the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19201 - 19230 of 21961 total results
امیت شاہ پر چارج شیٹ درج

امیت شاہ پر چارج شیٹ درج

حیدرآباد۔10ستمبر(اعتماد نیوز ) بی جے پی کے قومی صدر امیت شاہ کے خلاف اپریل میں پارلیمانی انتخابات سے قبل اتر پردیش میں نفرت انگیز تقریر کے ال...

کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

کشمیر میں امدادی سرگرمیاں جاری:تصاویر

سشما سو ر ا ج کا آ ج سے دو ر ہ افغا ں نستا ن

سشما سو ر ا ج کا آ ج سے دو ر ہ افغا ں نستا ن

نئی دہلی 10 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر خا ر جہ سشما سو ر ا ج آ جسے ا فغا ں نستا ن کا دو ر ہ کر یں گی تا کہ جنگ ز دہ ملک میں ہند وستا ن کی جا نب سے شر و ع...

کجر یوا ل نے د ہلی کے لیفٹننٹ گو ر نر سے ملا قا ت کی

کجر یوا ل نے د ہلی کے لیفٹننٹ گو ر نر سے ملا قا ت کی

نئی د ہلی 10 ستمبر ( ایجنسیز) عا م آ دمی پا ر ٹی کے چیف ار وند کجر یوا ل نے آ ج لیفٹننٹ گو ر نر نجیب جنگ سے ملا قا ت کی اور اسٹنگ آ پر یشن کی سی ڈی ا ...

جمو ں و کشمیر کے سیلا ب میں 50 ہز ار لو گو ں کو بچا لیا گیا

جمو ں و کشمیر کے سیلا ب میں 50 ہز ار لو گو ں کو بچا لیا گیا

سر ی نگر 10 ستمبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں سیلا ب کا پا نی گھٹنا شر و ع ہو گیا ہے اور سیلا ب میں پھنسے ہو ئے ز یا دہ سے زیا دہ 50 ہز ا ر ا فرا د ک...

ا نڈ و نیشیا کے مشر قی حصہ میں ز و ر دا ر ز لزلہ کا جھٹکہ

ا نڈ و نیشیا کے مشر قی حصہ میں ز و ر دا ر ز لزلہ کا جھٹکہ

جکا ر تہ 10 ستمبر ( ایجنسیز) مشر قی ا نڈ و نیشیا کے سو لا وا سی جز یر ہ میں ز و ر د ا ر ز لز لہ کا جھٹکہ محسو س کیا گیا ‘ لیکن ا بھی کسی کے ز خمی یا ن...

جارج بیلی آسٹریلیا کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت سے دستبردار

جارج بیلی آسٹریلیا کی ٹی 20 ٹیم کی قیادت سے دستبردار

آسٹریلوی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان جارج بیلی ٹیم کی قیادت سے دستبردار ہوگئے ہیں، وہ اگلے ماہ پاکستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کا حصہ نہیں ہونگے۔کرکٹ آسٹ...

عرب لیگ کا داعش سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات پر اتفاق

عرب لیگ کا داعش سے نمٹنے کے لیے ضروری اقدامات پر اتفاق

عرب لیگ کے وزرائے خارجہ نے شدت پسند تنظیم داعش سے نمٹنے کے لیے تمام ضروری اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ قاہرہ میں منعقدہ اجلاس کے بعد ایک اعلامیے میں اقوام...

 کشمیر : بستیوں کی بستیاں بے یارو مددگار

کشمیر : بستیوں کی بستیاں بے یارو مددگار

وادی میں جاری موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں بدستور ہنگامی صورتحال بنی ہوئی ہے جبکہ بارشوں اور سیلاب نے وسیع پیمانے پر تباہی مچادی دی ہی۔اس دوران پانپ...

یوپی میں اردو کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کی درخواست مسترد

یوپی میں اردو کی سرکاری حیثیت ختم کرنے کی درخواست مسترد

 سپریم کورٹ نے اردو کے حق میں تاریخی فیصلہ دیتے ہوئے اترپردیش میں اردو کی سرکاری زبان کی حیثیت ختم کرنے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ اترپردیش کی اسم...

وزیر اعظم اوباما  سے 29 اور 30 ستمبر کو ملاقات کر یں گے

وزیر اعظم اوباما سے 29 اور 30 ستمبر کو ملاقات کر یں گے

وزیر اعظم نریندر مودی امریکی صدر اوباما سے  واشنگٹن میں  29 اور 30 ستمبر کو ملاقات کر یں گے ۔ سیکیورٹی تعاون سمیت مختلف امور پر بات چیت ہو گ...

