کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟
حیدرآباد۔17دسمبر(اعتماد نیوز)پشاور میں کل آرمی اسکول میں دہشت گردوں کی جانب سے حملوں کے بعد ملک بھر میں ‘ اور ملک کے شہروں میں ہائی الرٹ جاری ک رد...
نئی دہلی،17دسمبر(یو این آئی) پاکستان میں دہشت گردانہ حملے میں 132اسکولی بچوں سمیت147لوگوں کے مارے جانے کے سانحے پر لوک سبھا میں آج خاموشی اختیار کر کے...
حید ر آ باد 17 دسمبر ( اعتما د نیو ز ) سو شل میڈ یا کے پلیٹ فا ر م سے ا ستفا دہ کر تے ہو ئے سٹی پولیس نے اپنے حد و د کے تما م پو لیس ا سٹیشنو ں کے لئے...
حید ر آ باد 17 دسمبر ( اعتما د نیو ز) صد ر جمہو ریہ پر نب مکر جی نے حید رآباد کے دو رے کو منسو خ کر دیا ہے ۔ وہ 26 دسمبر کو سر ما ئی تعطیلا ت منا نے ح...
لند ن 17 د سمبر ( ایجنسیز) گزشتہ روز یورپی برانڈ برینٹ نارتھ سی خام تیل کی جنوری میں فراہمی کے لیے قیمت58.50 ڈالر فی بیرل تک گرگئی جو مئی 2009 کے بعد ...
پشا و ر 17 دسمبر ( ایجنسیز) ورسک روڈ پر واقع آرمی اسکول پر دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 132 بچوں سمیت 9 اسٹاف ممبر بھی شہید ہوئے، دہشت گرد پچھلے ر...
وزیراعظم نریندر مودی نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’پشاور میں سکول پر بزدلانہ حملے کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ یہ ناقابلِ بیان ...
آگرہ، لکھنؤ، 16 دسمبر (یو این آئی) اترپردیش پولس نے آگرہ تبدیلی مذہب معاملہ کے کلیدی ملزم نند کشور والمیکی کو آج گرفتار کرلیا۔ اس کا تعلق دھرم جاگریتی...
حیدرآباد۔16دسمبر(اعتماد نیوز) راجدھانى کى ايک خصوصى عدالت نے کوئلہ گھپلے کے ايک معاملے ميں مرکزى تفتيشى بيورو (سى بى آئى) کى کلوزر رپورٹ آج خارج کر...
نئی دہلی،16 دسمبر(يو اين آئى )مرکزی وزیر داخلہ مسٹرراج ناتھ سنگھ نے پاکستان کے پشاور میں ایک اسکول پر دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی ہے۔انہوں نے کہاک...
اسلام آباد، 16 دسمبر (يو اين آئى) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں واقع آرمی پبلک اسکول پر طالبان شدت پسندوں کے حملے میں کم از کم...
نئی دہلی، 16 دسمبر (یو این آئی) دہلی میں آج دوسرے دن صبح سب سے زیادہ ٹھنڈی رہی جب کم سے کم درجہ حرارت 9 ڈگری سیلسیس درج کیا گيا۔ محکمہ موسمیات نے...
حیدرآباد۔16دسمبر(اعتماد نیوز)ترنمول کانگريس پارٹى کے ممبران پارليمنٹ نے پارٹى رہنما اور مغربى بنگال سرکار ميں وزير مدن مترا کى شاردا چٹ فنڈ گھپلہ ميں ...
حیدرآباد۔16دسمبر(اعتماد نیوز) تلنگانہ کے کابینہ میں آج چھ نئے چہروں کو شامل کیا گیا جن میں سے شہر کے حلقہ اسمبلی صنعت نگر کے رکن اسمبلی ٹی سرینواس یاد...
حید ر آ باد 16 دسمبر ( ایجنسیز) تلنگا نہ کا بینہ میں تو سیع کر تے ہو ئے آ ج چھ نئے و زیر وں کو حلف دلا یا گیا ۔ گو ر نر ای ایس ایل نر سمہن نے عہد ہ او...
