نئی دہلی، 22 دسمبر :- دہلی کے وجے وہار میں واقع ادھیاتمک وشودیالیہ میں آج تیسرے دن کی چھاپہ ماری کے بعد خواتین کمیشن اور پولس ٹیم نے یرغمال بنا کر رکھی گئی 41 نابالغ لڑکیوں کو محفوظ باہر نکالا۔
style="text-align: right;">پولس ذرائع نے بتایا کہ خودساختہ بابا ویریندر دیو دکشت کے آشرم میں تیسرے دن بھی جانچ جاری ہے۔
آشرم میں اب بھی ایک سو سے زائد لڑکیاں اور خواتین ہیں جنہوں نے باہر آنے سے انکار کر دیا ہے۔