the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19291 - 19320 of 21961 total results
بجا ج آ ٹو مو ٹر سا ئیکل کی ما ہ ا گست میں فر و خت میں ا ضا فہ

بجا ج آ ٹو مو ٹر سا ئیکل کی ما ہ ا گست میں فر و خت میں ا ضا فہ

ممبئی 2 ستمبر ( ایجنسیز) بجا ج آ ٹو نے ر پو ر ٹ جا ری کی اور 8 فیصد فر و خت میں ا ضا فہ در ج کیا جبکہ ما ہ ا گست میں 3,36,840 یو نٹس فر و خت کی گئیں ج...

د ہلی میٹر و میں خر ا بی سے کئی ہز ار لو گ پھنسے

د ہلی میٹر و میں خر ا بی سے کئی ہز ار لو گ پھنسے

نئی دہلی 2 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میٹر و کے مسا فرین کیلئے ا س و قت مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑا جب ایک گھنٹہ تک ٹر ین کی قد ما ت پر ا ثر پڑا ‘ عہد یدا...

کو لکتہ کے چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر میں آ گ لگی

کو لکتہ کے چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر میں آ گ لگی

کو لکتہ 2 ستمبر ( ایجنسیز) کو لکتہ کے تا ر یخی چٹر جی ا نٹر نیشنل سینٹر بلڈ نگ میں 15 و یں فلو ر پر آ ج صبح آ گ لگی جہا ں پر کئی تجا ر تی د قا تر مو ج...

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیل کا 988 ایکڑ فلسطینی علاقہ ملک میں شامل کرنیکا اعلان

اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے کے 988 ایکڑ (400 ہیکٹر) فلسطینی علاقے کو باقاعدہ طور پر اسرائیل میں شامل کرنے کا اعلان کردیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق...

مصر نے پھر آنکھیں دیکھانا شروع کر دیں، رفح گذرگاہ دوبارہ بند

مصر نے پھر آنکھیں دیکھانا شروع کر دیں، رفح گذرگاہ دوبارہ بند

مصر کی جانب سے فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی واحد بین الاقوامی راہ داری رفح کو مستقل بنیادوں پر کھولے جانے کی یقین دہانی کے باوجود قاہ...

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

عمران خان اور طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ایکسپریس نیوز کے مطابق قائم مق...

محصورین غزہ کے لیے استنبول میں ایک ارب ڈالر جمع کرنے کی مہم

محصورین غزہ کے لیے استنبول میں ایک ارب ڈالر جمع کرنے کی مہم

فلسطین کے جنگ سے تباہ حال علاقے غزہ کی پٹی کی تعمیر نو اور متاثرہ شہریوں کی بحالی کے لیے ترکی کے شہر استنبول میں ایک ارب ڈالرکے عطیات جمع کرنے کی وسیع...

ملک میں بلیٹ ٹرنوں کی لئے جاپان کا تعاون

ملک میں بلیٹ ٹرنوں کی لئے جاپان کا تعاون

حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز) ملک میں بلٹ ٹرنوں کو دوڑانے کے لئے جاپان اب ہندوستان کا تعاون کریگا۔ چنانچہ وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ جاپا...

 تلنگانہ کانگریس میں اختلافات عیاں !!!

تلنگانہ کانگریس میں اختلافات عیاں !!!

حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز)آج ضلع میدک کے کانگریس قائدین و کارکنان کے اجلاس میں کارکنوں کے درمیان بحث و تکرار کے بعد ایک اور بعد یہ عیاں ہ...

ٹی آر ایس میں دو ارکان اسمبلی اور دو قانون ساز ارکان شامل

ٹی آر ایس میں دو ارکان اسمبلی اور دو قانون ساز ارکان شامل

حیدرآباد۔ یکم ستمبر (اعتماد نیوز) آج ریاستی چیف منسٹر کے چندرا شیکھر راؤ کی موجودگی میں کانگریس کے ایلیندو حلقہ اسمبلی کے ایم ایل اے کناکیا اور ...

 نا لند ہ یو نیو ر سٹی کا 800 سا ل بعد دو با ر ہ آ غا ز

نا لند ہ یو نیو ر سٹی کا 800 سا ل بعد دو با ر ہ آ غا ز

پٹنہ ( بہا ر ) یکم ستمبر ( ایجنسیز) قد یم نا لند ہ یو نیو ر سٹی جو دنیا کے تما م طلبا ء کی پسند ید ہ یو نیو سٹی ما نی جا تی ہے اب یہا ں دو با ر ہ نئے ...

