کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
ممبئی 6 دسمبر ( ایجنسیز) این سی پی سر بر اہ اور سا بق مر کزی و زیر شر د پوا ر کا یہا ں خا نگی دورا خا نہ میں آ پریشن کیا گیا ۔ د ہلی میں تین دن پہلے ا...
نئی دہلی 6 د سمبر ( ایجنسیز) ا سپیشل ڈ ائر کٹر د نیش شر ما کو تو قع ہے کہ انٹلیجنس بیو ر و کا ا گلا سر بر اہ مقرر کا جا ئے گا ۔ 1979 ء بیا چ کے آ ئی پ...
ممبئی 6 دسمبر ( ایجنسیز) بی جے پی کی زیر قیاد ت مہا ر ا شٹرا حکومت میں شیو سینا کی شمو لیت کے بعد کا بینہ میں تو سیع کی گئی ۔ آ ج کی تو سیع میں شیو سی...
حیدرآباد۔5دسمبر (اعتماد نیوز)حیدرآباد پولیس نے بابری مسجد کی شہادت کے موقع پر 6 دسمبر کو ریالیوں اور جلسوں پر پابندی عائد کی ہے۔ مسلمانوں کی مختلف تنظ...
حیدرآباد۔5دسمبر (اعتماد نیوز)وزیر اعلی کے چندرا شیکھر راؤ نے آج ریاست کے ہوم گارڈس کی تنخواہوں میں اضافہ کرنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ یکم ...
وشاکھا پٹنم میں ائر شو کے موقع پر ہوائی جہازوں کی پرواز کے خوبصورت مظاہروں نے شایقین کے دل موہ لیے۔آر کے بیچ کے قریب ہوائی جہازوں اور اسلحہ کی نمائش ک...
حیدرآباد۔5دسمبر (اعتماد نیوز) کسانوں کے قرضوں کی معافی اور دیگر معاملات پر حکومت آندھرا پردیش کے دوہرے معیار کا الزام لگاتے ہوئے ریاست کی اصل حزب...
حیدرآباد۔5دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزى وزيرمملکت سادھوى نرنجن جيوتى کے معاملے ميں کانگريس کے نائب صدر راہل گاندھى کى قيادت ميں کانگريس، ترنمول کانگريس اور...
نئى دہلى، 5 دسمبر (يو اين آئى) وزيراعظم نريندر مودى نے آج کہاکہ منصوبہ بندى کميشن کى نوتشکيل سے متعلق حکومت تبادلہ خيال کر رہى ہے اور اتوار کو اس سلسل...
حیدرآباد۔5دسمبر (اعتماد نیوز)مرکزى وزير مملکت سادھوى نرنجن جيوتى کے متنازعہ بيان پر وزيراعظم نريندر مودى نے آج لوک سبھا سے بھى اپيل کى کہ وہ وزير موصو...
و ا شنگٹن 5 د سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستانی و ز یر ا عظم نر یند ر مو دی نے ٹا ئم پر سن آ ف دی ایئر پو ل میں دو با رہ ا پنا سر فہر ست مقا م حا صل کر لیا ...
عر ی 5 ڈ سمبر ( ایجنسیز) جموں و کشمیر کے بین ا لا قوا می سر حد کے قریب ایک کیمپ پر عسکر یت پسندو ں کے حملہ میں تین فو جی اور دو پو لیس مین ہلا ک ہو گئ...
نئی دہلی،4ڈسمبر(ایجنسی)وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت والے بی جے پی کا مکمل طور پر سامنا اور مقابلہ کرنے کے لئے جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے سربراہ مل...
نيوزى لينڈ کے خلاف ون ڈے سيريز ميں کھيلنے کے عزم کا اظہار کرنے والے نوجوان پاکستانى کھلاڑى ياسر عرفات کو پاکستان کى ون ڈے ٹيم ميں شامل نہيں کيا گيا ہے...
