the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18331 - 18360 of 21964 total results
و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے گو ر نر نر سمہن کی ملا قا ت

و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے گو ر نر نر سمہن کی ملا قا ت

حید رآ باد 13 د سمبر ( ایجنسیز) آ ند ھر ا پر دیش اور تلنگا نہ کے مشتر کہ گو رنر ای ایس ایل نر سمہن نے و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے ملا قا ت کی اور دو ...

زیاد ابوعین کے بے رحمانہ قتل کی عالمی سطح پر شدید مذمت

زیاد ابوعین کے بے رحمانہ قتل کی عالمی سطح پر شدید مذمت

 فلسطینی اتھارٹی کے وزیر برائے اموریہودی آباد کاری زیاد ابوعین کی بدھ کے روز یہودی  فوجیوں کے تشدد کے نتیجے میں ہونے والی موت پر عالم اسلام...

 فضائيہ نے چينى موبائيل کے استعمال پر پابندى لگائى

فضائيہ نے چينى موبائيل کے استعمال پر پابندى لگائى

نئى دہلى ، 12 دسمبر( يو اين آئى) فضائيہ نے چين ميں تيار کردہ مواصلات کے سازو سامان کے استعمال پر پابندى لگائى۔وزير دفاع منوہر پاريکر نے آج لوک سبھا مي...

پاکستان کو سخت سبق سکھانے کى ضرورت: وزير دفاع

پاکستان کو سخت سبق سکھانے کى ضرورت: وزير دفاع

نئى دہلى، 12 دسمبر (یو اين ائى) دہشت گردى کے خلاف سخت موقف اختيار کرتے ہوئے وزير دفاع منوہر پريکر نے آج کہا کہ پاکستان کو سخت سبق سکھايا جانا چاہئے تا...

 ساکشی مہاراج نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

ساکشی مہاراج نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز)بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ ساکشی مہراج نے آج لوک سبھا میں اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔ جیسے ہی آج لوک سبھا اجلاس کا آغ...

دہلی میں کیپ ڈرائیوروں کا دھرنا

دہلی میں کیپ ڈرائیوروں کا دھرنا

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز)دہلی میں Uber کمپنی کے کیپ ڈرائیور خاتون کی عصمت ریزی میں ملوث ہونے کے بعد اس کمپنی کے کیبس پر پابندی لگائے جانے ک...

شاردھا اسکھام :ممتا بنرجی کے ایک اور وزیر شکنجہ میں

شاردھا اسکھام :ممتا بنرجی کے ایک اور وزیر شکنجہ میں

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز) مغربی بنگال کے وزیر ٹرانسپورٹ مدن متھرا کو آج شاردھا اسکام کے تحت گرفتار کر لیا گیا۔کروڑھا روپئے کے اس اسکام میں ...

 رام مندر کی تعمیر ہندوستانیوں کی خواہش:گورنر اتر پردیش

رام مندر کی تعمیر ہندوستانیوں کی خواہش:گورنر اتر پردیش

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز)ملک بھر میں آئے دن تنازعات کا شکار مرکزی حکومت آج اس وقت ایک اور نئے تنازعہ میں پھنس گئی جب اتر پردیش کے گورنر را...

گوڈسے کےمعاملے پر لوک سبھا ميں زبردست شوروغل :کارروائى ميں رخنہ

گوڈسے کےمعاملے پر لوک سبھا ميں زبردست شوروغل :کارروائى ميں رخنہ

نئى دہلى، 12 دسمبر (يو اين ائى) وقفہ سوال ملتوى کرنے کا اپوزيشن کا مطالبہ نہ ماننے پر آج لوک سبھا ميں اراکين نے زبردست شورو ہنگامہ کيا جس کى وجہ سے اي...

 شرمیلا کی یاترا ضلع محبوب نگر میں پانچویں دن میں داخل

شرمیلا کی یاترا ضلع محبوب نگر میں پانچویں دن میں داخل

حیدرآباد۔12 دسمبر (یو این آئی) وائی ایس آر کانگریس پارٹی کی لیڈر وائی ایس شرمیلا کی یاترا ضلع محبوب نگر میں پانچویں دن میں داخل ہوگئی۔انہوں نے اپنے وا...

یوسف گوڑہ میں گیس پھٹ پڑا‘دو کم سن ہلاک

یوسف گوڑہ میں گیس پھٹ پڑا‘دو کم سن ہلاک

حیدرآباد۔12دسمبر(اعتماد نیوز) شہر کے مصروف علاقہ یوسف گوڑہ کے جواہر نگر میں آج ایک گیس سلنڈر پھٹ پڑا جس کے بعد اس گھر میں موجود دو کم سن ہلاک ہو...

