the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 19081 - 19110 of 21961 total results
ا فغا ں نستا ن میں مخلو ط حکو مت نہ بننے پر ا مد اد ر وک دی جا ئے گی ۔ حا ن کیری

ا فغا ں نستا ن میں مخلو ط حکو مت نہ بننے پر ا مد اد ر وک دی جا ئے گی ۔ حا ن کیری

وا شنگٹن 20 ستمبر ( ایجنسیز) غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے افغان صدارتی امیدواروں کے اجلاس کے دوران ٹیلیفون کر کے ڈاکٹ...

و جئے وا ڑہ میں د و ر درشن کیند ر کا 27 ستمبر کو ا فتتا ح ہو گا

و جئے وا ڑہ میں د و ر درشن کیند ر کا 27 ستمبر کو ا فتتا ح ہو گا

نئی دہلی 20 ستمبر ( ایجنسیز) ما بعد تقسیم آ ند ھر ا پر دیش اس مہینہ کے ختم تک و جئے وا ڑہ دو ر درشن کیند ر کے حصو ل کے لئے تیا ر ہے۔ مر کزی و ز یر ا ط...

سیاحت متاثر ہونے سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

سیاحت متاثر ہونے سے مقبوضہ بیت المقدس میں تجارتی سرگرمیاں بری طرح متاثر

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہرکے مقامی عرب اور فلسطینی تاجروں نے شکایت کی ہے کہ جولائی اور اگست کے دوران اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی پرخونی یلغار کے ن...

 تلنگانہ سے جملہ 2400 عازمین حج سعودی عرب روانہ: پروفیسر ایس اے شکور

تلنگانہ سے جملہ 2400 عازمین حج سعودی عرب روانہ: پروفیسر ایس اے شکور

حیدرآباد19 ستمبر ( پریس نوٹ) آج 350 عازمین حج پر مشتمل ساتویں قافلہ کی جدہ پرواز کیساتھ ہی سوئے حرم روانہ ہونے والے عازمین کی تعداد 2400 تک پ...

 بی جے پی ممبران لوک سبھا ، وزراء کی اشتعال انگیزی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج

بی جے پی ممبران لوک سبھا ، وزراء کی اشتعال انگیزی کے خلاف گلبرگہ میں احتجاج

گلبرگہ19؍ستمبر( اعتماد نیوز): مسلمانوں کے بارے میں گمراہ کن و اشتعال انگیز بیان بازی کرنے والے بی جے پی کے ممبران لوک سبھا اور وزراء کے خلاف پاپول...

جنوبی کوریا میں 17 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

جنوبی کوریا میں 17 ویں ایشین گیمز کی رنگارنگ افتتاحی تقریب

 جنوبی کوریا میں کھیلوں کے ایشیائی میلے کا میدان سج گیا، 17 ویں ایشین گیمز کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب کا انعقاد جنوبی کوریا کے شہر انچیوں میں ہوا۔...

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

اوباما کی دہشتگردی کیخلاف پالیسی پر 50 فیصد سے زائد امریکی اعتماد نہیں کرتے، سروے

امریکی صدر بارک اوباما کے اقتدار میں آنے کے بعد پہلی مرتبہ امریکیوں کی بڑی تعداد نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے اوباما انتظامیہ کی پالیسیوں کے خلاف اپن...

 ہندوستان کی ملی جلی تہذیب فارسی زبان کا تحفہ: ضمیر الدین شاہ

ہندوستان کی ملی جلی تہذیب فارسی زبان کا تحفہ: ضمیر الدین شاہ

ہندوستان کی ملی جلی تہذیب فارسی زبان کا تحفہ: ضمیر الدین شاہ اُردو یونیورسٹی میں فارسی اساتذہ کی بین الاقوامی کانفرنس۔ سفیر ایران ڈاکٹر غلام رضا انصا...

خوشی ہے کہ برطانوی وفاق قائم رہا، ڈیوڈ کیمرون

خوشی ہے کہ برطانوی وفاق قائم رہا، ڈیوڈ کیمرون

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے کہا ہے کہ خوشی ہے کہ برطانوی وفاق قائم رہا، متحد ہوکرترقی کے سفرکو آگے بڑھاسکتے ہیں، اسکاٹ لینڈ کی عوام نے برطانیہ کے...

اسکاٹ لینڈ کےعوام کا برطانیہ کےساتھ رہنےکافیصلہ

اسکاٹ لینڈ کےعوام کا برطانیہ کےساتھ رہنےکافیصلہ

اسکاٹ لینڈ کے عوام نے اپنا فیصلہ سنادیا۔ وہ برطانیہ سے الگ نہیں ہوں گے اور سلطنت کے ساتھ ہی رہیں گے ، یوں علیحدگی کے معاملے پر ہونے والے ریفرنڈم میں ع...