کالی مرچ کا استعمال، کئی بیماریوں کے لئے شفا

کالی مرچ کا استعمال، کئی بیماریوں کے لئے شفا

گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں۔برصغیر پر ہی کیا موقوف پوری دنیا میں کا...

کالوجی عظیم شاعر:وزیر اعلی

کالوجی عظیم شاعر:وزیر اعلی

حیدرآباد۔9ستمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج ضلع ورنگل میں منعقدہ ایک تقریب میں کہا کہ کالوجی تلنگانہ کے عظیم شاعر ہیں۔ وہ ہم...

جگن غیر محسوس اثاثہ جات کیس :گیارویں چارج شیٹ داخل

جگن غیر محسوس اثاثہ جات کیس :گیارویں چارج شیٹ داخل

آج سی بی آئی نے وائی ایس آر کانگریس کے صدر وائی ایس جگن موہن ریڈی کے غیر محسوس اثاثہ جاس کیس میں ایک اور چارج شیٹ داخل کی۔ جو کہ گیارہویں چارج ش...

وقف املاک کی ترقی سے 12 ہزار کروڑ کی آمدنی:نجمہ ہبت اللہ

وقف املاک کی ترقی سے 12 ہزار کروڑ کی آمدنی:نجمہ ہبت اللہ

حیدرآباد۔9ستمبر(اعتماد نیوز) نیشنل وقف ڈویلپمنٹ کارپوریشن لمیٹڈ اور نیشنل بلڈنگس کارپوریشنز لمیٹڈ کے درمیان قف جائدادوں پر ترقیاتی کام شروع کرنے...

سی ایم کیمپ اافس کے روبرو ٹی وی جرنلسٹس کا احتجاج :تصاویر

سی ایم کیمپ اافس کے روبرو ٹی وی جرنلسٹس کا احتجاج :تصاویر

تلنگانہ میں ABN آندھرا جیوتی اور TV9چینلس پر پابندی کے خلاف آج سی ایم کیمپ آفس پر ٹی وی جرنسلٹس کی جانب سے احتجاج درج کیا گیا۔ اس موقع پر انہو...

ناندیڈ میں حاجیوں کے قافلہ کی روانگی:تصاویر

ناندیڈ میں حاجیوں کے قافلہ کی روانگی:تصاویر

آج ناندیڈ ریلوے اسٹیشن سے 100حاجیوں کا ایک قافلہ TAPWON EXPRESS سے روانہ ہوا۔ یہ قافلہ اورنگ آباد سے سعودی عرب پہونچے گا۔ جسکے چند تصاویر دیکھے...

اسرائیلی حکومت کے ترکی اور قطر پر سفارتی حملوں کا آغاز

اسرائیلی حکومت کے ترکی اور قطر پر سفارتی حملوں کا آغاز

 اسرائیلی حکومت نے کچھ عرصے کی خاموشی کےبعد خلیجی ریاست قطر اور ترکی پر سفارتی حملے دوبارہ شروع کر دیے ہیں۔ عبرانی اخبار "معاریف" کی رپورٹ ک...

 شیر حیدرآباد کو وائی فائی شہر بنایا جائیگا۔ وزیر آئی ٹی

شیر حیدرآباد کو وائی فائی شہر بنایا جائیگا۔ وزیر آئی ٹی

حیدرآباد۔ 9ستمبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر برائے انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے آج کہا کہ شہر حیدرآباد کو وائی فائی کا شہر بنایا جائیگا۔ آ...

 دہلی میں تشکیل حکومت پر 10اکتوبر تک مہلت

دہلی میں تشکیل حکومت پر 10اکتوبر تک مہلت

حیدرآباد۔ 9ستمبر(اعتماد نیوز)دہلی میں تشکیل حکومت پر سپریم کورٹ نے آج مرکزی حکومت کو 10اکتوبر تک کی مہلت دی ہے۔ عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر ار...

جموں و کشمیر کے سیلاب متاثرین کے لئے اڑیسہ کا امداد

جموں و کشمیر کے سیلاب متاثرین کے لئے اڑیسہ کا امداد

حیدرآباد۔ 9ستمبر(اعتماد نیوز)آج اڑیسہ کی ریاستی حکومت کی جانب سے کشمیر میں سیلاب متاثرین کے لئے 5کروڑ روپئے کے امداد کا اعلان کیا۔ خیال رہے حال...

