the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
بیت المقدس/21اپریل(ایجنسی) غزہ کے طبی ذرائع کا کہنا ہے کہ سرحد پار سے کی جانے والی اسرائیلی فائرنگ کے نتیجے میں چار فلسطینی شہید ہو گئے ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ شہید ہونے والوں میں ایک 15 سالہ لڑکا بھی شامل ہے۔ ہزاروں مظاہرین گزشتہ کئی روز سے غزہ پٹی کی اسرائیلی ناکہ بندی کے خلاف احتجاج میں مصروف ہیں۔


"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">
جمعہ کے روز بھی بعض مقامات پر سرحدی باڑ پر پتھراؤ کیا گیا۔ مارچ کے اختتام سے جاری اس احتجاج میں ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی مجموعی تعداد 32 ہو چکی ہے، جبکہ 16 سو سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.