the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18511 - 18540 of 21963 total results
 افواہیں پھیلانے پر عرب شہری کو سزا

افواہیں پھیلانے پر عرب شہری کو سزا

متحدہ عرب امارات میں عدالت نے ایک شہری کو فیس بک اور ٹوئٹر پر ریاستی اداروں کے متعلق غلط معلومات پھیلانے اور افواہیں اڑانے کے الزام میں تین سال قید او...

سیاسی آگہی اورشعوروقت کی ضرورت

سیاسی آگہی اورشعوروقت کی ضرورت

افتخاررحمانی سب ایڈیٹربصیرت آن لائن اپنی اس کج مج سی تحریر کی ابتداء عظیم دانشور،مفکرقوم وملت مولانا محمدولی رحمانی کے اس پیغام سے کرناچاہتے ہیں...

کانگريس اراکين کے ہنگامے کے سبب دوسرے دن بھى وقفہ سوالات نہيں ہوسکا

کانگريس اراکين کے ہنگامے کے سبب دوسرے دن بھى وقفہ سوالات نہيں ہوسکا

 شمس آباد ميں واقع ہوائی اڈے کے گھریلو ٹرمنل کا نام بدلے جانے کی مخالفت کر نے والے کانگریسى اراکين کے ہنگامے کی وجہ سے آج مسلسل دوسرے دن راجیہ سب...

 يوز کی حالت میں بہتری نہیں

يوز کی حالت میں بہتری نہیں

سڈنی۔ 26 نومبر (يو اين آئی) میچ کے دوران زخمی ہوئے آسٹریليائى بلے باز فلپ يوز کی حالت میں اب بھی کوئی بہتری کے اشارے نہیں ہيں اور ايمرجنسي سرجري کے بع...

آندھراپردیش میں سرکاری جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

آندھراپردیش میں سرکاری جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری

حیدرآباد 26نومبر(یو این آئی )آندھراپردیش میں سرکاری جونیر ڈاکٹرِوں کی ہڑتال جاری ہے ۔دیہی مقامات پر ایک سال تک لازمی خدمات انجام دینے حکومت کے احکام ک...

 پونالا لکشمیا نے اراضیات پر قبضہ کیا:ہریش راؤ

پونالا لکشمیا نے اراضیات پر قبضہ کیا:ہریش راؤ

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی وزیر ہریش راؤ نے آج کانگریس کے صدر پونالا لکشمیا کو آڑے ہاتھوں لیا انہوں نے کہا کہ دلت طبقہ کے اسئنڈ اراضیا...

 اسمبلی میں پونالا لکشمیا کے اراضیات پر زبردست ہنگامہ

اسمبلی میں پونالا لکشمیا کے اراضیات پر زبردست ہنگامہ

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)آج ریاستی اسمبلی میں صدر پردیش کانگریس پی لکشمیا کے اراضیات پر زبردست ہنگامہ آرائی ہوئی۔ وقفہ صفر کے دوران ٹی آر ای...

 چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کا خطاب

چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم کا خطاب

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)18ویں چوٹی کانفرنس میں وزیر اعظم نریندر مودی نے آج خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سارک ممالک کے درمیان آپسی اتحاد پر زور ...

 چندرا بابو نائیڈو دورہ جاپان میں مصروف

چندرا بابو نائیڈو دورہ جاپان میں مصروف

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو جاپان کے پکوواکا میں مصروف ہیں۔ چنانچہ آج صبح انہوں نے کچرے کی نکاس...

 شمس آباد ڈمیشٹک ٹرمننل کو این ٹی آر کے نام سے بر قرار دکھا جائیگا۔جیٹلی

شمس آباد ڈمیشٹک ٹرمننل کو این ٹی آر کے نام سے بر قرار دکھا جائیگا۔جیٹلی

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز)مرکزی وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج راجیہ سبھا میں واضح کیا کہ شمس آباد ڈمیسٹک ٹرمنل کو این ٹی آر کے نام سے ہی بر قر...

واسن کی پارٹی کے لئے تیاریاں جاری

واسن کی پارٹی کے لئے تیاریاں جاری

حیدرآباد۔26نومبر(اعتماد نیوز) تمل ناڈو میں کانگریس کے سابق لیڈر واسن نے اپنی نئی پارٹی کے لئے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں۔ چنانچہ آج انکی پارٹی ...