تبدیلی مذہب کے خلاف حکومت پراپوزیشن کی کڑی تنقید

تبدیلی مذہب کے خلاف حکومت پراپوزیشن کی کڑی تنقید

 پارلیمنٹ میں اپوزیشن جماعتوں نے 300 مسلمانوں کو زبردستی ہندو بنانے کی کوششوں کے خلا ف آج بھی سخت احتجاج کیا۔ کانگریس اور سماج وادی پارٹی سمیت د...

سياسى پارٹيوں کى صحافيوں پر حملے کى مذمت

سياسى پارٹيوں کى صحافيوں پر حملے کى مذمت

چنئى، 11 دسمبر (يو اين آئى) سرى لنکا کے صدر مہندرا راج پکشے کى تروپتى آمد کى مخالفت ميں ہونے والے مظاہرے کو کور کرنے والے صحافيوں کو آندھرا پرديش پولي...

تبدیلی مذہب کے معاملہ میں اپوزیشن اور بی جے پی آمنے سامنے

تبدیلی مذہب کے معاملہ میں اپوزیشن اور بی جے پی آمنے سامنے

حیدرآباد۔11دسمبر(اعتماد نیوز)اترپرديش کے آگرہ ميں مبينہ تبديلى مذہب کا معاملہ ٹھنڈا ہونے کا نام نہيں لے رہا ہے۔ اپوزيشن اور حکمراں کے درميان پارليمن...

اترپرديش ميں کيچوے سے کھاد پيدا کرنے کا اہم منصوبہ

اترپرديش ميں کيچوے سے کھاد پيدا کرنے کا اہم منصوبہ

بريلى، 11 دسمبر (يوا ين آئى) کيمکل کھادوں کے برے اثرات سے عام آدمى کو بچانے کے لئے اترپرديش ميں کسانوں کو کيچوے سے بنے کھاد پيدا کرنے اور کسانوں کو اس...

گوڈسے کے نام پريوم شجاعت منانے پر کانگريس مشتعل

گوڈسے کے نام پريوم شجاعت منانے پر کانگريس مشتعل

نئى دہلى ، 11 دسمبر (يو اين آئى) مہاراشٹر ميں ناتھو رام گوڈسے کے نا م پر ايک تنظيم کے ذريعہ يوم شجاعت منائے جانے کى اپويشن نے آج راجيہ سبھا ميں شديد م...

کا بل میں ا فغا ن آ رمی بس پر خو د کش بم حملہ میں 6 ہلا ک

کا بل میں ا فغا ن آ رمی بس پر خو د کش بم حملہ میں 6 ہلا ک

کا بل 11 دسمبر ( ایجنسیز) صد ر مقا م کا بل کے مضا فا ت میں ا فغا ن آ رمی بس پر خو کش حملہ کیا گیا جسمیں چھ فو جی ہلا ک اور گیا رہ ز خمی ہو گئے ‘ ڈ یفی...

کیلا ش ستیا رتھی اور ملا لہ یو سف ز ئی کو امن کے نو بل ایوا رڈ سے نوا زا گیا

کیلا ش ستیا رتھی اور ملا لہ یو سف ز ئی کو امن کے نو بل ایوا رڈ سے نوا زا گیا

اوسلو 11 دسمبر ( ایجنسیز) بچوں کی تعلیم کے لئے جدوجہد کرنے والی پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی اور چائلڈ لیبر کے خلاف جنگ کرنے والے ہند وستا نی سماجی ک...

صد ر پر نب مکر جی کی سا لگر ہ پر مو دی نے مبا ر ک با د دی

صد ر پر نب مکر جی کی سا لگر ہ پر مو دی نے مبا ر ک با د دی

نئی دہلی 11 د سمبر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی کی 79 و یں سا لگر ہ کے مو قع پر و زیر ا عظم نریند ر مودی نے مبا ر ک با د پیش کی اور ا نکی اچھی صحت اور...

کلارک اور اسمتھ کى سنچريوں سے آسٹريليا کے شاندار 517 رن

کلارک اور اسمتھ کى سنچريوں سے آسٹريليا کے شاندار 517 رن

ایڈیلیڈ .10 دسمبر (يو اين آئى) کپتان مائیکل کلارک کی حيرت انگيز واپسى کے بعد بلے باز اسٹیون اسمتھ کے ساتھ ان کى ساتویں وکٹ کے لیے 163 رن کی بہترين شرا...

