the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 19471 - 19500 of 22073 total results
ایرلائن اداروں کے نمائندوں کے ساتھ چندرا بابو نائیڈو کا اجلاس

ایرلائن اداروں کے نمائندوں کے ساتھ چندرا بابو نائیڈو کا اجلاس

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز) اے پی کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج مختلف ڈمسٹک اور انٹر نیشنل ایر لائن اداروں کے ذمہ داران کے ساتھ اجلا...

جمو ں و کشمیر ا سمبلی میں ہنگا مہ

جمو ں و کشمیر ا سمبلی میں ہنگا مہ

سر ی نگر 26 اگست ( ایجنسیز) آ ج جمو ں و کشمیر اسمبلی میں ہنگا مہ د یکھنے کو ملا جب ا پو ز یشن پا رٹی پی ڈی پی کے لیجسلیٹر س نے کا ر وا ئی ر کوا دیا او...

فلسطین نے ا سر ائیل پر پا نچ ر اکٹ د ا غے

فلسطین نے ا سر ائیل پر پا نچ ر اکٹ د ا غے

تل ا بیب / غزہ 26 ا گست ( ایجنسیز) فلسطینی عسکر یت پسند و ں نے غز ہ سے ا سر ائیلی ٹا و ن پر پا نچ ر ا کٹ د ا غے ‘ ا سر ا ئیلی ملٹر ی نے یہ با ت بتا ئی...

غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید ایک شہری شہید 20 زخمی

غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید ایک شہری شہید 20 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور معصوم شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کل اتوار کے روز قابض فوج کی جنگی جہا...

 شیلا دکشت کے دورہ دہلی کے بعد استعفی کی خبریں

شیلا دکشت کے دورہ دہلی کے بعد استعفی کی خبریں

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز) آج کیرلا کے گورنر شیلا دکشت نے دہلی کا دورہ کیا اور انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور صدر جمہوریہ پرنب مک...

 آندھرا پردیش اسمبلی میں باٹ پر بحث ‘ اجلاس کل تک ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی میں باٹ پر بحث ‘ اجلاس کل تک ملتوی

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں بجٹ پر گرما گم بحث ہوئی جس میں اپوزیشن پارٹی لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے حکمران جماعت...

 کانگریس کا وسیع تر اجلاس دوسری دن میں

کانگریس کا وسیع تر اجلاس دوسری دن میں

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز)ضلع رنگا ریڈی کے ابراہیم پٹنم منڈل میں آج کانگریس کا وسیع تر اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس کا دوسرا دن تھا۔ اجلاس کے پہل...

چار ریاستوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج

چار ریاستوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز) آج چار ریاستوں میں منعقدہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو جاری کیا گیا۔ جس میں کرناٹک اور پنجاب میں کانگریس کو سبقت اور بی...

فلم ‘‘ گا ند ھی ‘‘ کے ڈ ا ئر کٹر ر چرڈ ایٹنبر و کا ا نتقا ل

فلم ‘‘ گا ند ھی ‘‘ کے ڈ ا ئر کٹر ر چرڈ ایٹنبر و کا ا نتقا ل

25 اگست ( ایجنسیز) بر ٹش فلمو ں کے مشہو ر آ سکر جیتنے والے ڈ ا ئر کٹر رچر ڈ ایٹنبر و کا 90 سا ل کی عمر میں ا نتقا ل ہو گیا۔ ا یٹنبر و کا میا ب ڈ ا ئر ...

کیلیفو ر نیا میں طا قتو ر ز لز لہ ‘ 120 زخمی

کیلیفو ر نیا میں طا قتو ر ز لز لہ ‘ 120 زخمی

نا پا 25 ا گست ( ایجنسیز) امر یکی ر یا ست کیلیفو ر نیا میں ایک طا قتو ر ز لزلہ کے بعد ایمر جنسی کا ا علا ن کر د یا گیا۔ 6.1 شد ت کے ز لز لہ کے بعد کم ...