 کشمیر متاثرین میں ایکسپائر فوڈ کی تقسیم کا انکشاف!!!

کشمیر متاثرین میں ایکسپائر فوڈ کی تقسیم کا انکشاف!!!

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز) جموں و کشمیر میں سیلابی صورت حال کے موقع پر متاثرین میں امداد کے تقسیم کے لئے ملک بھر میں تیاریاں کی جا رہی ہیں۔ ...

 نلندیا یونیورسٹی کا دوبارہ آغاز

نلندیا یونیورسٹی کا دوبارہ آغاز

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)بہار کی قدیم یونیورسٹی نلندیا یونیورسٹی کا دو بارہ آج افتتاح عمل میں آیا۔ افتتاحی تقریب میں مرکزی وزیر خارجہ سشما س...

 بی جے پی ۔شو سینا نشستوں کی تقسیم کا مسئلہ ہنوز بر قرار

بی جے پی ۔شو سینا نشستوں کی تقسیم کا مسئلہ ہنوز بر قرار

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)بی جے پی اور شو شینا کے اتحاد میں پھوٹ کے آثار نظر آرہے ہیں۔ چنانچہ بی جے پی کی جانب سے اس بات پر زور دیا جا رہا ہے...

 تلگو دیشم کے فیس بک پیج پر کیس درج

تلگو دیشم کے فیس بک پیج پر کیس درج

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)تلگو دیشم کے فیس بک کے افیشیل پیج پر آج ایل بی نگر پولیس اسٹیشن میں کیس درج کیا گیا۔ سابق میں وزیر اعلی کے چندرا ...

 تلنگانہ کو خصوصی ریاست کا موقف دیا جائے۔ وزیر اعلی

تلنگانہ کو خصوصی ریاست کا موقف دیا جائے۔ وزیر اعلی

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج تلنگانہ ریاست کو خصوصی موقف دینے پر زور دیا۔ انہوں نے آج 14ویں فینانس کمیشن کے ا...

محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کیا جائیگا۔ سدانندا گوڑا

محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کیا جائیگا۔ سدانندا گوڑا

حیدرآباد۔19ستمبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر ریلوے سدانندا گوڑا نے محکمہ ریلوے کے مخلوعہ جائدادوں کو پر کرنے کا اعلان کیا۔ آج انکے پہلی مرتبہ تلنگانہ...

آ ج مغر بی بنگا ل میں ‘‘ مکمل‘‘ ٹر ا نسپو رت ہڑ تا ل کا اعلا ن

آ ج مغر بی بنگا ل میں ‘‘ مکمل‘‘ ٹر ا نسپو رت ہڑ تا ل کا اعلا ن

کو لکتہ 19 ستمبر ( ایجنسیز) آ ج مغر بی بنگا ل میں ٹر یڈ یو نین کی ‘‘مکمل‘‘ ہڑ تا ل کے ا علا ن کی و جہ سے مسا فر و ں کو شدید مشکلا ت کا سا منا کر نا پڑ...

کر نا ٹک میو ز یشین منڈ و لن سر ینوا س چل بسے

کر نا ٹک میو ز یشین منڈ و لن سر ینوا س چل بسے

چینئی 19 ستمبر ( ایجنسیز) ما سٹر میو ز یشین منڈ و لن سر ینوا س کا 45 سا ل کی عمر میں پر ا ئیو یٹ ہا سپٹل میں ا نتقا ل ہو گیا جبکہ ا نکی جگر کی پیو ند ...

ا سکا ٹ لینڈ کی عوا م نے ر یفرنڈ م میں بر طا نیہ سے علیحد گی کی مخا لفت کی

ا سکا ٹ لینڈ کی عوا م نے ر یفرنڈ م میں بر طا نیہ سے علیحد گی کی مخا لفت کی

گلا سگو 19 ستمبر ( ایجنسیز) اسکاٹ لینڈ میں سلطنت برطانیہ سے علیحدگی کے لئے ہونے والے ریفرنڈم میں عوام کی اکثریت نے تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ...

ہند و ستا ن میں چینی در ا ندا زی پر ا ظہا ر تشو یش

ہند و ستا ن میں چینی در ا ندا زی پر ا ظہا ر تشو یش

نئی دہلی 19 ستمبر ( ایجنسیز) و ز یر آ عظم نر یند ر مو دی نے کہا کہ دو نو ں ملکو ں کے در میا ن ر شتے کو تما م پہلو و ں سے سو د مند بنا نے کیلئے ضر و ری...

