the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18811 - 18840 of 21962 total results
غذا میں حر ا م گو شت اور ا لکحل کا پتہ لگا نے ‘‘ حلا ل ٹسٹ ‘‘ کی ایجا د

غذا میں حر ا م گو شت اور ا لکحل کا پتہ لگا نے ‘‘ حلا ل ٹسٹ ‘‘ کی ایجا د

پیر س 24 ا کتو بر ( ایجنسیز) ایک فرا نسیسی مسلما ن نے ایسا ‘ حلا ل ٹسٹ‘ طریقہ ایجا د کیا ہے جسکے ذ ریہ کسی ہو ٹل میں گا ہک اس کو سپلا ئی کی جا نے والی...

د یو ا لی تہوا ر ر وا یتی جو ش و خر وش سے منا یا گیا

د یو ا لی تہوا ر ر وا یتی جو ش و خر وش سے منا یا گیا

حید ر آ باد 24 اکتو بر ( ایجنسیز) دو نو ں ریا ستو ں تلنگا نہ اور آ ند ھرا پر دیش میں د یوا لی تہوا ر روا یتی جو ش و خر و ش کے سا تھ منا یا گیا۔ تلنگا ...

مو دی کا 2 نو مبر کو دو سر ا ر یڈ یو پر و گر ا م

مو دی کا 2 نو مبر کو دو سر ا ر یڈ یو پر و گر ا م

نئی دہلی 23 ا کتو بر ( ایجنسیز) و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی 2 نو مبر کو ‘‘ من کی با ت‘‘ ر یڈ یو پر و گرام کا د و سرا دو ر منعقد کر ینگے ۔ مو دی نے عوا...

ا فغا نستا ن میں فو جی آ پر یشن میں 37 طا لبا ن ہلا ک

ا فغا نستا ن میں فو جی آ پر یشن میں 37 طا لبا ن ہلا ک

کا بل 23 اکتو بر ( ایجنسیز) افغان وزارت داخلہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان نیشنل پولیس،آرمی اور انٹیلی جنس نے گزشتہ 24 گھنٹو...

ٹویٹر معاشرے کی تباہی اور تمام برائیوں کی جڑ ہے، سعودی مفتی اعظم

ٹویٹر معاشرے کی تباہی اور تمام برائیوں کی جڑ ہے، سعودی مفتی اعظم

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز آل الشیخ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر کو جھوٹ اور معاشرے کی تمام برائیوں کی جڑ قرار دیا ہے۔العربیہ ٹی وی کے م...

امریکا :رواں برس کاستمبر 1880 سے اب تک کا گرم ترین مہینہ

امریکا :رواں برس کاستمبر 1880 سے اب تک کا گرم ترین مہینہ

امریکی سمندری اور ماحولیاتی ادارے کی جاری کردہ رپورٹ میں بتایا ہےکہ عالمی درجہ حرارت میں ہر سال مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ رواں برس سمندری اور زمینی ...

عربوں کا دورہ بیت المقدس مسئلہ فلسطین کے لئے نقصان دہ: شیخ صبری

عربوں کا دورہ بیت المقدس مسئلہ فلسطین کے لئے نقصان دہ: شیخ صبری

بیت المقدس کی اسلامی اتھارٹی کے سربراہ اور مسجد اقصٰی کے مبلغ شیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ عرب رہنمائوں اور وفود کے اسرائیلی تسلط میں بیت المقدس کے دور...

 مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے امیدوار دیویندر فڈنوس

مہاراشٹر کے وزیر اعلی کے امیدوار دیویندر فڈنوس

حیدرآباد۔22اکتوبر(اعتماد نیوز) مہاراشٹر کے وزیر اعلی کی دوڑ میں شامل زضبوط امیدوار دیویندر فڈنوس کا آج وزیر اعلی کے حیثیت سے انتخاب عمل میں آیا...

 ارون جیٹلی کو کانگریس کا چیلنج!!!

ارون جیٹلی کو کانگریس کا چیلنج!!!

حیدرآباد۔22اکتوبر(اعتماد نیوز) کانگریس پارٹی نے آج مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی کو چیلنج کیا کہ اگر وہ اپنے دعوی میں سچے ہوں تو وہ فوری بیرونی...

 چندرا بابو نائیڈو کی ٹی آر ایس حکومت پر تنقید

چندرا بابو نائیڈو کی ٹی آر ایس حکومت پر تنقید

حیدرآباد۔22اکتوبر(اعتماد نیوز) صدر تلگو دیشم این چندرا بابو نائیڈو نے آج ٹی آر ایس حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ تلنگانہ میں ٹی آر ایس برقی کی ...

