the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19321 - 19350 of 21961 total results
عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے ایک ہونے کا اعلان

عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے ایک ہونے کا اعلان

پی اے ٹی کے سربراہ طاہر القادری نے عوامی تحریک اور تحریک انصاف کے ایک ہونے کا اعلان کر دیا۔طاہر القادری نے کہا ہے کہ عوامی تحریک اورتحریک انصاف کے کار...

 تلگو فلم کے ڈارکٹر اور اداکارہ کی ایک دوسرے کے خلاف پی ایس میں شکایت

تلگو فلم کے ڈارکٹر اور اداکارہ کی ایک دوسرے کے خلاف پی ایس میں شکایت

حیدرآباد۔28اگسٹ(اعتماد نیوز)تلگو فلم انڈسٹری کے مشہور ہدایت کار بلاکونڈا سریش اور اداکارہ منچو لکشمی نے ایک دوسرے کے خلاف شکایت درج کروائی۔ چنان...

گجرات ہائی کورٹ سے مولاناعبدالقوی کی ضمانت منظور

گجرات ہائی کورٹ سے مولاناعبدالقوی کی ضمانت منظور

مقدمے سے ان کی باعزت رہائی تک ہماری کوشش جاری رہے گی:حافظ ندیم صدیقی احمدآباد: (پریس ریلیز)حیدرآباد کے مشہور عالمِ دین مولانا مفتی عبدالقوی کو آج گ...

معیاری سڑکوں کی تعمیر کے لئے جدید ٹکنالوجی کا استعمال نا گریز: ماجد حسین

معیاری سڑکوں کی تعمیر کے لئے جدید ٹکنالوجی کا استعمال نا گریز: ماجد حسین

حیدرآباد۔28اگسٹ(اعتماد نیوز) جی ایچ ایم سی مےئر جنا ماجد حسین نے آج کہا کہ سڑکوں کی پیوند کاری اور معیاری سڑکوں کے لئے جدید ٹکنالوجی کا استعما...

ما سکو میں میکڈ و نا لڈ ر سٹو رنٹ بند

ما سکو میں میکڈ و نا لڈ ر سٹو رنٹ بند

ما سکو 28 اگست ( ایجنسیز) رو س کی ایک عدا لت نے ما سکو میں میکڈ و نا لڈ کی رسٹو رنٹ کی بر انچ کو صفا ئی کے قو ا عد کی عد م تکمیل پر 90 دن کیلئے بند کر...

شکست کے باوجود حوصلے پشت نہیں‘ سیریز جیتیں گے: مصباح لحق

شکست کے باوجود حوصلے پشت نہیں‘ سیریز جیتیں گے: مصباح لحق

  پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے کہا ہے کہ سری لنکا کے ہاتھوں تین ون ڈے میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست ...

ٹماٹروں کے سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت

ٹماٹروں کے سالانہ فیسٹیول میں ہزاروں افراد کی شرکت

کھانوں میں ذائقے کیلئے ٹماٹروں کا استعمال جس طرح ضروری ہے اس ہی طرح اسپین کے باسیوں کیلئے ہر سال ٹماٹروں کی جنگ لڑنا بھی لازم و ملزوم ہے ۔جی ہاں اسپین...

اسرائیل: %59 یہودیوں نے اپنی حکومت کو غزہ جنگ میں شکست خوردہ قرار دیا

اسرائیل: %59 یہودیوں نے اپنی حکومت کو غزہ جنگ میں شکست خوردہ قرار دیا

 اسرائیل میں سامنے آنے والے تازہ رائے عامہ کے جائزوں میں غزہ کی پٹی پر مسلط کی گئی حالیہ جنگ میں اسرائیلی حکومت کی شکست کو کھلے الفاظ میں تسلیم ک...

پاکستان، ہندوستان تنازعات بات چیت سے حل کریں، اقوام متحدہ

پاکستان، ہندوستان تنازعات بات چیت سے حل کریں، اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے سربراہ بان کی مون نے پاکستان اور انڈیا پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے تنازعات مذاکرات کے ذریعے پُرامن طریقے سے حل کریں۔بدھ کو پریس ٹرسٹ...

بارگاہ بندہ نوازؒ میں نقاروں کی رسم

بارگاہ بندہ نوازؒ میں نقاروں کی رسم

گلبرگہ: خواجہ دکن حضرت سید نا بندہ نواز گیسودرازؒ کے عرس شریف کے آغاز کے اعلان کے طورپر آج بعد مغرب جونہی رویت ہلال (ماہ ذیقعدہ )ہوئی ۔تقدس مآب...