امریکی نوجوان نے ٹوتھ پیسٹ سے مشہور شخصیات کے پورٹریٹس بنا ڈالے

امریکی نوجوان نے ٹوتھ پیسٹ سے مشہور شخصیات کے پورٹریٹس بنا ڈالے

 امریکی نوجوان نے ٹوتھ پیسٹ سے مشہور شخصیات کے پوٹریٹس بنا ڈالے۔رنگ برنگے طرح طرح کے ٹوتھ پیسٹس دانتوں کی صفائی کے لیے نہیں ہیں بلکہ ان سے تخلیق ...

اسکاٹ لینڈ میں تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے سے متعلق ریفرنڈم جاری

اسکاٹ لینڈ میں تاج برطانیہ کے ساتھ رہنے یا نہ رہنے سے متعلق ریفرنڈم جاری

اسکاٹ لینڈ کی قسمت کا فیصلہ کرنے کے لئے عوامی ریفرنڈ  جاری ہے جب کہ مختلف سروے رپورٹس کے مطابق ریفرنڈم میں 80 فیصد ٹرن آؤٹ آنے کا امکان ہے۔غیر مل...

اٹلی نے بھی فلسطینی پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے کی تصدیق کردی

اٹلی نے بھی فلسطینی پناہ گزینوں کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے کی تصدیق کردی

 انسانی حقوق کی تنظیم "فلسطین ۔ شام ایکشن گروپ" نے اطالوی حکومت کے ایک ذمہ دار ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ گذشتہ بدھ کو مصرسے آنے والی ایک مساف...

امریکا شام میں حکومت مخالف باغیوں کو مسلح کرےگا

امریکا شام میں حکومت مخالف باغیوں کو مسلح کرےگا

امریکا شام میں حکومت مخالف باغیوں کو مسلح کرے گا اورتربیت بھی دے گا ،امریکی ایوانِ نمائندگان نے حکومتی منصوبے کی منظوری دے دی ہے۔امریکی حکومت نےشامی ب...

آسٹریلیا کے کئی شہروں میں چھاپا مار کارروائیاں ، 15 افراد گرفتار

آسٹریلیا کے کئی شہروں میں چھاپا مار کارروائیاں ، 15 افراد گرفتار

آسٹریلیا میں دہشت گرد حملوں کے پیش نظر ملکی تاریخ کا سب سے بڑا آپریشن کیا گیاہے۔ کئی شہروں میں چھاپا مار کارروائیاں کرکے 15 افراد کو گرفتار کرلیا گی...

 ضلع محبوب نگر کو زبردست ترقی دینے کا عزم

ضلع محبوب نگر کو زبردست ترقی دینے کا عزم

حیدرآباد۔18ستمبر(اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج دورہ محبوب نگر کے موقع پر ضلع محبوب نگر کو زبردست ترقی کے دینے کا عزم کیا۔ انہوں...

 ہندوستان مختلف تہذیبوں کا مرکز : صدر چین

ہندوستان مختلف تہذیبوں کا مرکز : صدر چین

حیدرآباد۔18ستمبر(اعتماد نیوز) صدر چین زی جن پنگ نے آج کہا کہ ہندوستان مختلف تہذیبوں کا مرکز ہے۔ دہلی کے حیدرآباد ہاؤز میں انہوں نے میڈیا سے بات ...

 کوٹھی ویمنس کالج کے 90سالہ تقاریب‘تصاویر

کوٹھی ویمنس کالج کے 90سالہ تقاریب‘تصاویر

حیدرآباد۔18ستمبر(اعتماد نیوز)کوٹھی ویمنس کالج کے 90سالہ تقاریب کا اہتمام عمل میں آیا۔ اس موقع پر ریاستی گورنر ای ایس ایل نرسمہن خطاب کرتے ہوئے د...

 ضلع گنٹور میں بارش کی تباہی

ضلع گنٹور میں بارش کی تباہی

حیدرآباد۔18ستمبر(اعتماد نیوز)ضلع گنٹور میں زبردست بارش کے نتیجہ میں کئی فصلیں تباہ ہوگئیں۔خصوصا امتاوتی‘ پرتی پاڈو ‘نرسا راؤ پیٹ‘ جیسے علاقوں می...

 چین کو دراندازی سے باز آنا چاہئے۔ وزیر اعظم

چین کو دراندازی سے باز آنا چاہئے۔ وزیر اعظم

حیدرآباد۔18ستمبر(اعتماد نیوز)آج وزیر اعظم نریندر مودی نے چینیصدر کو زی جن پنگ کے سامنے واضح کیا کہ چین کو ہندوستان کے سرحد پر درانداز ہونے کے م...

Displaying 19081 - 19110 of 21961 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.