the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
انقرہ/12فروری(ایجنسی) تُرکی کے شہر استنبول کے قریب ایک فوجی ہیلی کاپٹر گر کرتباہ ہوگیاجس کے نتیجے میں کم سے کم چار فوجی ہلاک ہوگئے۔

خبر رساں اداروں کے مطابق یہ حادثہ شہر کے مشرقی علاقے 'جیکمیکوی' میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران پیش آیا۔ اطلاعات کے مطابق ہیلی کاپٹر کریش ہونے کے نتیجے میں اس میں موجود چار فوجی زخمی ہوگئے تھے۔ انہیں اسپتالوں



میں منتقل کردیا گیا تھا۔

شہر کے گورنر علی یرلیکایا کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے فوجیوں کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ اسپتالوں میں پہنچ کردم توڑ گئےہیں۔

ترک ٹیلی ویژن چینلوں پر تباہ شدہ ہیلی کاپٹر اور جائے وقوعہ سے اٹھتا دھواں دکھایا گیا ہے۔ گذشتہ برس نومبر میں ترکی کا ایک ہیلی کاپٹر استنبول کی ایک سڑک پر ہنگامی لینڈنگ کےدوران کریش ہوگیا تھا جس میں 4 فوجی ہلاک ہوگئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.