کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)کرکٹ آسٹريليا نے يقين دلایا ہے کہ ہندوستان کے ساتھ نو دسمبر سے ایڈیلیڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے لئے کوئی نرمى ...
یوکرین میں نیوکلیئرپاورپلانٹ میں حادثے کے بعد پلانٹ بند کردیا گیا، یوکرین میں بجلی کا بحران شدت اختیار کرگیا۔یوکرین کے وزیراعظم کے مطابق جنوب مشرقی عل...
بيتھسدا، 3 دسمبر (رائٹر) امريکہ کے صدر براک اوبامہ نے کہا کہ خطرناک وائرس ايبولا کے خلاف چلائى جارہى مہم ابھى ختم نہيں کى جاسکتى۔ اس کےلئے انہوں نے کا...
قاہرہ، 3 دسمبر (يو اين آئى) مصر کى ايک عدالت نے گيارہ پوليس افسروں کے قتل کے معاملے ميں 188 افراد کو موت کى سزا سنائى ہے۔عدالت نے معاملے کى سماعت کے ب...
نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) نيشنلسٹ کانگريس پارٹى (اين سى پى) کے صدر اور سابق مرکزى وزير شرد پوار آج دہلى ميں اپنى رہائش گاہ پر پھسل کر گر جانے سے ...
حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی) دونوں ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن آج صبح حیدرآباد واپس ہوگئے ۔تلنگانہ اور آندھراپردی...
حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی)آندھراپردیش کے جونیر ڈاکٹروں کی ہڑتال ساتویں دن میں داخل ہوگئی ہیں ۔ دیہی مقامات پر لازمی طور پرایک سال خدمات کے لیے حکومت ...
حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی) تلنگانہ کی حکومت اسکولی تعلیم کے نظام میں اصلاحات کا ارادہ رکھتی ہے ۔ اس نے تیسری جماعت سے تمام اسکولوں میں تلگو کو لازمی ...
نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) مہاراشٹر کے سابق وزيراعلىٰ اور سابق ممبر پارليمنٹ عبدالرحمان انتولے کو آج راجيہ سبھا ميں شاندار خراج عقيدت پيش کيا گيا۔...
نئى دہلى، 3 دسمبر (يو اين آئى) وزيرداخلہ راج ناتھ سنگھ نے آج لوک سبھا ميں کہاکہ دہلى کے دلشاد گارڈن علاقے ميں چرچ ميں آگ لگنے کے واقعہ کى جانچ کے لئے ...
حیدرآباد 3نومبر(یو این آئی)لال صندل کی لکڑی کے اسمگلنگ کے معاملہ میں آندھراپردیش کی پولیس کو شدت سے مطلوب اسمگلر اپو عرف انوبھو سیلم کو چینئی سے گرفتا...
کینبر ا 3 ڈ سمبر ( ایجنسیز) آسٹریلیا میں کھیل کے دوران گیند لگنے سے ہلاک ہونے والے کرکٹر فلپ ہیوز کی آخری رسومات ان کے آبائی علاقے میں ادا کردی گئیں ج...
نئی د ہلی 3 ڈ سمبر ( اعتما د نیو ز) ملک کی جیلو ں میں مسلما ن ‘ د لت اور آ دی وا سیو ں ( قبا ئلو ں) کی تعدا د ان کی آ بادی کے تنا سب سے کہیں زیا دہ ہے...
حید ر آ باد 3 ڈسمبر ( ایجنسیز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر ر او 6 ڈ سمبر کو قو می دا ر ا لحکو مت د ہلی کے لئے روا نہ ہو نگے ۔ وہ 7 ڈسمبر کو و زیر ا عظم ن...
نئی د ہلی 3 ڈ سمبر ( ایجنسیز) سینیر آ ئی پتی ایس آ فیسر انیل کما ر سنہا کو سی بی آ ئی کے نئے ڈ ا ئر کٹر کی حیثیت سے مقرر کیا گیا ہے جو ر نجیت سنہا کی ...
