the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 18061 - 18090 of 21964 total results
بو کو حرا م سے سا تھ جھڑ پو ں میں 109 جنگجو ہلا ک

بو کو حرا م سے سا تھ جھڑ پو ں میں 109 جنگجو ہلا ک

ا بو جا 7 فر وری ( ایجنسیز) نائیجیریا کی شدت پسند تنظیم بوکوحرام کے جنگجوؤں نے نائیجیریا اور کیمرون کی سرحد سے ملحقہ علاقے میں دھاوا بول کر100 سے زائ...

جنو بی چین کی ما رکٹ میں آ گ لگنے سے 17 افرا د ہلا ک

جنو بی چین کی ما رکٹ میں آ گ لگنے سے 17 افرا د ہلا ک

بیجنگ 7 فرو ری ( ایجنسیز) ایک 9 سالہ لڑ کے کے لا ئٹر سے کھیلنے کے دوران جنو بی چین کی ہو ل سیل ما ر کٹ میں آ گ لگ گئی جسکی وجہ سے 17 افرا د ہلا ک ہو گ...

د ہلی میں ووٹ ڈ النے کا آ غا ز ‘ کر ن بیدی نے بھی حق ر ائے دہی سے ا ستعفا دہ کیا

د ہلی میں ووٹ ڈ النے کا آ غا ز ‘ کر ن بیدی نے بھی حق ر ائے دہی سے ا ستعفا دہ کیا

نئی دہلی 7 فر وری ( ایجنسیز) د ہلی ا سمبلی کے 70 سیٹو ں پر ا نتخا ب کے لئے آ ج ووٹ ڈالنے کا آ غاز ہو گیا ۔ بی جے پی کی چیف منسٹر کی د عوا یدا ر کر ن ب...

حید ر آ باد میں کینسر پر بین ا لا قوا می کا نفر نس ہو گی

حید ر آ باد میں کینسر پر بین ا لا قوا می کا نفر نس ہو گی

حید ر آ باد 6 فر وری ( اعتما د نیو ز) ہندوستان اور بیرونی ممالک میں کینسر کے علاج و معالجہ کی سہولیات کو بہتر بنانے کے مقصد سے تین روزہ بین الاقوامی ک...

کر ن بید ی بھی ریڈ یو پر و گرا م ’ دل کی با ت’ پیش کر ینگی

کر ن بید ی بھی ریڈ یو پر و گرا م ’ دل کی با ت’ پیش کر ینگی

نئی دہلی 5 فر وری ( ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ریڈیو پروگرام دل کی بات سے متاثر ہوتے ہوئے دہلی میں بی جے پی وزارت اعلی امیدوار کرن بیدی نے بھی ...

 سوائن فلو سے مر نے وا لو ں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

سوائن فلو سے مر نے وا لو ں کی تعداد 50 تک پہنچ گئی

حید ر آ باد 5 فر و ری ( ایجنسیز) ز مبا بوے ملک سے تعلق ر کھنے والی ایک 36 سا لہ خا تو ن اور ایک آ ٹھ ما ہ کے لڑ کے کا سوا ئن فلو کی وجہ سے ا نتقا ل ہو...

تا ئیوا ن میں جہا ز کے حا د ثہ میں مر نے والو ں کی تعداد 31 تک پہنچی

تا ئیوا ن میں جہا ز کے حا د ثہ میں مر نے والو ں کی تعداد 31 تک پہنچی

تیپی 5 فروری ( ایجنسیز) ٹرا نس ایشیا ایر ویز جہا ز کے حا د ثہ میں مر نے والو ں کی تعداد 31 تک پہنچ گئی ہے جبکہ جہا ز میں جملہ 58 مسا فر سوا ر تھے ۔ بچ...

تیپی میں مسا فر بر دا ر جہا ز حا د ثہ سے دو چا ر ‘ 8 افرا د ہلا ک

تیپی میں مسا فر بر دا ر جہا ز حا د ثہ سے دو چا ر ‘ 8 افرا د ہلا ک

تیپی ‘ تیوا ن 4 فر وری (ایجنسیز) تیوا نیز کمر شیل فلا ئیٹ جسمیں 53 مسا فرین سوار تھے ا ڑا ن بھر نے کے فو ری بعد جزیر ے کے صد ر مقا م تیپی میں چہا ر شن...

نیو یا رک میں ٹرین حا دثہ میں 6 افرا د ہلا ک

نیو یا رک میں ٹرین حا دثہ میں 6 افرا د ہلا ک

نیو یا ر ک 4 فر وری ( ایجنسیز) نیویارک کے وال ہیلا میں تیز رفتار میٹرو نارتھ ٹرین نے کار کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں کار کا ڈرائیور ہلاک ہو گیا جب ک...

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 31 ہو گئی

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د بڑ ھ کر 31 ہو گئی

حید رآ باد 3 فرو ری ( ایجنسیز) تلنگا نہ میں مر ض سوا ئن فلو مر ض کے متا ثرین کی تعداد668 تک پہنچ گئی ہے۔ محکمہ صحت کے ذر ا ئع نے کہا کہ متا ثر ین کی ت...

