the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18631 - 18660 of 21963 total results
اٹلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سفارتی مساعی کا آغاز

اٹلی میں فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے سفارتی مساعی کا آغاز

اٹلی میں سفارتی اور سیاسی سطح پر فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کے لیے کوششیں شروع ہو گئی ہیں۔ روم میں معین فلسطین خاتون سفیرہ می کیلہ نے اطالوی پارلیمنٹ...

 ہمارا بجٹ نے تلنگانہ کے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی ہے۔ ای راجیندر

ہمارا بجٹ نے تلنگانہ کے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی ہے۔ ای راجیندر

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیرت فینانس ای راجیندر نے آج کہا کہ انکی حکومت کی جانب سے پیش کردہ بجٹ نے عوام میں اعتماد کی فضا کو بحال کی ...

 تلگو دیشم ارکان کی اسپیکر اسمبلی سے ملاقات

تلگو دیشم ارکان کی اسپیکر اسمبلی سے ملاقات

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)آج تلگو دیشم کے ارکان اسمبلی نے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری سے ملاقات کرتے ہوئے تلگو دیشم کے دس ارکان اسمبلی کی معط...

 آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری کے لئے ہی سنگا پور کا دورہ

آندھرا پردیش میں سرمایہ کاری کے لئے ہی سنگا پور کا دورہ

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج سنگا پور کے دورہ کے موقع پر کہا کہ انہوں نے آندھرا پردیش میں ...

تعلیم کے مسئلہ پر اسمبلی میں مباحث

تعلیم کے مسئلہ پر اسمبلی میں مباحث

حیدرآباد۔14نومبر(اعتماد نیوز) آج اسمبلی میں تعلیم کے مسئلہ پر مباحث ہوئے جس کے تحت اپوزیشن پارٹیوں نے حکمران جماعت ٹی آر ایس کے فیصلوں کے خلاف ...

کشمیر مد بھیڑ میں دو عسکر یت پسند ہلا ک

کشمیر مد بھیڑ میں دو عسکر یت پسند ہلا ک

سر ی نگر 14 نو مبر ( ایجنسیز) جنو بی کشمیر کے کلگا م ضلع میں سیکو ر یٹی فو رسس سے تصا د م میں دو عسکر یت پسند ہلا ک ہو گئے ‘ پو لیس نے جمعہ کو یہ با ت...

معطل کئے گئے ٹی ایم سی ایم پی کنا ل گھو ش نے جیل میں خو د کشی کی کو شش کی

معطل کئے گئے ٹی ایم سی ایم پی کنا ل گھو ش نے جیل میں خو د کشی کی کو شش کی

کو لکتہ 14 نو مبر ( ایجنسیز) معطل کئے گئے تر نمو ل کا نگریس کے ایم پی اور سا ر دھا ا سکا م کے ملزم کنا ل گھو ش نے جمعہ کو علی پو ر سنٹر ل جیل میں نیند...

مو دی کی بر سبین میں آ مد

مو دی کی بر سبین میں آ مد

بر سبین 14 نو مبر ( ایجنسیز) و ز یر اعظم نر یند ر مو دی آ ج دو سر ے مر حلہ میں بر سبین ‘ آ سٹر یلیا پہنچے جہا ں وہ سا لا نہ جی 20 سمٹ میں شر کت کر ینگ...

تلگو دیشم ارکان اسمبلی گرفتار:تصاویر

تلگو دیشم ارکان اسمبلی گرفتار:تصاویر

آج اسمبلی سے تلگو دیشم ارکان اسمبلی کو ایک ہفتہ تک کے لئے معطل کرنے کے بعد تلگو دیشم ارکان اسمبلی نے اسمبلی کے احاطہ میں موجود گاندھی کے مجسمہ ک...

سوچھ بھارت محض تصاویر کے لئے ۔راہو گاندھی

سوچھ بھارت محض تصاویر کے لئے ۔راہو گاندھی

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز)کانگریس کے نائب صدر راہول گاندھی نے آج کہا کہ ملک میں سوچھ بھارت کو صرف تصاویر کے لئے شروع کیا گیا۔ انہوں نے مرکزی ...

