the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18121 - 18150 of 21964 total results
د ہلی میں کہر کی وجہ 60 ٹرینیں دیر سے چل رہی ہیں

د ہلی میں کہر کی وجہ 60 ٹرینیں دیر سے چل رہی ہیں

دہلی 19 جنوری ( ایجنسیز) آ جکی صبح دہلی میں کہر کی وجہ سے 50 میٹر سے بھی کم دو ری پر دیکھنا مشکل ہو رہا تھا جس کی وجہ سے 60 ریل گا ڑیا ں دیر سے چل رہی...

روس نے ملکی میڈیا کو گستاخانہ مواد کی اشاعت سے روک دیا

روس نے ملکی میڈیا کو گستاخانہ مواد کی اشاعت سے روک دیا

 روسی میڈیا اور مواصلات کے نگراں ادارے نے ملکی میڈیا کو گستاخانہ خاکے چھاپنے سے باز رہنے کی تاکیدکی ہے۔نگراں ادارے ’روسکومنیڈزر‘ نے میڈیاکو متنبہ...

 وشاکھا پٹنم میں انڈین انسٹیوٹ آف منیجمنٹ کا سنگ بنیاد

وشاکھا پٹنم میں انڈین انسٹیوٹ آف منیجمنٹ کا سنگ بنیاد

حیدرآباد ۔17جنوری(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش تنظیم جدید بل ۔2014کے قانون کے مطابق آندھرا پردیش کو 11 قومی سطح کے تعلیمی اداورں کی منظوری کے تحت آ...

 اےئر انڈیا طیارہ میں پائلیٹ اور انجینئر میں جھگڑا ۔ دو گھنٹے تاخیر

اےئر انڈیا طیارہ میں پائلیٹ اور انجینئر میں جھگڑا ۔ دو گھنٹے تاخیر

حیدرآباد ۔17جنوری(اعتماد نیوز)آج چینائی سے پیرس جانے والے اےئر انڈیا طیارہ میں کاک پیٹ میں انجینئر اور پائیلیٹ میں جھگڑا ہونے کے سبب انجینئر کے...

حج 2015 ء کے لئے آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کر نے کی سہو لت

حج 2015 ء کے لئے آ ن لا ئن در خوا ستیں دا خل کر نے کی سہو لت

حید ر آ باد 17 جنوری ( پر یس نو ٹ ) حج 2015 ء کے خوا ہش مند امید واروں کیلئے ا س سا ل سے آن لائن در خوا ستیں دا خل کرنے اور آن لا ئن ادا ئیگی کی سہو ل...

جر منی میں مسلما نو ں کی حفا ظت کی جا ئے گی ‘ چا نسلر ا نجیلا مر کل

جر منی میں مسلما نو ں کی حفا ظت کی جا ئے گی ‘ چا نسلر ا نجیلا مر کل

بر لن 17 جنوری (ایجنسیز) جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ جرمنی کو تقسیم ہونے سے بچایا جائے گا جب کہ مسلمانوں کے مذہب کی بھی حفاظت کی جائے گی۔ جرم...

 حید ر آ باد 2018 ء میں آ ئی ٹی ور لڈ کا نگریس کا میز بان ہو گا

حید ر آ باد 2018 ء میں آ ئی ٹی ور لڈ کا نگریس کا میز بان ہو گا

حیدر آ باد 17 جنو ری (اعتما د نیو ز) ورلڈ آ ئی ٹی کا نگریس پہلی مر تبہ ہند وستان میں حید ر آ باد میں 2018 ء میں منعقد ہو گی‘ اس عا لمی سطح کی کا نفر ن...

با کسر محمد علی ہا سپٹل سے ڈ سچا ر ج

با کسر محمد علی ہا سپٹل سے ڈ سچا ر ج

لو س ویلے‘ کنٹکی 17 جنوری ( ایجنسیز) محمد علی کو شدید یو رینری انفکشن کی وجہ سے دوا خا نہ میں بھر تی کر ا یا گیا تھا اب انہیں ہا سپٹل سے ڈ سچا ر ج کر ...