بنگلہ دیش میں مسا فر بس پر بم کے حملے میں 7 افرا د ہلا ک

بنگلہ دیش میں مسا فر بس پر بم کے حملے میں 7 افرا د ہلا ک

ڈ ھا کہ 3 فر و ری ( ایجنسیز) بنگلہ دیش کے قصبے چوداگرم میں نامعلوم شرپسند اس وقت ایک بس پر پیٹرول بم پھینک کر فرار ہوگئے جب اس میں کئی افراد سو رہے تھ...

 تیونس:النہضہ مخلوط حکومت میں شمولیت کے لیے تیار

تیونس:النہضہ مخلوط حکومت میں شمولیت کے لیے تیار

تیونس:2 فروری(آئی این ایس انڈیا) تیونس کی اعتدال پسند اسلامی جماعت النہضہ نے اپنی سیاسی حریف سیکولر جماعت نداتیونس کی قیادت میں نئی مخلوط حکومت میں...

گلبرگہ کو کلین سٹی بنانے کی مہم پر 8کروڑ روپیوں کے مصارف

گلبرگہ کو کلین سٹی بنانے کی مہم پر 8کروڑ روپیوں کے مصارف

گلبرگہ کو اسمارٹ سٹی مرکزی اسکیم میں شامل کروانے ریاستی حکومت کوشاں: قمرالاسلام گلبرگہ2؍فروری( اعتماد نیوز):گلبرگہ ضلع کے نگران وزیر الحاج قمرالاسلام...

 ایرا گڈہ دواخانہ میں تلگو دیشم قائدین کا دورہ

ایرا گڈہ دواخانہ میں تلگو دیشم قائدین کا دورہ

حیدرآباد۔2فروری (اعتماد نیوز)تلگو دیشم قائدین نے آج ایرا گڈہ میں واقع دوخانہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکرٹیریٹ کی تعمیر کی شدید مخالفت ک...

 ارکو رکن پارلیمنٹ گیتا کو سوائن فلو

ارکو رکن پارلیمنٹ گیتا کو سوائن فلو

حیدرآباد۔2فروری (اعتماد نیوز)سوائن فلو کے مرض میں عام آدمی کے ساتھ ساتھ بڑے بڑے سیاسی قائدین بھی اسکی لپیٹ میں آرہے ہیں۔ چنانچہ کل راجھستان کے س...

 کل کے ٹی آر ممبئی کا دورہ کرینگے

کل کے ٹی آر ممبئی کا دورہ کرینگے

حیدرآباد۔2فروری (اعتماد نیوز) ریاستی وزیر کے تارک راما راؤ ریاست میں انفارمیشن ٹکنالوجی شعبہ کی ترقی کو یقینی بنانے اور اس شعبہ میں بھاری سرمایہ...

سری نگر ۔جمو ں میں تا زہ بر ف با ر ی سے قو می شا ہر ہ بند

سری نگر ۔جمو ں میں تا زہ بر ف با ر ی سے قو می شا ہر ہ بند

سر ی نگر 2 فر و ری ( ایجنسیز) سر ی نگر ۔جمو ں میں چو بیس گھنٹے کے دو ران تا زہ بر ف با ری سے قو می شا ہر ہ بند ہو گئی ہے ۔ سر ی نگر ۔جمو ں قو می شا ہر...

ایر ا گڈ ہ میں نئے سکریٹر یٹ اور اجمیر شر یف میں حید ر آ باد بھو ن کو منظو ری

ایر ا گڈ ہ میں نئے سکریٹر یٹ اور اجمیر شر یف میں حید ر آ باد بھو ن کو منظو ری

حید ر آ باد 31 جنوری ( اعتما د نیو ز ) تلنگا نہ کی کا بینہ کا اجلا س چیف منسٹر کے چند ر شیکھر راو کی نگر ا نی میں سکریٹریٹ میں منعقد ہو ا۔ تقریباٰ سا ...

یو کرین میں جھڑپو ں میں 5 فو جی اور دو سرے 24 افرا د ہلا ک

یو کرین میں جھڑپو ں میں 5 فو جی اور دو سرے 24 افرا د ہلا ک

کیو / ما سکو 31 جنوری ( ایجنسیز) تفصیلات کے مطابق ڈونستک کے ضلعی حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز خوراک کی تقسیم کے ایک مرکز پر ہونے والی بمباری میں 24 اف...

د ہلی میں عا م آ دمی پا رٹی کے امید وار کے گودام سے 5 ہزار سے زائد شراب کے بو تل ضبط

د ہلی میں عا م آ دمی پا رٹی کے امید وار کے گودام سے 5 ہزار سے زائد شراب کے بو تل ضبط

نئی دہلی 31 جنو ری ( ایجنسیز) دہلی میں عا م آ دمی پا ر ٹی کے اتم نگر کے امیدوار نریش بلیا ن کے گو دا م سے ایلکشن کمیشن کے عہدیداروں نے 5 ہز ار سے ز ائ...