بلا ر ی میں کا نگریس نے ضمنی چنا و جیتا

بلا ر ی میں کا نگریس نے ضمنی چنا و جیتا

بلا ری 25 اگست ( ایجنسیز) کر نا ٹک میں منعقد ہ 3 ضمنی ا سمبلی چناو میں کا نگر یس نے دو سیٹو ں پر جیت در ج کی جبکہ بی جے پی نے ایک سیٹ پر جیت حا صل کی۔...

د ہلی کے تجا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی

د ہلی کے تجا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی

نئی دہلی 25 ا گست ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں د ہلی کے تحا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی ۔ گہر ے د ھو یں نے آ سما ن کو اپنے...

کا نگر یس کی امید وا ر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ سے ضمنی چنا و جیتا

کا نگر یس کی امید وا ر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ سے ضمنی چنا و جیتا

پٹیا لہ 25 اگست ( ایجنسیز) سا بق مرکز ی و ز یر اور کا نگر یس لیڈر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ ا سمبلی سے ضمنی چنا و میں جیت در ج کی۔ پر نیت کو ر نے 23 ہز ا...

ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی میں بجلی کی پید ا وا ر رکی

ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی میں بجلی کی پید ا وا ر رکی

حید ر آ باد 25 اگست ( ایجنسیز) کر یم نگر ضلع میں و اقع ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی کے تیسر ے یو نٹ میں بجلی کی پید اوار رک گئی ہے ۔ ذر ا ئع نے بتا یا ...

آج سے جمو ں و کشمیر میں 11 ویں قا نو ن سا ز اسمبلی کا آ خری ا جلا س

آج سے جمو ں و کشمیر میں 11 ویں قا نو ن سا ز اسمبلی کا آ خری ا جلا س

سری نگر 25 ا گست ( ایجنسیز) 11 و یں قا نو ن ساز اسمبلی کا آ خر ی ا جلا س آ ج سے سر ی نگر میں شر و ع ہو ر ہا ہے۔ آ نے وا لے چنا و کے پیش نظر احلا س کا ...

بہا ر ضمنی چنا و میں سیکو لر ا تحا د 7 سیٹو ں پر اور بی جے پی 3 سیٹو ں پر آ گے

بہا ر ضمنی چنا و میں سیکو لر ا تحا د 7 سیٹو ں پر اور بی جے پی 3 سیٹو ں پر آ گے

پٹنہ 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا د ل‘ جنتا دل ‘ جنتا دل یو نا ئیٹیڈ اور کا نگر یس ا تحا د نے 21 ا گست کو ہو ئے ضمنی چنا و میں ووٹو ں کی گنتی ...

مد ھیہ پر دیش میں مند ر میں بھگد ڑ سے 10 افرا د ہلاک اور 60 ز خمی

مد ھیہ پر دیش میں مند ر میں بھگد ڑ سے 10 افرا د ہلاک اور 60 ز خمی

ستنا 25 ا گست ( ایجنسیز) مد ھیہ پر د یش کے ستنا ضلع میں وا قع مند ر میں بھگد ڑ مچ جا نے سے 10 افر اد کے مرنے کا خد شہ ہے اور 60 سے ز یا دہ ا فر اد ز خ...

لا لو پر سا د کو دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا

لا لو پر سا د کو دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا

ممبئی 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا دل کے چیف لا لو پر سا د یا دو کو پیر کے رو ز طبی تشخیص کیلئے د وا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔ ایشین ہا...

اسرائیلی ہوائی اڈے پر القسام کے راکٹ حملے، کنٹرول ٹاور تباہ

اسرائیلی ہوائی اڈے پر القسام کے راکٹ حملے، کنٹرول ٹاور تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ پر صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں اسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر...

تیونس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

تیونس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

تیونس کی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں پیش آئند ماہ ستمبرمیں ایک بین ال...

شام میں 3 سال کے دوران ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

شام میں 3 سال کے دوران ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں 3 سال کے دوران مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ...

 آندھرا پردیش اسمبلی میں شدید گڑبڑ: پیر تک اجلاس ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی میں شدید گڑبڑ: پیر تک اجلاس ملتوی

حیدرآباد۔23اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کے دوران حکمران جماعت تلگو دیشم اور اپوزیشن پارٹی وائی ای...

