the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،20مارچ :- صدرجمہوریہ رام ناتھ کووند نے معروف موسیقار الیاراجہ ،ٹینس کھلاڑی سوم دیو دیوورمن ،معروف کہانی کار مالتی جوشی اور بیڈمنٹن کھلاڑی کدامبی سری کانت سمیت 42ہستیوں کو آج یہاں پدم انعامات سے نوازا۔




size="4">راشٹرپتی بھون کے تاریخی دربار ہال میں منعقدہ ایک شاندار تقریب میں صدرجمہوریہ نے تین ہستیوں کو پدم وبھوشن ،چار کو پدم بھوشن اور 35کو پدم شری سے نوازا۔
پدم وبھوشن نوازی جانے والی ہستیوں میں مسٹر الیاراجہ کے علاوہ ہندستانی کلاسیکی گائک غلام مصطفی خان اور مفکرپی پرمیشورن شاملی ہیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.