کشمیر میں خو فنا ک سیلا ب سے تبا ہ کا ر یا ں جا ری

کشمیر میں خو فنا ک سیلا ب سے تبا ہ کا ر یا ں جا ری

سر ینگر 9 ستمبر ( ایجنسیز) سر ی نگر و ا دی میں جا ر ی مو سلا د ھا ر با ر شو ں کے نتیجے میں بد ستو ر ہنگا می صو ر ت حا ل بنی ہو ئی ہے جبکہ با ر شو ں او...

ر ا ما گنڈ م این ٹی پی سی میں ایک اور بر قی یو نٹ میں پید اوا ر بند

ر ا ما گنڈ م این ٹی پی سی میں ایک اور بر قی یو نٹ میں پید اوا ر بند

کر یم نگر 9 ستمبر ( ایجنسیز) سنگا ر ینی کا لر یز کمپنی لمیٹیڈ سے کو ئلہ کی سپلا ئی میں شدید کمی کی و جہ سے نیشنل تھر مل پا و ر کا ر پو ر یشن ‘ ر ا ما ...

فیس بک کی ما ر کٹ میں 200 بلین ڈ ا لر قیمت ہو گئی

فیس بک کی ما ر کٹ میں 200 بلین ڈ ا لر قیمت ہو گئی

نیو یا رک 9 ستمبر ( ایجنسیز) سو شل نٹ و ر کنگ سا ئٹ ‘‘ فیس بک‘‘ کی ما ر کٹ میں قیمت 200 بلین ڈ ا لر ہو گئی ہے ‘ جس سے د نیا میں 22 ویں سب سے بڑی کمپنی...

صو بہ پنجا ب میں سیلا ب سے جا ن بحق افرا د کی تعد ا د 357 ہو گئی

صو بہ پنجا ب میں سیلا ب سے جا ن بحق افرا د کی تعد ا د 357 ہو گئی

لا ہو ر 9 ستمبر ( ایجنسیز) صو بہ پنجا ب میں سیلا ب کی تبا ہی سے سیکڑ و ں دیہا ت پا نی میں گھر گئے ہیں اور ہز ا رو ں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تبا ہ ہو گئیں ہ...

 مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کی تشکیل

مہاراشٹر اسٹیٹ حج کمیٹی کی تشکیل

مولانا معین الدین قاسمی ریاستی کمیٹی کے رکن نامزد ناندیڑ: ۶؍ستمبر (نامہ نگار)تقریباً چار سال کے عرصہ کے بعد ریاستی حکومت نے مہاراشٹراسٹیٹ حج کمیٹی...

 مرکزی وزیر برقی سے وزیر اعلی کی ملاقات

مرکزی وزیر برقی سے وزیر اعلی کی ملاقات

حیدرآباد۔6ستمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج مرکزی وزیر برقی پیوش گوئل سے ملاقات کی۔ انہوں نے اس موقع پر مرکزی وزیر سے تلنگان...

وزیر اعلی دورہ دہلی میں مصروف ۔مودی سے ملاقات

وزیر اعلی دورہ دہلی میں مصروف ۔مودی سے ملاقات

حیدرآباد۔6ستمبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ آج اپنے دہلی کے دورہ میں مصروف ہیں۔ چنانچہ آج صبح انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی سے مل...

فلسطینی بچوں کے اغواء میں ملوث یہودی گینگ کا انکشاف

فلسطینی بچوں کے اغواء میں ملوث یہودی گینگ کا انکشاف

فلسطینی ذرائع ابلاغ نے کم سن بچوں کے اغواء کے مکروہ دہندے میں ملوث ایک یہودی گینگ کا انکشاف کیا ہے۔ صہیونی گروپ فلسطین کے سنہ 1948ء کے دوران اسرائیلی ...

پا کستا ن میں سیلا ب سے 110 افر اد ہلا ک

پا کستا ن میں سیلا ب سے 110 افر اد ہلا ک

ا سلا م آ با د 6 ستمبر ( ایجنسیز) پا کستا ن میں سر کا ر ی عہد ید ار نے بتا یا کہ سا ر ے ملک میں ما نسو ن کی شد ید بار ش اور سیلا ب سے ا ب تک 110 افر ا...

Displaying 19201 - 19230 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.