the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
Displaying 18751 - 18780 of 22027 total results
 تلنگانہ حکومت پر اپوزیشن لیڈر کی تنقید

تلنگانہ حکومت پر اپوزیشن لیڈر کی تنقید

حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)کانگریس رکن اسمبلتی و اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر مباحث میں حثہ لیتے ہوئے کہا کہ ٹی آر ایس حکوم...

 تلگو دیشم رکن اسمبلی پر وزیر اعلی کی برہمی

تلگو دیشم رکن اسمبلی پر وزیر اعلی کی برہمی

حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج اسمبلی اجلاس میں تلگو دیشم ارکان اسمبلی کی جانب سے لگائے گئے الزامات پر برہمی ظ...

 منوہن پارکر نے راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی

منوہن پارکر نے راجیہ سبھا کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کی

حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)گوا کے سابق وزیر اعلی و مرکزی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے آج اتر پردیش ریاست سے راجیہ سبھا رکنیت کے لئے پرچہ نامزدگی...

 کرشنا ٹربیونل فیصلہ پر سپریم کورٹ میں تلنگانہ حکومت کی درخواست

کرشنا ٹربیونل فیصلہ پر سپریم کورٹ میں تلنگانہ حکومت کی درخواست

حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)آج ریاستی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں کرشنا بورڈ کے فیصلہ کے خلاف درحواست داخل کی گئی۔ چنانچہ اس درخواست میں ک...

 بنڈارو دتاتریہ اور سجنا چودھری نے اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا

بنڈارو دتاتریہ اور سجنا چودھری نے اپنے عہدہ کا جائزہ لے لیا

حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز)سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ بی دتاتریہ اور تلگو دیشم کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سجنا چودھری نے آج اپنے عہدہ کا جائز...

چندرا بابو نائیڈو خود مسائل خرید رہے ہیں۔ جے سی دیواکر ریڈی

چندرا بابو نائیڈو خود مسائل خرید رہے ہیں۔ جے سی دیواکر ریڈی

حیدرآباد۔10نومبر (اعتماد نیوز) اننت پورم کے رکن پارلیمنٹ جے سی دیواکر ریڈی نے آج خود اپنے پارٹی کے صدر آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائی...

د ا عش کے خلا ف جنگ اہم مر حلے میں دا خل ہو گئی ‘ امریکی صدر

د ا عش کے خلا ف جنگ اہم مر حلے میں دا خل ہو گئی ‘ امریکی صدر

و ا شنگٹن 10 نو مبر ( ایجنسیز) امریکی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران باراک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکا کی زیر قیادت فضائی کارروائیاں داعش کے خلاف کارگر رہ...

شا دی مبا ر ک اسکیم کیلئے ہیلپ لا ئن نمبر کا آ ج آ غا ز

شا دی مبا ر ک اسکیم کیلئے ہیلپ لا ئن نمبر کا آ ج آ غا ز

حید ر آ باد 10 نو مبر ( ایجنسیز) ڈ پٹی چیف منسٹر تلنگا نہ جنا ب محمو د علی 10 نو مبر پیر کو شا دی مبا رک اسکیم کیلئے ایک ہیلپ لا ئن فو ن نمبر ‘‘مدد‘‘ ...

شیو سینا کو بی جے پی کا زبردست جھٹکا‘ شیو سینا برہم

شیو سینا کو بی جے پی کا زبردست جھٹکا‘ شیو سینا برہم

حیدرآباد۔6نومبر(اعتماد نیوز)آج شیو سینا کو بی جے پی نے زبردست جھٹکا دی ہے۔ چنانچہ آج شیو سینا کے دو ارکان پارلیمنٹ کو مودی کی وزارت میں جگہ دی گئ...

21نئے وزرا کی حلف برداری ‘شیو سینا کا بائیکاٹ

21نئے وزرا کی حلف برداری ‘شیو سینا کا بائیکاٹ

حیدرآباد۔9نومبر(اعتماد نیوز)آج راشٹرپتی بھون کے دربار ہال میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں 21نئے وزرا کو شامل کیا گیا۔ 4کو کابینی وزرا کی حی...

