: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
دہلی- ممبئی ایکسپریس وے جو صرف فور وہیلر اور بھاری گاڑیوں کے لیے ہے، اب 2 وہیلر لے کر داخل ہو نے پر انہیں 5000 روپے جرمانہ ادا کرنا پڑے
گا۔ محکمہ ٹریفک نے اب ایسی گاڑیوں کو روکنے اور چالان کرنے کے لیے ایکسپریس وے پر پولیس اہلکاروں کو تعینات کر دیا ہے۔ ایکسپریس وے کا 246 کلومیٹر طویل سوہنا-دوسہ 15 فروری کو کھولا گیا تھا۔