 کل وزیر تعلیم کا دورہ لندن

کل وزیر تعلیم کا دورہ لندن

حیدرآباد۔16جنوری(اعتماد نیوز) ریاستی وزیر تعلیم جگدیش ریڈی کل لندن کا دورہ کر رہے ہیں۔ وہ لندن میں بین الاقوامی تعلیمی کانفرنس میں شرکت کرینگے۔ ...

انفارمیشن ٹکنالوجی ورلڈ کانگریس اجلاس کے حیدرآباد میں انعقاد کی تیاریاں

انفارمیشن ٹکنالوجی ورلڈ کانگریس اجلاس کے حیدرآباد میں انعقاد کی تیاریاں

حیدرآباد۔16جنوری(اعتماد نیوز) انفارمیشن ٹکنالوجی کانگریس اجلاس کو حیدرآباد میں انعقاد پر آج وزیر انفارمیشن ٹکنالوجی کے تارک راما راؤ نے اس تنظیم...

پیغمبر اسلا م کی شان میں گستا خی کسی صو رت میں بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔ تر ک و زیر اعظم

پیغمبر اسلا م کی شان میں گستا خی کسی صو رت میں بر دا شت نہیں کی جا ئے گی ۔ تر ک و زیر اعظم

انقرہ 16 جنوری ( ایجنسیز) ترک وزیراعظم احمد داؤد اوغلو نے پیغمبر اسلام کی شان میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کی شدید مذمت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ح...

ڈ یو ڈ کیمرون کی امر یکہ میں آ مد

ڈ یو ڈ کیمرون کی امر یکہ میں آ مد

وا شھنگٹن 16 جنوری ( ایجنسیز) بر طا نیہ کے و زیر اعظم ڈ یو ڈ کیمرون امر یکہ کے دو رہ پر وا شھنگٹن پہنچے جہا ں وہ ا مر یکی صدر با ر ک او با ما سے ا سلا...

ر ا جستھا ن میں پہلے مر حلے میں لو کل با ڈی ا نتخا با ت کی ووٹنگ شر و ع

ر ا جستھا ن میں پہلے مر حلے میں لو کل با ڈی ا نتخا با ت کی ووٹنگ شر و ع

جئے پو ر 16 جنوری ( ایجنسیز) ریا ست ر ا جستھا ن میں آ ج تین مر حلو ں میں منعقد ہ پہلے مر حلے کی پو لنگ میں ووٹ ڈ النے کا آ غا ز ہو گیا ہے جہا ں پر 1.1...

سنسر بو ر ڈ کی چیرمین لیلا سیمسن کا مستعفی ہو نے کا فیصلہ

سنسر بو ر ڈ کی چیرمین لیلا سیمسن کا مستعفی ہو نے کا فیصلہ

نئی دہلی 16 جنوری ( ایجنسیز) متنا ز عہ فلم ‘‘میسنجر آف گا ڈ ‘‘ کو فلم سر ٹیفیکیشن اپیلا ٹ ٹر یبو نل کی ا جا ز ت دینے کے بعد سنسر بو ر ڈ کی چیف لیلا سی...

18 جنو ری کو پولیو خو راک پلا ئی جا ئے گی

18 جنو ری کو پولیو خو راک پلا ئی جا ئے گی

حید ر آ باد 14 جنوری (اعتما د نیو ز) گر یٹر حید رآ باد میو نسپل کا ر پو ریشن کے اسپیشل آفیسر اور کمشنر سو میش کما ر نے بتا یا ہے کہ 18 جنوری کو 5 سال ...

سید عمل جلیل سکریٹر ی محکمہ اقلیتی بہبو د تلنگا نہ مقرر

سید عمل جلیل سکریٹر ی محکمہ اقلیتی بہبو د تلنگا نہ مقرر

حید ر آ باد 14 جنو ری (اعتما د نیو ز) جنا ب عمر جلیل آ ئی اے ایس 16 جنوری کو بعد نماز جمعہ تلنگا نہ سکریٹر یٹ میں اسپشل سکریٹر ی محکمہ اقلیتی بہبو د ک...

