the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
Displaying 19111 - 19140 of 22075 total results
اسرائیل مغربی کنارے پر قبضہ برقرار رکھے گا: موشے یعلون

اسرائیل مغربی کنارے پر قبضہ برقرار رکھے گا: موشے یعلون

اسرائیلی وزیر دفاع موشے یعلون نے کہا ہے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں موجود یہودی کالونیوں کو خالی کرنے سے متعلق کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ان ...

 شہر میں کل ٹریفک تحدیدات

شہر میں کل ٹریفک تحدیدات

حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز)شہر میں کل ٹینک بنڈ پر بتوکما تہوار کے انعقاد کے سلسلہ میں ٹریفک تحدیدات عائد کردئے گئے ہیں۔ چنانچہ ٹینک بنڈ ا...

 تحریک تلنگانہ کے 690کیسوں کے معافی کے فائل پر دستخط

تحریک تلنگانہ کے 690کیسوں کے معافی کے فائل پر دستخط

حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز)آج ریاستی وزیر داخلہ این نرسمہا ریڈی نے تحریک تلنگانہ میں حصہ لینے والے افراد پر درج کئے گئے 690کیسوں کی معافی...

 5اکتوبر کو ٹی آر ایس کا اہم اجلاس

5اکتوبر کو ٹی آر ایس کا اہم اجلاس

حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز)جاریہ ماہ کے 5کو ٹی آر ایس کا پارلیمانی امور اور اسمبلی سے متعلقہ مقننہ امور کا اجلاس منعقد ہوگا۔ چنانچہ اس ا...

 امریکا میں پہلا ایبولا وائرس کیس درج

امریکا میں پہلا ایبولا وائرس کیس درج

حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز)آج امریکہ میں پہلا ایبولا کیس درج کیا گیا۔ امریکہ کے محکمہ صحت کے عہدیداروں نے بتایا کہ حالیہ دنوں میں لائبیری...

اکتوبر 9کو فیس بوک کے سی ای او کا ا دورہ ہندوستان

اکتوبر 9کو فیس بوک کے سی ای او کا ا دورہ ہندوستان

حیدرآباد۔یکم اکتوبر (اعتماد نیوز) مشہور سوشیل میڈیا فیس بوک کے سی ای او مارک زوکر برگ 9اکتوبر کو ملک کا دورہ کرینگے۔ وہ اپنے دو روزہ دورہ کے موق...

فیس بک کے با نی ما ر ک زکر بر گ ا سی ما ہ ہند و ستا ن آ ئینگے

فیس بک کے با نی ما ر ک زکر بر گ ا سی ما ہ ہند و ستا ن آ ئینگے

نئی دہلی یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) فیس بک کے با نی ما ر ک ز کر بر گ جسکی د نیا میں سو شل نیٹ و ر کنگ کی دو سر ی بڑ ی ما ر کٹ ہے ا سی ما ہ ہند و ستا ن پہ...

ٹو نی ا بو ٹ آ سٹر یلین پا ر لیمنٹ میں بر قع کے خلا ف

ٹو نی ا بو ٹ آ سٹر یلین پا ر لیمنٹ میں بر قع کے خلا ف

میلبو ر ن یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) آ سٹر یلین و ز یر ا عظم ٹو نی ا بو ٹ نے آ ج کہا کہ ا نہیں خو شی ہو گی اگر ملک میں بر قع کو نہیں پہنا جا ئے اور ا نہو...

جیہ للیتا کی ضما نت کی سما عت 7 ا کتو بر تک ملتو ی

جیہ للیتا کی ضما نت کی سما عت 7 ا کتو بر تک ملتو ی

بنگلو رو یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) کر نا ٹک ہا ئی کو ر ٹ کے ا سپیشل بنچ نے جیہ للیتا کی ضما نت کی در خوا ست کو 7 اکتو بر تک ملتو ی کر دیا ہے۔ جج نے کہا ...

ا تر پر دیش میں دو پا سنجر ٹر ینو ں کی ٹکر سے 12 افرا د ہلاک اور 45 زخمی

ا تر پر دیش میں دو پا سنجر ٹر ینو ں کی ٹکر سے 12 افرا د ہلاک اور 45 زخمی

گو ر کھپو ر یکم ا کتو بر ( ایجنسیز) مشر قی ا تر پر دیش میں دو پا سنجر ٹر ینو ں کی ٹکر سے 12 افر اد ہلا ک اور 45 زخمی ہو گئے ہیں جنمیں ز خمی 12 افر اد ...

