the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بنگلور/1جون(ایجنسی) کرناٹک میں ایچ ڈی کمار اسوامی کی قیادت والی جنتا دل سیکولر اور کانگریس اتحاد حکومت میں چھ جون کو توسیع کی جائے گی۔ کابینہ میں توسیع کے سلسلے میں دونوں جماعتوں کے درمیان کافی غوروخوض کے بعد اتفاق رائے ہونے پر یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔
وزیر اعلی ایچ ڈی کمار سوامی اور نائب وزیر اعلی جی پرمیشورا نے آج یہاں پریس کانفرنس



میں بتایا کہ چھ جون کو حلف برداری پروگرام سہ پہر دو بجے کے بعد ہوگی۔دونوں لیڈروں نے واضح نہیں کیا کہ کابینہ میں کتنے اراکین کو جگہ دی جائے گی۔

اس دوران کانگریس کے جنرل سکریٹر ی کے سی وینو گوپال نے کہا کہ دونوں پارٹیوں نے حکومت کو پانچ سال تک چلنے کے لئے ایک غیر رسمی معاہدہ بھی کیا ہے اور 2019کے لوک سبھا الیکشن ایک ساتھ مل کر لڑنے کا فیصلہ بھی کیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.