سیو ل سر وس پر یلمنر ی امتحا ن منسو خ نہیں کیا جا ئے گا ۔ سپر یم کو رٹ

سیو ل سر وس پر یلمنر ی امتحا ن منسو خ نہیں کیا جا ئے گا ۔ سپر یم کو رٹ

نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) سپر یم کو ر ٹ نے درخوا ست گذا ر کی ا پیل کو نا منظو ر کر دیا جسمیں کل ہو نے والے سیو ل سر وس پر یلمنر ی ا متحا ن کو منسو خ...

حید ر آ با د شہر میں 1 لا کھ سی سی ٹی وی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے

حید ر آ با د شہر میں 1 لا کھ سی سی ٹی وی کیمر ے نصب کئے جا ئینگے

حید ر آ باد 23 ا گست ( ایجنسیز) گر یٹر حید ر آ باد میو نسپل کا ر پو ر یشن نے ورلڈ کا نگر یس میٹر و پو لس کا نگر یس میٹ کے ما ہ ا کٹو بر 2014 میں ا نعق...

ہند و ستا ن میں بحر یہ کا پہلا اینٹی سب میر ین جہا ز بحری بیڑ ے میں شا مل

ہند و ستا ن میں بحر یہ کا پہلا اینٹی سب میر ین جہا ز بحری بیڑ ے میں شا مل

و شا کھا پٹنم 23 ا گست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کا پہلا ا ینٹی سب میر ین ‘‘ INS KAMORTA ‘‘ کو بحر ی بیڑ ے میں شا مل کیا گیا ہے۔ اس جہا ز کو نیو ل ڈ ا ک ...

ا حمد دا ود اوگلو ‘ تر کی کے نئے و ز یر آ عظم ہو نگے

ا حمد دا ود اوگلو ‘ تر کی کے نئے و ز یر آ عظم ہو نگے

ا نقر ہ 23 اگست ( ایجنسیز) تر کی کے نو منتخب صد ر رجب طیب ار د گا ن نے و ز یر خا ر جہ احمد د او د ا و گلو کو نیا و ز یر آ عظم اور حکمر ا ں تر قی اور ع...

مو دی نے بھو پیند ر سنگھ ہو ڈا کو چا ئے پر بلا یا

مو دی نے بھو پیند ر سنگھ ہو ڈا کو چا ئے پر بلا یا

نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) جلسہ عا م میں نعر ہ با زی کے ذر یہ تضحیک کے وا قعہ کے 3 دن بعد و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے چیف منسٹر ہر یا نہ بھو پیند ر...

یو پی ایس سی امتحا نا ت‘ کمز و ر امید وا رو ں کو ہر چہ کیلئے زا ئد و قت دیا جائے گا

یو پی ایس سی امتحا نا ت‘ کمز و ر امید وا رو ں کو ہر چہ کیلئے زا ئد و قت دیا جائے گا

نئی دہلی 23 اگست ( ایجنسیز) بظا ہر کمز و ر دکھا ئی دینے وا لے ز مر ہ کے سیو ل سر و یس کے ا بتد ائی امتحا نا ت میں شر کت کے امید وا روں کو ہر ایک پر چہ...

پا کستا نی فو ج کی بی ایس ایف پو سٹ پر فا ئر نگ ‘ دو ا فر ا د ہلا ک

پا کستا نی فو ج کی بی ایس ایف پو سٹ پر فا ئر نگ ‘ دو ا فر ا د ہلا ک

جمو ں 23 ا گست ( ایجنسیز) پا کستا ن رینجر س نے جنگ بند ی کی خلا ف و رزی کر تے ہو ئے پھر سے با ر ڈ ر سیکو ر یٹی فو ر س کے پو سٹ پر فا ئر نگ کی جو کہ بی...

 QUAD TORC-2014 میں مفخم جاہ کالج کو جنوبی ہند میں پہلا مقام

QUAD TORC-2014 میں مفخم جاہ کالج کو جنوبی ہند میں پہلا مقام

فوروہیلر بائک کی تیاری ’ کل ہند سطح پر تیسرا مقام‘دو ایوارڈس حیدرآباد۔ 22؍ اگسٹ ۔ مفخم جاہ کالج آف انجینیرنگ اینڈ ٹکنالوجی نے قومی سطح کے مقابلہ ...

Displaying 19471 - 19500 of 22073 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.