د ہشت گر دی ختم ہو نے تک پا کستا ن سے با ت ممکن نہیں ۔ ر ا ج نا تھ سنگھ

د ہشت گر دی ختم ہو نے تک پا کستا ن سے با ت ممکن نہیں ۔ ر ا ج نا تھ سنگھ

نئی دہلی یکم ستمبر ( ایجنسیز) و ز ا رت د ا خلہ نے ا س با ت کی تر د ید کی کہ ر ا ج نا تھ سنگھ پا کستا نی ہم منصب سے سا ر ک کا نفر نس ’ نیپا ل میں منعقد...

 پا کستا نی ا حتجا جیو ں کی نوا ز شر یف کے گھر کے طر ف پیش قد می

پا کستا نی ا حتجا جیو ں کی نوا ز شر یف کے گھر کے طر ف پیش قد می

ا سلا م آ با د یکم ستمبر ( ایجنسیز ) ا حتجا جیو ں نے آ ج ا سلا م آ باد میں سکر یٹر یٹ علا قہ سے آ گے بڑ ھنا شرو ع کر دیا ہے اور و ز یر آ عظم کے گھر کے...

گجر ا ت میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر قا ئم کیا جا ئے گا

گجر ا ت میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر قا ئم کیا جا ئے گا

گا ند ھی نگر یکم ستمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں ایشیا کا پہلا بلیسٹک ر یسر چ سینٹر گا ند ھی نگر کے گجر ا ت فو ر سنک سا ئینس یو نیو ر سٹی میں جلد قا ...

 پولس ملازمین کو سالگرہ کے موقع پر تعطیل دینے کا اعلان

پولس ملازمین کو سالگرہ کے موقع پر تعطیل دینے کا اعلان

ناندیڑ: ۳۰؍اگست (نامہ نگار)پولس ملازمین کو ان کے سالگرہ کے دن اور شادی کی سالگرہ کے موقع پر چھٹی دینے کا اعلان ریاست کے وزیر داخلہ آر آر پاٹل نے...

 بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلی کی کرسی کے پیشکش کا انکشاف ۔ کمار وشواس

بی جے پی کی جانب سے وزیر اعلی کی کرسی کے پیشکش کا انکشاف ۔ کمار وشواس

حیدرآباد۔30اگسٹ(اعتماد نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر کمار وشواس نے آج کہا کہ دہلی میں بی جے پی نے چند عام آدمی پارٹی کے ارکان اسمبلی کو ب...

ضلع کھمم میں تلگو دیشم پارٹی کو زبردست دھکا‘ کئی قائدین کا استعفی

ضلع کھمم میں تلگو دیشم پارٹی کو زبردست دھکا‘ کئی قائدین کا استعفی

حیدرآباد۔30اگسٹ(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے سینئر لیڈر تومالا ناگیشور راؤ ‘ تلگو دیشم ایم ایل سی بالی نینی‘ ضلع کھمم کے تلگو دیشم پارٹی کے ص...

دیانی گروپ کے خلاف پانچ کیس درج

دیانی گروپ کے خلاف پانچ کیس درج

حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) سانپ کے ذریعہ ڈر دکھاکر اجتماعی عصمت ریزی کے جرم میں آج دیانی گروپ کے خلاف مزید پانچ کیس درج کئے گئے جس میں اجتم...

"نیتن یاھو کےحماس کی کمرتوڑنے کے بار بار دعوے مذاق بن گئے"

"نیتن یاھو کےحماس کی کمرتوڑنے کے بار بار دعوے مذاق بن گئے"

 اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاھو کے فلسطینیوں‌ کے بارے میں لب و لہجے اور زبان و بیان میں کوئی بڑی تبدیلی دکھائی نہیں دیتی۔ ویسے بھی ان کی زبا...

اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ پر حملہ

اسرائیل مخالف برطانوی رکن پارلیمنٹ پر حملہ

کل جمعہ کی شام کو لندن کی ایک اسٹریٹ پر بائیں بازو کے ونگ سے تعلق رکھنے والے برطانوی رکن پارلیمنٹ جارج گیلوے پر نامعلوم شخص نے حملہ کردیا۔عالمی خبررسا...

 مرکزی وزیر کے فرزند نے گرفتاری سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کرلی

مرکزی وزیر کے فرزند نے گرفتاری سے ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست کرلی

حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) مرکزی وزیر ریلوے کے فرزند کارتیک گاؤڈا نے آج عصمت ریزی کے الزام میں بنگلور کے مقامی سیول کورٹ میں ضمانت قبل از گ...