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر میں بی جے پی کے ساتھ شیو سینا کو حکومت میں حصہ لینے کے بدلہ میں 5کابینہ اور اور 7منسٹر آف اسٹیٹ کے عہدے مل...
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)اتر پردیش کے ضلع مؤ میں ریلوے کراسنگ کے قریب اسکولی بس کو ایک ٹرین نے ٹکر دے دی جسکے بعد 5کم سب طلبہ ہلاک ہوگئے۔ جب...
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)آج راجیہ سبھا میں مرکزی وزیر سادھوی نرنجن جیوتی کے بیان پر وزیر اعظم نریندر مودی کے بیان کے باوجود راجیہ سبھا میں اپوزیشن ...
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)پولیس نے شہر کے پدا عنبرپیٹ میں پیر کی شام پیش آئے اجتماعی عصمت دری کے واقعہ کے سلسلہ میں دو ملزمین کو گرفتار کرلیا ۔ ان ک...
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز)مہاراشٹر کانگریس کو آج اس وقت جھٹکا لگا جب ممبئی ہائی کورٹ نے مہاراشٹر کی بی جے پی کی قیادت والی ریاستی حکومت کی آئینی ح...
حیدرآباد۔4دسمبر(اعتماد نیوز) نريندر مودى کى آج راجيہ سبھا ميں ڈبہ بند خوراک کى وزير نرنجن جيوتى کو معاف کرنے کى اپيل کے باوجود حزب اختلاف ان کے ا...
تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے امید ظاہر کی ہے کہ انٹرمیڈیٹ امتحان منعقد کرنے کے سلسلہ میں دونوں ریاستوں کے درمیان اٹھے ...
نئی دہلی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) ہند و ستا ن میں تعنا ت سو ئس سفیر لینس ون کا سٹلمر نے کہا کہ سو ئس سر کا ر کا لا د ھن معملہ میں سو ئس ا کو نٹ ہو لڈ روں ک...
ممبئی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) 34 سا لہ د یو ند ر فڈ نو یس و ز ا ر ت میں کل تو سیع کی جا ئے گی اور سا بق ا تحا دی شیو سینا سے پھر سے دو ستی قا ئم ہو نے کے ...
جر منی 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) ملیریا ان امراض میں سے ایک ہے جو دنیا بھر میں ہلاکتوں کا سبب بنتے ہیں۔ ہر سال کروڑوں افراد اس بیماری سے متأثر ہوتے ہیں اور...
نئی دہلی 4 ڈسمبر ( ایجنسیز) عا م آ د می پا ر ٹی نے چہا ر شنبہ کو ایس سی / ایس ٹی د ہلی ونگ کا دلت عوا م کا پا ر ٹی میں شمو لیت کے سا تھ آ غا ز کیا ۔ ک...
بگو ٹا 4 ڈ سمبر ( ایجنسیز) سنٹر ل کو لمبیا میں چہا ر شنبہ کو جہا ز کے حا د ثہ میں 10 افرا د ہلا ک ہو گئے جنمیں پا نچ بچے شا مل ہیں ‘ شہری ہو ا با زی ک...
اراک اوباما پہلے امریکی صدر ہیں جن کی تھری ڈی تصویر اور ماسک جاری کیا گیا ہے صدر اوباما کا پورٹریٹ تھری ڈی تصاویر بنانے والے ماہرین کی ایک ٹیم نے بنای...
امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے کہا ہے کہ دولت اسلامیہ کے گروہ کے خلاف فضائی کارروائیوں سے عسکریت پسندوں کے لیے کسی ایک جگہ جمع ہونا، نقل حرکت کرنا اور ...
فرانس کی پارلیمان نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی علامتی قراداد منظور کرلی ہے جب کہ فرانسیسی وزیرِ خارجہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر مشرقِ وسطیٰ امن عمل...
حیدرآباد۔3دسمبر(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں 26مارچ سے 11اپریل تک ایس ایس سی امتحانات منعقد ہونگے۔چنانچہ آج آندھرا پردیش کے وزیر برائے فروغ انس...