: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی/5ستمبر(ایجنسی) آسام سے سیلاب سے برا حال ہے، 4 ضلعے پوری طرح پانی میں ڈوبے ہوئے ہیں، نیوز ایجنسی کے مطابق چہارشنبہ کو ایک واقع میں کشتی میں سوار 45 لوگوں کے پانی میں ڈوبنے کا خدشہ ہے، یہ لوگ گوہاٹی میں برہما پترا ندی پر کشتی سے جارہے تھے- پولیس اور ریاستی ریسکیو عملہ لوگوں کو بچانے میں مصروف ہے، راحت کاری کام تیز ی سے چل رہا ہے، سیلاب سے 12000 لوگ متاثر ہیں، برہماپترا اور اسکی قریبی ندیاں خطرے کے نشان سے اوپر بہہ رہی ہے.
#Assam: A boat with about 45 passengers capsized in Brahmaputra river in North Guwahati. Police&SDRF teams have rushed to the spot. Rescue operation underway.