the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
گھر > خصوصی
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
Displaying 17941 - 17970 of 21963 total results
چین: آئی فون 6S کے لئے کر رہے تھے گردے فروخت کرنے کی کوشش

چین: آئی فون 6S کے لئے کر رہے تھے گردے فروخت کرنے کی کوشش

بیجنگ،15ستمبر(ایجنسی) چین کے Jiangsuصوبے میں دو افراد نے ایپل کی نئی پیشکش آئی فون 6 ایس کے لئےاپنے گردے فروخت کرنے کی کوشش کی۔ اخبار 'چائنا ڈیلی' کی ...

شمالی کوریا کی امریکہ کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

شمالی کوریا کی امریکہ کے خلاف جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

شمالی کوریا نے منگل کو کہا کہ وہ اپنے مرکزی یانگبیان جوہری کمپلیکس میں ’’معمول کے آپریشنز‘‘ دوبارہ شروع کر رہا ہے اور خبردار کیا ہے کہ وہ امریکہ کے خل...

آسٹریلیا: میلکولم ٹرنبل نے بطور وزیراعظم حلف اٹھا لیا

آسٹریلیا: میلکولم ٹرنبل نے بطور وزیراعظم حلف اٹھا لیا

میلکولم ٹرنبل نے منگل کو آسٹریلیا کی وزارت عظمیٰ کے منصب کا حلف اٹھایا اور یوں وہ صرف دو سالوں کے دوران ملک کے چوتھے وزیراعظم بن گئے ہیں۔پیر کو دیر گئ...

کیلی فورنیا: جنگل کی آگ سے ایک خاتون ہلاک

کیلی فورنیا: جنگل کی آگ سے ایک خاتون ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے جنگلوں میں لگنے والی آگ سے ایک معمر معذور خاتون ہلاک ہو گئیں۔آگ اتنی وسیع اور شدید ہے کہ اس نے آگ بجھانے والے عملے کو بھی ب...

چین کی طرف سے متنازع جزائر پر تیسری فضائی پٹی کی تعمیر

چین کی طرف سے متنازع جزائر پر تیسری فضائی پٹی کی تعمیر

ایک امریکی ماہر نے سیٹلائٹ سے لی گئی تصاویر کے حوالے سے کہا ہے کہ چین بظاہر بحیرہ جنوبی چین کے متنازع علاقے میں ایک تیسری فضائی پٹی تعیر کر رہا ہے۔واش...

لیبیا: قومی حکومت کے قیام کے معاہدے پر اتفاق

لیبیا: قومی حکومت کے قیام کے معاہدے پر اتفاق

لیبیا پر برسرِ اقتدار دونوں متوازی حکومتوں کے درمیان سیاسی معاہدے کے مرکزی نکات پر اتفاق ہوگیا ہے جس کےبعد خانہ جنگی کا شکار عرب ملک میں متفقہ قومی حک...

مسجد الاقصیٰ کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

مسجد الاقصیٰ کے قریب پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ فلسطینی مظاہرین کے ساتھ جھڑپوں کے بعد اس نے یروشلیم میں مسجد الاقصیٰ کے اردگرد کے علاقے میں صورت حال پر قابو پا لیا ہے۔پو...

ہنگری: نئے قانون کی خلاف ورزی پر 16 تارکین وطن گرفتار

ہنگری: نئے قانون کی خلاف ورزی پر 16 تارکین وطن گرفتار

ہنگری کی طرف سے تارکین وطن کے لیے نئے قانون کے نفاذ اور جنوبی سرحد پر خار دار باڑ لگائے جانے کے بعد یہاں سے سرحد پار کرنے والے 16 پناہ گزینوں کو گرفتا...

سر ی لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکر ما سنگھے دہلی پہنچے

سر ی لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکر ما سنگھے دہلی پہنچے

نئی دہلی : سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکر ما سنگھے آ ج تین دن کے دورہ پر ہند وستا ن پہنچے جبکہ ایک ما ہ پہلے عہد ہ سنبھا لنے کے بعد انکا یہ پہلا دو ر...

ممبئی میں لوکل ٹرین کے 7 کو چس پٹری سے اترے

ممبئی میں لوکل ٹرین کے 7 کو چس پٹری سے اترے

ممبئی : آ ج ممبئی میں لو کل ٹرین کے 7 کو چس اند ھیری اور و لے پا رلے کے درمیا ن پٹری سے اتر گئے جسکی وجہ سے مصروف روٹ پر ٹر یفک میں خلل پڑا ہے۔ اس حا ...