 الیکشن سے قبل نیتن یاہو سے ملنا مناسب نہیں، اوباما

الیکشن سے قبل نیتن یاہو سے ملنا مناسب نہیں، اوباما

امریکہ کے  صدر براک اوباما نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی وزیرِاعظم بینجمن نیتن یاہو کے مجوزہ دورۂ امریکہ کے دوران ان سے ملنے سے اس لیے انکار کی...

محبوب آباد ورنگل میں مختلف ترقیاتی کا موں کا افتتاح

محبوب آباد ورنگل میں مختلف ترقیاتی کا موں کا افتتاح

سنہری تلنگانہ کے لئے تمام کاتعاون ناگزیر ،عنقریب مشن کاکتیہ کا سنگ بنیاد۔ریاستی وزیر آبپاشی ہریش راؤ کا خطاب ۔ ورنگل 30؍جنوری (اعتماد نیوز)ریاستی وزی...

ہند وستا نی سفیر بر ائے امریکہ ایس جئے شنکر نئے معتمد خا رجہ مقرر

ہند وستا نی سفیر بر ائے امریکہ ایس جئے شنکر نئے معتمد خا رجہ مقرر

نئی دہلی 29 جنوری ( ایجنسیز) اچانک تبدیلی میں ہندوستان کے سفیر برائے امریکہ ایس جئے شنکر کو آج رات معتمد خارجہ مقرر کردیا گیا، جو سجاتا سنگھ کے جانشین...

میر ی کو م نے مو دی سے ملا قا ت کی

میر ی کو م نے مو دی سے ملا قا ت کی

نئی دہلی 29 جنوری ( ایجنسیز) ا و لمپک میں تمغہ حا صل کر نے والی ملک کی خا تو ن مکے با ز میر ی کو م نے و زیر اعظم نر یند ر مو دی سے ملا قات کی ۔ امریکی...

تعلیم یا فتہ بیر و ز گا ر اقلیتی نو جوا نو ں کے لئے ٹر یننگ کیمپس ۔ ڈ پٹی سی ایم

تعلیم یا فتہ بیر و ز گا ر اقلیتی نو جوا نو ں کے لئے ٹر یننگ کیمپس ۔ ڈ پٹی سی ایم

حید ر آ باد 29 جنو ری ( اعتما د نیو ز) تعلیم یا فتہ بیر و ز گا ر ا قلیتو ں کو سر کا ری ملا ز متوں میں موا قع فر اہم کر نے کے لئے ما ہرا نہ تر بیت اور ...

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د 32 ہو گئی

تلنگا نہ میں سوا ئن فلو سے مر نے والو ں کی تعدا د 32 ہو گئی

حید ر آ باد 29 جنوری ( ایجنسیز) سو ائن فلو سے متا ثر ہ 4 افرا د کی چہا ر شنبہ کو مو ت وا قع ہو گئی ۔ H1 N1 سے متا ثرہ دو افرا د کی گا ند ھی ہا سپٹل او...

اسرائیل اور ایران کے درمیان لفظوں کی جنگ شروع ہوگئی

اسرائیل اور ایران کے درمیان لفظوں کی جنگ شروع ہوگئی

ایران اور اسرائیل کے درمیان لفظوں کی جنگ شروع ہوگئی ہے، ایران کا کہنا ہے کہ اسرائیل کو شام میں گولان کی پہاڑی پر حملے کے نتائج بھگتنے کیلئے تیار رہنا ...

چیسٹ ہا سپٹل کی وقا ر آ باد منتقلی کا فیصلہ

چیسٹ ہا سپٹل کی وقا ر آ باد منتقلی کا فیصلہ

حید ر آ باد 28 جنوری ( اعتماد نیو ز ) سرکا ری ٹی بی و چیسٹ ہا سپٹل ایر ہ گڈ ہ کی ٹی بی سینی ٹو ریم اننت گری ‘ و قا ر آ با د کی منتقلی کا ریا ستی حکو م...

لیبیا میں ہو ٹل پر مسلح ا فرا د کا حملہ ‘ 9 افرا د ہلا ک

لیبیا میں ہو ٹل پر مسلح ا فرا د کا حملہ ‘ 9 افرا د ہلا ک

تریپو لی 28 جنوری ( ایجنسیز) لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں ہوٹل پر مسلح افراد کے حملے کے نتیجے میں 5 غیر ملکیوں سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے جن میں 2 خوات...

ا مر یکی صدر با ر ک او با ما کے خطا ب میں تذکرہ پر شا ہ ر خ خا ں خو شی سے سر شا ر

ا مر یکی صدر با ر ک او با ما کے خطا ب میں تذکرہ پر شا ہ ر خ خا ں خو شی سے سر شا ر

نئی دہلی 28 جنوری ( ایجنسیز) بالی ووڈ سوپر اسٹار شاہ رخ خاں نے آج کہا کہ ان کیلئے یہ باعث افتخار ہے کہ امریکی صدر براک اوباما کی تقریر میں صنفی اور مذ...

Displaying 18061 - 18090 of 21964 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.