the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

ممبئی:مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں آگ لگنے سے چھ لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ آگ ہینڈ گلوز بنانے والی فیکٹری میں لگی۔ فی الحال فائر بریگیڈ کی گاڑیوں نے آگ پر قابو پالیا ہے۔ واقعے میں زخمی ہونے والے لوگوں کو علاج کے لئے چھترپتی سمبھاجی نگر کے سرکاری اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق مہاراشٹر کے چھترپتی سمبھاجی نگر میں ہاتھ کے دستانے بنانے والی کمپنی



ریئل سنشائن کے اندر اتوار کی علی الصبح زبردست آگ لگ گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کمپنی کاٹن ہینڈ گلوز تیار کرتی ہے۔
کمپنی کے ایک ملازم نے میڈیا کو بتایا کہ ’پانچ ملازمین عمارت کے اندر پھنسے ہوئے ہیں‘۔ مقامی لوگوں نے چار پھنسے ہوئے مزدوروں کی شناخت بھولا شیخ (65)، کوثر شیخ (26)، اقبال شیخ (26) اور معروف شیخ (25) کے طور پر کی ہے۔ مزدوروں نے بتایا کہ کمپنی رات کو بند تھی اور آگ لگنے کے وقت وہ سو رہے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.