کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد۔16ستمبر(اعتماد نیوز)میدک حلقہ پارلیمنٹ میں آج منعقدہ ضمنی انتخاب کے ووٹوں کی گنتی میں حکمران جماعت کے ٹی آر ایس کے امیدوار کوتا پربھ...
ہو چی من سٹی 16 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی ویٹنا م کے تا ریخی شہر ہو چی من سٹی پہنچے جبکہ صد ر و یٹنا م کے چا ر ر و ز ہ دو رہ پر ہیں ۔ اس شہر ...
پیر س 16 ستمبر ( ایجنسیز) فر ا نس کے دا ر ا لحکو مت پیر س میں ا نٹر نیشنل سیکو ر یٹی کا نفر نس کا آ غا ز ہو گیا ہے ‘ کا نفر نس میں 30 ممالک کے مند و ب...
ا سلا م آ با د 16 ستمبر ( ایجنسیز)پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے خیبر ایجنسی کی وادی تیراہ کے علاقوں کوکی خیل اور طوردرہ میں دہشت گردوں کے مشتبہ ٹھکانوں ...
سر ی نگر 16 ستمبر ( ایجنسیز) کشمیر وا دی میں سیلا ب سے متا ثر ہ علا قو ں میں بچا و ٹیمو ں کی لگا تا ر محنت سے جمو ں ۔سری نگر نیشنل ہا ئی و ے ٹر یفک کی...
حید ر آ با د 16 ستمبر ( ایجنسیز) آ خر وہ د ن آ گیا جب سیا سی پا ر ٹیو ں کی قسمت کا آ ج فیصلہ ہو جا ئے گا ۔ مید ک کی لو ک سبھا نشست پر لو گو ں کی نظر ی...
مسجد اقصیٰ کے خطیب اور فلسطین کے جید عالم دین الشیخ عکرمہ صبری نے عازمین حج پر زور دیا ہے کہ وہ سرزمین حجاز کے لیے حج پر روانہ ہونے سے قبل اپنے ذمہ وا...
سیلابی صورت حال میں نرمی :عوام کے لئے راحت :تصاویر جموں کشمیر :حالات معمولی کی طرف :تصاویر ...
آج تلنگانہ ریاستی حکومت کی جانب سے جموں کشمیر میں سیلابی صورت حال میں عوام کو صاف و شفاف پانی کی فراہمی کے لئے وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے C...
مقامی علماء ، ذمہ داران ،سیاسی قائدین اور عوام سے ملاقات کا سلسلہ جاری، ٹکٹ کے خواہشمندوں کا ہوٹل پر تانتا ممبئی میں مقیم نائب صدر نشین ...
سویڈن میں ہونے والے انتخابات میں حکمراں اتحاد کو شکست ہوگئی ہے۔ جس کے بعد وزیر اعظم فریڈرک رائن فیلڈ نے آج مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے ۔انتخابات می...
آئی سی سی کی جانب سے بولنگ ایکشن کی وجہ سے پابندی کا نشانہ بننے والے پاکستانی کرکٹر سعید اجمل کا کہنا ہے کہ میرے ساتھ جو ہوا اس پر میرے ساتھ ساتھ پور...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)آج دو پہر عابڈس جی پی او کے قریب ایک تیز رفتار بس کی آٹو کو ٹکر دینے کی وجہ سے آٹو ڈرائیور رحیم شدید زخمی ہوگئے۔ ج...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)صدر جمہوریہ پرنب مکھرجی آج اپنے دورہ ویاتنام پر Noi Bai International Airport پہونچے جہاں انکا شاندار استقبال کیا گیا۔...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)تقریبا سات سال کے طویل عرصہ کے بعد آخر کار ڈیزل کی قیمت میں کمی ہونے جا رہی ہے۔ برنٹ اور کروڈ آئیل کی قیمت میں کمی ...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)بابلی پراجکٹ کی نگران کمیٹی میں آندھرا پردیش ‘ مہاراشٹر کے ساتھ ساتھ تلنگانہ ریاست کو بھی شامل کرنے کی آج مرکزی ...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)چار گھنٹوں کے بعد آندھرا پردیش کابے نہ اجلاس اختتام پزیر ہوا۔ اس اجلاس کی خوبی یہ ہے کہ اس اجلاس میں ملک میں پہلی ...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز)ٹی آر ایس ذرائع کے مطابق جاریہ ماہ کے اواخر میں اس پارٹی کا پلینری اجلاس منعقد ہوگا۔ اس اجلاس میں ٹی آر ایس کی نئی کمیٹی...