 سعو دی عر ب میں غیر ملکیو ں کو 5 سا ل کا ا قا مہ ملے گا

سعو دی عر ب میں غیر ملکیو ں کو 5 سا ل کا ا قا مہ ملے گا

جد ہ 26 نو مبر ( ایجنسیز) بیر و نی سر ما یہ کا ر اور مہما ن ملا زمین نے سعو دی حکو مت کے اس مبینہ منصو بے کا خیر مقدم کیا ہے جس کے تحت غیر ملکی ملا ز ...

ثا نیہ مر زا اقوا م متحدہ کی خیر سگا لی سفیر مقرر

ثا نیہ مر زا اقوا م متحدہ کی خیر سگا لی سفیر مقرر

حیدر آ باد 26 نومبر ( ایجنسیز) ہند و ستان کی صف او ل کی ٹینس کھلا ڑی ثا نیہ مر زا کو خوا تین کو با ا ختیا ر بنا نے کے لئے اقوا م متحدہ نے اپنا خیر سگا...

مو دی نے 26/11 متا ثر ین کو خر اج پیش کیا

مو دی نے 26/11 متا ثر ین کو خر اج پیش کیا

کھٹمنڈ و 26 نو مبر ( ایجنسیز) و زیر اعظم نر یند ر مو دی نے آ ج 26/11 کے ممبئی دہشت گر د حملے میں ہلاک ہو نے و الو ن کو چھٹی سا لگر ہ کے مو قع پر خر ا ...

جھارکھنڈ میں رائے دہی تصاویر

جھارکھنڈ میں رائے دہی تصاویر

جھارکھنڈ میں رائے دہی کے دوران کے تصاویر

ریاست میں 15ڈی ایس پیز کاتبادلہ

ریاست میں 15ڈی ایس پیز کاتبادلہ

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)ریاستی ڈائرکٹر جنرل آف پولیس انوراگ شرما نے آج 15ڈی ایس پیز کا تبادلہ کر دیا۔ چنانچہ اس سے تمعلق ایک اعلامیہ جاری ک...

میٹرو ریل الائنمنٹس  پر وزیر اعلی کا جائزہ اجلاس

میٹرو ریل الائنمنٹس پر وزیر اعلی کا جائزہ اجلاس

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آج وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے میٹرو ریل کی الا’نمنٹ کی تبدیلی پر جائزہ اجلاس منعقد کیا جس میں ایل اینڈ ٹی کمپن...

 لوک سبھا میں کالے دھن کے مسئلہ پر ہنگامہ

لوک سبھا میں کالے دھن کے مسئلہ پر ہنگامہ

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آج لوک سبھا میں اپوزیشن پارٹیوں نے کالے دھن کے مسئلہ پر سخت ہنگامہ کیا۔ اجلاس کے آغاز کے ساتھ ہی اپوزیشن پارٹیوں نے ...

 جاپان کے بلیٹ ٹرین میں چندرا بابو نائیڈو کا سفر

جاپان کے بلیٹ ٹرین میں چندرا بابو نائیڈو کا سفر

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش کے چیف منسٹر این چندرا بابو نائیڈو نے آج جاپان کے بلٹ ٹرین میں سفر کیا۔ آج وہ اپنے دورہ جاپان کے دوسرے...

جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام

جھارکھنڈ اور جموں کشمیر میں پہلے مرحلہ کی رائے دہی کا اختتام

حیدرآباد۔25نومبر(اعتماد نیوز) جموں کشمیر اور جھارکھنڈ کے پہلے مرحلہ کی رائے دہی آج پر امن طریقہ سے اختتام عمل میں آیا۔ جھارکھنڈ میں آج کل 13اسمب...

ایران اورعالمی طاقتیں ایک بار پھر جوہری پروگرام پرکسی معاہدے پرنہ پہنچ سکیں

ایران اورعالمی طاقتیں ایک بار پھر جوہری پروگرام پرکسی معاہدے پرنہ پہنچ سکیں

جوہری پروگرام پر ایران اور6 عالمی طاقتیں ایک بار پھر  کسی  معاہدے  پر پہنچنے میں  ناکام ہوگئی ہیں جس کے بعد مذاکراتی عمل میں ...

