the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
دہرادون/21جون(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو چوتھے بین الاقوامی یوم یوگا کے موقع پر اتراکھنڈ کے دارالحکومت دہرادون کے فاریسٹ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ایف آر آئی ) میں تقریباً 50 ہزار رضاکاروں کے ساتھ یوگا کیا۔مسٹر مودی کے ساتھ نوجوانوں، بوڑھوں اور سکیورٹی کے جوانوں نے بھی یوگا کیا۔
مسٹر مودی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں کہا'آج دنیا کا ہر ملک اور ہر شہری یوگا کو اپنا ماننے لگا ہے۔ ہم ہندوستانیوں کے لئے بڑا پیغام یہ ہے کہ ہم اس



روایت کے امین ہیں۔ اگر ہم اپنے ثقافتی ورثے پر فخر کرنا شروع کر دیں تو دنیابھی فخر کرنے میں پیچھے نہیں رہے گی۔ وزیراعظم نے کہا کہ ہندوستان نے خود کو یوگا سے منسلک کیا تو دنیا بھی یوگا سے جڑ گئی'۔
مسٹر مودی نے کہا کہ وہ پورے اعتماد کے ساتھ کہہ سکتے ہیں کہ اگر دنیا میں یوگا کرنے والے لوگوں کے اعداد و شمار جمع کئے جائیں تو یہ بہت بڑا ہوگا۔
وزیر اعظم نے کہا'دنیا میں بہت سی طاقتیں ہمیں تقسیم کرتی ہیں جبکہ یوگا ہمیں متحد کرتا ہے۔ یہ ہر شخص کو سکون فراہم کرتا ہے۔ دشمنی کو فروغ دینے کی بجائے یوگا ہمیں جوڑتا ہے-
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.