بہار انتخابات: سیٹوں کی تقسیم کے دعوے کے باوجود اےل جے پی میں عدم اطمینان، رام ولاس پاسوان ہوئے ناراض

بہار انتخابات: سیٹوں کی تقسیم کے دعوے کے باوجود اےل جے پی میں عدم اطمینان، رام ولاس پاسوان ہوئے ناراض

نئی دہلی،15ستمبر(ایجنسی) بہار اسمبلی انتخابات کے لئے این ڈی اے کے شراکت داروں کے درمیان سیٹوں کے دوستانہ تقسیم کا معاہدہ ہونے کے دعوے کے باوجود رام ول...

شامی مہاجرین کیمپ پر پہنچے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

شامی مہاجرین کیمپ پر پہنچے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون

لبنان،14ستمبر(ایجنسی) برطانوی وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون اچانک ایک غیر اعلانیے دورے پر لبنان پہنچ گئے، جہاں انہوں نے شامی مہاجرین کے ایک کمپ کا دورہ کیا۔ ا...

کرین حادثہ:حادثہ کا نشانہ بننے والے شہید :جامعہ الازھر

کرین حادثہ:حادثہ کا نشانہ بننے والے شہید :جامعہ الازھر

قاہرہ،14ستمبر(ایجنسی) مصر کی سب سے بڑی دینی درسگاہ جامعہ الازھر نے مسجدحرام میں گذشتہ جمعہ کی شام طوفانی بارش اورآندھی کے نتیجے میں ایک کرین کے حادثے ...

بہا رانتخابات اپنے بل بوتے پر لڑنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرئے ایس پی:بخاری

بہا رانتخابات اپنے بل بوتے پر لڑنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرئے ایس پی:بخاری

لکھنؤ،14ستمبر(ایجنسی) دہلی کی جامع مسجد کے شاہی امام مولانا احمد بخاری نے سماج وادی پارٹی سربراہ ملائم سنگھ یادو اور اسکی اترپردیش یونٹ کے صدر وزیر اع...

 گجرات میں پچھلے ایک ماہ میں سوائن فلو کے 169 کیسس درج

گجرات میں پچھلے ایک ماہ میں سوائن فلو کے 169 کیسس درج

حیدرآباد۔14ستمبر (اعتماد نیوز) گجرات میں سوائن فلو کے وبا میں تیزی کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے۔ پچھلے ماہ یکم اگسٹ سے لیکر جاریہ ماہ تک گجرات میں سو...

 دیاندھی مارن کو سپریم کورٹ نے دی راحت ‘ گرفتاری پر روک کے فیصلہ میں توسیع

دیاندھی مارن کو سپریم کورٹ نے دی راحت ‘ گرفتاری پر روک کے فیصلہ میں توسیع

حیدرآباد۔14ستمبر (اعتماد نیوز) یو پی اے دور حکومت میں ٹیلیکام شعبہ میں بد عنوانی کے الزام میں سابق مرکزی وزیر ٹلیکام دیاندھی مارن کی گرفتاری پر ...

 آندھراپردیش کی نئی صنعتی پالیسی کا اعلان

آندھراپردیش کی نئی صنعتی پالیسی کا اعلان

حیدرآباد۔14ستمبر (اعتماد نیوز) آندھراپردیش حکومت نے آج وجئے واڑہ میں نئی صنعتی پالیسی کا اعلان کی ہے۔ اس پالیسی کے ذریعہ آندھراپردیش حکومت سیاحو...

 ورنگل ضمنی انتخاب پر کوئی فیصلہ نہیں ۔ گدر

ورنگل ضمنی انتخاب پر کوئی فیصلہ نہیں ۔ گدر

حیدرآباد۔14ستمبر (اعتماد نیوز) سماجی گلوکار گدر نے آج واضح کیا کہ بائیں بازو جماعتوں کی جانب سے ورنگل لوک سبھا حلقہ سے ضمنی انتخاب لڑنے کے بارے ...

نظام دکن کے زیورات کی نمائش :تصاویر

نظام دکن کے زیورات کی نمائش :تصاویر

پرانی حویلی میں واقع سالار جنگ میوزیم میں نظام دکن کے دور کے زیورات کی نمائش عمل میں آئی جسکے چند تصایور دیکھے جا سکتے ہیں۔ ...

جنوبی خطے میں ترقی کی رفتار تیز کرنیکی ضرورت ہے ،بانکی مون

جنوبی خطے میں ترقی کی رفتار تیز کرنیکی ضرورت ہے ،بانکی مون

ساؤتھ ساؤتھ تعاون پائیدار ترقی کے حوالے سے عالمی ایجنڈا 2030ء کے نفاذ میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے جس کی منظوری رواں ماہ کے آخر میں عالمی سربراہی کانفر...

