the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
میسورو/9مئی(ایجنسی) کرناٹک کے وزیراعلی سدارامیا نے غریبوں اور دلتوں کی چیخوں کا کوئی جواب نہ دینے بلکہ اس کے بجائے اپنا سینہ ٹھوکنے پر وزیراعظم پر نکتہ چینی کی اورکہا کہ وہ صرف سینہ ٹھوکتے ہیں۔ اس سے کوئی انسانی احساسات کا پتہ نہیں چلتا ۔




style="font-family: "Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">رامیا نے چامراج نگر میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پہلوان کا 56انچ کا سینہ ہوتا ہے اور اس میں کوئی خاص بات نہیں ہے لیکن یہ سینہ درد مند دل کا حامل ہونا چاہئے اور غریبوں کے مسائل پر ردعمل کا اظہار کیاجانا چاہئے۔ یہ بات مودی میں نہیں ہے۔مرکز میں بی جے پی کے برسراقتدار آنے کے بعد دلتوں پر مظالم میں اضافہ ہوگیا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.