the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 19621 - 19650 of 22070 total results
 تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے قیام کو منظوری

تلنگانہ پبلک سرویس کمیشن کے قیام کو منظوری

حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز)آج ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن کی جانب سے کل تلنگانہ کے بیروزگار نوجوانوں کو روزگار سے جوڑنے کے لئے تلنگانہ پبلک...

 دوسرے دن بھی حیدرآباد میٹرو تجرباتی دوڈ

دوسرے دن بھی حیدرآباد میٹرو تجرباتی دوڈ

حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز)آج دوسرے دن بھی حیدرآباد میٹرو ریل کا تجرباتی دوڈ عمل میں آیا۔ چنانچہ میٹرو ریل کے انتظامیہ نے دوسرے دن بھی ناگول ...

 اڑیسہ میں طوفان سے 23اضلاع پانی میں

اڑیسہ میں طوفان سے 23اضلاع پانی میں

حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز)اڑیسہ میں زبردست سیلاب سے 23 اضلاع پانی سے متاثر ہو چکے ہیں۔ ریاست کے مہاندی میں آبی سطح میں شدید اضافہ کے سبب اس ن...

وشاکھا پٹنم میں چندرا بابو نائیڈو کا دورہ ‘ زرعی ترقی کا عزم

وشاکھا پٹنم میں چندرا بابو نائیڈو کا دورہ ‘ زرعی ترقی کا عزم

حیدرآباد۔ 8اگسٹ (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے آج وشاکھا پٹنم کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ایک روڈ شو کو منعقد...

و رلڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن نے ایبو لا وائر س کو ا نٹر نیشنل ہیلتھ ایمر جنسی کر نے کا اعلا ن کیا

و رلڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن نے ایبو لا وائر س کو ا نٹر نیشنل ہیلتھ ایمر جنسی کر نے کا اعلا ن کیا

لند ن 8 اگست ( ایجنسیز) و ر لڈ ہیلتھ آ ر گنا ئز یشن نے ا یبو لا و ا ئر س جو کہ مغر بی آ فریقہ میں پھیل چکا ہے بین ا لا قوا می عوا می صحت کی ہنگا می کا...

پا کستا ن میں پو لیو کا 9 وا ں کیس کا پتہ لگا یا گیا

پا کستا ن میں پو لیو کا 9 وا ں کیس کا پتہ لگا یا گیا

اسلا م آ باد 8 اگست ( ایجنسیز) پا کستا ن کے سند ھ علا قہ میں پا نچ سا لہ بچے میں پو لیو کا پتہ لگا یا گیا اور یہ علا قہ میں نوا ں کیس ہے ‘ عہد ید ار و...

ا ڈ یشہ میں سیلا ب میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 35 ہو گئی

ا ڈ یشہ میں سیلا ب میں مر نے وا لو ں کی تعد اد 35 ہو گئی

بھو نیشو ر 8 اگست ( ایجنسیز) ا ڈ یشہ میں د ر با ئے مہا ند ی کے طا س علا قہ کے بیشتر مقا ما ت پر سیلا ب کا پا نی جمع ہو گیا ہے۔ جبکہ ریا ست میں ز بر د ...

پا کستا ن آ ج گر فتا ر کئے گئے بی ایس ایف جو ان کو ر ہا کر یگا

پا کستا ن آ ج گر فتا ر کئے گئے بی ایس ایف جو ان کو ر ہا کر یگا

نئی د ہلی 8 اگست ( ایجنسیز) پا کستا نی فو ج کی جا نب سے پکڑ ے گئے ہند و ستا نی بی ایس ایف جو ا ن کو آ ج د و پہر ر ہا کیا جا ئے گا ۔ بی ایس ایف جو ا ن ...

نو ی ممبئی میں ہو ٹل میں آ گ لگنے میں ایک ہلا ک

نو ی ممبئی میں ہو ٹل میں آ گ لگنے میں ایک ہلا ک

ممبئی 8 اگست ( ایجنسیز) نو ی ممبئی کے وا شی علا قہ میں ایک ہو ٹل کو آ گ لگنے سے ایک شخص ہلا ک اور 30 دو سر ے ز خمی ہو گئے ۔ شہر ی حکا م نے کہا کہ 30 ز...

حما س نے غز ہ جنگ بند ی کی تو سیع کو مستر د کر دیا

حما س نے غز ہ جنگ بند ی کی تو سیع کو مستر د کر دیا

قا ہر ہ 8 اگست ( ایجنسیز) ایک سینیر حما س عہد ید ار نے کہا کہ گر و پ نے فیصلہ کیا ہے کہ 72 گھنٹہ کی جنگ بند ی میں تو سیع نہیں کی جا ئے گی جو کہ جمعہ ک...