نئی دہلی 3 ڈ سمبر ( ایجنسیز) این سی پی کے سر بر ا ہ شر د پوا ر کو آ ج صبح کی چہل قد می کے دو را ن پھسلنے سے ز خمی ہو نے کی وجہ سے ہو ائی ایمبو لینس کے...
تہران، 2 دسمبر (يو اين آئى)دنيا اور بالخصوص عالم اسلام کو درپيش موجودہ حالات ميں امن و استحکام کى برقرارى کے لئے ذرائع ابلاغ اور ميڈيا کى سطح پر باہمى...
نئى دہلى،2 دسمبر (يو اين آئى)کانگريس صدر سونيا گاندھى نے پارٹى کے سينئر ليڈر عبدالرحمان انتولے کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کيا ہے۔محترمہ گاندھ...
قاہرہ، 2 دسمبر (رائٹر) مصر ميں برڈ فلو کى وجہ سے گذشتہ ايک ہفتہ کے دوران مزيد تين افراد کى موت ہوگئى جس کے بعد مصر ميں اس مہلک بيمارى سے مرنے والوں کى...
حیدرآباد۔2دسمبر(اعتماد نیوز) پارليمنٹ کى کارروائى شروع ہونے سے پہلے کانگريس اور ترنمول کانگريس کے تقريباً پچاس سے زائد ممبران نے آج پارليمنٹ کے ا...
حیدرآباد۔2دسمبر(اعتماد نیوز)فوڈ پروسيسنگ کى وزير مملکت سادھوى نرنجنا جيوتى کو آج کانگريس اور ترنمول کانگريس کى سخت مخالفت کے سبب اپنے قابل اعتراض بيان...
حیدرآباد۔2دسمبر(اعتماد نیوز)خوراک و پروسيسنگ کى مرکزى وزيرمملکت نرنجن جيوتى کے ايک فرقہ کے خلاف نازيبہ اور قابل اعتراض بيان پر آج پارليمنٹ کے دونوں اي...
عراقی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ملٹری اسٹیبلیشمنٹ میں اصلاحات کے تحت وزیر اعظم حیدر العبادی نے چار ملٹری یونٹوں میں تقر...
جرمنی کے شہر وولفز برگ میں کھیلے گئے میچ میں لیگ کی دوسری بہترین ٹیم وولفز برگ ،،مونخن گلاڈباخ کے خلاف میدان میں اتری،وولفز بر...
شارجہ (سپورٹس ڈیسک )تیسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ایک اننگز اور 80 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر رہی ۔ ...
انسانی حقوق کی تنظیم نے انکشاف کیاہے کہ غزہ کی پٹی سے کچھ عرصہ قبل اچانک لاپتا ہونے والا ایک 17 سالہ لڑکا جمال محمد مصلح گرین لائن کے اندر اسرائیل کی ...
اسلامی تحریک مزاحمت’’حماس‘‘ نے ترکی اور جماعت کے ترکی میں مقیم سیاسی شعبے کے رکن صالح العاروری کے خلاف شمالی اوقیا نوس کی تنظیم نیٹو میں شکایت ک...
امریکا کی کئی ریاستوں میں برف باری نے موسم کی شدت میں اضافہ کردیا ہے۔ہزاروں پروازیں منسوخ ہونے سے تعطیلات کے لیے جانے والے مسافروں کو سخت مشکلات کا سا...
سوئٹزرلینڈ میں تارکین وطن کی تعداد کم کرنے کے لیے کیے گئے ریفرنڈم میں عوام نے اس تجویز کو مسترد کردیا ہے۔ انتیس نومبر کو ہونے والے ریفرنڈم کے نتائج کا...
نئی دلّی یکم دسمبر انسانی وسائل کے فروغ کی مرکزی وزیر سمرتی ایرانی نے آج راجیہ سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ انسانی وسائل کے ...