the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19231 - 19260 of 21961 total results
جمو ں کے سیلا ب میں مر نے والو ں کی تعد اد 120 تک پہنچی

جمو ں کے سیلا ب میں مر نے والو ں کی تعد اد 120 تک پہنچی

جمو ں 6 ستمبر ( ایجنسیز) جمو ں میں گذ شتہ پا نچ د نو ں سے ہو ر ہی لگا تا ر با ر ش سے مر نے والو ں کی تعد اد 120 تک پہنچ گئی ہے جبکہ 14 افر ا د ز مین ک...

ایران داعش کے خلاف کارروائی میں امریکا کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا، خامنہ ای

ایران داعش کے خلاف کارروائی میں امریکا کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گا، خامنہ ای

خطے میں داعش کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے نے روایتی دشمنوں ایران اور امریکا کو بھی ایک پلیٹ فارم اکٹھا کردیا ہے جب کہ  ایران کے روحانی پیشوا آیت ...

نیٹو ممالک کا روس اور داعش سے نمٹنے کے لئے نئی فورس کے قیام کا اعلان

نیٹو ممالک کا روس اور داعش سے نمٹنے کے لئے نئی فورس کے قیام کا اعلان

مغربی دفاعی اتحاد (نیٹو) کے سربراہان نے یوکرین میں جاری سیاسی بحران اور جنگجو تنظیم داعش سے نمٹنے کے لئے ریپڈ ری ایکشن فورس کے قیام کا اعلان کیا ہے۔غی...

غزہ کو دوبارہ ناکہ بندی کا شکار نہیں ہونے دیں ‌گے: مشعل

غزہ کو دوبارہ ناکہ بندی کا شکار نہیں ہونے دیں ‌گے: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت "حماس" کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ صہیونی ریاست نے فلسطینیوں پر مظالم کی انتہا کردی ہے۔ اب غزہ کی پٹی کو تنہا ہ...

 حج کیمپ 2014کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

حج کیمپ 2014کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل

مختلف محکمہ جات کی جانب سے انتظامات کا جائزہ لیا جارہاہے حیدرآباد 5 ستمبر ( پریس نوٹ) تلنگانہ اسٹیٹ حج کمیٹی کے زیر اہتما م حج کیمپ 2014 کی تی...

 اسٹریلیا کے وزیر اعظم کا دورہ:تصاویر

اسٹریلیا کے وزیر اعظم کا دورہ:تصاویر

حیدرآباد۔5ستمبر(اعتماد نیوز)اسٹریلیا کے وزیر اعظم Tony Abbott نے آج وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ دہلی میں مصروف رہے۔ انکے ہندوستان کے دو روزہ د...

سابق تلگو دیشم لیڈر ٹی آر ایس میں شامل

سابق تلگو دیشم لیڈر ٹی آر ایس میں شامل

حیدرآباد۔5ستمبر(اعتماد نیوز)سابق تلگو دیشم سینئر لیڈر توملا ناگیشور راؤ نے آج حکمران جماعت ٹی آر ایس میں شمولیت اختیار کر لی۔ آج انہوں نے اپن...

کشمیر:سیلابی صورتحال سے وادی اور پیرپنچال خطے میں کہرام

کشمیر:سیلابی صورتحال سے وادی اور پیرپنچال خطے میں کہرام

وادی کشمیر اور پیر پنچال خطے میں موسم کے قہر نے وسیع پیمانے پر تباہی مچادی ہی۔ سیلابی صورتحال کے نتیجے میں گزشتہ دو دن کے دوران مرنے والوں کی تعداد 20...

 آرٹی سی کی تقسیم کے لئے مرکزی حکومت سے نمائندگی کی جائے گی

آرٹی سی کی تقسیم کے لئے مرکزی حکومت سے نمائندگی کی جائے گی

ضلع رنگاریڈی میں صنعتوں کے قیام کے لئے سرمایہ کار وں کا حوصلہ افزاء ردعمل ، وزیر ٹرانسپورٹ پی ۔ مہیندر ریڈی کا بیان تانڈور5۔ستمبر (اعتماد نیوز ) تل...

کرناٹک میں فصلوں کی تباہی ، متاثرین کی امداد کے لئے10کروڑ جاری

کرناٹک میں فصلوں کی تباہی ، متاثرین کی امداد کے لئے10کروڑ جاری

گلبرگہ 5؍ستمبر (اعتماد نیوز)خشک سالی اور جاریہ ہفتہ ہوئی موسلادھار بارش سے گلبرگہ ضلع میں تباہ ہوئیں فصلوں کے متاثرین کی امداد کے لئے ریاستی حک...

