے حا د ثہ پر غم کا ا ظہا ر کیا

مو دی نے ملیشیا ئی جہا ز کے حا د ثہ پر غم کا ا ظہا ر کیا

نئی دہلی 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے ملیشیا ئی جہا ز کے حا د ثہ میں مر نے وا لو ں سے تعز یت کا ا ظہا ر کیا ہے اور کہا کہ ہم ...

جر منی ہما ر ا سچا دو ست ہے ۔ مو دی

جر منی ہما ر ا سچا دو ست ہے ۔ مو دی

بر لن 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) بر ا زیل سے وا پس ہو تے ہو ئے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے فر ینک فر ٹ پر مختصر تو قف کیا اور جر من چا نسلر ا نجیلا مر ...

ملیشیا ہو ائی جہا ز حا د ثہ میں 154 نید ر لینڈ کے شہر ی ہلا ک

ملیشیا ہو ائی جہا ز حا د ثہ میں 154 نید ر لینڈ کے شہر ی ہلا ک

امسٹر ڈم 18 جو لا ئی ( ایجنسیز) یو کر ین میں ہو ئے ملیشیا ئی ہو ائی جہا ز کے حا د ثہ میں نید ر لینڈ کے کم از کم 154 مسا فرین ہلا ک ہو گئے ہیں جبکہ آ س...

غزہ پر اسرائیلی آتش وآہن کی بارش جاری، 222 شہید، 1575 زخمی

غزہ پر اسرائیلی آتش وآہن کی بارش جاری، 222 شہید، 1575 زخمی

 مسلسل جنگ کا سامنا کرنے والے فلسطینی شہر غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی نسل کشی کا وحشیانہ سلسلہ جاری ہے۔ گذشتہ روز اسرائیلی...

 زرعی قرضوں کی عدم اجرائی کی صورت میں تحریک چلانے کا انتباہ: وائی ایس جگن

زرعی قرضوں کی عدم اجرائی کی صورت میں تحریک چلانے کا انتباہ: وائی ایس جگن

حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے اپوزیشن لیڈر وائی اسے جگن موہن ریڈی نے آج سریکا کولم کے دورہ کے موقع پر انتباہ دیا کہ اگر چیف م...

 گاندھی بھون میں تلنگانہ کانگریس قائدین کے درمیان بحث و تکرار

گاندھی بھون میں تلنگانہ کانگریس قائدین کے درمیان بحث و تکرار

حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی کی جانب سے تلنگانہ کانگریس قائدین کے درمیان اختلافات کے خبر کو مسترد کرنے کے باوجود آج ایک ...

 تلنگانہ میں تیسرے دن بھی غیر قانونی تعمیرات کا انہدام جاری

تلنگانہ میں تیسرے دن بھی غیر قانونی تعمیرات کا انہدام جاری

حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی حکومت کی جانب سے حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی عمارتوں اور تعمیرات پر انہدامی کاروائی جاری ہے...

 ریاست کے پراپرٹی ٹیکس کی آدائیگی کی مدت میں توسیع

ریاست کے پراپرٹی ٹیکس کی آدائیگی کی مدت میں توسیع

حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) آج ریاستی حکومت کی جانب سے پراپرٹی ٹیکس کی ادائیگی کی مدت میں 31اگسٹ تک توسیع کی گئی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق جی ای...

کسانوں کی ممکنہ مدد کا وعدہ :چندرا بابو نائیڈو

کسانوں کی ممکنہ مدد کا وعدہ :چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔17جولائی(اعتماد نیوز) زرعی قرضوں کی فراہمی کے ذریعہ کسانوں کی ممکنہ حد تک مدد کی جائیگی۔ آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈ...

حید رآ باد میر ا تھن کا 24 ا گسٹ کو انعقا د

حید رآ باد میر ا تھن کا 24 ا گسٹ کو انعقا د

حید ر آ باد 17 جو لا ئی ( اعتما د نیو ز) چو تھی ایر ٹل حید رآ باد میر ا تھن دو ڑ کا آ غا ز 24 اگسٹ کو ٹینک بنڈ پر عمل میں آ ئے گا ۔ بھا ر تی ا یر ٹل ا...

ہند و ستا ن اور بر ا زیل کے در میا ن 3 معا ہد و ں پر د ستخط

ہند و ستا ن اور بر ا زیل کے در میا ن 3 معا ہد و ں پر د ستخط

بر ا ز یلی 17 جو لا ئی ( ایجنسیز) ہند و ستا ن اور بر ا زیل نے با ہمی تعلقات مز ید تقو یت پہنچا تے ہو ئے تجا ر ت اور سر ما یہ کا ری کے بہا و میں تو سیع...

Displaying 19711 - 19740 of 22008 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.