چا ر لی ہیبڈ و کے سر و ر ق پر گستا خا نہ کا ر ٹو ن شا ئع کر نے کا اعلان

چا ر لی ہیبڈ و کے سر و ر ق پر گستا خا نہ کا ر ٹو ن شا ئع کر نے کا اعلان

پیر س 14 جنوری ( ایجنسیز) طنزیہ کا ر ٹو نس شا ئع کرنے والے فرا نسیسی میگزین ‘‘چا رلی ہیبڈ و ‘‘ کے تا زہ شما رہ میں سر و رق پر پیغمبر اسلا م ﷺ کا گستا ...

ڈی آر ڈی او کے سر بر اہ اوینا ش چند ر کو بر طر ف کر دیا گیا

ڈی آر ڈی او کے سر بر اہ اوینا ش چند ر کو بر طر ف کر دیا گیا

نئی دہلی 14 جنو ری ( ایجنسیز) حکو مت نے ڈ یفنس ر یسر چ اینڈ ڈ یو لپمنٹ آ رگنا ئزیشن ( ڈی آ ر ڈی او ) کے سر بر اہ اوینا ش چند ر کو ان کا کنٹر اکٹ ختم ہ...

جو بلی کر شنا راو نے گجرا ت سمٹ میں تلنگا نہ انڈ سٹریل ا سٹا ل کا ا فتتا ح کیا

جو بلی کر شنا راو نے گجرا ت سمٹ میں تلنگا نہ انڈ سٹریل ا سٹا ل کا ا فتتا ح کیا

حید ر آباد 13 جنوری ( پر یس نو ٹ ) تلنگا نہ کے وزیر صنعتیں و ہینڈ لو مس و ٹکسٹا ئل جے کر شنا راو کا گجرا ت کے گا ندھی نگر میں چمکتا گجرا ت سمٹ میں گجر...

حید ر آ باد اور ر نگا ریڈی کلکٹرس نے جا ئز ہ حا صل کر لیا

حید ر آ باد اور ر نگا ریڈی کلکٹرس نے جا ئز ہ حا صل کر لیا

حید ر آ باد 13 جنو ری ( اعتما د نیو ز) شریمتی کے نر ملا نے کلکٹر حید ر آ باد اور رگھونند راو نے کلکٹر رنگا ریڈی کی حیثیت سے ا پنے عہدہ کا جا ئز ہ حا ص...

پو پ فرا نسس ایشیا کے دو ر ے پر پہلے سری لنکا پہنچے

پو پ فرا نسس ایشیا کے دو ر ے پر پہلے سری لنکا پہنچے

کو لمبو 13 جنوری (ایجنسیز) پو پ فر ا نسس ایشیا ئی ملکو ں کے ایک ہفتہ کے دو ر ہ پر پہلے سری لنکا پہنچے جہا ں وہ سری لنکا کی عوا م کیلئے بین مذ ہب اور ن...

پا کستا ن میں مزید 7 د ہشت گر د و ں کو پھا نسی دے دی گئی

پا کستا ن میں مزید 7 د ہشت گر د و ں کو پھا نسی دے دی گئی

ا سلا م آ باد 13 جنوری ( ایجنسیز) ملک کی مختلف جیلوں میں قید سزائے موت کے مزید 7 قیدیوں کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا ہے۔ سکھر کی سینٹرل جیل ون میں صبح ...

آنے والے دنوں میں سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ ہونے کی تو قع :جیٹلی

آنے والے دنوں میں سرمایہ کاری میں قابل ذکر اضافہ ہونے کی تو قع :جیٹلی

گاندھی نگر، 12؍جنوری(آئی این ایس انڈیا ) گھریلو معیشت کو مضبو طی فراہم کرنے کے لئے کئے گئے اقدامات کے پیش نظر وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج کہا کہ آن...