آ سٹر یلیا کے آ ج یو ر ینیم تجا ر تی معا ہد ہ پر د ستخط کر نے کی امید

آ سٹر یلیا کے آ ج یو ر ینیم تجا ر تی معا ہد ہ پر د ستخط کر نے کی امید

نئی دہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) آ سٹر یلیا ئی و ز یر آ عظم ٹو نی ا بو ٹ نے ا پنے ہند و ستا نی ہم منصب سے ملا قا ت کی جبکہ امید کی جا ر ہی ہے کہ آ ج شا م ت...

مو دی نے ٹیچر س کو سلا می دی

مو دی نے ٹیچر س کو سلا می دی

نئی د ہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) ٹیچر س ڈے کے مو قع پر و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے تما م ا سا تذ ہ کو مبا ر ک با د دی ہے اور کہا کہ یہ نہ تھکنے والا چر...

شیلا ڈ کشٹ سر گر م سیا ست میں حصہ لینے تیا ر

شیلا ڈ کشٹ سر گر م سیا ست میں حصہ لینے تیا ر

نئی دہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) گو ر نر کیر لا کی حیثیت سے ا ستعفی دینے والی شیلا ڈ کشٹ نے سر گر م سیا ست میں وا پسی کے اشا ر ے د ئیے ہیں اور کہا ہے کہ پا...

لا لو پر سا د یا دو آ ئی سی یو سے منتقل

لا لو پر سا د یا دو آ ئی سی یو سے منتقل

ممبئی 5 ستمبر ( ایجنسیز) آ ر جے ڈی لیڈ ر لا لو پر سا د یا دو کو ایشین ہا ر ٹ ا نسٹیٹیو ٹ کی آ ئی سی یو سے منتقل کر دیا گیا ہے جہا ں حا ل ہی میں ان کے ...

د ہلی میں بی جے پی کو حکو مت بنا نے کی د عو ت د ینے کی امید

د ہلی میں بی جے پی کو حکو مت بنا نے کی د عو ت د ینے کی امید

نئی د ہلی 5 ستمبر ( ایجنسیز) د ہلی میں حکو مت قا ئم کر نے کیلئے جلد غیر یقینی صو ر ت حا ل ختم ہو جا ئے گی جبکہ لیفٹننٹ گو ر نر نجیب جنگ دہلی اسمبلی کی...

بی جے ڈی ایم پی ہیمیند را چند را سنگھ کا انتقا ل

بی جے ڈی ایم پی ہیمیند را چند را سنگھ کا انتقا ل

بھو نیشو ر 5 ستمبر ( ایجنسیز) ا ڈ یشہ کی حکمر اں جما عت بیجو جنتا د ل کے پہلی با ر چنے گئے ایم پی ہیمیند را چند را سنگھ کا مختلف ا عضا ء کی نا کا می ک...

پی ستھا سیو م نے کیر لا کے گو ر نر کا حلف لیا

پی ستھا سیو م نے کیر لا کے گو ر نر کا حلف لیا

تھر و ونتپو ر م 5 ستمبر ( ایجنسیز) سا بق چیف جسٹس آ ف ا نڈ یا پی ستھا سیو م نے آ ج کیر لا کے نئے گو ر نر کا حلف لے لیا ۔ قا ئم مقا م چیف جسٹس کیر لا ہ...

عثمانیہ یونیورسٹی میں احتجاج :تصاویر

عثمانیہ یونیورسٹی میں احتجاج :تصاویر

عثمانیہ یونیورسٹی کے طلبا نے چند طلبا کی گرفتاری پر بر ہم ہوکر احتجاج کیا۔ جسکے تصاویر دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...

ہندوستان میں کئی مذاہب ہونے کے باوجود امن کیوں نہیں؟

ہندوستان میں کئی مذاہب ہونے کے باوجود امن کیوں نہیں؟

ہندو۔مسلم بھائی بھائی پروگرام کا انعقاد‘ریاستی وزیر داخلہ کی شرکت‘ برادر سراج الرحمن کا خطاب حیدرآباد۔4۔ ستمبر(پریس نوٹ)جہاں ایک نہیں بلکہ کئی مذاہب ...

جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، صہیونی فوج نے دو ماہی گیر گرفتار کر لیے

جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی، صہیونی فوج نے دو ماہی گیر گرفتار کر لیے

 اسرائیلی فوج نے فلسطینی تنظیموں کے ساتھ مصرکی نگرانی میں پچیس اگست کو طےجنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزیاں شروع کر دی ہیں۔ تازہ اطلاعات کے مطابق قاب...

وجئے واڑہ دار الحکومت کے اعلان کے بعد رائلسیما میں غم و غصہ کی لہر

وجئے واڑہ دار الحکومت کے اعلان کے بعد رائلسیما میں غم و غصہ کی لہر

حیدرآباد۔4ستمبر(اعتماد نیوز) آج رائلسیما میں وجئے واڑہ کو دار الحکومت بنانے کے اعلان کے بعد شدید غم و غصہ کی لہر دیکھی جا رہی ہے۔ اسمبلی میں وزی...