 بی جے پی کے لوک سبھا امیدوار عدالت میں خود سپرد

بی جے پی کے لوک سبھا امیدوار عدالت میں خود سپرد

حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) میدک حلقہ پارلیمنٹ کے بی جے پی لوک سبھا امیدوار جگا ریڈی نے آج سنگا ریڈی کی عدالت میں 2011-12 میں ضلع میدک کے سدا...

 ایمسیٹ میڈیکل کاؤنسلنگ کا آغاز

ایمسیٹ میڈیکل کاؤنسلنگ کا آغاز

حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) آج تلنگانہ اور آندھرا پردیش کے طلبا کے لئے این ٹی آر ہیلت یونیورسٹی میں ایمسیٹ میڈیکل کاؤسلنگ کا آغاز عمل میں آیا۔ ...

187صفحات پر مبنی شواراما کرشنن کمیٹی کا رپورٹ پیش

187صفحات پر مبنی شواراما کرشنن کمیٹی کا رپورٹ پیش

حیدرآباد۔ 30اگسٹ(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی سفارش کرنے والی کمیٹی شوا راما کرشنن کمیٹی کے 187صفحات پر مبنی اپنے رپورٹ کو مرکزی ...

ا حتجا جی لیڈ روں کی پا کستا ن کے آ ر می چیف سے ملا قا ت

ا حتجا جی لیڈ روں کی پا کستا ن کے آ ر می چیف سے ملا قا ت

ا سلا م آ باد 29 اگست ( ایجنسیز) پا کستا تحر یک ا نصا ف اور پا کستا ن عوا می تحر یک کے لیڈ ر و ں نے آ رمی چیف ر ا حیل شر یف سے ملا قا ت کی او ر ملک می...

پا کستا ن کے سیا سی بحر ان کے حل کیلئے فو ج ثا لثی کا ر و ل ا دا کر یگی

پا کستا ن کے سیا سی بحر ان کے حل کیلئے فو ج ثا لثی کا ر و ل ا دا کر یگی

ا سلا م آ باد 29 اگست ( ایجنسیز) پا کستا ن کا سیا سی بحرا ن مز ید گہرا تا جا ر ہا ہے جبکہ اپو ز یشن قا ئد ین عمرا ن خا ن اور طا ہر قا د ری نے 24 گھنٹے...

103 سا لہ جا پا نی ‘ گو لڈ ن بو لٹ‘ نے د نیا کے تیز آ دمی کو چیلنج کیا

103 سا لہ جا پا نی ‘ گو لڈ ن بو لٹ‘ نے د نیا کے تیز آ دمی کو چیلنج کیا

کو یو ٹو 29 اگست ( ایجنسیز) سا ل 1910 میں پید ا ہو ئے جا پا نی میا ز اکی نے د نیا کے سب سے تیز آ دمی یو سین بو لٹ کو چیلینج کیا ہے ۔ میا ز ا کی نے 100...

مشر قی یو کر ین میں رو س تشدد کا ذ مہ دا ر ۔ او با ما

مشر قی یو کر ین میں رو س تشدد کا ذ مہ دا ر ۔ او با ما

وا شھنگٹن 29 اگست ( ایجنسیز) ا مر یکی صد ر با ر ک او با ما نے ر و س پر ا لز ا م لگا یا کہ وہ مشرقی یو کر ین میں تشد د پھیلا ر ہا ہے۔ ا نہو ں نے مز ید ...

کیر لا کیلئے علحد ہ ر یل ز و ن نہیں ہو گا ۔ سد ا نند گو ڑہ

کیر لا کیلئے علحد ہ ر یل ز و ن نہیں ہو گا ۔ سد ا نند گو ڑہ

کو چی 29 اگست ( ایجنسیز) مر کز ی ر یلو ے منسٹر ڈی وی سد انند گو ڑہ نے کیر لا کیلئے علیحد ہ ریل ز و ن بنا نے کی تر دید کی ۔ ایر نا کلم جنکشن ر یلو ے اس...

 غالب کی شاعری کے نئے زاویوں کو سمجھنے میں جدید ترقی معاون

غالب کی شاعری کے نئے زاویوں کو سمجھنے میں جدید ترقی معاون

فلسفیانہ اور شاعرانہ عروج پر جناب حسن عبداللہ کا اردو یونیورسٹی میں لکچر حیدرآباد، 28؍ اگست (پریس نوٹ) مرزا اسد اللہ خان غالبؔ ترقی اور ثبات کے ش...

Displaying 19291 - 19320 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.