پہلے کوڑا پھیلایا پھر جھاڑو پھیر دی!

پہلے کوڑا پھیلایا پھر جھاڑو پھیر دی!

*شحیم خان (اردوٹائمز) وزیر اعظم نریندر مودی نے اسی سال دو اکتوبر کو سوچھ بھارت(صاف ستھرا ہندستان) مہم کا آغاز کیا تھا۔اس مہم کو ایسی مقبولیت حاصل...

سابق وزیر اعظم کو جاپال کا اعلی سطحی ایوارڈ پر سونیا گاندھی کی مبارک باد

سابق وزیر اعظم کو جاپال کا اعلی سطحی ایوارڈ پر سونیا گاندھی کی مبارک باد

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز)سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کو جاپان کے اعلی سطحی ایوارڈ انکو دیا گیا جس پر کانگریس کے صدر سونیا گاندھی اور نائب صدر ...

 آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تعمیر میں ہر فرد کا تعاون ضروری

آندھرا پردیش کے دار الحکومت کی تعمیر میں ہر فرد کا تعاون ضروری

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز) آج نئی دہلی میں آندھرا پردیش کے نئے دار الحکومت کی تعمیر کے لئے ریاستی کابینہ سب کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اس اجلا...

سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ کو مرکزی وزارت میں جگہ

سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ کو مرکزی وزارت میں جگہ

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز)سکندر آباد کے رکن پارلیمنٹ بنڈارو دتاتریہ کو آج مرکزی وزارت میں جگہ ملنے کی توثیق کی گئی۔ چنانچہ ذرائع کے مطابق وزی...

 محبوب نگر میں وزیر اعلی کے ہاتھوں آسرا اسکیم کا افتتاح

محبوب نگر میں وزیر اعلی کے ہاتھوں آسرا اسکیم کا افتتاح

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز)آج ضلع محبوب نگر کے کتور منڈل میں وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ کے ہاتھوں آسرا اسکیم کا افتتاح عمل میں آیا۔ انہوں نے ...

 جی ایچ ایم سی میں ای ۔آفس کا افتتاح

جی ایچ ایم سی میں ای ۔آفس کا افتتاح

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز)آج جی ایچ ایم سی کی جانب سے ٹکنالوجی کے استعمال کے ذریعہ خدمات کی فراہمی کے لئے ای۔آفس کا افتتاح کمشنر جی ایچ ایم سی...

گوا کے نئے وزیر اعلی لکشمی کانت پرسیکر

گوا کے نئے وزیر اعلی لکشمی کانت پرسیکر

حیدرآباد۔8نومبر(اعتماد نیوز) گوا کے نئے وزیر اعلی کی حیثیت سے لکشمی کانت پرسیکر کا اعلان عمل میں آیا۔ چنانچہ گوا کے چیف منسٹر کی بی جے پی کے س...

مسجد اقصٰی میں اسرائیلی پولیس کا تشدد وحشیانہ فعل ہے: دائود اوغلو

مسجد اقصٰی میں اسرائیلی پولیس کا تشدد وحشیانہ فعل ہے: دائود اوغلو

ترک وزیر اعظم احمد دائود اوغلو نے مسجد اقصٰی میں موجود فلسطینی نمازیوں پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور اس فعل کو وحشیانہ عمل قرار دیا۔ترک خفیہ ...

مقبوضہ بیت المقدس، مزید 1300 اسرائیلی پولیس اہلکار تعینات

مقبوضہ بیت المقدس، مزید 1300 اسرائیلی پولیس اہلکار تعینات

اسرائیل نے مزید 13سوپولیس اہلکار مشرقی مقبوضہ بیت المقدس میں تعینات کردیے ہیں جبکہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی نئی سربراہ نے کہا ہے کہ اگر امن مذاک...

شام، فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

شام، فوج اور باغیوں میں جھڑپیں، 40 افراد ہلاک

 شام میں فوج اور باغیوں کے درمیان شدید جھڑپوں میں40افراد ہلاک ہوگئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق دارالحکومت دمشق کے جنوب مشرقی علاقے میں صدر بشارالاسد ک...

