the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19351 - 19380 of 21961 total results
براک اوباما نے امریکی فوج کو شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا

براک اوباما نے امریکی فوج کو شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا

امریکی صدر براک اوباما نے دولت اسلامیہ کی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لئے اپنی افواج کو شام کی فضائی نگرانی کا حکم دے دیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے نے اپنی...

چلی کے طلبا نے چوری سے بچنے کیلیے سائیکل کا انوکھا لاک بنا لیا

چلی کے طلبا نے چوری سے بچنے کیلیے سائیکل کا انوکھا لاک بنا لیا

چوروں کا نشانہ بننے والے چلی کے 3 طلباء نے چوری سے محفوظ سائیکل تیار کرلی۔محفوظ سائیکل کے موجد طلباء نے اپنی سواریوں سے ہاتھ دھونے کے بعد عملی اقدام ک...

اسرائیل کے وحشیانہ کریک ڈائون میں القدس کے 600 باشندے جیلوں میں بند

اسرائیل کے وحشیانہ کریک ڈائون میں القدس کے 600 باشندے جیلوں میں بند

 فلسطین کے مقدس اور تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں جون 2014ء کے بعد سے جاری وحشیانہ کریک ڈائون میں اب تک کم سے کم 600 شہریوں کو پکڑ کرجیلوں میں...

 مظفر نگر فساد کے ملزم کو Z سکیورٹی دینے مرکزی حکومت کا فیصلہ!!!

مظفر نگر فساد کے ملزم کو Z سکیورٹی دینے مرکزی حکومت کا فیصلہ!!!

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)مرکز میں جب سے بی جے پی کو اقتدار حاصل ہوئی ہے تب سے قومی سطح پر فرقہ پرست لیڈروں کے حوصلے بلند ہوچکے ہیں۔ چنانچہ تا...

 ٹی آر ایس میں بڑی تعداد میں شمولیت

ٹی آر ایس میں بڑی تعداد میں شمولیت

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آج ضلع میدک سے تعلق رکھنے والے تقریبا 3000کارکنوں نے ریاستی وزیر ہریش راؤ کی موجودگی میں حکمران جماعت ٹی آر ایس می...

 چار ریاستوں میں نئے گورنروں کا تقرر

چار ریاستوں میں نئے گورنروں کا تقرر

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آج مرکزی حکومت نے چار ریاستوں میں نئے گورنروں کا تقرر کرتے ہوئے اعلامیہ جاری کی۔ مرکزی حکومت کی جانب سے سفارش کردہ گور...

 شہر میں کئی جگہ بارش

شہر میں کئی جگہ بارش

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز) آج شہر کے کئی اہم علاقوں میں بارش ہونے پر ماحول میں سردی دیکھی گئی۔ چنانچہ کئی دن سے شہر میں اور شہر کے اطراف و اکن...

 آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کل تک کے لئے ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی اجلاس کل تک کے لئے ملتوی

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش اسمبلی میں بجٹ پر مباحث زور و شور کے ساتھ جاری ہیں۔ چنانچہ آج بجٹ پر بات چیت کے دوران اجلاس کو اپوزیش...

ایرلائن اداروں کے نمائندوں کے ساتھ چندرا بابو نائیڈو کا اجلاس

ایرلائن اداروں کے نمائندوں کے ساتھ چندرا بابو نائیڈو کا اجلاس

حیدرآباد۔26اگسٹ(اعتماد نیوز) اے پی کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج مختلف ڈمسٹک اور انٹر نیشنل ایر لائن اداروں کے ذمہ داران کے ساتھ اجلا...

جمو ں و کشمیر ا سمبلی میں ہنگا مہ

جمو ں و کشمیر ا سمبلی میں ہنگا مہ

سر ی نگر 26 اگست ( ایجنسیز) آ ج جمو ں و کشمیر اسمبلی میں ہنگا مہ د یکھنے کو ملا جب ا پو ز یشن پا رٹی پی ڈی پی کے لیجسلیٹر س نے کا ر وا ئی ر کوا دیا او...