منی پو ر کے گو ر نر و نو د کما ر د گل نے ا ستعفیٰ پیش کر دیا

منی پو ر کے گو ر نر و نو د کما ر د گل نے ا ستعفیٰ پیش کر دیا

ا مپھا ل 28 ا گست ( ایجنسیز) منی پو ر گو ر نر و نو د کما ر د گل نے صد ر پر نب مکر جی کو ا پنا ا ستعفیٰ پیش کر دیا ۔ مو دی سر کا ر کے عہد ہ سنبھا لنے ک...

12 ہند و ستا نی کمپنیا ں فو ر بس ایشیا کے فیبلس 50 میں شا مل

12 ہند و ستا نی کمپنیا ں فو ر بس ایشیا کے فیبلس 50 میں شا مل

وا شھنگٹن 28 ا گست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن کی ایک د ر جن کمپنیو ں نے فو ر بس ایشیا کے فیبلس 50 کی لسٹ میں نا م شا مل کر ا لیا ہے۔ ا س لسٹ میں ٹا ٹا کنس...

جا پا ن د و ر ہ سے قبل ‘ مو دی نے جا پا نی ز با ن میں ٹو یٹ کیا

جا پا ن د و ر ہ سے قبل ‘ مو دی نے جا پا نی ز با ن میں ٹو یٹ کیا

نئی دہلی 28 اگست ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے آ ج صبح جا پا نی ز بان میں ٹو یٹ کیا جبکہ وہ دو دن بعد جا پا ن کا پہلا د و ر ہ کر نے وا لے ...

ا یچ جے سی نے بی جے پی سے تعلقا ت تو ڑ لئے

ا یچ جے سی نے بی جے پی سے تعلقا ت تو ڑ لئے

نئی دہلی 28 اگست ( ایجنسیز) کلد یپ بشنو ئی ‘ چیف ہر یا نہ جنہت کانگر یس پا ر ٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ بی جے پی کے سا تھ تین سا ل سے چلے آ رہے ا تحا د کو ...

 ناندیڈ میں زبردست بارش :تصاویر

ناندیڈ میں زبردست بارش :تصاویر

ناندیڈ میں زبردست بارش :تصاویر

ناندیڈ میں اسرائیلی پراڈکٹس کا زبردست بائیکاٹ

ناندیڈ میں اسرائیلی پراڈکٹس کا زبردست بائیکاٹ

اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر ہورہے مظالم پر ناندیڑ شہر میں اسرائیل کی اشیاء پر شہریان ناندیڑ کی بائیکاٹ کیا جارہاہے ۔ اس ضمن میں شہر میں اور مسلم ...

 میدک لوک سبھا حلقہ ضمنی انتخاب: تین امیدواروں نے پرچہ داخل کیا

میدک لوک سبھا حلقہ ضمنی انتخاب: تین امیدواروں نے پرچہ داخل کیا

حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) میدک لوک سبھا حلقہ سے ضمنی انتخاب کے لئے آج حکمران جماعت ٹی آر ایس ‘ اپوزیشن پارٹی کانگریس اور بی جے پی کے امیدوارو...

 آندھرا پردیش بجٹ اجلاس : کل تک کے لئے ملتوی

آندھرا پردیش بجٹ اجلاس : کل تک کے لئے ملتوی

حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) آج آندھرا پردیش بجٹ اجلاس میں اپوزیشن پارٹی وائی ایس آر کانگریس اور حکمران جماعت تلگو دیشم ارکان میں شید گر بڑ کے ...

 تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں بارش کی پیشقیاسی

تلنگانہ اور آندھرا پردیش میں بارش کی پیشقیاسی

حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش اور تلنگانہ کے اضلاع میں آئندہ دنوں میں بارش کی پیشقیاسی کی گئی۔ وشاکھا پٹنم کے محکمہ موسمیات کے مطاب...

 بس ڈرائیور کی لا پرواہی سے ہی میدک اسکولی بس حادثہ :رپورٹ

بس ڈرائیور کی لا پرواہی سے ہی میدک اسکولی بس حادثہ :رپورٹ

حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) ضلع میدک کے موسائی پیٹ میں پچھلے ماہ پیش آئے بسحادثہ میں بس ڈرائیور کو ہی اس حادثہ کا ضمہدار قرار دیا گیا۔ ملک ب...

 میدک لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار جگا ریڈی!!!

میدک لوک سبھا حلقہ سے بی جے پی کے امیدوار جگا ریڈی!!!

حیدرآباد۔ 27اگسٹ(اعتماد نیوز) سابق کانگریسی رکن اسمبلی سنگا ریڈی جگا ریڈی آج بی جے پی میں شامل ہوگئے اور انکی شمولیت کے فوری بعد ہی انکو ریاست...