 جدید ہندوستان کی جواہر لعل نہرو نے بنیاد رکھی۔ سونیا گاندھی

جدید ہندوستان کی جواہر لعل نہرو نے بنیاد رکھی۔ سونیا گاندھی

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز)اے آئی سی سی کے صدر سونیا گاندھی نے آج کہا کہ جدید ہندوستان کی بنیاد رکھنے والے قائدین کی فہرست میں سب سے پہلے جوا...

بلاس پور کے واقعہ پر تحقیقات کا حکم

بلاس پور کے واقعہ پر تحقیقات کا حکم

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی رمن سنگھ نے آج بلاس پور دواخانہ میں پیش آئے واقعہ جس میں 11خواتین کی موت واقع ہوگئی اور ک...

 راشن کارڈس کے مسئلہ پر اسمبلی گونج اٹھا : اپوزیشن پارٹیوں کا بائیکاٹ

راشن کارڈس کے مسئلہ پر اسمبلی گونج اٹھا : اپوزیشن پارٹیوں کا بائیکاٹ

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) آج ریاستی اسمبلی راشن کارڈس کے مسئلہ پر گونج اٹھا۔ اپوزیشن پارٹیوں نے اس مسئلہ پر حکومت پر شدید تنقید کی۔ چنانچہ ...

 شخصیات پر تنقید غلط رویہ : ای راجیندر

شخصیات پر تنقید غلط رویہ : ای راجیندر

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر فینانس ای راجیندر نے آج کہا کہ حکومت کے پالیسیوں کو چھوڑ کر شخصیات پر تنقید کرنا غلط رویہ ہے۔ انہوں ن...

اسپیکر کا فیصلہ یکطرفہ :جانا ریڈی

اسپیکر کا فیصلہ یکطرفہ :جانا ریڈی

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) اسمبلی میں آج تلگو دیشم کے دس ارکان اسمبلی کے معطل ہونے کے بعد اپوزیشن لیڈر جانا ریڈی نے الزام لگایا کہ اسپیکر اس...

اسمبلی اجلاس سے 10تلگو دیشم ارکان معطل

اسمبلی اجلاس سے 10تلگو دیشم ارکان معطل

حیدرآباد ۔13نومبر(اعتماد نیوز) آج تلگو دیشم کے دس ارکان اسمبلی کو ایک ہفتہ تک کے لئے اسپیکر اسمبلی مدھو سدن چاری نے معطل کر دیا۔ چنانچہ ریاستی و...

نس بندی سا نحہ کے وا قعہ میں ڈا کٹر گر فتا ر

نس بندی سا نحہ کے وا قعہ میں ڈا کٹر گر فتا ر

ر ا ئے پو ر 13 نو مبر ( ایجنسیز) بلا سپو ر کے پنڈ ھا ری علا قہ میں منعقد ہ نس بندی کیمپ میں 83 سر جر یز ا نجا م دینے وا لے ڈ ا کٹر کو گر فتا ر کر لیا ...

شا ہی اما م بخا ری کے فر ز ند کو نا ئب اما م بنا نے کی تیا ری ز و رو ں پر

شا ہی اما م بخا ری کے فر ز ند کو نا ئب اما م بنا نے کی تیا ری ز و رو ں پر

نئی دہلی 13 نو مبر ( ایجنسیز) جا مع مسجد د ہلی کے شا ہی اما م مو لا نا سید ا حمد بخا ری کے بیٹے سید شعبا ن اسا مہ بخا ری کو نا ئب اما م بنا ئے جا نے ک...

500 ٹا پ آ سٹریلن سی ای او ز و زیر اعظم مو دی کے لکچر میں شر کت کر ینگے

500 ٹا پ آ سٹریلن سی ای او ز و زیر اعظم مو دی کے لکچر میں شر کت کر ینگے

نئی دہلی 13 نو مبر ( ایجنسیز) آ سٹریلیا کے بڑ ے کمپنیو ں کے تقر یباٰ 500 سی ای او ز اور مینجنگ ڈ ا ئر کٹر س 18 نو مبر کو ملبو ر ن میں ہو نے والے و ز ی...

حمو ں و کشمیر میں پا کستا ن ر ینجر س کی بی ایس ایف ٹھکا نو ں پر فا ئیر نگ

حمو ں و کشمیر میں پا کستا ن ر ینجر س کی بی ایس ایف ٹھکا نو ں پر فا ئیر نگ

جمو ں 13 نو مبر ( ایجنسیز) جمو ں و کشمیر میں بین ا لا قوا می سر حد سا مبا کے مقا م پر پا کستا نی ر ینجر س نے ہند و ستا نی ٹھکا نو ں پر فا ئیر نگ کی ۔ ...