فلسطین نے ا سر ائیل پر پا نچ ر اکٹ د ا غے

فلسطین نے ا سر ائیل پر پا نچ ر اکٹ د ا غے

تل ا بیب / غزہ 26 ا گست ( ایجنسیز) فلسطینی عسکر یت پسند و ں نے غز ہ سے ا سر ائیلی ٹا و ن پر پا نچ ر ا کٹ د ا غے ‘ ا سر ا ئیلی ملٹر ی نے یہ با ت بتا ئی...

غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید ایک شہری شہید 20 زخمی

غزہ پر وحشیانہ بمباری کا سلسلہ جاری، مزید ایک شہری شہید 20 زخمی

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی وحشیانہ بمباری اور معصوم شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کل اتوار کے روز قابض فوج کی جنگی جہا...

 شیلا دکشت کے دورہ دہلی کے بعد استعفی کی خبریں

شیلا دکشت کے دورہ دہلی کے بعد استعفی کی خبریں

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز) آج کیرلا کے گورنر شیلا دکشت نے دہلی کا دورہ کیا اور انہوں نے مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور صدر جمہوریہ پرنب مک...

 آندھرا پردیش اسمبلی میں باٹ پر بحث ‘ اجلاس کل تک ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی میں باٹ پر بحث ‘ اجلاس کل تک ملتوی

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں بجٹ پر گرما گم بحث ہوئی جس میں اپوزیشن پارٹی لیڈر وائی ایس جگن موہن ریڈی نے حکمران جماعت...

 کانگریس کا وسیع تر اجلاس دوسری دن میں

کانگریس کا وسیع تر اجلاس دوسری دن میں

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز)ضلع رنگا ریڈی کے ابراہیم پٹنم منڈل میں آج کانگریس کا وسیع تر اجلاس منعقد ہوا۔ یہ اجلاس کا دوسرا دن تھا۔ اجلاس کے پہل...

چار ریاستوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج

چار ریاستوں کے ضمنی انتخابات کے نتائج

حیدرآباد۔25اگسٹ(اعتماد نیوز) آج چار ریاستوں میں منعقدہ ضمنی انتخابات کے نتائج کو جاری کیا گیا۔ جس میں کرناٹک اور پنجاب میں کانگریس کو سبقت اور بی...

فلم ‘‘ گا ند ھی ‘‘ کے ڈ ا ئر کٹر ر چرڈ ایٹنبر و کا ا نتقا ل

فلم ‘‘ گا ند ھی ‘‘ کے ڈ ا ئر کٹر ر چرڈ ایٹنبر و کا ا نتقا ل

25 اگست ( ایجنسیز) بر ٹش فلمو ں کے مشہو ر آ سکر جیتنے والے ڈ ا ئر کٹر رچر ڈ ایٹنبر و کا 90 سا ل کی عمر میں ا نتقا ل ہو گیا۔ ا یٹنبر و کا میا ب ڈ ا ئر ...

کیلیفو ر نیا میں طا قتو ر ز لز لہ ‘ 120 زخمی

کیلیفو ر نیا میں طا قتو ر ز لز لہ ‘ 120 زخمی

نا پا 25 ا گست ( ایجنسیز) امر یکی ر یا ست کیلیفو ر نیا میں ایک طا قتو ر ز لزلہ کے بعد ایمر جنسی کا ا علا ن کر د یا گیا۔ 6.1 شد ت کے ز لز لہ کے بعد کم ...

بلا ر ی میں کا نگریس نے ضمنی چنا و جیتا

بلا ر ی میں کا نگریس نے ضمنی چنا و جیتا

بلا ری 25 اگست ( ایجنسیز) کر نا ٹک میں منعقد ہ 3 ضمنی ا سمبلی چناو میں کا نگر یس نے دو سیٹو ں پر جیت در ج کی جبکہ بی جے پی نے ایک سیٹ پر جیت حا صل کی۔...

د ہلی کے تجا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی

د ہلی کے تجا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی

نئی دہلی 25 ا گست ( ایجنسیز) آ ج صبح کی او لین سا عتو ں میں د ہلی کے تحا ر تی علا قہ کنا ٹ پلیس میں آ گ بھڑ ک ا ٹھی ۔ گہر ے د ھو یں نے آ سما ن کو اپنے...

کا نگر یس کی امید وا ر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ سے ضمنی چنا و جیتا

کا نگر یس کی امید وا ر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ سے ضمنی چنا و جیتا

پٹیا لہ 25 اگست ( ایجنسیز) سا بق مرکز ی و ز یر اور کا نگر یس لیڈر پر نیت کو ر نے پٹیا لہ ا سمبلی سے ضمنی چنا و میں جیت در ج کی۔ پر نیت کو ر نے 23 ہز ا...

ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی میں بجلی کی پید ا وا ر رکی

ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی میں بجلی کی پید ا وا ر رکی

حید ر آ باد 25 اگست ( ایجنسیز) کر یم نگر ضلع میں و اقع ر اما گنڈ م کے این ٹی پی سی کے تیسر ے یو نٹ میں بجلی کی پید اوار رک گئی ہے ۔ ذر ا ئع نے بتا یا ...

آج سے جمو ں و کشمیر میں 11 ویں قا نو ن سا ز اسمبلی کا آ خری ا جلا س

آج سے جمو ں و کشمیر میں 11 ویں قا نو ن سا ز اسمبلی کا آ خری ا جلا س

سری نگر 25 ا گست ( ایجنسیز) 11 و یں قا نو ن ساز اسمبلی کا آ خر ی ا جلا س آ ج سے سر ی نگر میں شر و ع ہو ر ہا ہے۔ آ نے وا لے چنا و کے پیش نظر احلا س کا ...

بہا ر ضمنی چنا و میں سیکو لر ا تحا د 7 سیٹو ں پر اور بی جے پی 3 سیٹو ں پر آ گے

بہا ر ضمنی چنا و میں سیکو لر ا تحا د 7 سیٹو ں پر اور بی جے پی 3 سیٹو ں پر آ گے

پٹنہ 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا د ل‘ جنتا دل ‘ جنتا دل یو نا ئیٹیڈ اور کا نگر یس ا تحا د نے 21 ا گست کو ہو ئے ضمنی چنا و میں ووٹو ں کی گنتی ...

مد ھیہ پر دیش میں مند ر میں بھگد ڑ سے 10 افرا د ہلاک اور 60 ز خمی

مد ھیہ پر دیش میں مند ر میں بھگد ڑ سے 10 افرا د ہلاک اور 60 ز خمی

ستنا 25 ا گست ( ایجنسیز) مد ھیہ پر د یش کے ستنا ضلع میں وا قع مند ر میں بھگد ڑ مچ جا نے سے 10 افر اد کے مرنے کا خد شہ ہے اور 60 سے ز یا دہ ا فر اد ز خ...

لا لو پر سا د کو دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا

لا لو پر سا د کو دو ا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا

ممبئی 25 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا دل کے چیف لا لو پر سا د یا دو کو پیر کے رو ز طبی تشخیص کیلئے د وا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا ہے۔ ایشین ہا...

اسرائیلی ہوائی اڈے پر القسام کے راکٹ حملے، کنٹرول ٹاور تباہ

اسرائیلی ہوائی اڈے پر القسام کے راکٹ حملے، کنٹرول ٹاور تباہ

اسلامی تحریک مزاحمت"حماس" کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ پر صہیونی فوج کی جارحیت کے جواب میں اسرائیل کے بن گوریون بین الاقوامی ہوائی اڈے پر...

تیونس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

تیونس کی میزبانی میں مسئلہ فلسطین پر بین الاقوامی کانفرنس کا اعلان

تیونس کی حکومت کی جانب سے فلسطینیوں کے بنیادی حقوق، غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت اور مسئلہ فلسطین کے حل کے سلسلے میں پیش آئند ماہ ستمبرمیں ایک بین ال...

شام میں 3 سال کے دوران ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

شام میں 3 سال کے دوران ہلاکتیں دو لاکھ کے قریب پہنچ گئیں، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ شام میں 3 سال کے دوران مرنے والوں کی تعداد دو لاکھ کے قریب پہنچ گئی ہے ۔اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے انسانی حقوق کی رپورٹ ...

 آندھرا پردیش اسمبلی میں شدید گڑبڑ: پیر تک اجلاس ملتوی

آندھرا پردیش اسمبلی میں شدید گڑبڑ: پیر تک اجلاس ملتوی

حیدرآباد۔23اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش اسمبلی میں لا اینڈ آرڈر کے مسئلہ پر مباحث کے دوران حکمران جماعت تلگو دیشم اور اپوزیشن پارٹی وائی ای...

Displaying 19351 - 19380 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.