the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی۔ عروس البلاد ممبئی کی ایک رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 5 شدید زخمی ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق ممبئی کے علاقے اندھیری ایسٹ کی بوہری کالونی میں واقع تین منزلہ عمارت میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ فائر بریگیڈ کے عملے نے کئی گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔

حکام کے مطابق



واقعہ میں دو بچوں سمیت 4 افراد ہلاک اور 5 جھلس گئے، تاہم ان کی حالت خطرے سے باہر بتائی گئی ہے۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ فوری طور پر آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ہے۔ واقعہ کی جانچ کے بعد ہی اس کی وجہ کا پتہ چل سکے گا۔
بتا دیں کہ اس سے پہلے ممبئی کے کملا ملز میں آگ لگ گئی تھی  جس میں چودہ لوگوں کی موت جبکہ اکیس سے زائد لوگ زخمی ہو گئے تھے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.