ملا لہ یو سف زئی کو ا مر یکا نے لبر ٹی میڈ ل سے نوا زا

ملا لہ یو سف زئی کو ا مر یکا نے لبر ٹی میڈ ل سے نوا زا

فلا ڈ یلفیا 22 اکتو بر ( ایجنسیز) امریکا کے شہر فلاڈیلفیا کے نیشنل کانسٹیٹیوشن سینٹر میں منعقدہ تقریب کے دوران ملالہ یوسفزئی کی کوششوں اور تعلیم کے لئ...

ہند و ستا نی فضا ئیہ کے سر بر ا ہ کا دو ر ہ جا پا ن

ہند و ستا نی فضا ئیہ کے سر بر ا ہ کا دو ر ہ جا پا ن

نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) فضا ئیہ کے سر بر ا ہ ارو پ ر ا ہا جا پا نی فضا ئیہ کی 60 ویں سا لگر ہ کے مو قع پر منعقد پر و گر ا م میں شر کت کر نے کیل...

مو دی نے سلما ن خا ن کی سو و چھ بھا رت مشن کی تعر یف کی

مو دی نے سلما ن خا ن کی سو و چھ بھا رت مشن کی تعر یف کی

نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے با لی ووڈ سپر اسٹا ر سلما ن خان کی سو وچھ بھا ر ت مشن کی مہم کی تعریف کی اور کہا کہ ا س مہ...

 ہند و ستا ن نے سکھو ی۔30 ایر کر افٹس کی ا ڑا ن پر روک لگا ئی

ہند و ستا ن نے سکھو ی۔30 ایر کر افٹس کی ا ڑا ن پر روک لگا ئی

نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن نے تما م سکھو ی۔30 فا ئٹر ایر کر ا فٹس کی ا ڑا ن پر پا بند ی لگا دی ہے تا کہ ٹکنیکی خر ابی کی جا نچ کی جا س...

میگھا لیہ میں فو ج نے 6 ا لفا عسکر یت پسند و ں کو گر فتا ر کیا

میگھا لیہ میں فو ج نے 6 ا لفا عسکر یت پسند و ں کو گر فتا ر کیا

نئی دہلی 22 اکتو بر ( ایجنسیز) میکھا لیہ میں ایک بڑی کا میا بی میں ‘ فو ج اور ریا ستی پو لیس کی مشتر کہ کا روا ئی میں ا لفا سے تعلق ر کھنے وا لے 6 عسک...

اسمارٹ فونس کے معاملہ میں ہندوستان کا جواب نہیں!!!

اسمارٹ فونس کے معاملہ میں ہندوستان کا جواب نہیں!!!

اسمارٹ فونس کے معاملہ میں ہندوستان کا کوئی جواب نہیں ہے۔ چنانچہ آن لائن ٹراول ادارہ ایکس پیڈیا نے 25ممالک میں سروے کے بعد حیرک اگیز طور پر پیش ک...

 پولیس کی قربانی کی کوئی قیمت نہیں۔ وزیر اعلی

پولیس کی قربانی کی کوئی قیمت نہیں۔ وزیر اعلی

حیدرآباد۔ 21اکتوبر(اعتماد نیوز) وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج کہا کہ پولیس کی قربانی کو ہر گز نظر انداز نہیں کیا جا سکتا ۔ انہوں نے آج پولی...

 ہریانہ میں منوہر لعل کھتر وزیر اعلی ‘ 26اکتوبر کو حلف لینگے

ہریانہ میں منوہر لعل کھتر وزیر اعلی ‘ 26اکتوبر کو حلف لینگے

حیدرآباد۔ 21اکتوبر(اعتماد نیوز) ہریانہ میں تشکیل حکومت کے سلسلہ میں آج ہریانہ کے چیف منسٹر کے عہدہ کے لئے آج منتخب کیا گیا۔چنانچہ وہ 27اکتوبر ک...

 24اکتوبر کو ریاستی کابینہ اجلاس

24اکتوبر کو ریاستی کابینہ اجلاس

حیدرآباد۔ 21اکتوبر(اعتماد نیوز)24اکتوبر کو ریاستی کابینہ اجلاس منعقد ہوگا۔ اگلے ماہ نومبر کے 3سے اسمبلی اجلاس کے انعقاد کے لئے ریاستی حکومت کوشا...

امریکا نے کرد جنگجوؤں کو اسلحہ فراہم کر دیا

امریکا نے کرد جنگجوؤں کو اسلحہ فراہم کر دیا

 شام کے سرحدی علاقے کوبین پر قبضہ کی کوششیں کرنے والی تنظیم داعش کا مقابلہ کرنے کے لئے امریکا شامی کردوں کو اسلحہ فراہم کر رہا ہے ۔اسلحہ کی اس پہ...

 نائجیریا ایبولا سے پاک ملک قرار

نائجیریا ایبولا سے پاک ملک قرار

عالمی ادارہٴ صحت کا کہنا ہے کہ 42 دِن گزرنے کے بعد بھی ایبولا کا کوئی نیا کیس سامنے نہ آنے پر، ادارے نے نائجیریا کو ایبولا سے پاک ملک قرار دے دیا ہے۔ا...