حید ر آ با د 16 د سمبر ( ایجنسیز) مشر قی و سطیٰ میں ر یٹیل کا رو با ر کرنے والے ابو ظہبی کے لو لو گر وپ نے آ ئند ہ ایک سا ل کے دوران ریا ست تلنگا نہ م...
نئی دہلی 16 دسمبر ( ایجنسیز) ایسی قیا س آ را ئیا ں کی جا رہی ہیں کہ سا بق و زیر اعظم اٹل بہا ری وا جپا ئی کو 25 دسمبر کو انکے 90 ویں یو م پیدا ئش کے م...
سڈ نی 16 دسمبر ( ایجنسیز) سڈ نی کے ایک مر کزی مقا م پر وا قع کیفے میں ہلہ بو لتے ہو ئے پو لیس نے 17 گھنٹے طو یل یر غما ل ڈ را مہ کو ختم کر دیا جس کے د...
سینگاپور میں منعقد ہونے والے ریاضی کے عالمی مقابلے میں فلسطین کی چودہ سالہ دانیا الجعبری نے پوری دنیا میں ریاضی کے میدان میں پہلی پوزیشن لے کرسب...
فلسطینی اتھارٹی نے سترہ دسمبر بروز بدھ آزاد اور خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے سلامتی کونسل سے رجوع کا فیصلہ کیا ہے۔ دوسری جانب رام اللہ انتظ...
کلکتہ15دسمبر (یو این آئی)سپریم کورٹ کی ہدایت پر ہزاروں کروڑ روپیہ کے شاردا چٹ فنڈ گھوٹالہ کی جانچ کررہی سی بی آئی کی کرائم برانچ عدالت میں ملزموں ...
نئی دہلی،15دسمبر(یو این آئی) حکومت کے ڈیجیٹل انڈیا مشن کے طور پر 10کروڑ آدھار کارڈ رکھنے والے ممبروں کو بینک کھاتوں سے جوڑا جاچکا ہے۔ اس سے ان آدھار ک...
نئى دہلى۔ 15 دسمبر (يو اين آئى) دہلى پوليس نے آج آسٹريليا اور بيلجيئم ميں يرغمال بنانے کے واقعہ کے پيش نظر ہائى الرٹ کا اعلان کيا ہے۔آسٹريليا کے ايک م...
پاکستان نے احمد شہزاد کی چھٹی سنچری(113 رن) اور قائم مقام کپتان شاہد آفریدی کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت نیوزی لینڈ کو تیسرے ایک روزہ مقاب...
حیدرآباد۔15دسمبر(اعتماد نیوز) تلگو دیشم پارٹی سے تعلق رکھنے والے تروپتی کے رکن اسمبلی وینکٹ رمنا آج دم توڑ گئے۔ چنانچہ وہ کئی دن سے قلب کے مرض ...
گلبرگہ15؍دسمبر(اعتماد نیوز): ریاست کرناٹک میں سب سے زیادہ نوزائیدہ بچوں کی اموات شمالی کرناٹک میں ہونے کا پتہ چلا ہے ، اعداد و شمار کے مطابق شمالی...
نئی دہلی،15؍دسمبر۔صدر جمہوریہ ہند جناب پرنب مکھرجی نے 16دسمبر 2014کو سلطنت بحرین کے قومی دن کے موقع پر وہاں کے بادشاہ اور عوام کو مبارکباد دی ہے...
نئى دہلى،15دسمبر(يو اين آئى) ترنمول کانگريس کے ممبران پارليمنٹ نے آج پارليمنٹ ہاؤس کےداخلہ گيٹ کے نزديک حکومت کے خلاف مظاہرہ کيا اور مرکزى تفتيشى بيور...
لکھنؤ، 15 دسمبر (یو این آئی )آل انڈیا یونانی طبی کانگریس(یوپی) کا پہلا طبی کنونشن یہاں منعقد ہوا جس میں تمام یونانی ڈاکٹروں سے اپنے فرضِ منصبی کو بہ ح...
بريلى، 15 دسمبر (يو اين آئى) اعلى حضرت امام احمد رضا خان فاضلِ بريلوى رضی اللہ تعلی عنہ کا 96 واں عرس بدھ سے شروع ہوگا۔تحريک تحفظ سنت (ٹى ٹى ايس) کے ز...