مخلو عہ جا ئیدا دو ں پر بھرتی کیلئے اند رون 15 دن اعلا میہ

مخلو عہ جا ئیدا دو ں پر بھرتی کیلئے اند رون 15 دن اعلا میہ

حید ر آ باد 12 جنوری ( اعتماد نیو ز) تلنگا نہ پبلک سر و س کمیشن کے چیر مین چکرا پا نی نے کہا کہ حکو مت کی جا نب سے مخلو عہ جا ئیدا دو ں کی بھر تی کے ا...

کسی بھی عہدیدا ر کو ایک رو پیہ رشو ت نہ د ی جا ئے ۔ چیف منسٹر کے سی آر

کسی بھی عہدیدا ر کو ایک رو پیہ رشو ت نہ د ی جا ئے ۔ چیف منسٹر کے سی آر

و ر نگل 12 جنو ری ( اعتما د نیو ز) کر پشن سے پا ک حکمرا نی کے و عدہ کو پو را کرنے کے عز م کا اظہا ر کر تے ہو ئے چیف منسٹر چند ر شیکھر راو نے عوام پر ز...

ہر یا نہ میں سوا ئین فلو کے 8 کیسس کا پتہ لگا یا گیا

ہر یا نہ میں سوا ئین فلو کے 8 کیسس کا پتہ لگا یا گیا

چند ی گڑ ھ 12 جنوری ( ایجنسیز) جہا ں د ہلی میں سوا ئن فلو سے متا ثر لو گو ں کی تعد اد بڑ ھ ر ہی ہے و ہیں پڑ وسی ہر یا نہ ر یا ست میں 8 سوا ئن فلو کیسس...

فرانس کی انٹلیجنس ایجنسیاں سوالات کے گھیرے میں

فرانس کی انٹلیجنس ایجنسیاں سوالات کے گھیرے میں

پیرس، 10 جنوری (یو این آئی) فرانس کی راجدھانی پیرس میں گزشتہ بدھ کو ایک متنازعہ میگزین کے دفتر پر دہشت گردانہ حملے کے بعد سے ملک کی خفیہ اور انسداد دہ...

ایئر ایشیا: جہاز کا پچھلا حصہ نکال لیا گیا، بلیک باکس کی تلاش جاری

ایئر ایشیا: جہاز کا پچھلا حصہ نکال لیا گیا، بلیک باکس کی تلاش جاری

انڈونیشیا کی بحریہ نے سمندر سے انڈونیشیا سے سنگاپور جاتے ہوئے تباہ ہونے والے ایئرایشیا کے جہاز کا پچھلا حصہ نکال لیا ہے۔انڈونیشیا کی بحریہ بلیک باکس ک...

پا نچ ما ہ میں ہر غریب کو 2 بیڈ رو م کا مکا ن دیا جا ئے گا ۔ کے سی آ ر

پا نچ ما ہ میں ہر غریب کو 2 بیڈ رو م کا مکا ن دیا جا ئے گا ۔ کے سی آ ر

و ر نگل 10 جنوری ( اعتما د نیو ز) چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو نے و رنگل دو ر ہ کے دو سرے دن سلم علا قو ں کا تفصیلی دو رہ کیا اور مقا م رکن ا سمبلی و ...

گجرا ت سمٹ میں ا قوا م متحد ہ سر بر ا ہ شر کت کر ینگے

گجرا ت سمٹ میں ا قوا م متحد ہ سر بر ا ہ شر کت کر ینگے

گا ند ھی نگر 10 جنوری ( ایجنسیز) یو این سکریٹری جنرل بان کی مون ملک کی اعلیٰ قیادت کے ساتھ بات چیت منعقد کریں گے اور گاندھی نگر میں وائبرنٹ گجرات سمٹ ...

Displaying 18121 - 18150 of 21964 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.