مودی، اوباما ملاقات، کشمیریوں کا احتجاج

مودی، اوباما ملاقات، کشمیریوں کا احتجاج

وزیراعظم نریندر مودی، امریکی صدر اوباما کی جانب سے دیے گئے عشائیے میں شرکت کے لیے جب وائٹ ہاؤس پہنچے تو ہزاروں کی تعداد میں سکھوں اور کشمیریوں نے ان ک...

تھائی لینڈ میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کا دل دہلا دینے والا تہوار

تھائی لینڈ میں دیوتاؤں کو خوش کرنے کا دل دہلا دینے والا تہوار

یوں تو دنیا کے ممالک میں مذہبی تہواروں پر کچھ عجیب و غریب روایات لوگوں کی توجہ کا مرکز بن جاتی ہیں لیکن تھائی لینڈ میں ایک مذہبی تہوار میں یہ روایات ک...

سعودی حکام نے غیر قانونی طور پر آنے والے 98 ہزارعازمین کو ادائیگی حج سے روک دیا

سعودی حکام نے غیر قانونی طور پر آنے والے 98 ہزارعازمین کو ادائیگی حج سے روک دیا

 سعودی حکام نے بیرون ملک اور ملک کے مختلف حصوں سے آنے والے 98 ہزار غیر قانونی عازمین کو حج کی ادائیگی سے روک کر انہیں واپس بھجوادیا ہے۔عرب ویب سا...

مردوں میں جلد اوربروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، تحقیق

مردوں میں جلد اوربروقت فیصلہ کرنے کی صلاحیت خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے، تحقیق

 عام طور پر سائنسدانوں کا خیال ہے کہ مردوں کا دماغ خواتین کے دماغ سے مختلف ہوتا ہے جب کہ مردوں میں خواتین کے مقابلے میں  جلد اور بر وقت فیصل...

افغان حکومت نے امریکا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے

افغان حکومت نے امریکا کے ساتھ سیکیورٹی معاہدے پر دستخط کردیئے

 افغانستان اور امریکا نے سیکیورٹی معاہدے پر دستخظ کردیئے جس کے مطابق 2016 کے اختتام تک امریکی فوجی افغانستان میں قیام کریں گے۔غیر ملکی خبر رساں ا...

تلنگانہ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں نظام آباد کے تین نوجوانوں کا گولڈ میڈل

تلنگانہ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں نظام آباد کے تین نوجوانوں کا گولڈ میڈل

نظام آباد:30؍ ستمبر (اعتماد نیوز) تلنگانہ باڈی بلڈنگ مقابلوں میں نظام آباد کے تین نوجوانوں کو تین گولڈ میڈل حاصل ہوئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تلنگ...

 جیہ للیتا کے درخواست ضمانت پر 6اکتوبر تک سماعت ملتوی

جیہ للیتا کے درخواست ضمانت پر 6اکتوبر تک سماعت ملتوی

حیدرآباد۔30ستمبر(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعلی تمل ناڈو جیہ للیتا کے درخواست ضمانت پر آج بنگلور کے ہائی کورٹ میں سماعت کے بعد اس کیس کی اگلی سماعت ...

اسرائیل میں قید فلسطینی سیاست دان اہل خانہ سے ملاقات سے محروم

اسرائیل میں قید فلسطینی سیاست دان اہل خانہ سے ملاقات سے محروم

اسرائیلی جیل میں فلسطین کی آزادی کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں  قید فلسطینی سیاست دان احمد سعدات کو پچھلے تین ماہ سے ان کے اہل خانہ سے ملاقا...

پنیر سیلو م نے چیف منسٹر ٹا ملنا ڈ و کی حیثیت سے حلف لیا

پنیر سیلو م نے چیف منسٹر ٹا ملنا ڈ و کی حیثیت سے حلف لیا

چینا ئی 30 ستمبر ( ایجنسیز) جیہ للیتا کے با ا عتما د سا تھی او پنیر سیلو م نے چیف منسٹر ٹا ملنا ڈ و کی حیثیت سے حلف لے لیا ۔ اس حلف بر دا ر ی کی تقریب...

او با ما نے مو دی کیلئے عشا ئیہ دیا

او با ما نے مو دی کیلئے عشا ئیہ دیا

وا شنگٹن 30 ستمبر ( ایجنسیز) صد ر با ر ک ا و با ما نے و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی کو سمٹ سطح کی با ت چیت سے پہلے نجی عشا ئیہ کا و ہا ئٹ ہا و س میں ا ہ...