جسو نت سنگھ کے سر پر چو ٹ‘ دواخا نہ میں بھر تی

جسو نت سنگھ کے سر پر چو ٹ‘ دواخا نہ میں بھر تی

نئی د ہلی 8 اگست ( ایجنسیز) سا بقہ بی جے پی لیڈر جسو نت سنگھ کو آ رمی ریسر چ اینڈ ریفر ل ہا سپٹل کے آ ئی سی یو میں سر پر چو ٹ لگنے کے بعد بھر تی کر ا ...

بہا ر میں ٹر ین ڈ کیتی میں 6 مسا فر ین ز خمی

بہا ر میں ٹر ین ڈ کیتی میں 6 مسا فر ین ز خمی

پٹنہ 8 اگست ( ایجسیز) بہا ر کے جمو ئی ضلع میں ڈ ا کو ں نے چھ مسا فرین کو ز خمی کر دیا اور بند و ق کی نو ک پر ر قم ’ قیمتی ا شیا ء لو ٹ کر فر ا ر ہو گئ...

 نظام آباد میں وزیر اعلی کا پہلا دورہ ‘ ترقیاتی کاموں کا افتتاح

نظام آباد میں وزیر اعلی کا پہلا دورہ ‘ ترقیاتی کاموں کا افتتاح

حیدرآباد۔7اگسٹ (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج پہلی مرتبہ نظام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے کئی ترقیاتی کاموں کا افتتاح ک...

2029تک آندھرا پردیش ممتاز ریاست بنیگی۔چندرا بابو نائیڈو

2029تک آندھرا پردیش ممتاز ریاست بنیگی۔چندرا بابو نائیڈو

حیدرآباد۔7اگسٹ (اعتماد نیوز)صدر تلگو دیشم و چیف منسٹر اے پی این چندرا بابو نائیڈو نے آج وجئے واڑہ میں منعقدہ ایک روزہ کلکٹرس اور ریاستی انتظامیہ ک...

ایپل، سام سنگ ’پیٹنٹ‘ کے مقدمات واپس لینے پر متفق

ایپل، سام سنگ ’پیٹنٹ‘ کے مقدمات واپس لینے پر متفق

    دنیائے الیکٹرونکس کے میدان میں مسابقت کے دو بڑے نام، ’ایپل‘ اور ’سام سنگ‘ نے اِس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ امریکہ کے باہر ’پ...

روسی گروہ نے ایک ارب سے زائد پاسورڈ چرائے: رپورٹ

روسی گروہ نے ایک ارب سے زائد پاسورڈ چرائے: رپورٹ

    امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق انٹرنیٹ کی سکیورٹی سے متعلق کام کرنے والی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ روس کے ایک جرائم پیشہ گ...

غزہ  کو باقی دنیا سے مستقل طور پر کاٹ کر  نہیں رکھا جاسکتا

غزہ کو باقی دنیا سے مستقل طور پر کاٹ کر نہیں رکھا جاسکتا

  امریکہ کے صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ فلسطین کے علاقے غزہ  کو باقی دنیا سے مستقل طور پر کاٹ کر  نہیں رکھا جاسکتا ہے۔ بدھ ...

اسرائیل اور حماس کے درمیان قاہرہ میں بلواسطہ مذاکرات

اسرائیل اور حماس کے درمیان قاہرہ میں بلواسطہ مذاکرات

  اسرائیل اور حماس کے درمیان قاہرہ میں بلواسطہ مذاکرات جمعرات کو بھی جاری ہیں۔ اُدھر غزہ کی پٹی میں جاری 72 گھنٹوں کی جنگ بندی کے ختم ہون...

 پاکستان 451 رنز بنا کر آوٹ

پاکستان 451 رنز بنا کر آوٹ

    سری لنکا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 451 بنا کر آوٹ ہو گئی۔ پاکستانی اننگز کی خاص با...

چین: زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے متجاوز

چین: زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے متجاوز

چین کے جنوب مغربی صوبے یونن میں اتوار کو آنے والے 6.3 کی شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 600 سے تجاوز کر گئی ہے۔ امریکی جیالوجیکل ...

ترکی، غزہ جنگ کے زخمیوں کے لئے

ترکی، غزہ جنگ کے زخمیوں کے لئے 'فضائی پل' بنانے کے لیے کوشاں

    ترکی کے وزیر خارجہ احمد داود اوغلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک غزہ پر اسرائیلی حملے میں زخمی ہونے والوں کو ترکی میں علاج کی غرض س...