امریکا میں سیاہ فام نوجوان کوقتل کرنے والے اہلکار پرفرد جرم عائد نہ ہونے پرہنگامے

امریکا میں سیاہ فام نوجوان کوقتل کرنے والے اہلکار پرفرد جرم عائد نہ ہونے پرہنگامے

امریکی ریاست میزوری کے شہر فرگوسن میں 18سالہ سیاہ فام نوجوان کو گولی مارنے والے پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد نہ کئے جانے کے خلاف شہر میں ہنگامے پھوٹ پ...

ہیکنگ کے لیے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں

ہیکنگ کے لیے اب انٹرنیٹ کی ضرورت نہیں

عام طور پر خیال کیا جاتاہے جو کمپیوٹر انٹرنیٹ یا لوکل ایریا نیٹ ورک (LAN) سے منسلک نہیں ہوتے وہ ہیکروں کی پہنچ سے دور ہوتے ہیں۔اسی لیے خفیہ سرکاری دست...

فلسطینی شہری اسرائیلی جیلوں میں قید کے 15ویں برس میں داخل

فلسطینی شہری اسرائیلی جیلوں میں قید کے 15ویں برس میں داخل

فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر نابلس سے تعلق رکھنے والے ایک فلسطینی 40 سالہ سعید کمال سعید مسلم نے صہیونی جیل میں اپنی اسیری کے 14 سال مکمل...

ا مریکہ میں سیا ہ فا م نو جو ان کو قتل کر نے والے پو لیس ا ہلکا ر پر فر د جر م عا ند نہ کر نے پر ہنگامہ

ا مریکہ میں سیا ہ فا م نو جو ان کو قتل کر نے والے پو لیس ا ہلکا ر پر فر د جر م عا ند نہ کر نے پر ہنگامہ

و ا شنگٹن 25 نو مبر ( ایجنسیز.) امریکی ریاست میزوری کے شہر فرگوسن میں 18سالہ سیاہ فام نوجوان کو گولی مارنے والے پولیس اہلکار پر فرد جرم عائد نہ کئے جا...

پڑ و سی سے تعلقا ت ہما ری پہلی تر جعی ہو گی ۔ مو دی

پڑ و سی سے تعلقا ت ہما ری پہلی تر جعی ہو گی ۔ مو دی

نئی دہلی 25 نو مبر ( ایجنسیز) سا ر ک سمٹ کے لئے نیپا ل جا نے سے پہلے و زیر اعظم نریند ر مو دی نے منگل کو کہا کہ پڑ و سی ملکو ں سے قریبی تعلقا ت بڑ ھا ...

مشہو ر کتھک ڈ ا نسر ستا رہ دیو ی کا ا نتقا ل

مشہو ر کتھک ڈ ا نسر ستا رہ دیو ی کا ا نتقا ل

ممبئی 25 نو مبر ( ایجنسیز) کتھک ڈ ا نسر ستا رہ د یو ی کا آ ج ممبئی کے ایک ہسپتا ل میں ا نتقا ل ہو گیا ۔ ا نکی عمر 94 سا ل تھی ۔ آ خر ی رسو ما ت جمعر ا...

 آندھرا پردیش :جونیر ڈاکٹوں کا ہڑتال شدید

آندھرا پردیش :جونیر ڈاکٹوں کا ہڑتال شدید

حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش میں جونیر ڈاکٹروں کی جانب سے جاری ہڑتال شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ چنانچہ آج ان کے ہڑتال کو ختم کر...

 ٹی آر ایس میں شامل تلگو دیشم ارکان کو نا اہل قرار دیا جائے:تلگو دیشم

ٹی آر ایس میں شامل تلگو دیشم ارکان کو نا اہل قرار دیا جائے:تلگو دیشم

حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی کے ارکان نے چند دن قبل تلگو دیشم کو خیر آباد کہتے ہوئے ٹی آر ایس میں شامل ہونے والے ارکان اسمبل...

 چندرا بابو نائیڈو جاپان پہونچ گئے

چندرا بابو نائیڈو جاپان پہونچ گئے

حیدرآباد۔24 نوبمبر (اعتماد نیوز) آندھرا پردیش کے چیف منسٹر چندرا بابو نائیڈو آج جاپان پہونچ گئے۔ آندھرا پردیش میں بھاری سرمایہ کاری کا منصوبہ ب...

Displaying 18511 - 18540 of 21963 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.