 ضلع گنٹور میں میٹرو ریل

ضلع گنٹور میں میٹرو ریل

حیدرآباد۔4ستمبر(اعتماد نیوز) آج چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو نے کہا کہ وہ ضلع گنٹور میں آفات سماوی کے روک تھام کے مرکز کو قائم کرینگے۔ آج نائی...

 ہندوستان میں بھی القائدہ :محکمہ وزارت داخلہ کا ہائی الرٹ

ہندوستان میں بھی القائدہ :محکمہ وزارت داخلہ کا ہائی الرٹ

حیدرآباد۔4ستمبر(اعتماد نیوز) ہندوستان میں بھی القائدہ موجود ہونے القائدہ کے صدر ایمن الظواہری کے اعلان کے بعد ملک کے وزارت داخلہ نے ہائی الرٹ ک...

 جنوبی کشمیر میں سیلابی صورتحال: چند تصاویر

جنوبی کشمیر میں سیلابی صورتحال: چند تصاویر

 جنوبی کشمیر میں سیلابی صورتحال: چند تصاویروزیر اعلیٰ عمر عبداللہ جنوبی کشمیر میں سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد واپس آتے ہوئے، بٹہ وارہ کے...

صحافیوں کے لئے ہیلت کارڈس کو جاری کیا جائے۔ وزیر اعلی

صحافیوں کے لئے ہیلت کارڈس کو جاری کیا جائے۔ وزیر اعلی

حیدرآباد۔4ستمبر (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج تلنگانہ پریس اکیدمی کے ذریعہ تلنگانہ میں موجود صحافیوں کو معیاری خدمات ...

کلیا ن سنگھ نے ر ا جستھا ن کے گو ر نر کا حلف لیا

کلیا ن سنگھ نے ر ا جستھا ن کے گو ر نر کا حلف لیا

جئے بو ر 4 ستمبر ( ایجنسیز) ا تر پر دیش کے سا بق چیف منسٹر کلیا ن سنگھ نے آ ج را جستھا ن کے 20 ویں گو ر نر کی جیثیت سے حلف لے لیا ۔ را جستھا ن ہا ئی ک...

ر ا د ھا کر شن کی بر سی پر ا سا تذ ہ اور صحا فیو ں کو اعز ار سے نوا ز ا جا ئے گا

ر ا د ھا کر شن کی بر سی پر ا سا تذ ہ اور صحا فیو ں کو اعز ار سے نوا ز ا جا ئے گا

نئی دہلی 4 ستمبر ( ایجنسیز) سا بق صد ر جمہو ر یہ ایس ر ا دھا کر شن کی 127 ویں بر سی کے مو قع پر جمعر ا ت کو یہا ں ا سا تذ ہ اور صحا فیو ں کو ا نکی گر ...

صد ر جمہو ر یہ کے ہا تھو ں کلا سیکل مو سیقا روں کی تصا و یر پر مبنی8 ڈا ک ٹکٹس کے ایک سٹ کی اجر ائی

صد ر جمہو ر یہ کے ہا تھو ں کلا سیکل مو سیقا روں کی تصا و یر پر مبنی8 ڈا ک ٹکٹس کے ایک سٹ کی اجر ائی

نئی دہلی 4 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی نے را شٹر پتی بھو ن میں ایک تقر یب میں مشہو ر ہند و ستا نی کلا سیکل مو سیقا روں کی تصا و یر پر...

چند ر با بو نا ئیڈ و کی صد ر مقا م بنا نے پر تقر یر کے ا قتبا سا ت

چند ر با بو نا ئیڈ و کی صد ر مقا م بنا نے پر تقر یر کے ا قتبا سا ت

حید ر آ باد 4 ستمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر چند ر با بو نا ئیڈ و کے ا چھے و قت کا انتظا ر ختم ہو ا اور ا نہو ں نے و جئے وا ڑ ہ ۔ گنٹو ر کے قر یب صد ر مقا...

آ ند ھر ا پر دیش کا صد ر مقا م و جئے وا ڑ ہ ہو گا ‘ چند ر با بو نا ئیڈ و کا ا علا ن

آ ند ھر ا پر دیش کا صد ر مقا م و جئے وا ڑ ہ ہو گا ‘ چند ر با بو نا ئیڈ و کا ا علا ن

حید ر آ باد 4 ستمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر آ ند ھر ا پر دیش چند ر بابو نا ئیڈ و نے آ ج اعلا ن کیا کہ آ ند ھر ا پر دیش کا صد ر مقا م و جئے وا ڑ ہ ہو گا ۔...

Displaying 19231 - 19260 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.