اسرائیل نے ایک ہفتے میں 120 شہریوں کو گرفتار کر لیا: اسیران کلب

اسرائیل نے ایک ہفتے میں 120 شہریوں کو گرفتار کر لیا: اسیران کلب

    اسرائیل نے اگست کے پہلے ہفتے میں ابتک 120 فلسطینیوں کو حراست میں لیا ہے۔ فلسطینی اسیران کلب کے مطابق ان افراد کو مقبوضہ مغربی...

اڑیسہ میں تباہی ‘ 34افراد ہلاک

اڑیسہ میں تباہی ‘ 34افراد ہلاک

حیدرآباد۔7اگسٹ (اعتماد نیوز)اڑیسہ میں مسلسل طوفانی بارش سے ریاست میں تباہی کے مناظر دیکھے جا رہے ہیں۔جبکہ ریاست کی تمام ندیاں پانی میں غرق ہونے پر...

آندھرا پردیش اور حیدرآباد میں eamcet کاؤنسلنگ جاری

آندھرا پردیش اور حیدرآباد میں eamcet کاؤنسلنگ جاری

حیدرآباد۔7اگسٹ (اعتماد نیوز)سپریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد دونوں ریاستوں میں ایمسیٹ کاؤنسلنگ کے لئے ادھر آندھرا پردیش کے 13اضلاع میں اور ادھر حیدرآباد...

د نیا بھر میں ا یبو لا وا ئر س سے ا حتیا طی تد ا بیر کے اقد اما ت

د نیا بھر میں ا یبو لا وا ئر س سے ا حتیا طی تد ا بیر کے اقد اما ت

لند ن 7 اگست ( ایجنسیز) دنیا میں ا یبو لا وا ئر س کے علا ج کر نے والے تین سر کر دہ ما ہر ین نے ز و ر دیا کہ مغر بی آ فریقہ میں عوام کو تجر با تی طو ر ...

سیو ل سر و سز ا متحا نا ت منسو خ کئے جا ئیں ۔ آ پ پا ر ٹی

سیو ل سر و سز ا متحا نا ت منسو خ کئے جا ئیں ۔ آ پ پا ر ٹی

نئی د ہلی 7 اگست ( ایجنسیز) مخا لف سیو ل سر و سز ا پٹیٹیو ڈ ٹسٹ کی حما یت میں طلبا ء اور عا م آ دمی پا ر ٹی نے سر کا ر سے مطا لبہ کیا ہے کہ وہ 24 اگست...

کھمم میں آ ج ضلع پر یشد اور نا ئب چیر مین کے ا نتخا با ت ہو نگے

کھمم میں آ ج ضلع پر یشد اور نا ئب چیر مین کے ا نتخا با ت ہو نگے

حید ر آ باد 7 اگست ( ایجنسیز) کھمم ضلع میں آ ج ضلع پر یشد چیر مین اور نا ئب چیر مین کے ا نتخا با ت 3 بجے منعقد ہو نگے۔ کھمم ضلع میں ز یا دہ سے ز یا دہ...

نا گر جنا سا گر میں پا نی پہنچنا شر و ع ہو گیا

نا گر جنا سا گر میں پا نی پہنچنا شر و ع ہو گیا

حید ر آ باد 7 اگست ( ایجنسیز) کر نا ٹک اور مہا ر اشٹر ا سے بھا ر ی مقد ا ر میں پا نی کے بہا و کی و جہ سے نا گر جنا سا گر میں پا نی پہنچنا شر و ع ہو گی...

ا سر ا ئیل ‘ غا ز ہ جنگ بند ی معا ہد ہ کو بڑ ھا نے تیا ر

ا سر ا ئیل ‘ غا ز ہ جنگ بند ی معا ہد ہ کو بڑ ھا نے تیا ر

یر و شلم 7 ا گست ( ایجنسیز) ا سر ا ئیل 72 گھنٹہ کے جنگ بند ی معا ہد ہ کو بڑ ھا نے تیا ر ہو گیا ہے ‘ جہا ں پر ایک مہینے سے ہو ر ی لڑ ا ئی کو ر و کا گیا...

 جامع خاندانی منصوبہ کے دن تمام عوام گھر پر موجود رہیں۔ پوچارم سرینواس ریڈی

جامع خاندانی منصوبہ کے دن تمام عوام گھر پر موجود رہیں۔ پوچارم سرینواس ریڈی

ریاستی وزیر زراعت پوچارام سرینواس ریڈی نے کہا کہ ریاست تلنگانہ کی ترقی اور مستحق عوام کو فلاحی اسکیمات سے مستفید کرانے کے مقصد سے چیف منسٹر کے چ...

Displaying 19621 - 19650 of 22070 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.