فرانس میں طوفانی بارش اور تیز ہواوٴں نے تباہی مچادی

فرانس میں طوفانی بارش اور تیز ہواوٴں نے تباہی مچادی

فرانس میں گزشتہ روز شروع ہونے والی بارش کا سلسلہ تاحال جاری ہے ۔ شدید بارش اور تیز ہواؤں نے تباہی مچادی ہے۔ اب تک درجنوں افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعا...

اڑیسہ: اسکول میں اٹل بہاری واجپئی کے انتقال کی افواہ ،اسکول کو چھٹی دے دی گئی

اڑیسہ: اسکول میں اٹل بہاری واجپئی کے انتقال کی افواہ ،اسکول کو چھٹی دے دی گئی

اڑیسہ ،14ستمبر(ایجنسی)اڑیسہ کے اسکول میں ایک عجیب و غریب واقعہ سامنے آیا ہے۔ دراصل اڑیسہ کے ایک اسکول کے ہیڈ ماسٹر کو غلط اطلاع ملی کہ سابق وزیر اعظم ...

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ میں داخل،فلسطینیوں سے جھڑپیں

اسرائیلی فوج مسجد اقصیٰ میں داخل،فلسطینیوں سے جھڑپیں

اسرائیلی فورسز نے آج پھر مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کرڈالی ، صیہونی فورسز مسجد کے احاطے میں داخل ہوکر گولیاں برسائیں گرنیڈ بھی پھینکے ۔مسجد اقصیٰ میں اسر...

 جوکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

جوکووچ نے فیڈرر کو ہرا کر یو ایس اوپن جیت لیا

سربیا کے نوواک جوکووچ نے اتوار کی رات یو ایس اوپن میں ٹینس کے بہترین کھلاڑیوں میں سے ایک کو ہرا کر یو ایس اوپن ٹائٹل جیت لیا ہے۔ بارش کی وجہ سے میچ تی...

 سائبر امور پر امریکہ اور چین کے عہدیداروں کی بات چیت مکمل

سائبر امور پر امریکہ اور چین کے عہدیداروں کی بات چیت مکمل

امریکہ اور چین کے اعلیٰ عہدیداروں نے اس ماہ کے اواخر میں  چینی صدر شی جنپنگ کے واشنگٹن کے سرکاری دورے سے پہلے سائبر سکیورٹی اور دوسرے معاملات پر ...

 چینی حاملہ خاتون کی مشکل، دوسرا بچہ یا شوہر کی نوکری

چینی حاملہ خاتون کی مشکل، دوسرا بچہ یا شوہر کی نوکری

چین میں فی گھرانہ ایک بچہ پالیسی کی خلاف ورزی کے نتیجے میں ایک آٹھ ماہ کی حاملہ خاتون کو اسقاط حمل یا اپنے شوہر کی نوکری میں سے کسی ایک کو بچانا ہو گا...

 تارکینِ وطن کا بحران، جرمنی کا سرحد کی عارضی بندش کا فیصلہ

تارکینِ وطن کا بحران، جرمنی کا سرحد کی عارضی بندش کا فیصلہ

یورپ آنے والے تارکینِ وطن کے بڑھتے ہوئے دباؤ کے پیشِ نظر جرمنی نے آسٹریا کے ساتھ اپنی سرحد کی نگرانی سخت کرنے اور غیر قانونی تارکینِ وطن کا داخلہ محد...

 مصر: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 12 سیاح ہلاک

مصر: سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 12 سیاح ہلاک

مصر میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے شبے میں فائرنگ کر کے کم از کم 12 سیاحوں کو ہلاک اور دس کو زخمی کر دیا ہے۔پیر کو وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ایک ...

 شامی پناہ گزینوں سے متعلق اوباما انتظامیہ کے منصوبے پر غور

شامی پناہ گزینوں سے متعلق اوباما انتظامیہ کے منصوبے پر غور

امریکی قانون ساز اوباما انتظامیہ کی جانب سے 10,000 شامی پناہ گزینوں کو امریکہ میں پناہ دینے کے منصوبے پر غور کر رہے ہیں۔قانون سازوں کا سب سے بڑا خدشہ ...

بہار انتخابات :سیٹوں کی تقسیم کو لیکر NDAکی ڈیل فکس:BJP-17,LJP-40,RLSP-23اور مانجھی کی پارٹی 23سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

بہار انتخابات :سیٹوں کی تقسیم کو لیکر NDAکی ڈیل فکس:BJP-17,LJP-40,RLSP-23اور مانجھی کی پارٹی 23سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

نئی دہلی،14ستمبر(ایجنسی) بہار اسمبلی انتخابات کو لے کر (این ڈی اے) میں سیٹ تقسیم پر آخری مہر پیر کو لگ گئی۔ بی جے پی صدر امت شاہ نے آج این ڈی اے میں ا...

Displaying 17941 - 17970 of 21963 total results
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.