حیدرآباد۔15ستمبر (اعتماد نیوز) ریاستی گونر ای ایس ایل نرسمہن نے آج دہلی کے دور کے موقع پر میڈیا سے کہا کہ دونوں ریاستوں کے چیف منسٹرس اچھے وزن کے ساتھ...
کیف 15 ستمبر ( ایجنسیز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق باغیوں کے زیر کنٹرول یوکرین کے مشرقی علاقے ڈونٹسک میں 9 روزہ جنگی معاہدہ کے بعد ایک مرتب...
نئی دہلی 15 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر جمہو ر یہ پر نب مکر جی و یتنا م کے چا ر ر و ز ہ دو ر ہ پر ر وا نہ ہو گئے۔ اس د و ر ے کے دو را ن د و نو ں ملکو ں کے د...
سر ی نگر 15 ستمبر ( ایجنسیز) سیلا ب سے تبا ہ جمو ں و کشمیر میں و با ئی ا مرا ض پھو ٹ پڑ نے کا ا ند یشہ ظا ہر کیا گیا ہے جبکہ میڈ یکل ا سٹا ف اور دو او...
نئی دہلی 15 ستمبر ( ایجبنسیز) و زیر آ عظم نر یند ر مو دی نے ا پنے دو ستو ں او ر بہی خوا ہو ں سے اپیل کی ہے و ہ انکی سا لگر ہ نہ منا ئیں بلکہ اپنا و قت...
منیلا 15 ستمبر ( ایجنسیز) شما لی فلپا ئین میں کلمیگی طو فا ن سے 3 افر اد ہلا ک اور 8 ہز ار افر ا د بے گھر ہو گئے ہیں ‘ نیشنل ڈ یز ا سٹر ر یلیف ایجنسی ...
لند ن 15 ستمبر ( ایجنسیز) برطانوی وزیراعظم ڈیوڈکیمرون نے داعش کے ہاتھوں برطانوی شہری کی ہلاکت کی مذمت کرتے ہوئے اعلان کیاہے کہ وہ ڈیوڈہینزکے قاتلوں کی...
لا ہو ر 15 ستمبر ( ایجنسیز) پا کستا نی کر کٹ کھلا ڑی محمد عا مر نے ا پنی ز ند گی کی سب سے اہم اننگز کا آ غا ز کر دیا ہے اور اتوا ر کو اپنی پسند کی لڑ ...
میدک پارلیمانی حلقہ میں تاحال 30%رائے دهی مکمل ہو ہی. سب سے زیاده ریاستی وزیر اعلیٰ کے چند را شیکہر رائو کے حلقہ اسمبلی گجویل میں 31 فیصد ووٹنگ ہوئی.&...
کشمیر کا بیشتر حصہ سیلاب کے پانی سے مکمل طور پر تباہ جب کہ 5 لاکھ سیلاب زدگان اب بھی امداد کے منتظراور 200 سے زائد افرادلاپتہ ہیں۔غیر ملکی خبر رساں اد...
فلسطینیوں پر مظالم، 43اسرائیلی فوجیوں کا احتجاجاسرائیل کی جانب سے فلسطین میں کئے جانے والی حالیہ کاروائیوں کے بعد اسرائیلی فوجیوں میں بھی اضطراب پیدا ...
خاوند کے مشکوک کردار کے پیش نظر ایک خاتون نے اس کے موبائل فون پر جاسوسی سافٹ ویئر انسٹال کرکے بے وفائی کے ثبوت حاصل کرلئے جس کے پیش نظر عدالت نے طلاق ...