امر یکہ میں مر غا سر کٹنے کے بعد بھی کئی ما ہ تک زند ہ رہا

امر یکہ میں مر غا سر کٹنے کے بعد بھی کئی ما ہ تک زند ہ رہا

نیو یا ر ک 29 ستمبر ( ایجنسیز) دنیا کا کوئی جانور ایسا نہیں کہ جس کا سرکاٹ دیے جانے پر بھی وہ زندہ رہ سکے لیکن ایک امریکی مرغے نے اس بات کو غلط ثابت ک...

ا شر ف غنی نے افغا ں نستا ن کے گو ر نر کا حلف لیا

ا شر ف غنی نے افغا ں نستا ن کے گو ر نر کا حلف لیا

کا بل 29 ستمبر ( ایجنسیز) ا فغا ں نستا ن کے نئے صدر ا شر ف غنی گیلا نی نے صدر کے عہد ے کا حلف لے لیا جبکہ ا نہو ں نے حا مد کر زئی کی جگہ لی ہے۔ ا لیکش...

پیر و میں ز لز لہ سے 8 افراد ہلا ک

پیر و میں ز لز لہ سے 8 افراد ہلا ک

لیما 29 ستمبر ( ایجنسیز) پیر و کے دو ر در ا ز گا و ں ا ینڈ ین نز د کو زکو میں 4.9 ر یجر ا سکیل پر ز لز لہ کا ز و ر دا ر جھٹکہ ر یکا ر ڈ کیا گیا جسمیں ...

مقامات حج کی پر نور مناظر

مقامات حج کی پر نور مناظر

مقامات حج کی پر نور مناظر

ساؤتھ سنٹرل ریلوے کا مسافرین کے لئے ہیلپ لائن

ساؤتھ سنٹرل ریلوے کا مسافرین کے لئے ہیلپ لائن

حیدرآباد۔28ستمبر(اعتماد نیوز)ساؤتھ سنٹرل ریلوے کی جانب سے مسافرین کے تحفظ کو یقینی بنانے کے غرض سے ایک ہیلپ لائن کو تشکیل دیا گیا۔ یہ ہیلپ لائن نم...

آج تمل ناڈوکی حکمران جماعت کا مقننہ اجلاس

آج تمل ناڈوکی حکمران جماعت کا مقننہ اجلاس

حیدرآباد۔28ستمبر(اعتماد نیوز)تمل ناڈو کے وزیر اعلی جیہ للیتا کو چار سال سزائے قید سنائے جانے کے بعد حکمران جماعت اے آئی ڈی ایم کے نے آج ارکان مقن...

مہاراشٹر کے وزیر اعلی کا استعفی منظور ‘ صدر راج کا نفاذ یقینی

مہاراشٹر کے وزیر اعلی کا استعفی منظور ‘ صدر راج کا نفاذ یقینی

حیدرآباد۔28ستمبر(اعتماد نیوز)آج مہاراشٹر کے گورنر سی ایچ ودیا ساگر راؤ نے سابق ریاستی وزیر اعلی پردھوی راج چوان کے استعفی کو منظور کر دیا۔دو دن قب...

چینائی میں سخت کشیدگی‘ ڈی ایم کے کا مرکزی حکومت سے ربط

چینائی میں سخت کشیدگی‘ ڈی ایم کے کا مرکزی حکومت سے ربط

حیدرآباد۔28ستمبر(اعتماد نیوز)چینائی میں تمل ناڈو کے وزیر اعلی جیہ للیتا کو مجرم قرار دیتے ہوئے انکو چار سال سزائے قید اور 100کروڑ جرمانہ کی سزا سن...

 جیہ للیتا کو چار سال سزائے قید ‘ مستعفی ہونا یقینی

جیہ للیتا کو چار سال سزائے قید ‘ مستعفی ہونا یقینی

حیدرآباد۔27ستمبر(اعتماد نیوز)تمل ناڈو کے چیف منسٹر جیہ للیتا کو آج بنگلور کی حصوصی عدالت میں غیر محثوث اثاثہ جات کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے چار...

 فرانس میں مسلمانوں کا ’شدت پسند‘ گروپوں کے خلاف مظاہرہ

فرانس میں مسلمانوں کا ’شدت پسند‘ گروپوں کے خلاف مظاہرہ

فرانس کے ایک مغوی شہری اروے گورڈیل کو الجزائر میں شدت پسندوں کی طرف سے قتل کیے جانے کے  بعد فرانس بھر میں سخت گیر اسلامی عقائد رکھنے والوں کے خلا...

Displaying 19111 - 19140 of 22075 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.