د ہلی میں پو لیو شن سر ٹیفیکیٹ کے بغیر پٹر و ل نہیں ملے گا

د ہلی میں پو لیو شن سر ٹیفیکیٹ کے بغیر پٹر و ل نہیں ملے گا

نئی د ہلی 13 نو مبر ( ایجنسیز) یکم ڈ سمبر سے د ہلی میں ما لکا ن گا ڑی کو پو لیو شن سر ٹیفیکیٹ پیش کر ے بغیر پٹر و ل نہیں دیا جا ئے گا ۔ اس با ت کا فیص...

داعش کا سونے چاندی کی کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

داعش کا سونے چاندی کی کرنسی متعارف کرانے کا فیصلہ

ریاست اسلامیہ یا داعش نے اپنی کرنسی متعارف کرانے اور سونے اور چاندی کی اشرفیوں کو واپس لانے کی منصوبہ بندی شروع کردی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق مشرق وسطیٰ ...

چین میں تبلیغ کرنے پر مسلم اماموں کو سزائیں

چین میں تبلیغ کرنے پر مسلم اماموں کو سزائیں

چین نے مغربی صوبے سنکیانگ میں غیرقانونی طور پر تبلیغ کرنے والے متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔چین کے سرکاری خبررساں ادارے کے مطابق ان بائیس مشتبہ ...

کچرے سے 95فیصد برقی پیداوار کی جاسکتی ہے

کچرے سے 95فیصد برقی پیداوار کی جاسکتی ہے

کچرے سے 95فیصد برقی پیداوار کی جاسکتی ہے ۔سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ماہر جڈسن فراسٹ ۔ڈٹیل پراجیکٹ تیار کرنے ورنگل میونسپل کمشنر سورنا پانڈا داس کی عہدی...

 اردو یونیورسٹی میں اسٹاف کے بچوں کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد

اردو یونیورسٹی میں اسٹاف کے بچوں کے لیے مختلف پروگراموں کا انعقاد

حیدرآباد،12؍ نومبر (پریس نوٹ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں 5 تا 11 نومبر تک منعقدہ یوم آزاد تقاریب کے تحت مختلف تعلیمی و ثقافتی پروگ...

 وزیر اعظم نے بلاسپور میں افسوسناک المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ سے بات کی

وزیر اعظم نے بلاسپور میں افسوسناک المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ سے بات کی

نئی دلی، 12؍نومبر، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بلاسپور میں افسوسناک المیہ پر چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ ڈاکٹر رمن سنگھ سے آج ٹیلی فون پر بات کی۔...

 آندھرا پردیش ریاست کو خصوصی موقف کے بارے میں بات چیت جاری

آندھرا پردیش ریاست کو خصوصی موقف کے بارے میں بات چیت جاری

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کو خصوصی ریاست دینے سے متعلق کوششیں تیز کردی گئی ہیں۔ چنانچہ آندھرا پردیش سے منتخب راجیہ سبھا رکن و ...

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا امکان

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) بین القاومی مارکٹ میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد اب ملک میں بھی فیول چارجس میں کمی ہو سکتی ہے۔ جبکہ ...

 تلنگانہ بجٹ کا خیر مقدم : حکومت قرضوں پر رپورٹ کو پیش کرے: اکبر الدین اویسی

تلنگانہ بجٹ کا خیر مقدم : حکومت قرضوں پر رپورٹ کو پیش کرے: اکبر الدین اویسی

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) مجلس اتحاد لمسلمین کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے آج اسمبلی میں بجٹ پر مباحث میں حصہ لیتے ہوئے تلنگانہ بجٹ کا...

 چندرا بابو نائیڈو سنگا پور کے دورہ میں مصروف

چندرا بابو نائیڈو سنگا پور کے دورہ میں مصروف

حیدرآباد۔12نومبر(اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو آج سنگا پور کے دورہ میں مصروف ہیں۔ چنانچہ آندھرا پردیش میں بیرونی ...

Displaying 18631 - 18660 of 21963 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.