ملالہ اور کیلاش کے لیے نوبیل انعام

ملالہ اور کیلاش کے لیے نوبیل انعام

سوات سے تعلق رکھنے والی پاکستانی طالبہ اور لڑکیوں کی تعلیم کے لیے سرگرم کارکن ملالہ یوسفزئی نے سماجی کارکن کیلاش ستیارتھی کے ہمراہ امن کا نوبیل انعام ...

 اندرون چار سال واٹر گرڈ پراجکٹ کو مکمل کیا جائیگا

اندرون چار سال واٹر گرڈ پراجکٹ کو مکمل کیا جائیگا

ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ریاستی وزیر زراعت پوچارم سرینواس ریڈی نے آج کہا کہ واٹر گرڈ پراجکٹ کو اندرون چار سال مکمل کرلیا جائیگا۔ انہوں نے سد...

 نظام آباد میں آسرا اسکیم کے تحت وضائف تقسیم

نظام آباد میں آسرا اسکیم کے تحت وضائف تقسیم

ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)نظام آباد میں آسرا اسکیم کے تحت وضائف کی تقسیم کا افتتاح مےئر آکولا سجاتا اور ڈپٹی مےئر ایم اے فہیم کے ہاتھوں عمل...

 نظام آباد میں فوڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کالج کا سنگ بنیاد

نظام آباد میں فوڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کالج کا سنگ بنیاد

ناندیڑ: ۱۰؍دسمبر (اعتمادنیوز)ریاستی وزیر زراعت پوچارم سرینوا س ریڈی نے آج ضلع نظام آباد میں فوڈ سائنس اینڈ ٹکنالوجی کالج کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہو...

ناندیڑ سے ہوائی سرویس شروع کی جائے ایم پی اشوک چوہان کا ہوابازی وزیر سے مطالب

ناندیڑ سے ہوائی سرویس شروع کی جائے ایم پی اشوک چوہان کا ہوابازی وزیر سے مطالب

ناندیڑ: ۹؍دسمبر (نامہ نگار)سکھ مذہب کے دسویں گرو ٗ گوبند سنگھ جی کا گرودوارہ جو ناندیڑ میں موجود ہیں وہ دنیا بھر میں مشہور ہے ۔ ناندیڑ میں بڑے پ...

مراٹھواڑہ بھر میں سردی کی شدید لہر ناندیڑ میں ۹ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ

مراٹھواڑہ بھر میں سردی کی شدید لہر ناندیڑ میں ۹ڈگری درجہ حرارت ریکارڈ

ناندیڑ: ۹؍دسمبر (نامہ نگار)ودربھ سمیت مراٹھواڑہ کے اضلاع میں مسلسل درجہ حرارت میں گراوٹ آرہی ہے ۔ سرما کے موسم میں دن بدن سردی بڑھتی جارہی ہے ۔ ...

ٹی آر ایس حکومت تعلیمی اور دیگر شعبوں میں ا قلیتوں کی ترقی کیلئے کوشاں

ٹی آر ایس حکومت تعلیمی اور دیگر شعبوں میں ا قلیتوں کی ترقی کیلئے کوشاں

وزیر اعلیٰ کے سی آر اقدامات میں مصروف مرکزی حکومت کی جانب سے اقلیتوں کی تعلیمی ترقی کے لئے جن وکاس پروگرام کے تحت تانڈور اور راجندر نگرکیلئے 20 کر...

جوں کشمیر : سرحدی علاقوں میں سخت سکیورٹی

جوں کشمیر : سرحدی علاقوں میں سخت سکیورٹی

 حیدرآباد۔10دسمبر(اعتماد نیوز)جموں وکشمير ميں کل تيسرے مرحلہ کا اليکشن ختم ہونے کے بعد 14 اور 20 دسمبر کو ہونے والے چوتھے اور پانچويں مرحلہ کى پو...

عصمت ریزی کرنے والے کیب ڈرائیور کے قبضہ سے اسمارٹ فون

عصمت ریزی کرنے والے کیب ڈرائیور کے قبضہ سے اسمارٹ فون

 حیدرآباد۔10دسمبر(اعتماد نیوز) دہلی پولس نے آبروریزی کے ملزم اوبیر کیب ڈرائیور شیو کمار یادو کا اسمارٹ فون برآمد کرلیا ہے ، جس کا استعمال اس...

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا بھر پور فائدہ صارفین تک نہیں پہونچا یا گیا

پٹرول کی قیمتوں میں کمی کا بھر پور فائدہ صارفین تک نہیں پہونچا یا گیا

 حیدرآباد۔10دسمبر(اعتماد نیوز) بين الاقوامى سطح پر پيٹرول کى قيمتوں ميں کمى کا پورا فائدہ صارفين کو نہ ديئے جانے پر اپوزيشن اراکين نے آج راج...

Displaying 18331 - 18360 of 21964 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.