ہند ۔ پا ک جنگ بند ی کی خلا ف و رزی پر آج فلیگ میٹنگ منعقد ہو گی

ہند ۔ پا ک جنگ بند ی کی خلا ف و رزی پر آج فلیگ میٹنگ منعقد ہو گی

جموں 27 اگست ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے پا کستا ن سے جنگ بند ی کی خلا ف و ر ز ی پر ا حتجا ج کیا ہے ‘ جس کے پیش نظر دو نو ں ملکو ں کے طر ف سے آ ج فلیگ م...

لا لو پر سا د یا دو کے قلب کا آ پر یشن شر وع

لا لو پر سا د یا دو کے قلب کا آ پر یشن شر وع

ممبئی 27 ا گست ( ایجنسیز) ر ا شھٹر یہ جنتا دل کے چیف لا لو پر سا د یا دو کے قلب کے دو بڑ ے آ پریشنس کئے جا ر ہے ہیں ۔ ایشین ہرٹ ا نسٹیٹیوٹ ‘ با ند ر ہ...

آ سا م میں سیلا ب سے 12 لا کھ افراد متا ثر

آ سا م میں سیلا ب سے 12 لا کھ افراد متا ثر

گوہا ٹی 27 اگست ( ایجنسیز) آ سا م کے 16 ضلعو ں میں 12 لا کھ افر اد سیلا ب سے متا ثر ہو ئے ہیں جبکہ کئی ند یا ں جسمیں بر ہما پترا اور اسکی چھو ٹی ند یا...

جسو نت سنگھ ابھی بھی کو ما میں

جسو نت سنگھ ابھی بھی کو ما میں

نئی دہلی 27 اگست ( ایجنسیز) سا بق مر کزی و زیر اور سا بق بی جے پی لیڈ ر جسو نت سنگھ کی حالت ابھی بھی نا ز ک بنی ہو ئی ہے اور و ہ کو ما میں ہیں ا نہیں ...

ایر ا نڈ یا کا اسپیشل اسکیم کے تحت 100 رو پے ٹکٹ کا پیشکش

ایر ا نڈ یا کا اسپیشل اسکیم کے تحت 100 رو پے ٹکٹ کا پیشکش

نئی دہلی 27 اگست ( ایجنسیز) قو می کیر یر ایر ا نڈ یا کا ا نڈ ین ایر لا ئینس سے ا نضما م کی خو شی میں ‘ ایر انڈیا ڈے ‘ منا نے جا ر ہا ہے جسکے لئے کم مد...

ہند و ستا ن میں ایبو لا وا ئر س کا کو ئی کیس نہیں ۔ و ز یر صحت

ہند و ستا ن میں ایبو لا وا ئر س کا کو ئی کیس نہیں ۔ و ز یر صحت

نئی د ہلی 27 اگست ( ایجنسیز) مر کز ی و ز یر صحت ڈ ا کٹر ہر ش و ر د ھن نے کہا کہ ہند و ستا ن میں ا بھی تک ایبو لا و ا ئر س کا کو ئی بھی کیس سا منے نہیں...

آ سا م میں 16 سا لہ لڑکی پر 9 گو لیا ں د ا غ کر ہلا ک کر دیا گیا

آ سا م میں 16 سا لہ لڑکی پر 9 گو لیا ں د ا غ کر ہلا ک کر دیا گیا

چر ا نگ ضلع 27 اگست ( ایجنسیز) نیشنل ڈ یما کر یٹک فر نٹ بو ڈ و لینڈ سے تعلق رکھنے والے عسکر یت پسندو ں نے آ سام کے چر ا نگ ضلع میں ایک 16 سا لہ لڑ کی ...

ورزش ترک کرنے سے خواتین میں امراضِ قلب کا خطرہ

ورزش ترک کرنے سے خواتین میں امراضِ قلب کا خطرہ

ورزش کے حوالے سے جہاں تک خواتین کے رویے کا تعلق ہے تو وہ اس بارے میں مردوں سے بھی زیادہ لاپرواہی کا مظاہرہ کرتی ہیں۔عام طور پرعورتوں میں یہ تصور پایا ...

روس اور یوکرین کے صدور کی ملاقات

روس اور یوکرین کے صدور کی ملاقات

یوکرین کے صدر پیٹرو پورشنکو اور روس کے صدر ولادیمر پوٹن کے درمیان منگل کو ملاقات ہوئی ہے جب کہ اسی دوران کیئف نے ماسکو پر مشرقی یوکرین میں روس نواز عس...

Displaying 19321 - 19350 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.