 یروشلم: فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری جاری

یروشلم: فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آباد کاری جاری

اسرائیل نے امریکی تنقید کے باوجود یروشلم کے عرب اکثریتی علاقے میں مزید دو عمارتوں  کا قبضہ حاصل کرلیا ہے۔یہ دونوں عمارتیں یروشلم کے اس علاقے میں ...

غزہ جنگ کے نتائج، صہیونی عسکری قیادت میں غیر معمولی تبادلے

غزہ جنگ کے نتائج، صہیونی عسکری قیادت میں غیر معمولی تبادلے

اسرائیل فوج کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بڑے پیمانے پر اعلیٰ قیادت کے تبادلے کیے جا رہے ہیں۔ یہ تبادلے ایک ایسے وقت میں ہو رہے ہیں جب فلسطین کے علاقے غزہ ک...

حید ر آ باد میں پو لیس یا د گا ری دن کا ا نعقا د

حید ر آ باد میں پو لیس یا د گا ری دن کا ا نعقا د

حید ر آ با د 21 اکتو بر ( اعتماد نیو ز) پو لیس کے یا د گا ری دن کے مو قع پر چیف منسٹر تلنگا نہ چند ر شیکھر را و نے کہا کہ وہ پو لیس فو ر س کی بھلا ئی ...

ما ئیکر و سا فٹ کے سی ای او نا دیلا 84 ملین ڈ ا لر پیکیج حا صل کر رہے ہیں

ما ئیکر و سا فٹ کے سی ای او نا دیلا 84 ملین ڈ ا لر پیکیج حا صل کر رہے ہیں

ر یڈ منڈ 21 اکتو بر ( ایجنسیز) ما ئیکر و سا فٹ کے نئے سی ای او ستیہ نا دیلا 84.3 ملین ڈ الر کا تنخوا ہ کا پیکیج حا صل کر رہے ہیں۔ ایک ر یگو لیٹر ی ڈ ا...

مشر قی گو دا و ری میں پٹا خہ فیکٹر ی میں د ھما کہ میں مر نے والوں کی تعد اد بڑ ھ کر 17 ہو گئی

مشر قی گو دا و ری میں پٹا خہ فیکٹر ی میں د ھما کہ میں مر نے والوں کی تعد اد بڑ ھ کر 17 ہو گئی

حید ر آ باد 21 اکتو بر ( ایجنسیز) مشر قی گو دا وری میں پٹا خہ فیکٹری وا قع وا کا ٹپا گا و ں میں د ھما کہ میں مر نے وا لو ں کی تعدا د بڑ ھکر 17 ہو گئی ...

 اس بار صرف ۹؍مسلم امیدوار ایم ایل اے منتخب ہوئے

اس بار صرف ۹؍مسلم امیدوار ایم ایل اے منتخب ہوئے

ناندیڑ: ۲۰؍اکتوبر (اعتماد نیوز)مہاراشٹر اسمبلی کی ۲۸۸؍نشستوں میں صرف ۹؍نشستوں میں مسلم امیدواروں نے کامیابی حاصل کی ہے ۔ گزشتہ اسمبلی چناؤ کے مق...

 مہاراشٹر ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے لئے سونیا ، راہل ذمہ دار نہیں

مہاراشٹر ہریانہ میں کانگریس کی شکست کے لئے سونیا ، راہل ذمہ دار نہیں

این سی پی اتحاد ختم کرنا ، کانگریس کے خلاف مودی کا گمراہ کن پروپگنڈہ شکست کی اصل وجوہات: کھرگے گلبرگہ20؍اکتوبر( اعتماد نیوز): لوک سبھا میں کانگریس پ...

اردویونیورسٹی کے حصول کے لئے کرنول میں بھوک ہڑتال کاآغاز

اردویونیورسٹی کے حصول کے لئے کرنول میں بھوک ہڑتال کاآغاز

کرنول20؍اکتوبر(اعتمادنیوز) اردویونیورسٹی کے حصول کے لئے کرنول میں 5روزہ بھوک ہڑتال کاآغازکردیاگیاہے۔واضح ہوکہ وزیراعلی آندھراپردیش مسٹرنار...

"غزہ کی 90 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے"

"غزہ کی 90 فیصد آبادی خطِ غربت سے نیچے زندگی بسر کر رہی ہے"

غزہ کی پٹی کے محاصرہ کے خلاف جدوجہد کرنے والی عوامی کمیٹی کا کہنا ہے کہ غزہ کی 90 فیصد عوام، بالخصوصی نوجوان، غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کر رہے ہی...

Displaying 18811 - 18840 of 21962 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.