آج بی جے پی پا رلیمنٹری بو ر ڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی

آج بی جے پی پا رلیمنٹری بو ر ڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی

نئی دہلی 8 نو مبر ( ایجنسیز) آ ج بی جے پی پا ر لیمنٹر ی بو ر ڈ کی میٹنگ منعقد ہو گی جسمیں گو ا کے نئے لیجسلیچر پا ر ٹی لیڈ ر کے ا نتخاب پر غو ر کیا جا...

بچو ں کا فلم میلہ میں ثا نیہ مر زا مہما ن خصو صی مد عو

بچو ں کا فلم میلہ میں ثا نیہ مر زا مہما ن خصو صی مد عو

نئی دہلی 8 نو مبر ( ایجنسیز) مشہو ر ہند و ستا نی ٹینس کھلا ڑی ثا نیہ مر زا دا ر ا لحکو مت کے سر ی فو رٹ آ ڈیٹو ریم میں 14 تا 16 نومبر منعقد ہو نے وا ل...

مو دی نے و ا ر نا سی میں گھا ٹو ں کی صفا ئی مہم میں حصہ لیا

مو دی نے و ا ر نا سی میں گھا ٹو ں کی صفا ئی مہم میں حصہ لیا

وا ر نا سی 8 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے آ ج وا رنا سی میں گھا ٹو ں کی صفا ئی مہم میں حصہ لیا ۔ انہو ں نے گنگا ند ی کے مقا م کی صفا...

مہا ر اشٹرا میں خشک سا لی سے متا ثر ہ علا قو ں کیلئے خصو صی پیا کیج کا ا علا ن

مہا ر اشٹرا میں خشک سا لی سے متا ثر ہ علا قو ں کیلئے خصو صی پیا کیج کا ا علا ن

ممبئی 8 نو مبر ( ایجنسیز) مر کز ی و زیر ز را عت ر ا دھا مو ہن سنگھ نے مہا ر ا شٹرا میں خشک سا لی سے متا ثر ہ علا قو ں کیلئے خصو صی پیا کیج کا ا علا ن ...

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم

اسرائیلی وزیراعظم کا فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا حکم

 اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسر...

مسلم امہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑی ہو: علامہ یوسف القرضاوی

مسلم امہ قبلہ اول کے دفاع کے لیے اٹھ کھڑی ہو: علامہ یوسف القرضاوی

قطر کے ممتاز عالم دین اور عالمی علماء کونسل کے چیئرمین علامہ یوسف القرضاوی نے خبردار کیا ہے کہ یہودیوں کے مسجد اقصیٰ پر روز مرہ کی بنیاد پر بڑھتے حملے...

 وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عالمی برادری کو درپیش دہشت گردی کے خطرات پرتبادلۂ خیال کیا

وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ اور اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے عالمی برادری کو درپیش دہشت گردی کے خطرات پرتبادلۂ خیال کیا

نئی دہلی، 07 نومبر / مرکزی وزیرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے اسرائیل کی راجدھانی تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم بنجامن نیتن یاہوسے تفصیلی تبادلۂ خ...

 میک اِن انڈیا پروگرام کے پہلے مرحلے میں بارہ ایڈوانسڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کئے جائیں گے

میک اِن انڈیا پروگرام کے پہلے مرحلے میں بارہ ایڈوانسڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ قائم کئے جائیں گے

نئی دہلی،07 نومبر / مرکزی وزارت محنت و ملازمت کے ادارے ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ایمپلائمنٹ اینڈ ٹریننگ (ڈی جی ای اینڈ ٹی) ملک کے مختلف علاقوں میں ...

 کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اجلاس

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)کل بی جے پی پارلیمانی بورڈ کا اہم اجلاس منعقد ہوگا۔ چنانچہ اس اجلاس میں مرکزی کابینہ میں توسیع ‘ اور کابینہ کے تنظیم...

نریندر مودی کا اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ

نریندر مودی کا اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ

حیدرآباد۔7نومبر(اعتماد نیوز)وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اپنے حلقہ وارناسی کا دورہ کیا۔ مودی کا اس حلقہ سے انتخاب کے بعد انکا یہ پہلا دورہ ہے۔ اس...

Displaying 18751 - 18780 of 22027 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.